جیسے ہی اسٹبلشمنٹ نے تھوڑی کمزوری دکھائی شریف خاندان شیر ہو گیا تھا . اسٹبلشمنٹ نے ہاتھ پکڑایا نواز شریف نے پورا بازو ہی مانگ لیا . نوز شریف کی بد دماغی کی وجہ سے جہاں ایک طرف عمران نیازی کا اقتدار مزید مستحکم ہو گیا وہیں شریف خاندان ایک بار پھر اعتاب کی نظر ہو رہا ہے . شریف خاندان نے بہت بڑی دیا کی تھی عمران نیازی کو پانچ سال پورے کروانے کا اعلان کر کے لیکن لگتا نہیں کہ اگلے دو سال شریف خاندان چین کی بانسری بجا سکے گا کیوں کے عمران نیازی اپنے نام نہاد احتساب کا بیانیہ شریف خاندان کے احتساب سے ہی پورا کرے گا . شریف خاندان بہت سے بحرانوں کا شکار ہے استعفے دینے کہ نہیں ، احتجاج کرنا کہ نہیں ، عمران نیازی کے پانچ سال پورے کروانے کہ نہیں ، پی ڈی ایم کا اتحاد برقرار رکھنا کہ نہیں شریف خاندان فیصلہ سازی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے . شریف خاندان میں ڈیل کا بھی بحران ہے باجوے سے ڈیل کرتے ہیں تو فیضا ناراض ہو جاتا ہے فیضے سے ڈیل کرتے ہیں تو باجوہ ناراض ہو جاتا ہے . اگر دونو راضی ہو جاتے ہیں تو نیازی ٹانگ اڑا دیتا ہے .
ایسے میں جب پانچ سال پورے کروانے کی گارنٹی بھی دے چکے پھر بھی احتساب کی ذلت اٹھانا سمجھ سے بالاتر ہے مطلب سو جوتے بھی کھاۓ اور سو پیاز بھی کھاۓ . اب صرف شریف خاندان کے حصے میں پچھتاوا ہی بچا ہے . اگر زرداری کی بات من لیتے اور نیازی کا تختہ دھڑن ہو جاتا تو پورے پاکستان میں سکون ہوتا لیکن بڑے میاں صاحب نہیں مانے . خود تو باہر مزے کر رہا ہے اور ملک میں بیٹی کا گلا اور بھائی کی کمر ٹوٹ رہی ہے باہر جانے کے لیے . اب ایک بار پھر مریم نواز کا ٹویٹر بند جا رہا ہے ایک بار پھر مریم نواز تابعداری کی پریکٹس کر رہی ہے لیکن اس بار بچنا مشکل نظر آ رہا ہے . کہا جاتا ہے قبر ایک اور مردے دو ایسی ہی صورتحال شریف خاندان اور نیازی کے درمیان پیدا ہو چکی ہے . نیازی اب اپنے احتساب کے بیانے کو تقویت دینے کے لیے فائنل راونڈ سٹارٹ کرنے والا ہے آنے والا وقت شریف خاندان پر مزید بجلیاں گرتی نظر آ رہی ہیں