اردو حلف نامہ اور وکھی والی جیب

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
اردو خلف نامہ اور وکھی والی جیب
یہ اردو انگریزی کا سیاپا ہمارے ہاں ہی شدت سے پایا جاتا ہے
کبھی چائنا، جاپان، امریکا، انگلینڈ ، ، اسپین، اٹلی ،جرمن حتکہ بھارت وغیرہ میں ایسے بکواس موضوعات پر وقت برباد نہیں کیا گیا اور ہمیشہ وہ اپنی زبان کی بنیاد ہر کام کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں

دوسری بات تحریک انصاف کے دوستوں کو سمجھنی چاہئے کہ کپتان کی نزدیکی ٹیم میں شائد ہی کوئی ڈھنگ کا یا اہل بندہ موجود ہو ، جہاں عون چودھری جیسا منتظم اور نعیم الحق جیسا بندہ جو ٹاک شوز میں لوگوں پر گلاس پھینکے اور کہیں تھپڑ رسید کرے وہاں اس طرح کی نا اہلی اور مضحکہ خیز باتیں ان کیلئے کوئی سبق یا معنی نہیں رکھتی ہیں اور اوپر سے کپتان جیسا درویش جو دوران خطاب اپنی "وکھی " والی جیب وہ بھی شیروانی کے اندر قمیض سے عینک نکالے ان نا اہلیوں اور غلطیوں پر سونے پے سہاگہ نہیں تو کیا ہے . اگر آپ میرا ذاتی تجزیہ پوچھیں تو مجھے دوران خلف کپتان کی باڈی لنگویج بھی غیر سنجیدہ محسوس ہو رہی تھی اگرچہ حقیقت میں وہ ایسا بندہ نہیں ہے لیکن جب آپ موقع محل کی مناسبت سے کام اور حرکات نا کریں اور ایسا موقع اور کام جسے ساری دنیا دیکھ اور سن رہی ہو ، جب آپ ملک کہ حکمران بننے جا رہے ہوں تو وہاں آپ کے اندر کے اخلاص کی بجائے آپ کا باطن تنقید اور تعریف کا خدف ٹھہرے گا ، کپتان نے کئی مواقع پر اپنے ہی لوگوں کو "ارکاں " کونیاں ہی نہیں ماریں بلکہ اب تو "ریبٹے " یعنی تھپڑ بھی رسید کرنے سے گریز نہیں کر سکے ہیں ، لہٰذا جب ایک بڑے مقصد کی تکمیل کی آپ زماداری قبول کر رہے ہوں اور امیدوں کا جب آپ محوراو مرکز ہوتے ہیں تو بظاہر ایک بے ضرر سی چیز بھی آپکو بہت گزند پہنچا سکتی ہے. اب آپ گارڈ آف آنر کا سین ہی دیکھ لیں اگلے جوانوں سے زیادہ کپتان کو آگے نکلنے کی جلدی تھی بلکل ویسے ہی جیسے جناب جلسہ ختم کرنے کے بعد واپسی کیلئے جلدی سے گاڑی میں سوار ہونے کی کوشش کرتے ہیں پھر جہیڑا مرضی اگے آئے کوئی پروا نئی . ویسے یہ شیروانی کس بندے کی تھی واسکٹ والے کی طرح اس کا بھی کچھ پتا چلا یا نہیں

لہٰذا میرے پاکستانیوں ان باتوں میں صرف اختلاف اور وقت کا ضیا ہے جبکہ اصل جنگ تو ابھی شرو ہوئی ہے جس کی کامیابی کا رخ ان کے اپنے مقرر کردہ ١٠٠ دن کریں گے
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
I don't care about his pocket or how he reached for his specs, that's him. I do tend to agree with you he didn't look very serious while taking oath. Maybe it was the occasion. When you struggle for something for so long and get there, for a while it does seem surreal.
 
shoaibamir

Citizen

Don't exhaust your enegry in defending his errs.save it for coming days
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اردو خلف نامہ اور وکھی والی جیب
یہ اردو انگریزی کا سیاپا ہمارے ہاں ہی شدت سے پایا جاتا ہے
کبھی چائنا، جاپان، امریکا، انگلینڈ ، ، اسپین، اٹلی ،جرمن حتکہ بھارت وغیرہ میں ایسے بکواس موضوعات پر وقت برباد نہیں کیا گیا اور ہمیشہ وہ اپنی زبان کی بنیاد ہر کام کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں

