اب یقین ہو گیا کہ ملک ریاض نے مولانا فضل الرحمان کو استعمال کیا تھا

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی حکومت اب شروع ہوئی ہے

Logo.png

عمران خان نے جب حکومت سنبھالی تھی تو معیشیت اور اتنظامی مسائل ایک طرف تھے ہی ، اس دوران انڈیا کے مودی نے بھی پاکستان کے بحران کو مزید سنگین کر دیا تھا .عمران خان بغیر چھٹی اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کام کرتے رہے . ٧٢ سالوں میں کرپشن کو قبول کر لیا گیا تھا اور تمام حکومت وقت احتساب کو سیاسی بنا کر اپنے اپنے سیاسی مقاصد حاصل کئے تھے . پچھلے سال تک پاکستان ١٨٠ ملکوں میں سے کرپشن انڈکس میں ١١٧ نمبر پر تھا. عمران خان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس شروع میں اسلئے ناکام ہو گئی تھی کیونکے پاکستان نے کسی بھی ملک سے معاہدے نہیں کئے تھے جو سٹولن ویلتھ کی ریکوری میں مدد گار ثابت ہوتی . آہستہ آہستہ تمام قانونی رکاوٹیں دور کی گئیں. یاد رہے کے نیب کا حالیہ چیئرمین ابھی عمران خان کا نامزد نہیں ہے لھذا وہاں پر صرف گونگلو سے مٹی جھاڑنے کی کروائی چل رہی ہے

عمران خان نے پہلےاٹھارہ ماہ میں سخت محنت کر کے دن رات ایک کر دیا تھا . پہلے گرتی ہوئی معیشیت کو سنبھالا اور اب پاکستان کی معیشیت سنبھلنی شروع ہو چکی ہے . انڈیا کی معیشیت پہلے تگڑی تھی اور اب اسکی گروتھ گر کر محض ٤.٥ فیصد رہ گئی ہے . موڈی کریڈٹ ریٹنگ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھا کرمنفی سے مثبت کر دی اور انڈیا کی ریٹنگ مثبت سے منفی کر دی ہے .کدھر ہے منحوس ٹکلا صحافتی طوائف " مالک "جو کہتا تھا کے عمران خان کی فنانشل ٹیم ناکام ہو گئی ہے اور یہ وہی ٹیم ہے جو زرداری کی تھی . کیا لیڈر اور گیڈر میں فرق کا ابھی تک پتا نہیں چلا . کیا گیدڑوں نے سخت فیصلے اور اسلایحات کئے تھے ؟

الحمد الله عمران خان کی حکومت نے پہلی مرتبہ ٤٠ ارب روپے کی بڑی ریکوری پاکستان کے اتنہائی طاقتور شخصیت ملک ریاض سے کی جسکی جیب میں سینکڑوں جرنیل ہیں . اس سے پہلے پاکستان کی ملک ریاض کی میگا کرپشن پر سپریم کورٹ نے مونگ پھلی کے دانے کے برابر ٤٦٠ ارب ملک ریاض سے قسطوں میں وصول کروائے گی

اب یقین ہو گیا کے ملک ریاض نے مولانا فضل الرحمان کو استعمال کیا تھا

اچانک خبر اتی ہے کے لندن میں ملک ریاض نے پاکستانی گورنمنٹ کو ١٩ کڑوڑ پاؤنڈ دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے. اب یہ بات ثابت ہو جانی چاہئے کے مولانا کی تمام فنڈنگ ملک ریاض نے کی تھی کیونکے مولانا نے دھرنا ایسے وقت میں سٹارٹ کیا تھا جب کشمیر کا مقدمہ عمران خان نے عالمی فورم پر لڑا تھا . کشمیری اپنے گھروں سے باہر نکل کر عمران خان کے حق میں نعرے لگا رہے تھے . مولانا فضل الرحمان کے پاس کسی قسم کا ایجنڈا نہ تھا جسکی کوئی منطقی اور عقلی دلیل دے سکتا ہو . مولانا کا صرف ایک مشن تھا کے وہ عمران خان سے استعفیٰ لے

پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون والوں کو حقائق کا علم ہو گا لھذا انہوں نے مولانا سے پرہیز کیا تھا

پاکستان کے نیوٹرل تجزیہ نگار سمجھ نہیں پا رہے تھے . پاکستان کی صحافتی طوائفیں اور میڈیا چینلز نے آسمان سر پر اٹھا کا کشمیر کے حساس مسلہ کو ختم کر دیا تھا . پورے پاکستان کو پتا ہے کے ملک ریاض نے میڈیا پر لمبی چوڑی انویسٹمنٹ کی ہوئی ہے . لوگ آرمی میں خفیہ ہاتھ تلاش کر رہے تھے مگر وہ تمام خفیہ ہاتھ ملک ریاض کے ہاتھوں میں کھیل رہے تھے .اپ تمام پروگرام اٹھا کر دیکھ لیں. صرف اور صرف عمران خان کا سر مولانا فضل الرحمان کو چاہئے تھا مولانا فضل الرحمان نے یہاں تک کہ دیا تھا کے ہم عمران خان کو گرفتار کر لیں گے

یہ پاگل پن کوئی صرف اسی صورت میں کر سسکتا تھا جسکی سلطنت کا سٹیک مکمل طور پر تباہی کی طرف جا رہا ہو حیران کن طور پر حکومت وقت نے بھی لندن میں چلنے والے ایسے کسی مقدمہ کا عندیہ نہیں دیا تھا اور نہ کسی انویسٹیگٹو صحافی کو اس مقدمے کی بھنک بھی پڑی ہو . اگر اپ تمام ڈاٹس کو اب کنیکٹ کریں تو کیا تصویر واضح نہیں ہوتی؟

ہماری ایجنسیاں کیا بھنگ پی کر سوئی ہوئی تھیں ؟
وزیراعظم پاکستان کو چاہیے کے واجد ضیاء صاحب کو اس کیس پر لگائیں اور ان تمام ریٹائر فوجی افسران کو ننگا کریں جو اس مذموم اور ناپاک کھیل کا حصہ تھے . حیران کن طور پر مولانا فضل الرحمان نے بھی ریٹائر جنرلوں کو اسرائیلی ایجنٹ کہا تھا
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh kia bongi mari jay? ?
باوا جی ، جلد بازی وچ بونگی تے ملا کولوں مروائی گئی سی
میں تاں صرف ڈاٹ کنیکٹ کتے نیں . ہن تسی مینوں تے گولی نہ مارو . تسی دسو ، اس ڈرامے دا انویسٹر کون ہو سکدا سی ؟
اخیر پیپل پالٹی تے پٹواری کیوں نہیں سن شامل ؟
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
سارے کتے بلے عمران خان اور فوج پر بھونک رہے ہیں​

زرداری، نواز اور ملک ریاض سے بڑا کوئی ناسور نہیں ہے۔ خان نے ان کا جینا حرام کر دیا ہے۔ اب حرامخور میڈیا اور رطب خور مولویوں کی بھی بینڈ بجانی ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

سارے کتے بلے عمران خان اور فوج پر بھونک رہے ہیں

زرداری، نواز اور ملک ریاض سے بڑا کوئی ناسور نہیں ہے۔ خان نے ان کا جینا حرام کر دیا ہے۔ اب حرامخور میڈیا اور رطب خور مولویوں کی بھی بینڈ بجانی ہے
ہاہا مولویوں کی بینڈ ؟ میں سوچتا ہوں اگر بجے گی تو کونسا گانا ہوگا؟
ملک ریاض دا راجا ..نو من حلوے دا کھاجا
اک دو دیگاں کھا کے نہیں رجدا
ڈھڈھ وچ پیڑ پوے لوٹا لے کے بھجدا
ہگ ہگ بھرے ویہڑا سارا
نی ملا فضلو کنٹینر چڑھیا
عمران خان وختاں پھڑیا ..... ?
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ، جلد بازی وچ بونگی تے ملا کولوں مروائی گئی سی
میں تاں صرف ڈاٹ کنیکٹ کتے نیں . ہن تسی مینوں تے گولی نہ مارو . تسی دسو ، اس ڈرامے دا انویسٹر کون ہو سکدا سی ؟
اخیر پیپل پالٹی تے پٹواری کیوں نہیں سن شامل ؟
Patwari aur jeeyala cant join dharna as establishment used their absence from dharna as bargaining chip. Agar dharney main shamil hotey tu NS ne attock jail main sarna thaa, koi plane na aata, same with zardari abhi haath hola hai Nikkay de abba da.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Patwari aur jeeyala cant join dharna as establishment used their absence from dharna as bargaining chip. Agar dharney main shamil hotey tu NS ne attock jail main sarna thaa, koi plane na aata, same with zardari abhi haath hola hai Nikkay de abba da.

