آپ ۱۹۷۱ کی جنگ میں پاکستان کاساتھ دینے والے بنگالیوں کو عبرت کا نشان بنائیں ! حامد میر جعفر

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan and Pakistani people should make Nishan_e_ibrat to those traitors who bloody get everything from here but always plays in the hand of Pakistan's enemies .shame on us being a nation these traitors and looters are in thousands and they make millions a fool.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھی سی بات ہے کہ اگر پاکستان بچانا ہے تو حامد میر جعفر .مریم اسکے ابو اور ان جیسوں کا حساب برابر کرنا ہوگا اور یہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں کا معاملہ ہے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی کیا اوقات ھے عوام ھر طرف سے اس پر تھو تھو تھو کر رہے ہیں سٹیا گیا ھے اس کے دماغ کے خلیاتی چیمبر میں شیطان بیٹھ گیا ھے اللہ سے دعا ھے کہ یہ ھدایت حاصل کرے اور سیدھے راستے پر آجاے اور اپنے دماغ سے شیطان کے اثر کو دور کرنے کی کوشش کرے تاکہ یہ ھدایت حاصل کر سکے پاکستان کتنی بڑی نعمت ھے ھم سب کو مل کر اس کی ترقی میں نمایاں مثبت کردار ادا کرنا ھے اس کو نیا پاکستان بنانا ھے اس کے لئے سب کو مل کر کام کر نا ھے
 
Last edited:

Dostonkadost

Voter (50+ posts)
Yeh khud aur iss ki 90% stories are created in Toilet (like pani say chalnay wali garee) ..
Big time Mole ... He should be banned from Media
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
ایسے لوگوں کا مکوٹھپنے کے لیے کچھ زیادہ نہیں کرنا، فقط اثاثوں کی چھان بین کریں خود ہی اصلیت سامنے آجاۓ گی- کرپٹ جمہوری سیاسیوں کا دفاع کرکے یوں ہی اپنا ایمان نہیں بیچا جا رہا اس کے بدلے میں بقول شخصے " تھابنٹو" ملتے ہیں
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی کیا اوقات ھے عوام ھر طرف سے اس پر تھو تھو تھو کر رہے ہیں سٹیا گیا ھے اس کے دماغ کے خلیاتی چیمبر میں شیطان بیٹھ گیا ھے اللہ سے دعا ھے کہ یہ ھدایت حاصل کرے اور سیدھے راستے پر آجاے اور اپنے دماغ سے شیطان کے اثر کو دور کرنے کی کوشش کرے تاکہ یہ ھدایت حاصل کر سکے پاکستان کتنی بڑی نعمت ھے ھم سب کو مل کر اس کی ترقی میں نمایاں مثبت کردار ادا کرنا ھے اس کو نیا پاکستان بنانا ھے اس کے لئے سب کو مل کر کام کر نا ھے
Jis zulm main ye shamil hai us key saza to milay gee is dunya main, haan agar yeh tauba karay to Allah is ko muaf ker day ta k aglee zindagee main Allah is per reham farmai.
To show mercy to a tyrant is to be unjust to oppressed.
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
66678989_652333975264052_2926621317136384000_n.jpg
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
I like the fake music background of the video clip. At one time we declared Fatimah Jinnah as traitor because she dared to participate in elections against military dictator. Tau phir Hamid Mir kis bala ka naam hai.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Well-done my dear we need to carry on that compaign by hook or by crooks against those (few politician ,judges,journalist and small no of army,navy and air force officers) who bloody used all our resources and plays in the hand of our enemies
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آئین کو بدنام کر کے اس کی چھتری کا سہارا لے رھا ھے جیسے آئین اس کے ابو نے بنایا ھے اب یہ ٹوپی ڈراموں کا وقت ختم ہو گیا ھے جب میڈیا ریاست یا اداروں کو بلیک میل کرتا تھا
آئین کی حفاظت کےلئے عوام عدلیہ اور ادارے موجود ھیں 2 نمبریوں کا وقت ختم ہو چکا ھے اب جو بھی آئین کا نام لے کر یا جمہوریت کا نام لے کر یا صحافت کا نام یا اظہار آزادی کا نام یا کیسی بھی قسم کا کارڈ استعمال کر کے ملکی مفادات کو خراب کرنے کی کوشش کر یے گا قانون کے مطابق ریاست اس کے معاملے کو دیکھے گی۔
اب بلیک میلنگ کا دور ختم ہوگیا ھے ریاست نئے پاکستان میں تبدیل ہو گئی ھے لیکن اب بھی کچھ حرام خوروں کی سمجھ میں نہیں آرہا ھے جو اپنے کرپٹ آقاؤں سے بھتہ خوری وصول کرتے تھے