آپ کی تیاری کیا ؟

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)



direyqri9.gif
آپ کی تیاری کیا ؟




٢٦ دسمبر / ٢٠١٥ کی رات زلزلہ بعد ، صبح ، صبح سویرے ، معصوم سے پہلا مکالمہ کچھ اس طرح کا تھا ! بیٹا کیا ہوا تھا ؟ ڈر لگا تھا ؟ جواب ملا ؟ بہت ڈر لگا تھا ، گھر ٹوٹ رہا تھا ، گھر سے نکل کر گلی میں گیے تھے ، وہاں بہت سردی تھی ، بہت لوگ تھے ، اللہ تعالی کو جب غصہ آتا ہے تو ، وہ سب گھر توڑ دیتے ہیں ، لوگ مر جاتے ہیں ، بچوں کو کچھ نہیں کہتے ، بڑوں کو بہت غصہ کرتے ہیں ، (لیکن) جو بچے اپنی مما کی بات نہیں مانتے ، کبھی کبھی ان کو بھی غصہ کرتے ہیں ، جب آپ بھی جھوٹ بولو گے تو اللہ تعالی سب گھر توڑ دیں گے ، رات کے شدید زلزلے پر بچے کا رواں تبصرہ بھی بہت شدید تھا ، مسلسل کہے جاتا تھا ، کسی کہنہ مشق صحافی کی طرح سب تفصیل سناتا جاتا تھا ، میں شوق سے سنتا جاتا تھا .


جیولوجی / سیسمولوجی کے علماء سے پوچھیں تو ، یہی پتا چلتا ہے ، زمین کی اندرونی پرت مختلف پلیٹوں میں تقسیم ہے ، زمین کے اندر پگھلا ہوا مادہ "میگما" جب متحرک ہوتا ہے تو ، شدید توانائی پیدا ہوتی ہے ، جس کی وجہ سے یہ پلیٹیں سرکنا شروع ہو جاتی ہیں ، اور پھر زلزلہ رونما ہو جاتا ہے ، مصروف اور چہل پہل میں رواں زندگی خوف و ہراس کا شکار ہو جاتی ہے ، بستروں سے لوگ بھاگ کھڑے ہوتے ہیں ، دفتروں سے باہر نکل جاتے ہیں ، محفل موسیقی میں ورد اذکار شروع ہو جاتا ہے ، ایک ہی وقت میں کابل ، اسلام آباد تا دہلی ، الله ، الله ، کلمہ پڑھا جاتا ہے ، ایسی گیس ؟ ایسی طاقت ؟ جو لاکھوں مربع میل تک ، زمین کو ہلا ڈالے ، لمحوں میں کیا سے کیا برباد کر ڈالے ، عالم ارضیات کی تحقیق ، پر کیا بحث کرنا ، انہوں کون سے ؟ زمین کا دل چیر دیکھا ہے ، اںدر جھانکا ہے ، جو سمجھ میں آیا ہے ، ہمیں بتایا ہے ، کل سمجھ کچھ اور بتا دے گی ، تو وہ بھی سنا دیں گے ، ہم تحقیق پر برہم نہیں ہو سکتے ، اگلی تحقیق تک یقین کر سکتے ہیں ، اس پر بحث ہی کیا کرنا
________________________________________________________________



زلزلہ کیوں آتا ہے ؟ کب آتا ہے ؟ دھڑام سے چلا آتا ہے ؟ ان سب باتوں سے قطع نظر ، پچھلے تین ماہ میں ، شدید جھٹکے آچکے ہیں ، پورا شہر (بہت سے شہر) بری طرح سے لرزے ہیں ، لیکن ؟ ہماری تیاری کیا ہے ؟ تعمیرات میں ، انتظام میں بہتری کیا ہے ؟ آٹھ اکتوبر کا زلزلہ آیا تھا تو ، کیسے کیسے وعدے و دعوے ہوے تھے ، تعمیرات سے لے کر ، بندوبست و انتظام تک کیا کیا فیصلے ہوے تھے ، لیکن چند سال بعد ، ہم سب بھول چکے ، کروڑوں ، اربوں روپے ہڑپ ہوے ، بڑے بڑے سمینار ، کانفرنسز ہوا ہوئیں ، اب پھر سے زلزلہ آے گا تو دیکھا جاےے گا ، بربادی ہو گی ، تو سیاستدان دنیا سے خیرات مانگیں گے ، قبرستان کا گورکن کسی کے مرنے کی دعا نا کرے تو کیا کرے ؟ ہنستے بستے شہر کیا ہیں ؟ قبرستان ہی تو ہیں ، جو زمہ دار ہیں ، وہ گورکن ہی تو ہیں ، جب تک قبریں کھودی جاتی ہیں ، کاروبار چلتا جاتا ہے ، جب تک موت ، مرگ ہوتی جاتی ہیں ، تب فضل ربی ہوتا جاتا ہے ،