Why their leadership were on the container ?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh ki bongi mari jay? ?
ملک ریاض کا نام سن کر پاکستانی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ہے کوئی نہیں بولے گا کیونکہ ملک چڑے نے ہر اینکر، اینکرنی اور ہر تجزیہ کار اور تجزیہ کارنی کے ضمیر کی فائل کو اسکی اوقات کے مطابق پہئے لگائے ہوے ہیں ، یہ بھونک کر تو دیکھیں پھر کیسے انکے گندے کپڑے چوک پر نمائش کے لئے لگتے ہیں
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Despite all efforts from coalition of the corrupt, their net work has been busted. All The so called democrats to religious to ethnic parties and gangs are cornered and their master Riaz has been exposed internationally. The man who promoted and protected the corrupt gangsters in Pakistan appeared helpless against the waves of honesty and determination. Now the time to name and shame him though the lusty media remain silent.
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
No dude ... it's called Bull$hit with a capital "B". When all the corrupt comes together ... it is clear what is their common objective ... to save their skin. But remember this is Khan ... he will deliver on what he promised with the nation. Mark my words ... your masters are history.... they will be disrespected no matter which corner of the world these rats try to hide ... and yes, they will give every penny back that they looted of Pakistan with interest. You can continue to bark for some bones but your barks are just barks ... they keep you employed ... at least for now. But soon all the prostitutes of media and internet will be jobless ... so whilst you still have time, get some education and find a real job and maybe earn some halal before your time's up.

To show establishment that they really mean it! its called bluff
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی حکومت اب شروع ہوئی ہے

Logo.png

عمران خان نے جب حکومت سنبھالی تھی تو معیشیت اور اتنظامی مسائل ایک طرف تھے ہی ، اس دوران انڈیا کے مودی نے بھی پاکستان کے بحران کو مزید سنگین کر دیا تھا .عمران خان بغیر چھٹی اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کام کرتے رہے . ٧٢ سالوں میں کرپشن کو قبول کر لیا گیا تھا اور تمام حکومت وقت احتساب کو سیاسی بنا کر اپنے اپنے سیاسی مقاصد حاصل کئے تھے . پچھلے سال تک پاکستان ١٨٠ ملکوں میں سے کرپشن انڈکس میں ١١٧ نمبر پر تھا. عمران خان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس شروع میں اسلئے ناکام ہو گئی تھی کیونکے پاکستان نے کسی بھی ملک سے معاہدے نہیں کئے تھے جو سٹولن ویلتھ کی ریکوری میں مدد گار ثابت ہوتی . آہستہ آہستہ تمام قانونی رکاوٹیں دور کی گئیں. یاد رہے کے نیب کا حالیہ چیئرمین ابھی عمران خان کا نامزد نہیں ہے لھذا وہاں پر صرف گونگلو سے مٹی جھاڑنے کی کروائی چل رہی ہے

عمران خان نے پہلےاٹھارہ ماہ میں سخت محنت کر کے دن رات ایک کر دیا تھا . پہلے گرتی ہوئی معیشیت کو سنبھالا اور اب پاکستان کی معیشیت سنبھلنی شروع ہو چکی ہے . انڈیا کی معیشیت پہلے تگڑی تھی اور اب اسکی گروتھ گر کر محض ٤.٥ فیصد رہ گئی ہے . موڈی کریڈٹ ریٹنگ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھا کرمنفی سے مثبت کر دی اور انڈیا کی ریٹنگ مثبت سے منفی کر دی ہے .کدھر ہے منحوس ٹکلا صحافتی طوائف " مالک "جو کہتا تھا کے عمران خان کی فنانشل ٹیم ناکام ہو گئی ہے اور یہ وہی ٹیم ہے جو زرداری کی تھی . کیا لیڈر اور گیڈر میں فرق کا ابھی تک پتا نہیں چلا . کیا گیدڑوں نے سخت فیصلے اور اسلایحات کئے تھے ؟

