ارشد شریف ، رؤف کلاسرہ بمقابلہ پٹواری سوشل میڈیا

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
ارشد شریف ، رؤف کلاسرہ بمقابلہ پٹواری سوشل میڈیا

zero_tolerance.png

تحریر :- سید حیدر امام ( ٹورنٹو )

میں بڑ ی دلچسپی سے میڈیا اور سوشل میڈیا کے درمیان جاری ڈرامہ دیکھ رہا تھا اور مجھے امید تھی کے عمران خان ضرور ارشد شریف کو انٹرویو دیں گے جس سے کچھ وضاحت ملے گی . لوگوں کے دلچسپ کمینٹ پڑھ رہا تھا. جو سوال ارشد شریف نے اپنے پروگرام میں اٹھاۓ تھے ، اس پر تحریک انصاف والے اپنے حواس کھو بیٹھے تھے . وہی تند اور تیز سوالات عمران خان سے ارشد شریف نے ڈائریکٹ پوچھے تو سب ٹھنڈ رکھ کر بیٹھے ہیں.. کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟

ارشدشریف نے ١٨ جون کے انٹرویو میں بہت معنی خیز الفاظ سے عمران خان کا تعارف کروایا کے

" بہت سے چاہنے والے انکو کلٹ فگر بھی لیتے ہیں " محض ایک لفظ انگلش کا تھا جو ظاہر ہے کسی نے معنی جاننے کی کوشش نہیں کی ہو گی

کل تک جو جیالے تھے
کل تک جو الطاف بھائی کے بھائی لوگ تھے
کل تک جو پٹواری تھے
کل تک جو لال ٹوپی والے تھے
وہ تمام آج تحریک انصاف کے جیالے بن چکے ہیں اور اپنی اپنی تنظیموں کا کچرا کلچر تحریک انصاف میں لا رہیں ہیں جہاں لیڈر پر تنقید گناہ سمجھا جاتا تھا . تحریک انصاف میں ایسا نہ کبھی تھا اور نہ کبھی ہو گا

جو کل ہم تھے ، وہ آج ہم ہیں . میں عمران خان پرپہلے بھی تنقید کرتا تھا اور آج بھی کروں گا . میں تمام دانسشوروں پر بھی بھر پور لکھتا رہا ہوں . عمران خان کے بقول زلفی بخاری محض انکا ایک کرکٹ فین ہے ، انکا بہنوئی نہیں ہے جسکا دفاع تحریک انصاف کے سپپورٹرز پر فرض ہے

خبر بریک ہوتی ہے کے عمران خان ایک چارٹرڈ طیارہ پر عمرہ کے لئے جانے والے تھے امیگریشن والوں نے انکے ساتھ ہمسفر زلفی بخاری کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کی وجہ سے روک لیا پھر دو گھنٹوں کے بعد جانے دیا گیا . اس پر سوالات اٹھ کھڑے ہوے اور زلفی بخاری کے والد صاحب کے گزشتہ کارناموں کو رؤف کلاسرا سامنے لے آئے اور ارشد شریف نے یکے بعد دیگرے پروگرام کر ڈالے . پھر پتا چلا کے زلفی بخاری کسی بلیک لسٹ میں تھے . سوالات اٹھنے پر زلفی بخاری نے الزام لگا دیا کے رؤف کلاسرہ کو عمرہ پر ساتھ نہ لے کر جانے کی وجہ سے وہ ناراض ہیں

بحثیت مسلمان یہ بات سب جانتے ہیں کے حضرت عثمان غنی ایک مالدار تاجر تھے . اس بات کے کہیں شواہد نہیں ملتے کے نبی پاک نے کبھی حضرت عثمان غنی کی دولت کو کبھی اپنے ذاتی مصرف میں لائی ہو . نبی پاک کی زندگی پر عمل پیرا ہونے کو سنت کہتے ہیں . پھر ہمیں پاکستان کے بانی محمد علی جناح صاحب کے بارے میں بتایا جاتا ہے کے وہ اپنی ذاتی دولت اپنے اوپر صرف کرتے تھے . انکی عملی زندگی سے کہیں نہیں ملتا کے انہوں نے کسی مالدار اسامی کی دولت پر جھولے لئے ہوں
عمران خان نے الٹی گنگا بہائی ہوئی ہے

