اب انشا الله عمران خان اچھی کارکردگی دکھاۓ گا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
524974_21508707.jpg

عمران خان کی حکومت آنے کے تیسرے مہینے سے ہی لوگوں نے عمران خان کی کارکردگی اور اھلیت پر شک کرنا شروع کر دیا تھا --- اب دو سال سے زیادہ گزرنے اور عمومی بیڑے غرق ہونے پر یہ شک یقین میں تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے --- عمران خان کے فولوورز انصافی بھی کچھ مایوس اور دھیمے سے پڑتے نظر آنا شروع ہو گۓ تھے --- وجہ ؟؟؟
وجہ در اصل یہ تھی کہ عمران خان کو نوں لیگ کے سے نچلے اور گھٹیا درجے پر آ کر صنعتی ترقی اور روزگار جیسے فضول کاموں میں الجھنا پڑا

پاکستان ڈاکو موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے نے عوامی نظریں اپنی بھوک افلاس سے ہٹا کر ناچ گانے جلسے جلوس اور زبان کی شمشیر بازی پر لگا دی ہیں - اب یہ لوگ آے ہیں نا عمران خان کی اصلی اور نسلی صلاحیت کے سامنے - اب عمران خان ان کے ساتھ ترکی با ترکی ہو کر نبٹے گا - اصلی صلاحیت اور کارکردگی دکھانے کا دوبارہ موقع ملا ہے اور انشاالله عمران خان اس معرکے میں قوم کو مایوس نہیں کرے گا
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نرندر سنگھ شریف کے ملک دشمن بیانیات سننے کے بعد عمران خان ملکی سیاست میں عمران خان مزید اہم ہو گیا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نرندر سنگھ شریف کے ملک دشمن بیانیات سننے کے بعد عمران خان ملکی سیاست میں عمران خان مزید اہم ہو گیا ہے
یہی تو میں کیہ رہا ہوں نا کہ اب بیان بازیوں کا مقابلہ شروع ہوا ہے تم لوگ اب اتنے شرمندہ شرمندہ نہیں ہوا کرو گے جو میرے جیسے تمہیں ایسی تصویریں دیکھا کر کرتے تھے

GDP-PAKISTAN-2020-21.jpeg
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
اج سے ٣ سال پہلے کا واقعہ ہے میں منہ دھونے کے لئے ٹوٹی کھولی تو میں حیران رہ گیا پانی کی جگہ دودھ نکل رہا تھا ، کسی دکان میں جاتا جتنا مرضی سامان لیتا وہ پیسے لینے کے بجاے مجھے الٹا پیسے دیتا ، واپڈا والے مجھے بجلی استمال کرنے پر ماہانہ پیسے دیا کرتے تھے ، زندگی میں سکون ہی سکون تھا اور پھر اچانک پانامہ لیک ہو گیی یہودیوں نے پوری سازش کرکے نواز شریف کو اقتدار سے فارغ کیا اور پھر عمران خان آ گیا اور ساری موجیں ختم ہو گیں - منجانب انتہائی باغیرت دکھی ٹومہوک پٹواری.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہی تو میں کیہ رہا ہوں نا کہ اب بیان بازیوں کا مقابلہ شروع ہوا ہے تم لوگ اب اتنے شرمندہ شرمندہ نہیں ہوا کرو گے جو میرے جیسے تمہیں ایسی تصویریں دیکھا کر کرتے تھے

GDP-PAKISTAN-2020-21.jpeg

GDP-PAKISTAN-2020-21.jpeg

مشرف کا گراف نواز شریف سے بہتر ہے. نون لیگ اس کی باری کے انتظار میں زرداری کے پانچ سال مکمل ہونے کا انتظار کرتی رہی

Historical-debt-graph.jpg

اپ کے گراف کی ٹریل فیس بک، ٹویٹر تک جاتی ہے جبکہ اس گراف کی سماء نیوز کے ویب پیج تک

نوٹ: اصلاح کا آغاز شرمندہ ہونے سے ہوتا ہے
 
ahameed

ایسی کون سی ترقی کر رہا تھا پاکستان کہ اس کے سارے ادارے تو خسارہ کر رہے تھے لیکن پاکستان ترقی کر رہا تھا؟؟؟ ن لیگ پاکستان کے سارے اداروں کو خسارے میں چھوڑ کر گئی تھی حتی کہ وہ ادارے بھی جن کو پیپلزپارٹی بھی منافع بخش چھوڑ کر گئی تھی ۔۔۔۔۔

60 ارب ڈالر کی امپورٹس کے بعد جی ڈی پی تو اوپر ہی جانا تھا اور اتنی زیادہ امپورٹس کی وجہ سے کسٹم ڈیوٹی زیادہ ہو گی تو ٹیکس بھی زیادہ جمع ہو گا، نہیں؟؟؟
 