دوسری بات تحریک انصاف کے دوستوں کو سمجھنی چاہئے کہ کپتان کی نزدیکی ٹیم میں شائد ہی کوئی ڈھنگ کا یا اہل بندہ موجود ہو ، جہاں عون چودھری جیسا منتظم اور نعیم الحق جیسا بندہ جو ٹاک شوز میں لوگوں پر گلاس پھینکے اور کہیں تھپڑ رسید کرے وہاں اس طرح کی نا اہلی اور مضحکہ خیز باتیں ان کیلئے کوئی سبق یا معنی نہیں رکھتی ہیں اور اوپر سے کپتان جیسا درویش جو دوران خطاب اپنی "وکھی " والی جیب وہ بھی شیروانی کے اندر قمیض سے عینک نکالے ان نا اہلیوں اور غلطیوں پر سونے پے سہاگہ نہیں تو کیا ہے . اگر آپ میرا ذاتی تجزیہ پوچھیں تو مجھے دوران خلف کپتان کی باڈی لنگویج بھی غیر سنجیدہ محسوس ہو رہی تھی اگرچہ حقیقت میں وہ ایسا بندہ نہیں ہے لیکن جب آپ موقع محل کی مناسبت سے کام اور حرکات نا کریں اور ایسا موقع اور کام جسے ساری دنیا دیکھ اور سن رہی ہو ، جب آپ ملک کہ حکمران بننے جا رہے ہوں تو وہاں آپ کے اندر کے اخلاص کی بجائے آپ کا باطن تنقید اور تعریف کا خدف ٹھہرے گا ، کپتان نے کئی مواقع پر اپنے ہی لوگوں کو "ارکاں " کونیاں ہی نہیں ماریں بلکہ اب تو "ریبٹے " یعنی تھپڑ بھی رسید کرنے سے گریز نہیں کر سکے ہیں ، لہٰذا جب ایک بڑے مقصد کی تکمیل کی آپ زماداری قبول کر رہے ہوں اور امیدوں کا جب آپ محوراو مرکز ہوتے ہیں تو بظاہر ایک بے ضرر سی چیز بھی آپکو بہت گزند پہنچا سکتی ہے. اب آپ گارڈ آف آنر کا سین ہی دیکھ لیں اگلے جوانوں سے زیادہ کپتان کو آگے نکلنے کی جلدی تھی بلکل ویسے ہی جیسے جناب جلسہ ختم کرنے کے بعد واپسی کیلئے جلدی سے گاڑی میں سوار ہونے کی کوشش کرتے ہیں پھر جہیڑا مرضی اگے آئے کوئی پروا نئی . ویسے یہ شیروانی کس بندے کی تھی واسکٹ والے کی طرح اس کا بھی کچھ پتا چلا یا نہیں

لہٰذا میرے پاکستانیوں ان باتوں میں صرف اختلاف اور وقت کا ضیا ہے جبکہ اصل جنگ تو ابھی شرو ہوئی ہے جس کی کامیابی کا رخ ان کے اپنے مقرر کردہ ١٠٠ دن کریں گے
تم ان باتوں کو چھوڑو کہ عمران خان نے ڈنڈا کیسے پکڑا تھا ، وہ کس رنگ کا تھا اور کتنے انچ موٹا تھا بس اب تم اسکا پھرنا دیکھو
 