پنجاب حکومت کے وزیر خود کش حملے میں زخمی ہوے ، وفاق سے ہیلی کاپٹر مانگا گیا ، بھاری مشینری بھی یہاں سے روانہ کی گئی ، وزیر صاحب کافی دیر تک اپنی خیریت بتاتے رہے ، لیکن شہید ہوے ، بڑی دیر کر دی تھی مہربان نے آتے آتے ، نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی بھی بنی تھی ، اس کا کام لمبی چوڑی رپورٹس گھڑنے سے آگے کچھ نہیں ، ابھی چند ماہ قبل ، ناران میں سیاح پھنسے ، مدد مدد کی دہائیاں دیتے رہے ، پختونخواہ حکومت کو ایک دن تک ہیلی کاپٹر نا ملا ، این ڈی ایم اے نے ٹکا سا جواب دے دیا تھا ، رات ہو چکی ہے ، برف کافی ہے ، صبح دیکھتے ہیں ، ادارے ؟ حکومتیں ؟ صرف چار آنے کی ، حیثیت چند ٹکوں کی ، سوال یہی ہے ، بار بار زمین ہلتی ہے ، کوئی بات بتاتی ہے ، آپ کی تیاری کیا ؟ آپ کا بندوبست کیا ؟ کیا آپ کو یاد ہے آٹھ اکتوبر کے زلزلے بعد کیسے کیسے فیصلے ہوے تھے ؟ وہ سب عھد و پیمان کیا ہوے

________________________________________________________________________________________-​



Plzz , Read Also................:)
:(آٹھ اکتوبر - ٢٠٠٥ / یاداشتیں
http://www.siasat.pk/forum/showthre...75;داشتیں



Strong earthquake jolts Pakistan, Afghanistan

KABUL/ISLAMABAD: A 6.2-magnitude earthquake hit northern Afghanistan and Pakistan late on Friday, two months after more than 300 people were killed by a quake in the same mountainous region.
Strong shocks were felt in the Afghan capital Kabul at 11:14pm local time (1914 GMT) and in the Pakistani capital Islamabad, waking sleeping people and driving them out of their houses.
Tremors were felt as far away as New Delhi, officials said. The quake was also felt in the Kashmir region.

http://www.dawn.com/news/1228754




 
Last edited:

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
جناب آپ تو زلزلے سے بچنے کی تیاری کی بات کر رہے ہیں مر جانے کی صورت میں ہماری آخرت کی تیاری کیا ہے ؟
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جب تک ہمارا رویہ رات گئی بات گئی اور مٹی پاؤ رہے گا۔ یہی کچھ ہوتا رہے گا۔ اور ہر زلزلے کے بعد ایسے تھریڈ بنتے رہیں گے۔ مجموعی رویوں کو بدلنے کی ضرورت ہے۔
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ تو زلزلے سے بچنے کی تیاری کی بات کر رہے ہیں مر جانے کی صورت میں ہماری آخرت کی تیاری کیا ہے ؟



آخرت میں "غفلت" کا بھی حساب ہونا ہے ، انسان کی ناقدری کا بھی احتساب ہونا ہے


بہت سے سوال ہیں ، دنیا تا آخرت تیار کھڑے / پڑے ہیں ، الله پاک ہمیں سب کی سمجھ ، عقل عطا فرمائیں ، آمین
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
آخرت میں "غفلت" کا بھی حساب ہونا ہے ، انسان کی ناقدری کا بھی احتساب ہونا ہے


