آپ یقین کرلیں کہ خان صاحب ایماندار آدمی ہیں

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
منافق مولوی تو کسی انتہائی خبیث انسان کا بچہ ہے تیرے پاس جب کوئی دلیل نہیں ہوتی تو آیئں بائیں شائئں کرتا ہے۔سوال گندم ہوتا ہے جواب تیرا چنا ہوتا ہے اس لئیے آیندہ تیری کسی چول کا جواب نہیں دینا۔

میں نے کب درخواست کی ہے کہ کوئی مجھے جواب دے ؟ منافقت والی زبان جو مرضی استعمال کرے ،جیسا لیڈر ویسے اس کے پیروکار ، عمران خان میں کوئی لیڈر والی صفت ہوتی تو ہر کوئی آج گالیاں نہ دے رہا ہوتا ، آپ مجھے جواب مت دیں ،ووٹ ڈالنے کی تیاری کریں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

میں نے کب درخواست کی ہے کہ کوئی مجھے جواب دے ؟ منافقت والی زبان جو مرضی استعمال کرے ،جیسا لیڈر ویسے اس کے پیروکار ، عمران خان میں کوئی لیڈر والی صفت ہوتی تو ہر کوئی آج گالیاں نہ دے رہا ہوتا ، آپ مجھے جواب مت دیں ،ووٹ ڈالنے کی تیاری کریں
کتاب پر مہر لگاو
یہ منافق جنت دیں گے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Hi Afaq Sb
Its really sad situation that you have to defend JI by mud slinging to other parties and irony is through writing whereas JI used to apply brute force to convince its opponents. With good decisions and actions of Jamiat and Jamat, people like you destroyed your image which is irrepareable.
It will be great victory of MMA if able to bag few seats in this election.
Thanks

مجھے تو کسی سے اختلاف نہیں تھا ،نہ میں نے کبھی ایسا لکھا تھا ، نہ جماعت اسلامی نے ایسی کسی کی تربیت کی ہے
میں نے آج تک جو کچھ لکھا ہے ،اس کا ذمہ دار میں ہوں جماعت اسلامی نہیں

کبھی گالی یا الزام کا آغاز نہیں کیا ، اب جواب دیئے تو ناراض ، مطلب یہ جو مرضی کریں ، کھلی چھٹی

کاش آپ ان کو روکتے جو روزانہ ڈھیروں کے حساب سے تبدیلی کا بھاشن گالیوں اور الزمات لگا کر دیتے ہیں ، آپ کو مجھے نصیحت کی ضرورت پڑھ گئی ، اڈمن کے چند فرشتوں کو مخالفت گوارا نہیں ، جیسے خیبر میں حکومت اکھٹی تھی تو سب مزے تھے ، تبصرے ان کی حمایت میں جاتے تھے ،اب ایسا نہیں ہے

آج سے اڈمن نے میرا تھریڈ آپشن بھی بند کر رکھا ہے ، مطلب تبدیلی اپنے عروج پر ، کل سے شائد میں اس فورم پر نہیں ہوں گا ، آپ سے کوئی بد مزگی ہوئی ہے تو معاف کر دیں

ابھی آپ دیکھ لیں اسی تھریڈ پر ، اپنی اپنی اوقات کیسے کیسے گندی زبان استعمال کر کر کے دیکھا رہے ہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Hanif Abbassi and Chohan are also JI trained.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Hanif Abbassi and Chohan are also JI trained.

گندے انڈے نکال باہر کر دیئے گئے ، اچھے ہوتے تو آج یہ حالت نہ ہوتی ،ہر کام میں الله کی حکمت ہے ، اگر عمران خان نے آنا ہے تو نہ میں اس کو روک سکتا ہوں نہ کوئی اور طاقت ، آگے کیا ہونا ہے یہ الله جانتا ہے ، میں تو اس ذلالت کی بات کرتا ہوں جو سب کا خاصہ بن گئی ہے ، اگر یہ تبدیلی ہے تو سب کو مبارک ،جماعت اسلامی تو شکشت کی عادی ہے ، نظرئیے کی آبیاری میں کوئی اس کا ثانی نہیں ،میرے لئے تو یہ ہی فخر کی بات ہے کہ ہر محاظ پر یکسوں اور ڈٹی ہے اور اس کا وجود قائم ہے اور رہے گا ، پہلے اس جیسی صفات ،کم از کم جمہوریت یہ جماعتیں اپنے اندر پیدا کریں پھیر سب کو تنقید کا حق ہے
 
