اب پچھتاے کیا ہووت..... شریف خاندان

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
جیسے ہی اسٹبلشمنٹ نے تھوڑی کمزوری دکھائی شریف خاندان شیر ہو گیا تھا . اسٹبلشمنٹ نے ہاتھ پکڑایا نواز شریف نے پورا بازو ہی مانگ لیا . نوز شریف کی بد دماغی کی وجہ سے جہاں ایک طرف عمران نیازی کا اقتدار مزید مستحکم ہو گیا وہیں شریف خاندان ایک بار پھر اعتاب کی نظر ہو رہا ہے . شریف خاندان نے بہت بڑی دیا کی تھی عمران نیازی کو پانچ سال پورے کروانے کا اعلان کر کے لیکن لگتا نہیں کہ اگلے دو سال شریف خاندان چین کی بانسری بجا سکے گا کیوں کے عمران نیازی اپنے نام نہاد احتساب کا بیانیہ شریف خاندان کے احتساب سے ہی پورا کرے گا . شریف خاندان بہت سے بحرانوں کا شکار ہے استعفے دینے کہ نہیں ، احتجاج کرنا کہ نہیں ، عمران نیازی کے پانچ سال پورے کروانے کہ نہیں ، پی ڈی ایم کا اتحاد برقرار رکھنا کہ نہیں شریف خاندان فیصلہ سازی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے . شریف خاندان میں ڈیل کا بھی بحران ہے باجوے سے ڈیل کرتے ہیں تو فیضا ناراض ہو جاتا ہے فیضے سے ڈیل کرتے ہیں تو باجوہ ناراض ہو جاتا ہے . اگر دونو راضی ہو جاتے ہیں تو نیازی ٹانگ اڑا دیتا ہے .
ایسے میں جب پانچ سال پورے کروانے کی گارنٹی بھی دے چکے پھر بھی احتساب کی ذلت اٹھانا سمجھ سے بالاتر ہے مطلب سو جوتے بھی کھاۓ اور سو پیاز بھی کھاۓ . اب صرف شریف خاندان کے حصے میں پچھتاوا ہی بچا ہے . اگر زرداری کی بات من لیتے اور نیازی کا تختہ دھڑن ہو جاتا تو پورے پاکستان میں سکون ہوتا لیکن بڑے میاں صاحب نہیں مانے . خود تو باہر مزے کر رہا ہے اور ملک میں بیٹی کا گلا اور بھائی کی کمر ٹوٹ رہی ہے باہر جانے کے لیے . اب ایک بار پھر مریم نواز کا ٹویٹر بند جا رہا ہے ایک بار پھر مریم نواز تابعداری کی پریکٹس کر رہی ہے لیکن اس بار بچنا مشکل نظر آ رہا ہے . کہا جاتا ہے قبر ایک اور مردے دو ایسی ہی صورتحال شریف خاندان اور نیازی کے درمیان پیدا ہو چکی ہے . نیازی اب اپنے احتساب کے بیانے کو تقویت دینے کے لیے فائنل راونڈ سٹارٹ کرنے والا ہے آنے والا وقت شریف خاندان پر مزید بجلیاں گرتی نظر آ رہی ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے میں جب پانچ سال پورے کروانے کی گارنٹی بھی دے چکے پھر بھی احتساب کی ذلت اٹھانا سمجھ سے بالاتر ہے
او کتے احتساب کا ڈیل سے کیا تعلق ہے؟ احتساب کرنا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے۔ ڈیل تو سیاسی ہوتی ہے قانونی نہیں۔
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
یعنی نیازی کا دھڑن تختہ کرنے سے ملک کا قرضہ معاف ہوجاتا، زمین سے تیل، گیس، سونے کے ذخائر نکل آتے؟
نیازی کی نحوست جتنی زیادہ ہے ملک خود بخود خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے ایک دن میں دس سیکورٹی اہلکار ہلاک ........ کیا بات ہے نیازی راج کی ملک مکمل تباہ
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
سندھی عوام کو روٹی کپڑا مکان تو تم سے آج تک چالیس سالوں میں دیا نہیں گیا بھٹو زندہ ہے وہ بھوت کی طرح زندہ لیے پھڑتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔ کنجروں اور کیا دو گے خدا تمھیں برباد کرے کھسرے رہ گئے ہم پر مسلط ہونے کے لیے زرداری ڈاکو تک کو تمھاری ماں کا خاوند سمجھ کے بھگتا اس قوم نے ۔۔۔۔۔۔ اور کیا لاو گے ہم پر پرلے درجے کے بغیرت ہو تم ۔۔۔۔ تمھاری ماں کی جنہوں نے ننگی تصویریں فضاوں سے پھنکی انہیں تم نے اتحادی بنا لیا دلے کا لفظ تمھارے لیے کم ہے انہوں نے قائد کی قبر کی بے حرمتی کی تم ان کے ساتھ مل گئے پھٹکار پڑے گی تم پر قائد کے بیٹے نا بنے تم لیکن مریم کا یار بننے کی کوشش کر رہے ہو
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو اس بلاول پر ترس آتا ہے کہ اس سے اس کے بڑے کیا سیاست کروا رہے ہیں اس کو بغیرت بنا کر رکھ دیا ہے اقتدار کی لالچ میں یہ کس قدر گر گیا ہے توبہ توبہ اتنی حوس جو اس کی ماں کو ننگی گالیاں دیتے تھے فحش جملے کستے تھے یہ ان کا اتحادی بن گیا ہے وہ ان کے ظلم پر چھپ چھپ کر روتی تھی کلسے تو چھو ریے اسمبلی اس کا وہ حال کرتے تھے چھپ چھپ کر روتی تھی اس کی ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی مشہور بات ہے ایک دن وہ اسمبلی کے فلور پر کھڑی اپنا رونا رو رہی تھی کہ میرے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا ہے نواز حکومت میرے پے ایک مقدمہ لاہور میں بنا دیتی ہے اور دوسرا کراچی میری ایک ٹانگ لاہور ہوتی ہے دوسری کراچی ہوتی ہے تو اسمبلی میں نواز لیگ کے ارکان کہتے تھے پھر ملتان والوں کی تو موجیں ہو گیں لعنت ایسی گندی اولاد پر جو ایسو جو سے اتحاد کرے سہی کھسرا جمیا اس نے جب خان اس کے خلاف مہم چلائے گا اور عوام کو یہ بات بتائے گا تو لوگ اس پر تھو تھو کریں گی
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Dastgir khan19
Only party in Pakistan is PPP. Once its leader ZAB helped Muslims of Bangladesh to have their own country and current leadership is helping economies of Europe, Americas and Middle east by robbing Pakistan.
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai koi novel waghaira likha karo, itni kahanian kahan de garh letay ho