HSiddiqui

IK is a man, who never shy in telling that he was never a speaker. That was a big day of his life, the life he has devoted for Pakistan. Let's admit he probably was little nervous being a human, and 2 or 3 words were hard to pronounce as we do not use those words in our daily conversation.
What's the big deal in this?
Look for the big cause, the big challenges he has taken for the nation, the difficulties that he and his team will go through to produce relief to the nation and wish him the best, and be there to support him as he is a hero we got after many decades by the grace of ALLAH.
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Don't exhaust your enegry in defending his errs.save it for coming days
There is a difference between defence and speculating and I was merely doing the later as to what triggered him to lose his composure during oath taking. I'm not a lobotomized phatwari. I'll be calling a spade a spade so let's not worry about my energy ir it's replenishment.(y)
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
Imran khan chalta kaisay hay, us nay ainak kahan say nikali, us k haath kiyon hiltay, Patwariyo, Zehni Ghulamo koi kaam ki baat kar lo. Sharam karo agay yeh tumhari tanqeed ka mayyaar hay to
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
تحقیق اور پہچان سے عاری تحریکی دانشوڑھوں سے گزارش ہے کہ یہ فورم اپنی رائے کے اظہار کا بہترین ذریع ہی نہیں بلکہ اس فورم نے ملکی سیاست میں ایک بہت مثبت کردار ادا کیا ہے لہٰذا ان سے ایک گزارش ہے کہ اختلاف کی موجدگی کے باوجود بھی دوستی اور محبت کو غالب رکھا کریں بلا وجہ شک سے بہتر ہے پوچھ لیں یا میں واضح کر دوں کہ حضور میں "پٹواری قبیلہ" سے نہیں ہوں اتنا ہی کافی ہے کہ ٢٠١٣ کے جلسہ سے دھرنا تک اور ٢٠١٨ الکشن تحریک میں عملی طور پر شامل ہونے کا شرف حاصل ہے
دوسری بات یہ کہ اپنے مخترم حسین نک صاحب کی ڈنڈا والی بات سے پس ثابت ہوا کہ ڈنڈا گھریلو ، سیاسی اور معاشی زندگی میں بہت ہی اہم کردار ادا کرتا ہے یہ جس قدر مضبوطی اور طاقت سے پھیرا جائے نتائج اسی قدر اچھے ہوں گے جیسا کہ فوجی، پلسی ڈنڈے مشہور ہیں

باقی کپتان کی صلاحتیوں سے کس کو انکار ہے لیکن جو بات مناسب نہیں یا موقع محل کے اعتبار سے جچتی نہیں ہے اسے لمحہ بھر غلط کہنے یا سمجھنے میں کون سا گناہ کبیرہ ہے ؟ میں نے تو گزارش کی تھی کہ اس بحث میں الجھنے سے وقت کا ضیا ہے بس ایک میرا موقف اور رائے تھی جس کو میں نے بیان کر دیا مگر یہاں تو ٹائگر مجھے میری ذہنیت دکھانے اور کپتان کی شان میں موازنہ کرنے میں جت گئے ہیں ، یاروبلا وجہ لتر کھانے والے کام کی بجائے حکومت سازی اور کپتان کا سہارا بن کر چلنے کی کوشش کرو. مجھے تو یہی سوچ سوچ ہول پیندے جا رے نے کہ غیر متحدہ اپوزیشن کہ پاس حکومت مخلف تحریک کا فقط ایک نقطہ موجود نہیں ہے فقط یہ کہ ہمیشہ کی طرح میڈیا کو خرید کر کسی بھی کام کہ آغاز سے پہلے اس میں مایوسی اور ناکامی کا عنصر نمایاں کیا جائے اور کپتان کی ذاتی زندگی کو ہمیشہ کی طرح تنقید کا نشانہ بنیا جائے چاہے وو اردو خلف نامہ اور وکھی والی جیب ہی کیوں نا ہو
 
اردو کے حلف نامے میں ایسے الفاظ بھی ہیں جن کا درست تلفظ پاکستان کے توے فیصد لوگ بھی ادا نہیں کر سکتے اگر خان صاحب سے تھوڑی ریہرسل کروا لی جاتی تو بہتر ہوتا مگر یہ کوئی بڑا اشو نہیں ہے ، میں نے تو ایک جٹکی قسم کی مثال دی تھی اگر آپ کو بری لگی ہو تو معذرت چاہتا ہوں
 
baalti

Minister (2k+ posts)
sorry yar, ham nawaz jaisay leader deserve kartay hain jo do lafz dil se na bol sakay aur american president ke samnay water bottle se paani gargle kar ke pee jaye... mein tere sadqay jaoon, jo naseehat dosroon ko dei rahay ho na, khud bhi us pe throi nazar saani kar loh... as long as he fixes Pakistan, he can do whatever the f he wants...
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
اردو خلف نامہ اور وکھی والی جیب
یہ اردو انگریزی کا سیاپا ہمارے ہاں ہی شدت سے پایا جاتا ہے
کبھی چائنا، جاپان، امریکا، انگلینڈ ، ، اسپین، اٹلی ،جرمن حتکہ بھارت وغیرہ میں ایسے بکواس موضوعات پر وقت برباد نہیں کیا گیا اور ہمیشہ وہ اپنی زبان کی بنیاد ہر کام کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں

دوسری بات تحریک انصاف کے دوستوں کو سمجھنی چاہئے کہ کپتان کی نزدیکی ٹیم میں شائد ہی کوئی ڈھنگ کا یا اہل بندہ موجود ہو ، جہاں عون چودھری جیسا منتظم اور نعیم الحق جیسا بندہ جو ٹاک شوز میں لوگوں پر گلاس پھینکے اور کہیں تھپڑ رسید کرے وہاں اس طرح کی نا اہلی اور مضحکہ خیز باتیں ان کیلئے کوئی سبق یا معنی نہیں رکھتی ہیں اور اوپر سے کپتان جیسا درویش جو دوران خطاب اپنی "وکھی " والی جیب وہ بھی شیروانی کے اندر قمیض سے عینک نکالے ان نا اہلیوں اور غلطیوں پر سونے پے سہاگہ نہیں تو کیا ہے . اگر آپ میرا ذاتی تجزیہ پوچھیں تو مجھے دوران خلف کپتان کی باڈی لنگویج بھی غیر سنجیدہ محسوس ہو رہی تھی اگرچہ حقیقت میں وہ ایسا بندہ نہیں ہے لیکن جب آپ موقع محل کی مناسبت سے کام اور حرکات نا کریں اور ایسا موقع اور کام جسے ساری دنیا دیکھ اور سن رہی ہو ، جب آپ ملک کہ حکمران بننے جا رہے ہوں تو وہاں آپ کے اندر کے اخلاص کی بجائے آپ کا باطن تنقید اور تعریف کا خدف ٹھہرے گا ، کپتان نے کئی مواقع پر اپنے ہی لوگوں کو "ارکاں " کونیاں ہی نہیں ماریں بلکہ اب تو "ریبٹے " یعنی تھپڑ بھی رسید کرنے سے گریز نہیں کر سکے ہیں ، لہٰذا جب ایک بڑے مقصد کی تکمیل کی آپ زماداری قبول کر رہے ہوں اور امیدوں کا جب آپ محوراو مرکز ہوتے ہیں تو بظاہر ایک بے ضرر سی چیز بھی آپکو بہت گزند پہنچا سکتی ہے. اب آپ گارڈ آف آنر کا سین ہی دیکھ لیں اگلے جوانوں سے زیادہ کپتان کو آگے نکلنے کی جلدی تھی بلکل ویسے ہی جیسے جناب جلسہ ختم کرنے کے بعد واپسی کیلئے جلدی سے گاڑی میں سوار ہونے کی کوشش کرتے ہیں پھر جہیڑا مرضی اگے آئے کوئی پروا نئی . ویسے یہ شیروانی کس بندے کی تھی واسکٹ والے کی طرح اس کا بھی کچھ پتا چلا یا نہیں

لہٰذا میرے پاکستانیوں ان باتوں میں صرف اختلاف اور وقت کا ضیا ہے جبکہ اصل جنگ تو ابھی شرو ہوئی ہے جس کی کامیابی کا رخ ان کے اپنے مقرر کردہ ١٠٠ دن کریں گے
بھائی، جب ایک بھنگی چمار اور نیچ انسان کو شیروانی پہنا کر وزیراعظم کے منصب پر بٹھاؤگے تو کیا وہ اس عہدے کے شایان شان نظر آئے گا؟ یہ بندہ اس قابل تھا کہ وزیراعظم بنتا؟ گن پوائنٹ پر دہشت گردی کے سائے میں اس کو پاکستان پر مسلط کیا گیا ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی، جب ایک بھنگی چمار اور نیچ انسان کو شیروانی پہنا کر وزیراعظم کے منصب پر بٹھاؤگے تو کیا وہ اس عہدے کے شایان شان نظر آئے گا؟ یہ بندہ اس قابل تھا کہ وزیراعظم بنتا؟ گن پوائنٹ پر دہشت گردی کے سائے میں اس کو پاکستان پر مسلط کیا گیا ہے۔
چل یار تم نے جو رشتہ دینا ہے نہ دے ، تسی اپنی کڑی مودی نال ویاہ لو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تحقیق اور پہچان سے عاری تحریکی دانشوڑھوں سے گزارش ہے کہ یہ فورم اپنی رائے کے اظہار کا بہترین ذریع ہی نہیں بلکہ اس فورم نے ملکی سیاست میں ایک بہت مثبت کردار ادا کیا ہے لہٰذا ان سے ایک گزارش ہے کہ اختلاف کی موجدگی کے باوجود بھی دوستی اور محبت کو غالب رکھا کریں بلا وجہ شک سے بہتر ہے پوچھ لیں یا میں واضح کر دوں کہ حضور میں "پٹواری قبیلہ" سے نہیں ہوں اتنا ہی کافی ہے کہ ٢٠١٣ کے جلسہ سے دھرنا تک اور ٢٠١٨ الکشن تحریک میں عملی طور پر شامل ہونے کا شرف حاصل ہے
دوسری بات یہ کہ اپنے مخترم حسین نک صاحب کی ڈنڈا والی بات سے پس ثابت ہوا کہ ڈنڈا گھریلو ، سیاسی اور معاشی زندگی میں بہت ہی اہم کردار ادا کرتا ہے یہ جس قدر مضبوطی اور طاقت سے پھیرا جائے نتائج اسی قدر اچھے ہوں گے جیسا کہ فوجی، پلسی ڈنڈے مشہور ہیں