ارشد شریف کے سوال پر عمران خان جواب دیتے ہیں کے وہ ٹیکس پیرز کا پیسہ نہیں تھا اور مزید وضاحت میں فرماتے ہیں کے انکو ٢٧ وین شب مدینہ شریف میں کرنی تھی لھذا انکے پاس وقت نہیں تھا . ارشد شریف کی شرافت تھی کے انہوں نے یہ نہیں پوچھا کے کے اپ کسی بھی چور اچکے کے انویسٹمنٹ پر مذہبی فریضہ کیسے انجام دیں گے . وہ اتنی بڑ ی انویسٹمنٹ کیوں کر رہا ہے . ایک طرف آپ چارٹر جہاز سے مدینہ شریف جاتے ہیں اور دوسری طرف ننگے پیر مدینہ شریف پیر رکھتے ہیں
اتنا بڑا تضاد کوئی کیسے ہضم ہو سکتا ہے ؟

عمران خان کی بیگم ایک مہذبی پیشوا ہیں . کیا انھیں یہ خیال نہیں آیا . اسلام ایسا مذہب تو کبھی نہیں تھا جہاں روحانی پیشوا اتنی بڑ ی عیاشی کے مرتکب ہوں . اگر وہ عمران خان کو آج نہیں روک سکیں تو انکی غلطیوں پر کل کیسے روکیں گی ؟

آج پاکستان میں تمام ٹھاکر جو عیاشی کر رہیں ہیں ، اگر وہ پکڑیں جائیں تو سب سے پہلے انکی بیگمات کو جیل میں بھیجنا چاھئے جو اپنے شوہروں کو غلط کاموں پر روکتی نہیں بلکے الٹا ترغیب دیتی ہیں

image.png

زلفی بخاری پر عمران خان جواب دیتے ہیں کے وہ ایک کامیاب کاروباری ہے . زلفی بخاری کیسا کاروباری ہے جو الزم کا جواب ایسے بھونڈے ٹویٹ سے دیتا ہے جسکی بعد میں تحریک انصاف والے سرزنش کرتے ہیں ؟
عمران خان کا عشروں کا قریبی ساتھی اوں چودھری کا کیسا دماغ ہے جو اتنا بھونڈا دفاع کرتا ہے ؟

میرے نزدیک رؤف کلاسرہ اور ارشد شریف سے صرف ایک غلطی ہوئی تھی کے وہ سمجھ نہ سکے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانی اورسیز نیشنل شناختی کارڈ پر پاکستان سفر کر سکتے ہیں . یہ بھی ایک طرح کا دوہری شہریت چھپانے کا ایک سکینڈل ہے

میرے تجزیہ کے مطابق عمران خان کا پرائیویٹ جہاز میں مدینہ کا سفر ایک سیاسی پیغام تھا . آج سے پہلے شریف خاندان آخری عشرہ مدینہ شریف میں گزارتا تھا . ٢٠١٨ کے رمضان میں عمران خان مدینہ شریف جاتے ہیں اورآج نواز شریف عدالتوں کے چکر کاٹ رہا تھا . عمران خان کا مدینہ شریف میں استقبال اور روضے شریف میں داخلہ ایک بہت بڑا سیاسی پیغام تھا کے شاہی خاندان کے ساتھ انکی سیٹنگ ہو چکی ہے . شاہی خاندان کے ساتھ سیٹنگ کا مطلب بیروں دنیا کا بھی گرین سگنل شامل ہوتا ہے . یہ ایک بہت بڑا سیاسی پیغام تھا جسے زلفی بخاری نے بیڑہ غرق کر دیا

ارشد شریف اور رؤف کلاسرہ کی ایک خاص پالیسی تھی کے حزب اختلاف پر ہاتھ ہلکا رکھا جائے . ارشد شریف کبھی بھی پیوپلز پارٹی کے نمائندوں کے ساتھ تلخ نہیں ہوے . ابھی حال ہی تحریک انصاف کے ایک نمائندے انکے پروگرام میں تھے اور ارشد شریف نے تحریک انصاف پنجاب کے اپوزیشن لیڈر کی فائل انکے حوالے کی تھی مگر کسی قسم کا تبصرہ نہیں کیا تھا . مجھے اس وقت بہت حیرت ہوئی تھی . جب حکومت ختم ہوئی تو تنقید کچھ غیر متوقع نہیں تھی . دوسری طرف رؤف کلاسرا مستقل ریحا م خان کے خلاف کالم پر کالم لکھ رہے تھے مگر شائد تحریک انصاف کو پٹواریوں کو یہ گوارہ نہ تھا افسوس

Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
عقل کل صاحب آپ اتنے سیانے نہیں ہیں جتنا بننے کا تاثر دیتے ہیں

تحریک انصاف کے جن لوگوں نے ارشد شریف اور رؤف کلاسرا پر تنقید کی وہ درست اور جائز تھی

تم ٹٹ پونجئے نہ بنو ، سچ کو سچ ہی لکھو

گلے سڑے اور ارشد سپاری نے اپنے جس سالے زلفی سپاری کا اپنے پروگرام میں ذکر کیا وہ اسکی ذات کی حثیت سے نہیں بلکہ اپنا چھچھور پن دکھاتے ہوۓ ہر پروگرام میں ہزار بار اسکا یہی تعارف کروایا عمران خان کا دوست زلفی بخاری اور ہر پروگرام میں یہی بکواس کی عمران خان نے فون کر کے اسکا نام نکلوایا

ان خبیثوں نے یہی تاثر دیا جیسے عمران خان ہی پاکستان کا سب سے بڑا مجرم ہے اور تم عقل کل بن کے یہی تاثر دے رہے ہو سب سے بڑے افلاطون تم ہی ہو

جن ارسطووں کی آپ وکالت کر رہے ہیں کیا انکی ٹون ، اور زبان کسی نیشنل ٹی وی پر بیٹھے پرائم ٹائم کے اینکر کی تھی ؟ ارشد سپاری جو ہر وقت عمران خان کا دوست ظفر سپاری اوہ زلفی بخاری کہہ کہہ کے اپنے گھٹیا پن کا مظاہرہ کر رہا تھا اس پر کچھ کہتے ہوۓ آپ کے ہاتھ کانپ کیوں رہے ہیں ؟ عزت کمائی جاتی ہے پیسے سے خریدی نہیں جاتی ، یہ جب عزت سے بولیں گے تو ہم ان کی دگنی عزت کریں گے ، یہ اخلاق سے گریں گے اور گھٹیا طریقے سے پیش آئیں گے تو انکے ساتھ اسی ٹون میں سینگ اڑائیں گے

جہاں تک تعلق ہے عمرے پر پرائویٹ جیٹ پر جانے کا ، وہ ہماری نظر میں بھی درست فیصلہ نہیں تھا لیکن یہ بھی سچ ہے اس پر کسی ٹیکس پئیر کا نہ پیسہ لگا تھا نہ ہی اس سے ریاست کو نقصان پہونچا ہے البتہ اگر کمرشل فلائٹ سے جاتے تو بہتر ہوتا

ان دونوں نے پہلے بھی دسیوں بیسیوں مرتبہ عمران خان اور پارٹی پر تنقید کی ہے مگر ان کے خلاف ایسا ری ایکشن کبھی سامنے نہیں آیا مگر جب یہ کسی ایجینڈے کے تحت پٹڑی سے ہٹے تو انہیں واپس چڑھانا ضروری ہو گیا تھا، اس لئے ان کے خلاف اتنا سخت رد عمل دیکھنے کو ملا ہے

صحافی اور اینکرز ایشوز پر ضرور بات کریں اور جائز تنقید بھی کریں مگر کسی کی بلا وجہ کردار کشی کریں گے تو خود بھی سنیں گے ، ہم بے زبان یا انکے غلام نہیں ہیں ، ہم انہیں ان کی زبان میں جواب دینا جانتے ہیں اور جب ضرورت پڑی تو دیں گے بھی

Last edited:

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Shah jee u r defending Rk and As its not our fault they gone too far personal on khans personal family including Rk writing column series not fair at all they have done multiple programs on that criticism on paty and personal life r two different things umrah was personal may Allah accept his umrah ameen
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ارشد شریف کا علی محمد خان کے ساتھ جو پروگرام تھا، اس میں ارشد شریف کا رویہ غنڈوں جیسا تھا، کسی اینکر کو یہ حق نہیں کہ وہ مہمانوں کے ساتھ اس غنڈہ گردی کے ساتھ پیش آئے، باقی جہاں تک بات ہے پی ٹی آئی کے نابالغ بچوں کی تو ان کا کیا ہے، آج ارشد شریف کے خلاف ہیں، کل کو وہ دو باتیں عمران خان کے حق میں کردے تو یہ بچے اس کے گیت گانے لگیں گے، اور رؤف کلاسرا تو ہے ہی پورا پی ٹی آئی کا سپورٹر، اس کے خلاف پی ٹی آئی کے نابالغ بچوں کی کیمپین نے اس کی عقل بھی ٹھکانےکردی ہوگی۔۔۔
 
Faheem Imtiaz

MPA (400+ posts)
I also objected on the idea of going to Umrah on a chartered plane and then doing a nangay paaon stunt.