This means when he was elected first time on JI ticket he was a good person? Alhamdu Lillah PTI alone is fighting against all corrupt parties whereas JI joined hands of other corrupts and whole party is now a LOTA party.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کیا غلط ہے ؟ جو غلط ہے سبوت سے ثابت کرو ،ہاں ، کسی مولوی سے تکلیف ہے ؟ تمہارے نکاح میں کوئی ٹیکنیکل کمی کسی مولوی کی وجہ سے رہ گئی ہے تو کسی سے پوچھ لو ، چولیں نہ مارو
آفاق صاحب کچھ ڈھکا چھپا نہیں۔ میں تو مانتا ہوں کہ فوج نے قادری اور عمران کی ملاقات بھی کرائی اور دھرنہ بھی کرایا۔ لیکن اس میں نئی بات تو کچھ بھی نہیں۔ ۱۹۹۰ ہو یا ۱۹۹۷ میں یہی کچھ ہوتا رہا۔ ضیا کی خلائی مخلوق کے پاؤں تو جماعتِ اسلامی بھی دھو دھو کر پیتی رہی ہے۔بے نظیر بھی انہی سے دبئی میں ڈیل کر آئی تھی اور این آر او لے آئی تھی۔ ۲۰۱۳ میں کیانی نے اسی طرح ہاتھ دکھایا تھا اور زرداری کے خلاف نواز شریف کا لانگ مارچ بھی انہی کے ایما پر ہوا تھا۔ پاکستان میں کوئی حکومت نہی بنا سکتا جب تک فوج اسے گرین سگنل نہیں دیتی۔ یہی حقیقت ہے۔ ان سب باتوں کے باوجود میرا سوال تو پھر وہیں ہے کہ اب آپ ذاتی طور پر کسِے وزیرِاعظم دیکھنا پسند کریں گے؟ نواز، عمران یا بلاول؟ کیا وہ دو تین تین بار آزما لئے یا کوئی نیا کہ شاید پہلوں سے کچھ ہی بہتر ہو۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)

گندے انڈے نکال باہر کر دیئے گئے ، اچھے ہوتے تو آج یہ حالت نہ ہوتی ،ہر کام میں الله کی حکمت ہے ، اگر عمران خان نے آنا ہے تو نہ میں اس کو روک سکتا ہوں نہ کوئی اور طاقت ، آگے کیا ہونا ہے یہ الله جانتا ہے ، میں تو اس ذلالت کی بات کرتا ہوں جو سب کا خاصہ بن گئی ہے ، اگر یہ تبدیلی ہے تو سب کو مبارک ،جماعت اسلامی تو شکشت کی عادی ہے ، نظرئیے کی آبیاری میں کوئی اس کا ثانی نہیں ،میرے لئے تو یہ ہی فخر کی بات ہے کہ ہر محاظ پر یکسوں اور ڈٹی ہے اور اس کا وجود قائم ہے اور رہے گا ، پہلے اس جیسی صفات ،کم از کم جمہوریت یہ جماعتیں اپنے اندر پیدا کریں پھیر سب کو تنقید کا حق ہے
یہ تو ان جماعتوں کی سیاست ہے چاہے غلط ہی ہو لیکن اپنی سیاست پر لوگوں کو قائل تو کر لیتے ہیں ناں؟ اور ایک آپ لوگ ہو جو ستر سال بعد بھی آگے جانے کی بجائے پیچھے ہی جا رہے ہو۔ مسلمانوں کو مسلمانیت پر قائل نہ کر سکے تو اپنے گریبان میں ضرور جھانکنا چاہیے۔
 
saleem-bhai

Politcal Worker (100+ posts)
کوئی جواب ہے تیرے پاس ؟؟؟
بنے میاں مرزائیوں کا کیا کام پاکستان کے انتخابات میں بحث کرنے کا تم جا کر اسرئیل کی گود میں بیٹھو
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

فضل الرحمان کرپٹ ہوگا ،لیکہ حیرانگی کی بات ہے پانچ سال عمران خان اس کو کرپٹ کہنے کے باوجود عدالت گھسیٹ کر نہ لیکر گیا ، عمران خان کے الزمات پینتیس پنکچر والے ہوتے ہیں ، مطلب سیاسی بیان ، یو ٹرن نام ویسے ہی کسی نے نہیں رکھ دیا تھا

آپ جن کو کرپٹ کہہ رہے ہیں آپ انہیں کیوں عدالتوں میں نہیں گھسیٹ کر لے جاتے؟ کیا جماعت نے کرپشن کے خلاف جہاد کا نعرہ ختم کر دیا؟

کے پی میں خزانے کی وزارت جماعت کے پاس تھی اور گورنمنٹ کا حصہ تھی۔ اس وقت جماعت انہیں کیوں عدالت میں گھسیٹ کر نہیں لے گئی؟ یا اس وقت کرپشن کے خلاف جہاد جماعت کا نعرہ نہیں تھا؟
عمران یو ٹرن لیتا ہوگا لیکن پانچ سال تک حکومت کے مزے اُڑانے کے بعد اور ہنسی خوشی خلع لینے کے بعد آج آپ کو یاد آیا کہ عمران کرپٹ ہے؟ یہ یو ٹرن تو نہیں ہے ناں؟