بہت سے سوال ہیں ، دنیا تا آخرت تیار کھڑے / پڑے ہیں ، الله پاک ہمیں سب کی سمجھ ، عقل عطا فرمائیں ، آمین


آمین .....
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جب تک ہمارا رویہ رات گئی بات گئی اور مٹی پاؤ رہے گا۔ یہی کچھ ہوتا رہے گا۔ اور ہر زلزلے کے بعد ایسے تھریڈ بنتے رہیں گے۔ مجموعی رویوں کو بدلنے کی ضرورت ہے۔



یاد دھانی کی کوشش ہے ، جھنجھوڑ سکنے کی ایک کاوش ہے

اس شرمناک حقیقت کا اندازہ ہے کہ ؟ زلزلہ تو بہت بعد کی بات ، یہاں عام ، روز مرہ کی زندگی میں بہت سی خرابی ہے ، استحصال تا کوتاہی سب یہی ہے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)


یاد دھانی کی کوشش ہے ، جھنجھوڑ سکنے کی ایک کاوش ہے

اس شرمناک حقیقت کا اندازہ ہے کہ ؟ زلزلہ تو بہت بعد کی بات ، یہاں عام ، روز مرہ کی زندگی میں بہت سی خرابی ہے ، استحصال تا کوتاہی سب یہی ہے

کیا کریں۔ ابھی ٹی وہ پر اعتزاز احسن کی تقریر سن رہا ہوں۔ ان سیاست دانوں نے تو نومولود بسمہ کی موت کو بھی کیش کر لیا۔
 

Waseem

Moderator
Staff member
- استغفراللہ - پرسوں کا زلزلہ بہت ہی شدید اور خوف ناک تھا - میں اب تک اس کے خوف سے نہیں نکل سکا - اب بھی بیٹھے بیٹھے ایسا لگتا ہے کہ زلزلہ آ رہا ہےالله تمام انسانوں کو آسمانی اور زمینی آفات سے بچائے -
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

ابھی یہ جمہوریت اتنی مضبوط نہیں ہوئی کہ سانحات سے پہلے کی پلاننگ کرسکے، ابھی تو حادثات رونما ہونے کے بعد کی ریٹ لسٹ بڑی محنت سے تیار کی ہے اور آپ نیا رولا ڈال کر بیٹھ گئے ہیں۔

12096397_521572757993714_6478360827302187839_n.png
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب آپ تو زلزلے سے بچنے کی تیاری کی بات کر رہے ہیں مر جانے کی صورت میں ہماری آخرت کی تیاری کیا ہے ؟


ایک اچھی سے نماز جنازہ
اس کے لئے کسی اچھے سے مولانا سے اچھے تعلقات رکھیے

;)
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ابھی یہ جمہوریت اتنی مضبوط نہیں ہوئی کہ سانحات سے پہلے کی پلاننگ کرسکے، ابھی تو حادثات رونما ہونے کے بعد کی ریٹ لسٹ بڑی محنت سے تیار کی ہے اور آپ نیا رولا ڈال کر بیٹھ گئے ہیں۔


کیا آپ شہباز شریف کی میٹرو کو روکنا چاہتے ہیں ؟؟
یہی گورننس ہے
کاش کہ حضرت عمر کے زمانے میں میٹرو ہوتی
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
- استغفراللہ - پرسوں کا زلزلہ بہت ہی شدید اور خوف ناک تھا - میں اب تک اس کے خوف سے نہیں نکل سکا - اب بھی بیٹھے بیٹھے ایسا لگتا ہے کہ زلزلہ آ رہا ہےالله تمام انسانوں کو آسمانی اور زمینی آفات سے بچائے -




جی بلکل


ارتعاش ایسا مسلسل اور ردھم میں تھا ، بہت دہشت تھی اس آخری زلزلے کی ، آہستگی سے شدت کی طرف ، اور وقت بھی آدھی رات