It would have been much better if Imran had taken a commercial flight and traveled with ordinary passengers.
Well I don't know whether you have not heard full interview or both of you are ignorant of travelling patterns. Now please don't take me as defending Imran but what you guys are pointing does not make any sense. He said in his interview he did not wanted to go if there was not a Chartered Plane (Aleem Khan already chartered this and they wanted to go) Imran Khan accompanied them because you can not find booking on any flight during these days and surely Imran can not book his tickets 2 months in advance. Please get your facts right the plane was not of Zulfi Bukhari but of Aleem Khan and Plane was not chartered for one day Aleem Khan chartered it for one month I think for some of his own purposes and they used it for Umrah where Imran accompanied.
 
Faheem Imtiaz

MPA (400+ posts)
Bhai Ho sakta hai IK PAID HIS SHARE FOR TRAVEL?

DO YOU HAVE ANY CONFIRM REPORT ON IT
Bhai if I have a Rolls Royce / Mercedez Benz / Chartered Plane and I give that to my friend for one day does that make my friend Corrupt??? My Friend will get Corrupt if he gives me some benefits for these leverages so wait if Aleem Khan gets any thing in return then talk like this otherwise all of this is just stupid argument!
 
larsyura

Voter (50+ posts)
Quaid e Azam used to travel in Business Class - When asked why, he said it allows him to do work. Imran's explanation is same - His work didn't allow to take commercial flight - it wasn't for Ayashi -

Chartered Planes biggest use is to save time/suite schedule. its not for Ayashi always. Commercial Business/First Class can be more comfortable than some chartered planes -

he had a very lavish life style, the most fashionable politician of his time. Never wore a tie twice -
He used to fly in chartered planes as well..

http://www.historyofpia.com/forums/viewtopic.php?t=10156

I guess the only question is did Imran pay his share of the fare for the travel?
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Shah g dont take those stooges very seriously they are paid just like paid patwaries media cell they dont have brains its money WHO speaks plus. They dont represent real PTI. InshaAllah they will be filtrered out with the passage of time. Awn ch, zulfi, sadaqat , ammir etc.

Ghalti nahi manee gay Bahs karain gay! Galian Dain gay.
 
Solehria

Politcal Worker (100+ posts)
ارشد شریف ، رؤف کلاسرہ بمقابلہ پٹواری سوشل میڈیا

zero_tolerance.png

تحریر :- سید حیدر امام ( ٹورنٹو )

میں بڑ ی دلچسپی سے میڈیا اور سوشل میڈیا کے درمیان جاری ڈرامہ دیکھ رہا تھا اور مجھے امید تھی کے عمران خان ضرور ارشد شریف کو انٹرویو دیں گے جس سے کچھ وضاحت ملے گی . لوگوں کے دلچسپ کمینٹ پڑھ رہا تھا. جو سوال ارشد شریف نے اپنے پروگرام میں اٹھاۓ تھے ، اس پر تحریک انصاف والے اپنے حواس کھو بیٹھے تھے . وہی تند اور تیز سوالات عمران خان سے ارشد شریف نے ڈائریکٹ پوچھے تو سب ٹھنڈ رکھ کر بیٹھے ہیں.. کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟

ارشدشریف نے ١٨ جون کے انٹرویو میں بہت معنی خیز الفاظ سے عمران خان کا تعارف کروایا کے

" بہت سے چاہنے والے انکو کلٹ فگر بھی لیتے ہیں " محض ایک لفظ انگلش کا تھا جو ظاہر ہے کسی نے معنی جاننے کی کوشش نہیں کی ہو گی

