ابے چونا لگا گیا رے

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
What! There is a TV in the background. Imran Khan should have at least requested the airlines staff to remove the TV and the AC from the plane.

Well as a matter of fact IK did ask for it but the staff told him that TV and AC both not working...Ab is mein kia... ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی پارٹی اپنے جاہل پٹواری کو بھی چونا لگا گیا جو ٹینکوں کے اگے لیٹنے کی تیاری میں تھے ان کا جھوٹا لیڈر ترلے کر کر کے عدالتوں اور حکومت کے نقلی انقلابی، نقلی نظریاتی، اپنے ووٹوں کی خود بے عزتی کر کے بھاگ گیا .

لگے رہو تسی سارے ھن چیتھے ہو کے - کھوتا تم لوگوں کا پچھلے چھے سال سے مسلسل ڈھینچوں ڈھینچوں کرنے لگا ہوا تھا - الگلوں نے اپنا بوٹ اس کے گلے میں پھنسا کر اس کے ڈکاریں بند کیں - اور اپنی کی ہوی غلطی کو اب سدھارنے کی راہ پر چل پڑے ہیں

پرسنلی میں اس (میڈیکل بیل) کے حق میں کبھی نہ تھا نہ ہوں- میں اس حق میں نہیں کہ بوٹ ہماری عدالتوں کو اس طرح بے وقعت کر دیں کہ
باقر نجفی جیسا انصافیوں کا ما پیو نواجے کو ریلیف دے - اور باجوا کھوتے کو جبری دو دن کا آرام کرنے کے لئے کھونٹے سے باندھے - میں اس کے مکمل طور پر خلاف ہوں - ہونا یہ چاہے تھا کہ بوٹ اسی طرح روز کے روز مقدمہ چلا کر کر اپنی غلطی درست کرتے - جیسے الیکشن سے پہلے روز کے روز چلا کر نوں لیگ کو جبری ہرانے کی غلطی کی - اور ترقی کی راہ پر چلتی قوم کو اندھے کونوے میں دھکیل دیا
 
Last edited:

sajhassan

MPA (400+ posts)

All acted accordingly, donkey remain a donkey, Bajwa followed the foot steps of his predecessors, Najfi proved to be another Justice Qayum (or maybe he was able to hide his Secret Videos).

Only Lion proved himself a Pussy Cat.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
All acted accordingly, donkey remain a donkey, Bajwa followed the foot steps of his predecessors, Najfi proved to be another Justice Qayum (or maybe he was able to hide his Secret Videos).

Only Lion proved himself a Pussy Cat.
Only lion here is BOOT
the fact remains fact.
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
DoxD5u1X0AAypZm