باقی کپتان کی صلاحتیوں سے کس کو انکار ہے لیکن جو بات مناسب نہیں یا موقع محل کے اعتبار سے جچتی نہیں ہے اسے لمحہ بھر غلط کہنے یا سمجھنے میں کون سا گناہ کبیرہ ہے ؟ میں نے تو گزارش کی تھی کہ اس بحث میں الجھنے سے وقت کا ضیا ہے بس ایک میرا موقف اور رائے تھی جس کو میں نے بیان کر دیا مگر یہاں تو ٹائگر مجھے میری ذہنیت دکھانے اور کپتان کی شان میں موازنہ کرنے میں جت گئے ہیں ، یاروبلا وجہ لتر کھانے والے کام کی بجائے حکومت سازی اور کپتان کا سہارا بن کر چلنے کی کوشش کرو. مجھے تو یہی سوچ سوچ ہول پیندے جا رے نے کہ غیر متحدہ اپوزیشن کہ پاس حکومت مخلف تحریک کا فقط ایک نقطہ موجود نہیں ہے فقط یہ کہ ہمیشہ کی طرح میڈیا کو خرید کر کسی بھی کام کہ آغاز سے پہلے اس میں مایوسی اور ناکامی کا عنصر نمایاں کیا جائے اور کپتان کی ذاتی زندگی کو ہمیشہ کی طرح تنقید کا نشانہ بنیا جائے چاہے وو اردو خلف نامہ اور وکھی والی جیب ہی کیوں نا ہو
ویسے تو تم خود کو پی ٹی آئی کا کہتے ہو لیکن انتہائی تھرڈ کلاس باتیں کی ہیں
اپنی کلاس کے مطابق
تم بالکل پی تی آئی کے نہی ہو اب ، پہلے ہوتے تھے

کیسے لعنتی لوگ ہیں جو کوئی بات بھی ٹھیک نہی کر سکتے
جھوٹ بولتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ لوگ انکو پہچانیں گے نہی
 
Last edited:

palm_snow

Politcal Worker (100+ posts)
بھائی، جب ایک بھنگی چمار اور نیچ انسان کو شیروانی پہنا کر وزیراعظم کے منصب پر بٹھاؤگے تو کیا وہ اس عہدے کے شایان شان نظر آئے گا؟ یہ بندہ اس قابل تھا کہ وزیراعظم بنتا؟ گن پوائنٹ پر دہشت گردی کے سائے میں اس کو پاکستان پر مسلط کیا گیا ہے۔
He is every Pakistani prime minister. Please show some respect
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
فرسٹ کلاس لعنتی ہونے پر میری طرف تمہیں مبارک ہو کیونکہ بقول تمہارے میں تھرڈ کلاس لعنتی ہوں لہٰذا اس لعنت میں درجہ اول پر ہمیشہ کی طرح برا جمان رہنا صرف تم جیسے فرسٹ کلاس لعنتی اور دین بیزار کنیڈین قادیانی کا ہی شیوہ ہے

