Khan125
Chief Minister (5k+ posts)
Is dafa suna he corps commanders ki meeting me 2 kursian wazeeron ki b lgaee jaingee.یہ پاکستانی فوج، اور انٹیلی جنس اداروں کا ایسا ذکر کرتے
جیسے یہ فوج اور ادارے اسرائلی، بھارتی، یا افغانی ہوں
،، اور صرف اِنکے امرتسری آباؤ اجداد اِس ملک کے ٹھکیدار ہیں
امریکی صدر جیسا بندہ پنٹا گان، اور اپنے جرنیلوں سے باقاعدہ صلاح مشورہ، اور ھدایات لیتا ہے
ان سے کوئی پوچھے
،،اپنے ملک کے فوج، اور اداروں کے مطابق چلنے میں برائی کیا ہے؟؟؟