کل تک جو جیالے تھے
کل تک جو الطاف بھائی کے بھائی لوگ تھے
کل تک جو پٹواری تھے
کل تک جو لال ٹوپی والے تھے
وہ تمام آج تحریک انصاف کے جیالے بن چکے ہیں اور اپنی اپنی تنظیموں کا کچرا کلچر تحریک انصاف میں لا رہیں ہیں جہاں لیڈر پر تنقید گناہ سمجھا جاتا تھا . تحریک انصاف میں ایسا نہ کبھی تھا اور نہ کبھی ہو گا

جو کل ہم تھے ، وہ آج ہم ہیں . میں عمران خان پرپہلے بھی تنقید کرتا تھا اور آج بھی کروں گا . میں تمام دانسشوروں پر بھی بھر پور لکھتا رہا ہوں . عمران خان کے بقول زلفی بخاری محض انکا ایک کرکٹ فین ہے ، انکا بہنوئی نہیں ہے جسکا دفاع تحریک انصاف کے سپپورٹرز پر فرض ہے

خبر بریک ہوتی ہے کے عمران خان ایک چارٹرڈ طیارہ پر عمرہ کے لئے جانے والے تھے امیگریشن والوں نے انکے ساتھ ہمسفر زلفی بخاری کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کی وجہ سے روک لیا پھر دو گھنٹوں کے بعد جانے دیا گیا . اس پر سوالات اٹھ کھڑے ہوے اور زلفی بخاری کے والد صاحب کے گزشتہ کارناموں کو رؤف کلاسرا سامنے لے آئے اور ارشد شریف نے یکے بعد دیگرے پروگرام کر ڈالے . پھر پتا چلا کے زلفی بخاری کسی بلیک لسٹ میں تھے . سوالات اٹھنے پر زلفی بخاری نے الزام لگا دیا کے رؤف کلاسرہ کو عمرہ پر ساتھ نہ لے کر جانے کی وجہ سے وہ ناراض ہیں

بحثیت مسلمان یہ بات سب جانتے ہیں کے حضرت عثمان غنی ایک مالدار تاجر تھے . اس بات کے کہیں شواہد نہیں ملتے کے نبی پاک نے کبھی حضرت عثمان غنی کی دولت کو کبھی اپنے ذاتی مصرف میں لائی ہو . نبی پاک کی زندگی پر عمل پیرا ہونے کو سنت کہتے ہیں . پھر ہمیں پاکستان کے بانی محمد علی جناح صاحب کے بارے میں بتایا جاتا ہے کے وہ اپنی ذاتی دولت اپنے اوپر صرف کرتے تھے . انکی عملی زندگی سے کہیں نہیں ملتا کے انہوں نے کسی مالدار اسامی کی دولت پر جھولے لئے ہوں
عمران خان نے الٹی گنگا بہائی ہوئی ہے

ارشد شریف کے سوال پر عمران خان جواب دیتے ہیں کے وہ ٹیکس پیرز کا پیسہ نہیں تھا اور مزید وضاحت میں فرماتے ہیں کے انکو ٢٧ وین شب مدینہ شریف میں کرنی تھی لھذا انکے پاس وقت نہیں تھا . ارشد شریف کی شرافت تھی کے انہوں نے یہ نہیں پوچھا کے کے اپ کسی بھی چور اچکے کے انویسٹمنٹ پر مذہبی فریضہ کیسے انجام دیں گے . وہ اتنی بڑ ی انویسٹمنٹ کیوں کر رہا ہے . ایک طرف آپ چارٹر جہاز سے مدینہ شریف جاتے ہیں اور دوسری طرف ننگے پیر مدینہ شریف پیر رکھتے ہیں
اتنا بڑا تضاد کوئی کیسے ہضم ہو سکتا ہے ؟

عمران خان کی بیگم ایک مہذبی پیشوا ہیں . کیا انھیں یہ خیال نہیں آیا . اسلام ایسا مذہب تو کبھی نہیں تھا جہاں روحانی پیشوا اتنی بڑ ی عیاشی کے مرتکب ہوں . اگر وہ عمران خان کو آج نہیں روک سکیں تو انکی غلطیوں پر کل کیسے روکیں گی ؟