باقی کاش تم میری تحریر پڑھنے کے بعد اپنی اوقات کا پتا دیتے تو زیادہ اچھا ہوتا لیکن خیر یہ بتاؤ اس میں ، میں نے کون سی پٹواریوں والی یا غیر مناسب بات کی ہے ؟، عون چودھری جو لمحہ لمحہ کپتان کے ساتھ رہتا ہے کیا پہچان اور اوقات ہے صرف یہی کہ بازاری اداکارہ نور کا سابقہ شوہر ہے، نعیم ال حق ایک بینک ملازم جو اپنے آپ کو بنکر کہتا ہے، ا اپنی گندی ٹویٹ پر کہے میرا اکاونٹ حیق ہو گیا تھا، کراچی سے زھرا آپا مرحوم کا کپتان کے نام تحریری خط موجود ہے جس میں اس خبیث پر حراساں کرنے اور چیڑھ چھاڑ کا الزام ہے
رہی بات شیروانی اور حلف برداری کی تو اس میں سنجیدگی دیکھنے کے قابل ہے پھر بھی میں نے کپتان کو سراہا اور لکھا کے بنیادی طور پر یہ بندہ ایسا ہرگز نہیں کاش قریبی لوگ کچھ تیاری کروا دیتے تو زیادہ بہتر اور بھلا محسوس ہوتا اگرچہ اس سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
بتاؤ کون سی غلط بات ہے
اگر ہم فسادی الطاف کی طرح اس کےپجاری اور نون والوں کی طرح پٹواری بن جائیں تو ان کا انجام تمہارے سامنے ہے اصل محبت اور بھلائی یہ ہے کہ اپ جسے چاہتے ہیں جس کیلئے خیر کا جذبہ رکھتے ہیں اسکے کسی غلط اقدام پر نشاندھی کریں اوراچھے کاموں کو دل سے سراہیں

باقی میں یہ بھی لکھ چکا ہوں کہ میں ٢٠١٣ کے جلسہ سے ، دھرنا اور اب ٢٠١٨ کے الکشن میں عملی طور پر اپنے حلقہ میں شامل رہا ہوں اور کیا چاہتے ہو بتاؤ ؟، تم نے کپتان کیا کبھی عون چودھری ، نعیم الحق ، فیصل جاوید، اسد عمر وغیرہ کی شکل نہیں دیکھی جبکہ میں کپتان سمیت ان سب سے کئی بار مل چکا ہوں جس کی تشہیر مجھے نہ پسند ہے اور نا اس کی تم سے سند درکار ہے. اختلاف ضرور کرو لیکن یہ مت بھولو کے تمہارا رویہ کبھی کسی کے لئے حوصلہ مند اور مثبت نہیں رہا ہے

Don't worry ....u r from PTI ..I know it ....

ویسے تو تم خود کو پی ٹی آئی کا کہتے ہو لیکن انتہائی تھرڈ کلاس باتیں کی ہیں
اپنی کلاس کے مطابق
تم بالکل پی تی آئی کے نہی ہو اب ، پہلے ہوتے تھے

کیسے لعنتی لوگ ہیں جو کوئی بات بھی ٹھیک نہی کر سکتے
جھوٹ بولتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ لوگ انکو پہچانیں گے نہی
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
جناب اعلی، ایسی کوئی بات نہیں ہے اختلاف آپ کا حق ہے
بس دعا کریں الله پاک اس عرض پاک کو نواز اور زرداری جیسوں سے محفوظ رکھے اور ہمارے کپتان کو کامیابی عطا کرے. آمین ثم آمین

اردو کے حلف نامے میں ایسے الفاظ بھی ہیں جن کا درست تلفظ پاکستان کے توے فیصد لوگ بھی ادا نہیں کر سکتے اگر خان صاحب سے تھوڑی ریہرسل کروا لی جاتی تو بہتر ہوتا مگر یہ کوئی بڑا اشو نہیں ہے ، میں نے تو ایک جٹکی قسم کی مثال دی تھی اگر آپ کو بری لگی ہو تو معذرت چاہتا ہوں
 
zalirmian

MPA (400+ posts)
عمران کو اللہ نے ایک زمینی آدمی بنایا ہے اِس بندے کو جھوٹ اور منافقت آتی ہی نہیں اور یہ جو باتیں کر رہے ہیں کہ عمران کو ریہرسل کرنی چاہیے تھی وہ ایکٹنگ کر ہی نہیں سکتا یہ اب سب کو پتا لگ جانا چاہیے اور اُن لوگوں کو خاص طور پر جنہوں نے پاکستان کے ساتھ ظلم کیے ہوئے ہیں یہ اُن لوگوں کے لیں بہت بڑی خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ اب اللہ ک فضل سے اصل مُدے پر بات ہوگی اور وہ ہے پاکستان کو برباد کرنے والوں کے بارے میں۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
فرسٹ کلاس لعنتی ہونے پر میری طرف تمہیں مبارک ہو کیونکہ بقول تمہارے میں تھرڈ کلاس لعنتی ہوں لہٰذا اس لعنت میں درجہ اول پر ہمیشہ کی طرح برا جمان رہنا صرف تم جیسے فرسٹ کلاس لعنتی اور دین بیزار کنیڈین قادیانی کا ہی شیوہ ہے

