اب تبادلہ نہیں نوکری سے نکالا جائے گا

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ملک میں اس وقت مہنگائی کی ۵۰ فیصد ذمہ دار بیوکریسی ہے۔ ان لوگوں نے اپنے ریٹ ۴۰ سے ۵۰ گنا تک بڑھا دیے ہیں اور کاروباری لوگوں کو کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے کہ اپنی مرضی کی قیمت لگا کر چیزیں بیچو تاکہ گالیاں حکومت کو پڑیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کام اگر حکومت پہلے 6 ماہ میں کرلیتی تو آج گورننس کا ایک مسئلہ باقی نہ رہتا اللہ کرے اب بھی یہ ہوجائے

https://twitter.com/x/status/1334846296268615680

ویسے اس طرح کا کام عدالت کے سوا کوئی اور نہیں کر سکتا - اور قانون کے مطابق عدالت سے سزا کے بعد کوئی سرکاری نوکری ویسے بھی نہیں رھتی - اس میں ملک کا قانون کسی دوسرے نتھو خیرے کو کوئی اجازت نہیں دیتا

لیکن چلو یہ ڈگ ڈگی اس نے اپنے عمرانیوں کے لئے بجائی ہے - جہاں اتنا ناچ پیش کرتے ہیں ایک آدھ گھنٹہ اس پر بھی لگا لیں - اس کی امپلمنٹشن کیسے ہو گی ؟؟؟ جب ڈگ ڈگی بج جاۓ تو یہ کچھ سوچنے کی اجازت نہیں رہتی

مزے کی بات یہ ہے کہ یہ بیچارہ کیہ بھی بیروکریٹس کو رہا ہے - جو اس ملک کی سب سے زیادہ پڑھی لکھی مخلوق ہوتی ہے
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
ویسے اس طرح کا کام عدالت کے سوا کوئی اور نہیں کر سکتا - اور قانون کے مطابق عدالت سے سزا کے بعد کوئی سرکاری نوکری ویسے بھی نہیں رھتی - اس میں ملک کا قانون کسی دوسرے نتھو خیرے کو کوئی اجازت نہیں دیتا

لیکن چلو یہ ڈگ ڈگی اس نے اپنے عمرانیوں کے لئے بجائی ہے - جہاں اتنا ناچ پیش کرتے ہیں ایک آدھ گھنٹہ اس پر بھی لگا لیں - اس کی امپلمنٹشن کیسے ہو گی ؟؟؟ جب ڈگ ڈگی بج جاۓ تو یہ کچھ سوچنے کی اجازت نہیں رہتی

کون سی عدالت
جسٹس قیوم والی یا وہ عدالت جو کہتی تھی کہ نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی دو
یا وہ جس نے پچاس روپے والے اشٹام پیپر پر ضمانت دے کر مجرم کو لندن بھگا دیا
?
 
Jadoogar

Politcal Worker (100+ posts)

So u blv in the country's law. Tht a convicted criminal cannot hold any public office. But at the same time u r dreaming Tht .ur noora nawaja chor dako mc bc will make a comeback. N will sit on the PM chair.
U r nothing but a pathetic internet mercenary of noora..
Hope u Kno the meaning of mercenary,who work for money.whatever the job is
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
With this present corrupt judiciary ,Pakistan will not go any where ,it doesn't matter how hard you try.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
So u blv in the country's law. Tht a convicted criminal cannot hold any public office. But at the same time u r dreaming Tht .ur noora nawaja chor dako mc bc will make a comeback. N will sit on the PM chair.
U r nothing but a pathetic internet mercenary of noora..
Hope u Kno the meaning of mercenary,who work for money.whatever the job is
او چلو چھوڑو یار یہ پٹواری تو بس ایسے ہی لگے رہتے ہیں - تم نچو -- ڈگ ڈگی بج رہی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کون سی عدالت
جسٹس قیوم والی یا وہ عدالت جو کہتی تھی کہ نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی دو
یا وہ جس نے پچاس روپے والے اشٹام پیپر پر ضمانت دے کر مجرم کو لندن بھگا دیا
?
ذرا نام تو بتانا پلیز کس جج کی عدالت نے ٥٠ روپے والے شٹام پر نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی ؟؟
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
ذرا نام تو بتانا پلیز کس جج کی عدالت نے ٥٠ روپے والے شٹام پر نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی ؟؟

Justice Ali Baqar Najafi and including Justice Sardar Ahmad Naeem
Lohaar high court
نام ہی کافی ہے

?

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mr. Khan. please get your judiciary in order and most of your problems will automatically be solved.
IK needs to fix all Mafias.. Fed..local all bearucracy are corrupt..They only changed Thiers skin for time being.. Police is same.. Judiciary also same..only few honest..clean judges in judiciary..IK up till now.. can't bring changes in Mafias base system..IK should made personal team..which report him directly from grounds realities..IK should not trust on ministers reports . because these reports are made by corrupt bearucrates..
Still no check and balance in all Fed..local departments..a lots things needs to do.. Citizen portal is not the alternative as IK cants see all the complaints..It's impossible for one man..
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
most probably will be challenged in courts. Also many officers may stop working or slow things down in response.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Justice Ali Baqar Najafi and including Justice Sardar Ahmad Naeem
Lohaar high court
نام ہی کافی ہے

?

اچھا تو جسٹس باقر نجفی شریفوں کا جانی دشمن نہیں تھا کیا ؟؟
عمران نے تو بڑی تعریف کی تھی باقر نجفی کی
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
اچھا تو جسٹس باقر نجفی شریفوں کا جانی دشمن نہیں تھا کیا ؟؟
عمران نے تو بڑی تعریف کی تھی باقر نجفی کی

بات دشمنی یا دوستی کی نہیں ہوتی جب آپ انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر فیصلے کرتے ہیں تو آپ کا کام انصاف کرنا ہوتا ہے نہ کے کسی کی دوستی دشمنی کو دیکھنا

رہی بات تعریفوں کی تو نواز شریف زرداری، بینظیر کی ماضی میں جو تعریفیں کیا کرتا تھا وہ بتاؤ ں کیا؟؟