جیسے ہی اسٹبلشمنٹ نے تھوڑی کمزوری دکھائی شریف خاندان شیر ہو گیا تھا . اسٹبلشمنٹ نے ہاتھ پکڑایا نواز شریف نے پورا بازو ہی مانگ لیا . نوز شریف کی بد دماغی کی وجہ سے جہاں ایک طرف عمران نیازی کا اقتدار مزید مستحکم ہو گیا وہیں شریف خاندان ایک بار پھر اعتاب کی نظر ہو رہا ہے . شریف خاندان نے بہت بڑی دیا کی تھی عمران نیازی کو پانچ سال پورے کروانے کا اعلان کر کے لیکن لگتا نہیں کہ اگلے دو سال شریف خاندان چین کی بانسری بجا سکے گا کیوں کے عمران نیازی اپنے نام نہاد احتساب کا بیانیہ شریف خاندان کے احتساب سے ہی پورا کرے گا . شریف خاندان بہت سے بحرانوں کا شکار ہے استعفے دینے کہ نہیں ، احتجاج کرنا کہ نہیں ، عمران نیازی کے پانچ سال پورے کروانے کہ نہیں ، پی ڈی ایم کا اتحاد برقرار رکھنا کہ نہیں شریف خاندان فیصلہ سازی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے . شریف خاندان میں ڈیل کا بھی بحران ہے باجوے سے ڈیل کرتے ہیں تو فیضا ناراض ہو جاتا ہے فیضے سے ڈیل کرتے ہیں تو باجوہ ناراض ہو جاتا ہے . اگر دونو راضی ہو جاتے ہیں تو نیازی ٹانگ اڑا دیتا ہے .
ایسے میں جب پانچ سال پورے کروانے کی گارنٹی بھی دے چکے پھر بھی احتساب کی ذلت اٹھانا سمجھ سے بالاتر ہے مطلب سو جوتے بھی کھاۓ اور سو پیاز بھی کھاۓ . اب صرف شریف خاندان کے حصے میں پچھتاوا ہی بچا ہے . اگر زرداری کی بات من لیتے اور نیازی کا تختہ دھڑن ہو جاتا تو پورے پاکستان میں سکون ہوتا لیکن بڑے میاں صاحب نہیں مانے . خود تو باہر مزے کر رہا ہے اور ملک میں بیٹی کا گلا اور بھائی کی کمر ٹوٹ رہی ہے باہر جانے کے لیے . اب ایک بار پھر مریم نواز کا ٹویٹر بند جا رہا ہے ایک بار پھر مریم نواز تابعداری کی پریکٹس کر رہی ہے لیکن اس بار بچنا مشکل نظر آ رہا ہے . کہا جاتا ہے قبر ایک اور مردے دو ایسی ہی صورتحال شریف خاندان اور نیازی کے درمیان پیدا ہو چکی ہے . نیازی اب اپنے احتساب کے بیانے کو تقویت دینے کے لیے فائنل راونڈ سٹارٹ کرنے والا ہے آنے والا وقت شریف خاندان پر مزید بجلیاں گرتی نظر آ رہی ہیں
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Maryum nawaz ki sab sey bari galti PPP ko limelight mein lana tha, she did it because it suits them but this is not good for country! haqeeqat tu ye hy Pakistan needs two political parties, pmln and PTI!!
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نیازی کی نحوست جتنی زیادہ ہے ملک خود بخود خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے ایک دن میں دس سیکورٹی اہلکار ہلاک ........ کیا بات ہے نیازی راج کی ملک مکمل تباہ
تیرے کنجر زرداری کے دور میں دہشت گردی سب سے زیادہ تھی کھوتے
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی کی نحوست جتنی زیادہ ہے ملک خود بخود خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے ایک دن میں دس سیکورٹی اہلکار ہلاک ........ کیا بات ہے نیازی راج کی ملک مکمل تباہ
Jahil jiyale shayad tum bhool gaye, Zardari k daur mein rozana 3-4 bom dhamake hote thay aur senkron loag shaheed hote thay.
2008-13 ka time Pakistan ka tareek tareen daur tha aur Zardari ki nahoosat ne mulk barbad kar dia tha.
Carry on eating Billos stinky shit you filthy cockroach.
 

1234567

Minister (2k+ posts)
نیازی کی نحوست جتنی زیادہ ہے ملک خود بخود خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے ایک دن میں دس سیکورٹی اہلکار ہلاک ........ کیا بات ہے نیازی راج کی ملک مکمل تباہ
ARE YOU SURE THAT THE KILLERS ARE NOT THOSE WHO CAME TO RAMZAN SUGUR MILLS WITHOUT VISA?