استغفراللہ۔۔ مولانا کا کارکن یہ کیا بکواس کررہا ہے؟

Nadeem Rana

Councller (250+ posts)
نبی پاک کا جنہیں خواب میں دیدار نصیب ہوتا ہے وہ ایسے سوشل میڈیا پہ ایڈورٹائزنگ نہیں کرتے اور نبی پاک خواب میں ہمیشہ اپنے اصلی نورانی جلوے میں تشریف لاتے ہیں۔
ان صاحب نے خواب میں شیطان الرجیم کو دیکھا اور اس کا حلیہ بھی بتایا کیونکہ شیطان ہی بھیس تبدیل کر کے انسانوں کو بہکاتے ہے
اہل علم میری بات کی تصدیق فرمائیں گے۔
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
نبی پاک کا جنہیں خواب میں دیدار نصیب ہوتا ہے وہ ایسے سوشل میڈیا پہ ایڈورٹائزنگ نہیں کرتے اور نبی پاک خواب میں ہمیشہ اپنے اصلی نورانی جلوے میں تشریف لاتے ہیں۔
ان صاحب نے خواب میں شیطان الرجیم کو دیکھا اور اس کا حلیہ بھی بتایا کیونکہ شیطان ہی بھیس تبدیل کر کے انسانوں کو بہکاتے ہے
اہل علم میری بات کی تصدیق فرمائیں گے۔
Seems like this................Allah behtar janta hai.............But aik explanation yeh bhi ho sakti hai k ulema society ki roye hain...........But Molana un ko society main mix kar rahy hain.............aur roye ko ganda kar rahy hain..................

So molana is actually destroying the Ulema with his political ambitions. Molana shall be removed immediately from leadership of Jamiat Ulema Islam.
 
Last edited:

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
میرے خیال میں یہ بندہ جھوٹ نہیں بول رہا۔۔ خواب ایک ایسی چیز ہے جو بہت زیادہ بندے کے دماغ میں چلنے والے شعوری لاشعوری خیالات پر منحصر ہوتا ہے۔۔ یہ آدمی مولوی فضل الرحمان کو اپنے دل و دماغ میں بہت بڑا رتبہ دیتا ہوگا، اور حضور کا بھی اس کی نظر میں بڑا رتبہ ہے، اب حضور کو تو اس نے دیکھا نہیں ہوا، اس نے تو فضل الرحمان کو ہی دیکھا ہوا ہے، لہذا خواب میں اس کو حضور فضل الرحمان کی شکل میں نظر آئے۔۔ یہ کوئی حیرت کی بات نہیں، زیادہ تر لوگ جو کہتے ہیں ہمیں خواب میں حضور کی زیارت ہوئی وہ بھی ایسا ہی معاملہ ہوتا ہے۔۔ یہ بندہ سیدھا سادا اور معصوم دل کا مالک لگتا ہے، اس لئے جو دیکھا بتا دیا۔۔۔
 

lotaa

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں یہ بندہ جھوٹ نہیں بول رہا۔۔ خواب ایک ایسی چیز ہے جو بہت زیادہ بندے کے دماغ میں چلنے والے شعوری لاشعوری خیالات پر منحصر ہوتا ہے۔۔ یہ آدمی مولوی فضل الرحمان کو اپنے دل و دماغ میں بہت بڑا رتبہ دیتا ہوگا، اور حضور کا بھی اس کی نظر میں بڑا رتبہ ہے، اب حضور کو تو اس نے دیکھا نہیں ہوا، اس نے تو فضل الرحمان کو ہی دیکھا ہوا ہے، لہذا خواب میں اس کو حضور فضل الرحمان کی شکل میں نظر آئے۔۔ یہ کوئی حیرت کی بات نہیں، زیادہ تر لوگ جو کہتے ہیں ہمیں خواب میں حضور کی زیارت ہوئی وہ بھی ایسا ہی معاملہ ہوتا ہے۔۔ یہ بندہ سیدھا سادا اور معصوم دل کا مالک لگتا ہے، اس لئے جو دیکھا بتا دیا۔۔۔
Nabi sallallaho alhaihe wasallam ka farman hay Jis ne mujhay khuwab mein dekha. Us ne haqeeqat mein mujhay dekha Q k shetan meri shakal mein ni aa sakta. Ye banda jhoot bool raha
 

