چیف جسٹس قاسم نے اچانک لاہور کی احتساب عدالتوں کے تمام ججوں کا تبادلہ کردیا ہے اور نئے ججوں کی تقر ری نہیں کی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب تمام احتساب عدالتیں بند ہیں اور شریف فیملی کیسز بھی ابھی کے لئے بند ہوگئے ہیں۔
چیف جسٹس قاسم نے ماڈل ٹاؤن کے قتل عام جے آئی ٹی پر اسٹے آرڈر دیا اور سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود دو سال سے سماعت نہیں کی۔
آخری سماعت میں شہبازشریف نے احتساب عدالت کے جج سے کیس کو طویل عرصے تک ملتوی کرنے کا کہا ، اس کا مطلب ہے کہ وہ تبادلے کے بارے میں جانتے تھے لہذا اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہوچکی۔
اب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ احتساب نہیں چاہتی اور جب تک جنرل باجوہ آرمی چیف ہوں احتساب کا عمل شروع نہیں ہوسکتا۔
احتساب کا عمل روکنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ نے نواز کو لندن فرارکروایا۔