آج پاکستان میں تمام ٹھاکر جو عیاشی کر رہیں ہیں ، اگر وہ پکڑیں جائیں تو سب سے پہلے انکی بیگمات کو جیل میں بھیجنا چاھئے جو اپنے شوہروں کو غلط کاموں پر روکتی نہیں بلکے الٹا ترغیب دیتی ہیں

image.png

زلفی بخاری پر عمران خان جواب دیتے ہیں کے وہ ایک کامیاب کاروباری ہے . زلفی بخاری کیسا کاروباری ہے جو الزم کا جواب ایسے بھونڈے ٹویٹ سے دیتا ہے جسکی بعد میں تحریک انصاف والے سرزنش کرتے ہیں ؟
عمران خان کا عشروں کا قریبی ساتھی اوں چودھری کا کیسا دماغ ہے جو اتنا بھونڈا دفاع کرتا ہے ؟

میرے نزدیک رؤف کلاسرہ اور ارشد شریف سے صرف ایک غلطی ہوئی تھی کے وہ سمجھ نہ سکے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانی اورسیز نیشنل شناختی کارڈ پر پاکستان سفر کر سکتے ہیں . یہ بھی ایک طرح کا دوہری شہریت چھپانے کا ایک سکینڈل ہے

میرے تجزیہ کے مطابق عمران خان کا پرائیویٹ جہاز میں مدینہ کا سفر ایک سیاسی پیغام تھا . آج سے پہلے شریف خاندان آخری عشرہ مدینہ شریف میں گزارتا تھا . ٢٠١٨ کے رمضان میں عمران خان مدینہ شریف جاتے ہیں اورآج نواز شریف عدالتوں کے چکر کاٹ رہا تھا . عمران خان کا مدینہ شریف میں استقبال اور روضے شریف میں داخلہ ایک بہت بڑا سیاسی پیغام تھا کے شاہی خاندان کے ساتھ انکی سیٹنگ ہو چکی ہے . شاہی خاندان کے ساتھ سیٹنگ کا مطلب بیروں دنیا کا بھی گرین سگنل شامل ہوتا ہے . یہ ایک بہت بڑا سیاسی پیغام تھا جسے زلفی بخاری نے بیڑہ غرق کر دیا

ارشد شریف اور رؤف کلاسرہ کی ایک خاص پالیسی تھی کے حزب اختلاف پر ہاتھ ہلکا رکھا جائے . ارشد شریف کبھی بھی پیوپلز پارٹی کے نمائندوں کے ساتھ تلخ نہیں ہوے . ابھی حال ہی تحریک انصاف کے ایک نمائندے انکے پروگرام میں تھے اور ارشد شریف نے تحریک انصاف پنجاب کے اپوزیشن لیڈر کی فائل انکے حوالے کی تھی مگر کسی قسم کا تبصرہ نہیں کیا تھا . مجھے اس وقت بہت حیرت ہوئی تھی . جب حکومت ختم ہوئی تو تنقید کچھ غیر متوقع نہیں تھی . دوسری طرف رؤف کلاسرا مستقل ریحا م خان کے خلاف کالم پر کالم لکھ رہے تھے مگر شائد تحریک انصاف کو پٹواریوں کو یہ گوارہ نہ تھا افسوس

buhat khoob... i agree with most of it...
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اپ کسی بھی چور اچکے کے انویسٹمنٹ پر مذہبی فریضہ کیسے انجام دیں گے

سید حیدر امام صاحب ذرا اپنی علمی بصیرت کبھی نورے کے خاندان کے بارے میں بھی بروۓ کار لایں

آپ نے زلفی بخاری کو چور اچکا کہا کیا اس نے پاکستان سے کوئی پیسہ چرایا ؟

اور وہ جو تمہارے باپ نورا اور شوباز اعلی ہر سال پاکستان کے غریب عوام کے پیسوں پر پورا جہاز چارٹر کرکے دس دس دن سعودیہ میں گزار کر آتے تھے کبھی آپ نے اپنے ان باپوں کا ذکر کیا ہے ؟

کبھی نورے کے پر دادا "دلا ہاراں والا" کا ذکر کیا ہے ؟
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Jo aqal se baat kerne walay hain woh aqalmandana baat karengay aur jo kohlu ke andhay bell hain, woh dairay mai ghoomte ghoomte sirf galum galooch hi ker sakte hain.
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Imam saab aap ko Malik Riaz, Zardari, Nawaz aur justice Dajjal Churdhry Iftikhar suit karta hai…. what do you want??
Where you are going to find an Angel to be the ruler of Pakistan.....

Khan is not perfect but he is at least not corrupt.....

This is what IK has achieved that each and every corrupt from all walks of life have been exposed, including Syed Haider Imam. This is IK's great achievement.