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
Nabi sallallaho alhaihe wasallam ka farman. Ji ne mujhay khuwab mein dekha. Us ne haqeeqat mein mujhay. Q k shetan meri shakal mein ni aa sakta. Ye banda jhoot bool raha

بھائی میرے خوابوں میں پر کسی کا کنٹرول نہیں ہوتا، خواب میں کچھ بھی نظر آسکتا ہے اور کچھ بھی محسوس ہوسکتا ہے، خواب کی کوئی لاجک نہیں ہوتی۔۔ کم از کم آج کی سائنسی دنیا میں آپ کے پاس کوئی ایسا ذریعہ یا طریقہ نہیں جس سے آپ کسی کے خواب کو سچ یا جھوٹ ثابت کرسکیں۔۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ جو یہ بندہ بیان کررہا ہے اس پر یقین کرلیا جائے۔۔۔ اسلامی کتابوں میں حضور کا جو حلیہ شریف بیان کیا گیا ہے، اگر اس کو مدنظر رکھیں اور مولانا فضل الرحمان کے حلیے کو ذہن میں رکھیں تو اس بندے کے خواب میں سچائی نظر آتی ہے۔۔۔
 

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
اس خواب کے بعد تو یہ بندا مولوی فضل الرحمان کیلئے پھٹنے کیلئے بھی تیار ہوگا۔۔ اگر یہ خواب فضل الرحمان کے دھرنے میں پھیل گیا تو دھرنے میں جو مدرسوں کے ہزاروں کی تعداد میں ٹوٹ بٹوٹ اکٹھے کئے ہوئے ہیں، وہ اس خواب پر من و عن یقین کرلیں گے اور فضل الرحمان پھر ان کیلئے پیغمبر کا درجہ حاصل کرجائے گا اور وہ فضل الرحمان کیلئے مزید شدت سے لڑنے مرنے کو تیار ہوجائیں گے۔۔۔
 
Last edited:

khwahish

Councller (250+ posts)
khwab dekhne per koai pabaendi nehi, jo bhi tasawur karo ge aur khiyalli palaow pakao ge , wohi tumhara khwab ho ga. jo Roui tum ne apne qaid k hath me dekhi he wo yaqeenan safa-ie k liye hi he lekin Fazal. ki appnie zatt ki safa-ie k liye, jab wo khud saf-o-suthra hoga, tab aap hazratt ki soach-o-fiker bhi behtar ho gi.
Allalh ki saza Insan ki samajh me nehi, ya Insan samajhna nehi chahta, andha aur pagal hojatta he, pehle Seat gaei phir Bangla, garri (car) Mohafiz aur ab rehi sahei IZZAT, tumhare khwab dekhne k bad .....
Imran Khan ka Iman-o- Yaqeen Allah Rabu-ul-izzat ki zatt per bohat pukhta aur kamil he, jo bhi uss se takkrae ga usse nakammi ho gi, choonke IK ki soach-o fiker aur Ammal bohat behtar he aur Allah Rab ul Izzat kabhi esse loagon ko tanha nehi chorta ..
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Only those person could say with 100% confidence that they saw the Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) in their dream who had seen him in wakefulness, i.e. in real life. Narrated Abu Huraira: I heard the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) saying, Whoever sees me in a dream will see me in his wakefulness, and Satan cannot imitate me in shape. Abu Abdullah said, Ibn Sirin said, Only if he sees the Prophet in his (real) shape. (Sahih Bukhari Book #87, Hadith #122)
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
deen ki asal kitaab to duniya bhar main sirf aur sirf aik hi hai aur woh hai quraan.

agar insaanu ke liye koi aham tareen shai hai to is kitaab ki saheeh samajh haasil kerna hai.

khudaa ne paighambar insaanu tak apni baat pohnchaane ke liye bhaije.

lihaaza agar khawaab main nabi ka deedar sach bhi maan liya jaaye to nabi logoon ke saath khawaab main bhi wohee kaam kare ga jo us ne apni zindagi main kiya. yani woh logoon ko quraan hi sikhaaye ga.

lihaaza logoon ke khawaaboon ki haqeeqat un ke wehmo gumaan ke siwaa kuchh bhi nahin hai.
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Kash yee aag train mr nahee, balkee in ke march me lagee hotee aur diseal samit saab ko jala ker rakh ker setee