اس سے قبل ، جو زلزلہ آیا تھا ، وہ اچانک مگر یکا یک تیز تھا ، وقت دن کا تھا


میں نے زندگی میں ، یا آٹھ اکتوبر ٢٠٠٥ کے بعد ، اس طرح کا زلزلہ نا دیکھا ، ایک بات حتمی ہے ، ٢٠١٥ نے جاتے جاتے ، فطرت نے ہمیں خبردار کیا ہے


 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کیا کریں۔ ابھی ٹی وہ پر اعتزاز احسن کی تقریر سن رہا ہوں۔ ان سیاست دانوں نے تو نومولود بسمہ کی موت کو بھی کیش کر لیا۔


جب یہ مظلوم اللہ کے پاس التجا کرتے ہیں کہ ہمیں کس جرم میں قتل کیا گیا تو اس کا عرش ھل جاتا ہے
اس کا اثر ان زمیں ولوں پر نہ ہو ، یہ کیسے ممکن ہے

ہم حضرت نوح کے طوفان کا ذکر قران میں پڑھتے ہیں ، وہ کیا تھا کبھی کسی مولوی نے غور نہی کیا کہ وہ کون سا تنور تھا جو ابل پڑا

وہ سونامی تھا ، جس طرح انڈونیشا کا سونامی آیا تھا
ان آفت کی ٹائمنگ اللہ کو ہی پتہ ہیں ، لیکن یہ اللہ کی طاقتوں میں ایک ضرور ہیں

قوم کو چاہئے کہ سمجھے اور اپنے مظالم کو کم کرے اور مجرموں کو سزا دیں
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی یہ جمہوریت اتنی مضبوط نہیں ہوئی کہ سانحات سے پہلے کی پلاننگ کرسکے، ابھی تو حادثات رونما ہونے کے بعد کی ریٹ لسٹ بڑی محنت سے تیار کی ہے اور آپ نیا رولا ڈال کر بیٹھ گئے ہیں۔




المیہ یہی ہے ، جس طرح آٹھ اکتوبر ٢٠٠٥ کے بعد ، کروڑوں روپیہ ، سرکاری اداروں / این جی اوز نے ، رپورٹس / تحقیق اور تجاویز پر ہڑپ کیا ، وہ سب غفلت ہی کا کاروبار تھا ، حالت یہ ہے ، بلند بانگ دعووں ، این ڈی ایم اے جیسے نمائشی اداروں کی موجودگی میں ، شجاع خانزادہ شہید ہو جاتے ہیں ، کرین راولپنڈی سے آرہی ہے ، آلات راولپنڈی کینٹ سے آرہے ہیں ، آتے آتے ہی شجاع خانزادہ جاں بحق ہو جاتے ہیں ، یہ ہے ہمارا کرائسز مینیجمنٹ ،

اب شہر اور بستیاں ، اگر یہاں کوئی سخت سانحہ ہوتا ہے تو ؟ شہر کے شہر قبرستان ڈکلئیر کرنے پڑیں گے ، اس کے سوا ، بندوبست ہی کیا
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
جھوٹا
ایک اچھی سے نماز جنازہ
اس کے لئے کسی اچھے سے مولانا سے اچھے تعلقات رکھیے

;)

زلزلے کی موت میں وہ بھی نصیب نہ ہی تو کیا کریں گے ؟
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
How to Prepare for the Day of Judgment
Islamic Knowledge By admin On June 6, 2014
One of the core tenants of the Islamic belief is the fact that Muslims believe in the world hereafter. One cannot be a Muslim until and unless he or she believes in the world hereafter from a true heart. Moreover, in addition to the life in the hereafter, a Muslim has to believe in the judgment day as well, the occurrence of which decides the place a person is to live dwell in the life hereafter either heaven or hell.
day-of-judgement.png


Pertaining to the judgment day, a Muslim must truly believe in the day, as it is as inevitable as the occurrence of death in this mortal life. The lines below discuss the emphasis put by Islam on the imperativeness and inevitability of the Day of Judgment, in addition to giving some tips on how a Muslim should prepare for it. In Quran, Allah Almighty says:
Surah-Al-Jumuah-verse-no-8.png

