آڈیو بکس: یہ کہانیاں سننے سے تعلق رکھتی ہیں!

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
آڈیو بکس: یہ کہانیاں سننے سے تعلق رکھتی ہیں!

کیا آپ نے کبھی کوئی کتاب ’سُنی‘ ہے؟ یہ سوال یقیناً عجیب سا لگتا ہے کیونکہ ہم اور آپ بچپن ہی سے کتاب ’پڑھتے‘ چلے آئے ہیں۔ لیکن اب کراچی کی ایک کمپنی اُردو ادب کی ایسی کتابیں تیار کر رہی ہے جسے پڑھنے کے بجائے سُنا جاتا ہے۔ یہ کتابیں کیسے تیار کی جاتی ہیں اور آپ انھیں کیسے حاصل کر سکتے ہیں، جانیے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

 
Last edited by a moderator:

P@triot

Senator (1k+ posts)
There was a time when a company started Cassette Kahanian using voices of renowned actors performed on radio and tv. It was fun but that actually tells you how old I am ?
 

oscar

Minister (2k+ posts)
یہ تھریڈ بن ہی گیا ہے تو لگے ہاتھوں انٹرنیٹ پر موجود اچھی اردو بکس کے لنکس بھی ڈال دیں۔ مفت بھی ہوں تو ہم جیسوں اور قومی زبان دونوں کا ہی بھلا ہوگا