ماشا الله اچھی طنز او مزاح لکھی ہے میرے بھائی - سارے اس کو اینجوے کریں گے - پر یہ جو اس بابے جیسے بیکار اور گھٹیا نسل کے انسان نما دھمولچی ہیں نا --- یہ آ کے سارے رنگ میں بھنگ ڈال دیتے ہیں
توڑے دنوں میں یہ سب مر جایں گے تو سب اچھا اچھا دیکنے لگے گا
پھر تمہارے طنز و مزاح کی ادبی محفل زیادہ لطف اندوز ہو گی

https://twitter.com/x/status/1219119911076798464
 
Citizen X

President (40k+ posts)
524974_21508707.jpg

عمران خان کی حکومت آنے کے تیسرے مہینے سے ہی لوگوں نے عمران خان کی کارکردگی اور اھلیت پر شک کرنا شروع کر دیا تھا --- اب دو سال سے زیادہ گزرنے اور عمومی بیڑے غرق ہونے پر یہ شک یقین میں تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے --- عمران خان کے فولوورز انصافی بھی کچھ مایوس اور دھیمے سے پڑتے نظر آنا شروع ہو گۓ تھے --- وجہ ؟؟؟
وجہ در اصل یہ تھی کہ عمران خان کو نوں لیگ کے سے نچلے اور گھٹیا درجے پر آ کر صنعتی ترقی اور روزگار جیسے فضول کاموں میں الجھنا پڑا

پاکستان ڈاکو موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے نے عوامی نظریں اپنی بھوک افلاس سے ہٹا کر ناچ گانے جلسے جلوس اور زبان کی شمشیر بازی پر لگا دی ہیں - اب یہ لوگ آے ہیں نا عمران خان کی اصلی اور نسلی صلاحیت کے سامنے - اب عمران خان ان کے ساتھ ترکی با ترکی ہو کر نبٹے گا - اصلی صلاحیت اور کارکردگی دکھانے کا دوبارہ موقع ملا ہے اور انشاالله عمران خان اس معرکے میں قوم کو مایوس نہیں کرے گا
giphy.gif
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)

چھوڑو ناقص کپتان کو، ہم تو پٹواریوں کی نانی 420 کی 1992 میں گیراج میں میں لائی جانے والی خونی انقلاب کو مانتے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

GDP-PAKISTAN-2020-21.jpeg

مشرف کا گراف نواز شریف سے بہتر ہے. نون لیگ اس کی باری کے انتظار میں زرداری کے پانچ سال مکمل ہونے کا انتظار کرتی رہی

Historical-debt-graph.jpg

اپ کے گراف کی ٹریل فیس بک، ٹویٹر تک جاتی ہے جبکہ اس گراف کی سماء نیوز کے ویب پیج تک

نوٹ: اصلاح کا آغاز شرمندہ ہونے سے ہوتا ہے
جناب آپ اور پڑھے لکھے آدمی ہو -- امید ہے سائنس اور میٹھ سے بھی کوئی واسطہ پڑا ہو گا -- تو جناب گراف کو لکیر کے طور سے نہ دیکھا کریں - ایک رائز بائی رن انیلیس ہوتا ہے - اگر آپ کو سمجھ آ گیا تو دوبادہ اس کو آپ پوسٹ نہیں کریں گے - کیوں کہ یہی گراف بہت زور کا جوتا مارتا ہے
اگر ضرورت ہے بتایں میں کچھ سمجھاؤں کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں

اور اپ کا نوٹ مکمل کرتا چلوں
اصلاح کا آغاز شرمندہ ہونے سے ہوتا ہے
تنزلی کا آغاز بے شرمی سے ہوتا ہے جو یہاں نمایا ہے
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Hukumatain toh aati jati rehti hain. IK ka mandate chor daku pakarna tha. Ab asl kaam ki tarf aa raha hai toh acha hai!
 
Wanderer_147

Politcal Worker (100+ posts)
یہی تو میں کیہ رہا ہوں نا کہ اب بیان بازیوں کا مقابلہ شروع ہوا ہے تم لوگ اب اتنے شرمندہ شرمندہ نہیں ہوا کرو گے جو میرے جیسے تمہیں ایسی تصویریں دیکھا کر کرتے تھے

GDP-PAKISTAN-2020-21.jpeg
او پٹواری، اس گراف کے ساتھ برآمدات کا گراف بھی لگاؤ، تجارتی خسارے کا گراف بھی لگاؤ، فی کس آمدنی کا گراف بھی لگاؤ۔ ملکی اداروں کی آمدنی کا گراف بھی لگاؤ۔ پھر بات کرو اپنے میاں صاحب کے کارناموں کی۔ اور اگر کچھ عقل ہو اور پڑھنا جانتے ہو، تو پڑھنا جی -ڈی- پی کیسے کیلکولیٹ کرتے ہیں۔ جاہل نسل در نسل غلام۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او پٹواری، اس گراف کے ساتھ برآمدات کا گراف بھی لگاؤ، تجارتی خسارے کا گراف بھی لگاؤ، فی کس آمدنی کا گراف بھی لگاؤ۔ ملکی اداروں کی آمدنی کا گراف بھی لگاؤ۔ پھر بات کرو اپنے میاں صاحب کے کارناموں کی۔ اور اگر کچھ عقل ہو اور پڑھنا جانتے ہو، تو پڑھنا جی -ڈی- پی کیسے کیلکولیٹ کرتے ہیں۔ جاہل نسل در نسل غلام۔