الحمد الله عمران خان کی حکومت نے پہلی مرتبہ ٤٠ ارب روپے کی بڑی ریکوری پاکستان کے اتنہائی طاقتور شخصیت ملک ریاض سے کی جسکی جیب میں سینکڑوں جرنیل ہیں . اس سے پہلے پاکستان کی ملک ریاض کی میگا کرپشن پر سپریم کورٹ نے مونگ پھلی کے دانے کے برابر ٤٦٠ ارب ملک ریاض سے قسطوں میں وصول کروائے گی

اب یقین ہو گیا کے ملک ریاض نے مولانا فضل الرحمان کو استعمال کیا تھا

اچانک خبر اتی ہے کے لندن میں ملک ریاض نے پاکستانی گورنمنٹ کو ١٩ کڑوڑ پاؤنڈ دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے. اب یہ بات ثابت ہو جانی چاہئے کے مولانا کی تمام فنڈنگ ملک ریاض نے کی تھی کیونکے مولانا نے دھرنا ایسے وقت میں سٹارٹ کیا تھا جب کشمیر کا مقدمہ عمران خان نے عالمی فورم پر لڑا تھا . کشمیری اپنے گھروں سے باہر نکل کر عمران خان کے حق میں نعرے لگا رہے تھے . مولانا فضل الرحمان کے پاس کسی قسم کا ایجنڈا نہ تھا جسکی کوئی منطقی اور عقلی دلیل دے سکتا ہو . مولانا کا صرف ایک مشن تھا کے وہ عمران خان سے استعفیٰ لے

پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون والوں کو حقائق کا علم ہو گا لھذا انہوں نے مولانا سے پرہیز کیا تھا

پاکستان کے نیوٹرل تجزیہ نگار سمجھ نہیں پا رہے تھے . پاکستان کی صحافتی طوائفیں اور میڈیا چینلز نے آسمان سر پر اٹھا کا کشمیر کے حساس مسلہ کو ختم کر دیا تھا . پورے پاکستان کو پتا ہے کے ملک ریاض نے میڈیا پر لمبی چوڑی انویسٹمنٹ کی ہوئی ہے . لوگ آرمی میں خفیہ ہاتھ تلاش کر رہے تھے مگر وہ تمام خفیہ ہاتھ ملک ریاض کے ہاتھوں میں کھیل رہے تھے .اپ تمام پروگرام اٹھا کر دیکھ لیں. صرف اور صرف عمران خان کا سر مولانا فضل الرحمان کو چاہئے تھا مولانا فضل الرحمان نے یہاں تک کہ دیا تھا کے ہم عمران خان کو گرفتار کر لیں گے

یہ پاگل پن کوئی صرف اسی صورت میں کر سسکتا تھا جسکی سلطنت کا سٹیک مکمل طور پر تباہی کی طرف جا رہا ہو حیران کن طور پر حکومت وقت نے بھی لندن میں چلنے والے ایسے کسی مقدمہ کا عندیہ نہیں دیا تھا اور نہ کسی انویسٹیگٹو صحافی کو اس مقدمے کی بھنک بھی پڑی ہو . اگر اپ تمام ڈاٹس کو اب کنیکٹ کریں تو کیا تصویر واضح نہیں ہوتی؟

