ابھی بھی حکومت کے پاس 5 سے چھ ماہ کا وقت ہے معاملات میں بہتری لے آئیں - وسیم بادامی

Nice2MU

President (40k+ posts)
پہلے تو فضلوں اور باقی اپوزیشن کے لوگ حکومت ڈیڈ لائن دیتے تھے اب اس سے جوکر اینکر بھی ڈیڈ لائن دینے لگے۔۔۔

میڈیا میں حامد میر اور یہ نمونہ مجھے سب سے زیادہ ناپسند ہیں۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ معصوم ارسطو بھی بہت بھولا ھے عوام ان میڈیا کے جاہلوں کو خوب پہچان گئے ہیں ایک نمبر کے منافقت سے بھرے ہوئے نام نہاد صحافیوں کے روپ میں بہروپئے اور بلیک میلرز کے ٹولے کے روپ میں ھڈیوں کے بھکاری ۔ یہ میڈیا کے مداری تو گزشتہ ایک سال سے حکومت کے گھر جانے کی دعائیں مانگ رھے ھیں
 
Last edited:

Okara NA147

Voter (50+ posts)
Ye Waqat bhe Dekhna Tha, Jo Anchor show ke rating ke lea Kise Sheikh Rashid ke peeche bhagte hein wo bhe Govt to Mohalat de rehe hein.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پانچ یا چھ سال پہلے یہ لعنتی دو ٹکے کا اینکر تھا۔ آج حکومت کو ڈیڈ لائن دے رہا ہے ???۔
یہ میڈیا کا چوہا اپنی اوقات بھول گیا ھے اور یہی حال میڈیا کے باقی شیطانی چوہوں کا ھے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اگر مشرف میڈیا آزاد نہ کرتا تو بادامی جیسے چھوٹو بازار میں ٹھیلوں پر بادام رکھ کر بیچ رہے ہوتے