تم لگا دو نا سارے گراف - اور سمجھا دو ساری بات --- اور اصلی ریفنس دینا - کسی ٹی وی سیٹھ کے ملازم اینکر کا بھاشن نہ سنا دینا
وہ صرف عمرانی باندروں کے لئے ہوتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب آپ اور پڑھے لکھے آدمی ہو -- امید ہے سائنس اور میٹھ سے بھی کوئی واسطہ پڑا ہو گا -- تو جناب گراف کو لکیر کے طور سے نہ دیکھا کریں - ایک رائز بائی رن انیلیس ہوتا ہے - اگر آپ کو سمجھ آ گیا تو دوبادہ اس کو آپ پوسٹ نہیں کریں گے - کیوں کہ یہی گراف بہت زور کا جوتا مارتا ہے
اگر ضرورت ہے بتایں میں کچھ سمجھاؤں کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں

اور اپ کا نوٹ مکمل کرتا چلوں
اصلاح کا آغاز شرمندہ ہونے سے ہوتا ہے
تنزلی کا آغاز بے شرمی سے ہوتا ہے جو یہاں نمایا ہے
EadePb_XQAIr3pI.jpg

جناب آپ کا گراف سماء نیوز کا گراف نہیں ہے. آپ جیسے کسی سمجھدار نے گھر میں بنایا اور فیس بک، ٹویٹر پر پھیلا دیا

Historical-debt-graph.jpg

سماء نیوز کا گراف یہ ہے

آپ سما نیوز کے اعداد و شمار سے بھلے اتفاق نا کریں لیکن یہ تو مانیں کے جو گراف آپ نے شئیر کیا ہے وہ جھوٹ پر مبنی ہے

عذر گناہ بدتر از گناہ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایسی کون سی ترقی کر رہا تھا پاکستان کہ اس کے سارے ادارے تو خسارہ کر رہے تھے لیکن پاکستان ترقی کر رہا تھا؟؟؟ ن لیگ پاکستان کے سارے اداروں کو خسارے میں چھوڑ کر گئی تھی حتی کہ وہ ادارے بھی جن کو پیپلزپارٹی بھی منافع بخش چھوڑ کر گئی تھی ۔۔۔۔۔

60 ارب ڈالر کی امپورٹس کے بعد جی ڈی پی تو اوپر ہی جانا تھا اور اتنی زیادہ امپورٹس کی وجہ سے کسٹم ڈیوٹی زیادہ ہو گی تو ٹیکس بھی زیادہ جمع ہو گا، نہیں؟؟؟
امپورٹس میں سٹیل، کیمیکل اور فیول سب سے زیادہ تھے --- وہ سب چلتی صنعتوں کے لئے تو نہیں منگایا جاتا تھا
یہ ہم پاکستانی چک مار مار کے کھاتے تھے - اور تین چار گھنٹوں میں باتھروم میں جا کر فارغ کر دیتے تھے --- ہنا ؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
EadePb_XQAIr3pI.jpg

جناب آپ کا گراف سماء نیوز کا گراف نہیں ہے. آپ جیسے کسی سمجھدار نے گھر میں بنایا اور فیس بک، ٹویٹر پر پھیلا دیا

Historical-debt-graph.jpg

سماء نیوز کا گراف یہ ہے

آپ سما نیوز کے اعداد و شمار سے بھلے اتفاق نا کریں لیکن یہ تو مانیں کے جو گراف آپ نے شئیر کیا ہے وہ جھوٹ پر مبنی ہے

عذر گناہ بدتر از گناہ
او یار کم از کم گراف پر لکھے ٹائٹل ہی پڑھ لو - یہ دو مختلف گراف ہیں
اور سرکار بات کو کیوں موروڑا دے رھے ہیں - دفع کرو سماء ٹی وئی کو - اپنے آقا ای ایم ایف کو ہی دیکھ لو

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او یار کم از کم گراف پر لکھے ٹائٹل ہی پڑھ لو - یہ دو مختلف گراف ہیں
اور سرکار بات کو کیوں موروڑا دے رھے ہیں - دفع کرو سماء ٹی وئی کو - اپنے آقا ای ایم ایف کو ہی دیکھ لو

ٹھیک ہے یہ دونوں مختلف گراف ہیں اور دونوں سماء کی ویب سائٹ پر موجود ہیں

ان گراف کی وجہ سے نرندر سنگھ شریف کی اقتدار کے لئے الطاف شریف بننے کی کاوشوں کو نظر انداز نہیں کر سکتا
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
are you sure Pakistan's total debt is Pkr 35,207 billion? ye tu USD 20 billion banta hai