Indeed, the death from which you flee indeed, it will meet you. Then you will be returned to the Knower of the unseen and the witnessed, and He will inform you about what you used to do. (62:08) This ayah of Quran makes it clear that death is inevitable. Moreover, the other thing that the ayah makes clear is the fact that after death we all are to go to Allah Almighty, Who has witnessed all that we had done in our lives and when we go to Him, He will lay it all open in front of us. Therefore, there is no escaping the fact that one day we all will be in front of Him and He will judge us on the bases of what we have done in our lives. At another place, Allah Almighty says in Quran:
Surah-al-Baqarah-vese-no-156.png

Surely we are Allahs, and to Him shall we return. (2:156) This ayah again stresses on the fact that a Muslim is supposed to have a firm belief on the fact that all of us have come from Allah as He is our creator, and once we die, all of us will return to Him as He is the Lord and the Supreme. Pertaining to the belief in the Judgment day being one of the core Islamic beliefs, Allah Almighty says in Quran:
Surah-al-Baqarah-vese-no-208.png
O you who believe! Enter whole-heartedly into Islam, and follow not the footsteps of Shaytaan for he is to you and avowed enemy. (2:208) Therefore, a Muslim must understand that the belief in the world hereafter is one of the core beliefs and like all the other Islamic beliefs a Muslim must believe in it with full heart and have it incorporated in heart and mind to the core. Pertaining to judgment day, the one thing that every Muslim must have in mind is the fact that the judgment day comprises of what a Muslim has done in this world. Therefore, there wont be any injustice or anything that a person has not done in the life of this world. In Quran, Allah Almighty says:
Surah-al-Baqarah-vese-no-210.png
And whatever good ye send forth for your souls before you, ye shall find it with Allah. For Allah sees Well all that ye do. (2:110) In this ayah it is clear that whatever a person does, either good or bad in this life, it automatically gets sent to the world hereafter and it is that on the bases of which a person should be held accountable. Therefore, it is more than imperative that a Muslim sends as much good as possible in the world hereafter, so that he or she could receive a good reward. As far as the ways and methods of preparing for the world hereafter in general and the Day of Judgment in particular is concerned, a Muslim must do all that is virtuous and righteous. The lines below give a few of the ways by following which a Muslim can ensure that on the Day of Judgment, he or she receives heavens as a reward.

Five Pillars
The first thing that a Muslim needs to do in order to prepare for the judgment day is to fulfill the obligations that are instructed by Allah Almighty. In this regard, a Muslim must observe five pillars of Islam and believe in them. Firstly, a Muslim must believe in the Oneness of Allah Almighty throughout life and ascribe no partners with Him. Secondly, a Muslim must make sure that the daily Salahs are offered on regular bases. Thirdly, the fasting in the month of Ramadan also needs to be observed and every Muslim must keep fast for the whole month of Ramadan. The fourth thing that needs to be observed, is giving of Zakat. The giving of Zakat ensures that a Muslim helps other Muslims out and make their lives better. Lastly, it is the pilgrimage to the home of Allah Almighty that every able Muslim must do and send good deeds to the world hereafter. To know the in depth info of these pillars, we recommend you to download Five Pillars of Islam in your mobile and start exploring each pillar.

Fulfill Sunnahs
In addition to the obligations, if a Muslim wishes to have a good day on the Judgment day, then he or she also needs to fulfill the Sunnahs of Prophet Muhammad (PBUH). The fulfilling of Sunnah of Prophet (PBUH) also carries great reward, hence a Muslim must try fulfilling any Sunnah he or she has available to perform.

Read Quran
There is reward against each and every word of Quran. Therefore, a Muslim must recite Quran for reward. However, one must also opt for understanding of Quran, as the real message of it is in the understanding and once a Muslim develops an understanding of it, he or she can easily apply it to the daily life and ensure staying on the path of righteousness. Moreover, if you are some Muslim who does not know how to correctly read Quran, you are advised to join the QuranReading.com to learn it online. This will also help you develop good understanding with Quran and also, in the world hereafter, Quran will witness your efforts.