باقی کاش تم میری تحریر پڑھنے کے بعد اپنی اوقات کا پتا دیتے تو زیادہ اچھا ہوتا لیکن خیر یہ بتاؤ اس میں ، میں نے کون سی پٹواریوں والی یا غیر مناسب بات کی ہے ؟، عون چودھری جو لمحہ لمحہ کپتان کے ساتھ رہتا ہے کیا پہچان اور اوقات ہے صرف یہی کہ بازاری اداکارہ نور کا سابقہ شوہر ہے، نعیم ال حق ایک بینک ملازم جو اپنے آپ کو بنکر کہتا ہے، ا اپنی گندی ٹویٹ پر کہے میرا اکاونٹ حیق ہو گیا تھا، کراچی سے زھرا آپا مرحوم کا کپتان کے نام تحریری خط موجود ہے جس میں اس خبیث پر حراساں کرنے اور چیڑھ چھاڑ کا الزام ہے
رہی بات شیروانی اور حلف برداری کی تو اس میں سنجیدگی دیکھنے کے قابل ہے پھر بھی میں نے کپتان کو سراہا اور لکھا کے بنیادی طور پر یہ بندہ ایسا ہرگز نہیں کاش قریبی لوگ کچھ تیاری کروا دیتے تو زیادہ بہتر اور بھلا محسوس ہوتا اگرچہ اس سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
بتاؤ کون سی غلط بات ہے
اگر ہم فسادی الطاف کی طرح اس کےپجاری اور نون والوں کی طرح پٹواری بن جائیں تو ان کا انجام تمہارے سامنے ہے اصل محبت اور بھلائی یہ ہے کہ اپ جسے چاہتے ہیں جس کیلئے خیر کا جذبہ رکھتے ہیں اسکے کسی غلط اقدام پر نشاندھی کریں اوراچھے کاموں کو دل سے سراہیں

باقی میں یہ بھی لکھ چکا ہوں کہ میں ٢٠١٣ کے جلسہ سے ، دھرنا اور اب ٢٠١٨ کے الکشن میں عملی طور پر اپنے حلقہ میں شامل رہا ہوں اور کیا چاہتے ہو بتاؤ ؟، تم نے کپتان کیا کبھی عون چودھری ، نعیم الحق ، فیصل جاوید، اسد عمر وغیرہ کی شکل نہیں دیکھی جبکہ میں کپتان سمیت ان سب سے کئی بار مل چکا ہوں جس کی تشہیر مجھے نہ پسند ہے اور نا اس کی تم سے سند درکار ہے. اختلاف ضرور کرو لیکن یہ مت بھولو کے تمہارا رویہ کبھی کسی کے لئے حوصلہ مند اور مثبت نہیں رہا ہے
لعنتی تو تو ہے ہی ....کلاس کی اس میں کوئی ضرورت نہی
جا کر خان کو بتا کہ ان لوگوں کی شکلیں کسی ہیں ، کیوں کہ تو اسکو ملتا رہتا ہے
ادھر کیا بکواس کر رہا ہے
چل دفع ہو
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی، جب ایک بھنگی چمار اور نیچ انسان کو شیروانی پہنا کر وزیراعظم کے منصب پر بٹھاؤگے تو کیا وہ اس عہدے کے شایان شان نظر آئے گا؟ یہ بندہ اس قابل تھا کہ وزیراعظم بنتا؟ گن پوائنٹ پر دہشت گردی کے سائے میں اس کو پاکستان پر مسلط کیا گیا ہے۔

نانا فرنویس فرماتے ہیں کہ ایک بھنگی کو ہر شخص بھنگی، ایک چمار کو ہر شخص چمار اور نیچ کو ہر شخص نیچ نظر آتا ہے۔ کیا بات ہے نانا فرنویس کی۔۔۔۔