ہماری ایجنسیاں کیا بھنگ پی کر سوئی ہوئی تھیں ؟
وزیراعظم پاکستان کو چاہیے کے واجد ضیاء صاحب کو اس کیس پر لگائیں اور ان تمام ریٹائر فوجی افسران کو ننگا کریں جو اس مذموم اور ناپاک کھیل کا حصہ تھے . حیران کن طور پر مولانا فضل الرحمان نے بھی ریٹائر جنرلوں کو اسرائیلی ایجنٹ کہا تھا
آپ نے درست کہا ملک ریاض کا فضلو کے دھرنے کے پیچھے ہاتھ ہو سکتا ھے ساتھ ساتھ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بھی مکمل فنڈنگ شامل رہی ہو گی کیسی بھی انویسٹر کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا فوج کے ریٹائرڈ جنرلز اب اس کھیل میں شریک نہ ہی ہوں تو بہتر ھے اور میرے خیال سے فضلو اور میڈیا ن لیگ پیپلز پارٹی جان بوجھ کر فوج کا نام استعمال کر کے ایسے ہی ہوائی فائرنگ کرتے ہیں اور اداروں کو دباؤ میں لانے کی کوشش کرتے ہیں آگر ریٹائرڈ جنرلوں کا کوئی اختیار یا کردار ہو سکتا تو چودھری نثار اور شہباز شریف کی یہ حالت نہ ہوتی عدلیہ اور نیب سیسیلین مافیاز کو مکمل تعاون فراہم کر رہی ھے
موجودہ فوجی قیادت مکمل طور پر سیاست سے دور رہنا چاہتی ھے ریٹائرڈ جنرلز کا بھی بس نام استعمال کر کے اپوزیشن اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ بلیک میلنگ کرنے کی کوششیں کر تے ہیں امید ھے پاکستان کے ادارے اپنے آپ کو آئین وقانون کے مطابق ملک اور قوم کی خدمت کریں گے اور جلد ہی پاکستان اپنی منزل کی طرف گامزن ہو جائے گا جب اداروں میں بیٹھی کالی بھیڑوں سے اس ملک اور عوام کی جان چھوٹ جائے گی
 
پاکستان کے لوگوں کو شائد اندازہ نہ ہو کے ملک ریاض کے ترجمان ایک ریٹایرڈ کرنل ہیں

بی بی سی اردو نے جب ملک ریاض کے ترجمان کرنل ریٹائرڈ خلیل الرحمان نے اس سلسلے میں رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر ملک ریاض کی جانب سے ٹوئٹر پر اپنا موقف دے دیا گیا ہے۔

کیا ملک ریاض بھی ایک ’مقدس گائے‘ بن چکے ہیں؟

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کا ملک ریاض کی فیملی کے ساتھ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا ایک تصفیہ ہوا ہے۔ پاکستانی انگریزی روزنامہ ڈان کے علاوہ کسی نامور میڈیا گروپ نے اس بزنس ٹائیکون کا نام تک نہیں شائع کیا۔
پاکستان میں سوشل میڈیا اس وقت واحد پلیٹ فارم ہے، جہاں اس موضوع پر بحث ہو رہی ہے۔ ‘‘
’’وہ سیاسی جماعتوں کو چندہ دیتے ہیں۔ سیاسی شخصیات کو مفت گھر دیتے ہیں۔ انہوں نے اپنی کمپنی میں ریٹائرڈ جنرل اور دوسرے ملٹری افسران، بیوروکریٹس اور اینکر پرسنز کو ملازم رکھا ہوا ہے۔ تو ایسی صورت حال میں ان کے خلاف کون بولے گا؟‘‘

ملک ریاض کے ملازمین میں کئی سو ریٹائرڈ فوجی افسران موجود ہیں لیکن امید ھے نئی فوجی قیادت ملک اور عوام کے خاطر کیسی ریٹائرڈ فوجی افسران کا اثر ورسوخ استعمال نہیں ہونے دیں گے اب عدالتوں کا کردار سب کھل کرعوام کے سا منے آگیا ھے جو کہ سیسیلین مافیاز کو ہر طرح سے ریلیف دے رہا ھے پارلیمینٹ کو تمام عدالتی نظام کو جلد از جلد قانون کے شکنجے میں لانا ہوگا ورنہ عدالتیں بے لگام گھوڑے کے مانند بن چکی ھے عدالتوں کی کرپشن کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک نیا ادارا بنانے کی ضرورت ھے جو کہ عدالتوں کے اوپر چیک رکھے