Be Good to People
Although on the judgment day it will be Allah Almighty and He has every right to be praised and worshiped, however, Islam has also put great stress on the human relations as well. A Muslim ought to be good with people. We must love others, be patient and tolerant with them, forgive them, ask their forgiveness and help each other out so that on the Day of Judgment none of the people has any complaints against you.

Seek Allahs Forgiveness
Above all, the one thing that every Muslim must do in the worldly life to have a better Day of Judgment is to seek forgiveness of Allah Almighty. If one keeps on asking forgiveness for the sins, then the sins keep on washing away, which ultimately leads to fewer sins on the judgment day, hence a better life hereafter. Moreover, besides forgiveness, a Muslim must also ask of protection of Allah Almighty against the fire of Hell as well.

Conclusion:
In short, the Day of Judgment is inevitable and every Muslim must have firm belief in rising after death and standing in the court of Allah Almighty. Therefore, in this life a Muslim must try living it on the rules and instructions of Islam so that on that very day, a Muslim is found righteous and rewarded paradise instead of being otherwise.

- See more at: http://www.quranreading.com/blog/how-to-prepare-for-the-day-of-judgment/#sthash.i8otJUqI.dpuf
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
How to Prepare for the Day of Judgment
Islamic Knowledge By admin On June 6, 2014
One of the core tenants of the Islamic belief is the fact that Muslims believe in the world hereafter. One cannot be a Muslim until and unless he or she believes in the world hereafter from a true heart. Moreover, in addition to the life in the hereafter, a Muslim has to believe in the judgment day as well, the occurrence of which decides the place a person is to live dwell in the life hereafter – either heaven or hell.

Pertaining to the judgment day, a Muslim


سب سے اہم ہے نیت کی صفائی
ٹھیک نیت سب سے اہم ہے
ورنہ یہ عابدات یہودی بھی بہت کرتے ہیں

اور ہمیشہ کاپی پیسٹ کرنے کے بجائے کبھی اپنے خیالات کا اظہار سادے الفاظ بھی فرما دیا کریں ، شان میں کوئی کمی واقع نہی ہو جاۓ گی
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ زلزلے صرف جغرافیائی وجوہات کی بنا پر آتے ہیں ٹیکٹونک پلیٹس کی حرکت اور ایک کا دوسری کو پش کرنا اسکی اصل وجہ ہے ڈاکٹر اسرار صاحب نےبھی یہی موقف اپناتے ہوے جاپان کی مثال دے دی کہ وہاں روزانہ زلزلے آتے ہیں سال میں ایک دو بار تو سات سے اوپر زلزلہ آجاتا ہے مگر کوی بندہ نہیں مرتا اسلئے اس کو مذھب سے جوڑنا مناسب نہیں ، اس وقت جب ڈاکٹر اسرار یہ بات کر رہے تھے تو میرا ذہن قران مجید کی طرف دوڑ رہا تھا جہاں اللہ تعالی فرما رہا ہے کہ کیسے اسکے حکم سے نافرمانوں کو زلزلے نے پکڑ لیا
کچھ عرصہ کے بعد ڈاکٹر اسرار صاھب کی وفات ہو گئی اور جاپان میں ایک اور زلزلہ آیا جسکی شدت نو سے اوپر تھی حسب معمول جاپانیوں کے بے مثال انتظامات کی بدولت جانی نقصان نہ ہونے کے برابر تھا بلڈنگیں اپنی بنیادوں پر کھڑی تھیں مگر رب نے اسی زلزلے سے سونامی کی سورت انہیں پکڑ لیا ، سونامی انکی تیس فٹ بلند دیواریں پھلانگتی ہوئی جاپان کی بستیاں اور شہر بہا لے گئی ہزاروں بندے مرے اور لاکھوں بے گھر ہو گئے سونامی کے نظارے ایسے ہولناک تھے کہ دل بیٹھ جاتا تھا حالانکہ ہمارے تک صرف وڈیوز پنھچتی ہیں
زلزلے ہمیں اللہ کی طرف جھکنے کی طرف فوری توجہ دلاتے ہیں پاکستان میں تواتر سے آنے والے زلزلے انتہائی خطرناک سچویشن کی طرف اشارہ کر رہے ہیں بلکہ اسے وارننگ سمجھ لیں