آپ متحدہ کے کیوں مخالف ہیں؟؟؟

Status
Not open for further replies.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
No it is not that. No one wanted what happened in Karachi in the 90s. You have to look at the factors that gave rise to nationalism in Urdu speaking because they are not one nation, they dont even speak one language.

You have to look at the rise of Sindhi nationalism in the 60s, the rise of Baloch nationalism in the 70s, all done on basis of language and way before anyone though the word 'Muhajir'

The person who made this thread is as against MQM as you are. Read his previous posts. Something to think about nahi? No MQM supporter would ever make a post as this
Because you are a girl , thats why it is enough , I will not say anything. But think globally, not on the basis of ethnic or colour and race.

MQM will be appreciated only , if it will do good jobs.
 
elipst

Minister (2k+ posts)
Because you are a girl , thats why it is enough , I will not say anything. But think globally, not on the basis of ethnic or colour and race.

MQM will be appreciated only , if it will do good jobs.

True, I support MQM because I see them doing good work. If they used ethnicity today, I would not be supporting them
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Who is moaning? I am relating history and the causes of the rise of so called 'Muhajir' nationalism, as I see them. Allah ka shukar hai Karachi does have everything.
If you mean 'we' as in Urdu speaking, I dont know what they took from anyone unless you mean land they live on, given to them by the government at that time. If you believe the government did wrong in settling refugees, I would like to know why.
Besides the person who posted this thread is a MQM hater, check his previous posts, he only wants us to fight

If you know his objective then stop his from taking this line rather than arguing with everyone but with him.
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
i think aap ko apna pata nahi kis k nutfay se paida howay ho,punjab mein aaj b koi apnay aap ko mujar nahi kehta,aur na hi koi dosray ko muhajar kehta hai,aap konwein k mendak ho,bas ter ter kar saktay ho,samander mein aao tu pata chalay aap ka,
جب سے یہ جماعت قایم ہوئی ہے - کراچی کے اردو بولنے والوں پر ہی مصیبت ائی ہوئی ہے- ہر خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد ضرور متاثر ہوا ہے - اس فورم کے جتنے بھی پنجابی/پٹھان /یا کسی اور قوم کے لوگ ہیں -اپنے ایمان سے بتائیں انکا کیا نقصان ہوا ہے اس جماعت سے-؟
پنجابی کا مسلہ یہ ہے کہ تعصب انکے نطفے میں شامل ہے - اور اردو بولنے والے خاص طور پر انکا نشانہ ہیں -اگر کوئی دوسرا نہیں ملیگا تو آپس میں ہی ایک دوسرے کی کاٹ کرینگے- ٦٣ سل پہلے اگر کوئی پنجاب میں آباد ہوا ہے ابھی تک وہ "بھیا " ہے -اسکو قبول ہی نہیں کیا -اسکے مقابلے میں کراچی میں ساری قومیں مزے میں رہتی ہیں- خوب پھل پھول رہی ہیں- ہر محکمے میں کراچی سے باہر کے ہی لوگ زیادہ ملینگے -کبھی کسی پنجابی کو اس نسبت سے پتھر بھی نہیں مارا ہوگا - سارا ٹرانسپورٹ پٹھانوں کی پاس ہے-پولیس ٩٠% باہر کی ہے-
قتل و غارت جو بھی پٹھانوں کی ہوئی ہے -یہ انکی آپس کی دشمنیاں ہیں- کراچی میں آسانی ہے -نشانہ بنانے کی -ولی خان کی پارٹی کی حکومت میں جتنا پٹھان مرے ہیں ٦٣ سال میں بھی نہیں مرے -
متحدہ زم زم سے نہائی ہوئی نہیں ہے - لیکن انکا ٹارگٹ صرف اور صرف " جو قائد کا غدار ہے موت کہ حقدار ہے" -دوسروں سے لڑنے کی طاقت ان میں ہے ہی نہیں -
 
Rathore

Politcal Worker (100+ posts)
I think you need to get your facts straight . The only people settled there were from east Punjab rest were told Pakistan AAgey hai AAgey Chlo. Since your eyes are covered with racism you will not see the truth. You are the generation of Ranjeet Singh.

what a load of sh...
migrants from all over India came to Lahore not just Indian Punjab although they may be in higher in numbers
Tum Logon Ko Sharam Nahi Aati Jhoot Boltay Huay....
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
True, I support MQM because I see them doing good work. If they used ethnicity today, I would not be supporting them

you are a female? Siasat should make 'gender' a mandatory requirement at the sign up

Sorry if I said something bad but it was, if I did, all in good taste
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
جب سے یہ جماعت قایم ہوئی ہے - کراچی کے اردو بولنے والوں پر ہی مصیبت ائی ہوئی ہے- ہر خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد ضرور متاثر ہوا ہے - اس فورم کے جتنے بھی پنجابی/پٹھان /یا کسی اور قوم کے لوگ ہیں -اپنے ایمان سے بتائیں انکا کیا نقصان ہوا ہے اس جماعت سے-؟
پنجابی کا مسلہ یہ ہے کہ تعصب انکے نطفے میں شامل ہے - اور اردو بولنے والے خاص طور پر انکا نشانہ ہیں -اگر کوئی دوسرا نہیں ملیگا تو آپس میں ہی ایک دوسرے کی کاٹ کرینگے- ٦٣ سل پہلے اگر کوئی پنجاب میں آباد ہوا ہے ابھی تک وہ "بھیا " ہے -اسکو قبول ہی نہیں کیا -اسکے مقابلے میں کراچی میں ساری قومیں مزے میں رہتی ہیں- خوب پھل پھول رہی ہیں- ہر محکمے میں کراچی سے باہر کے ہی لوگ زیادہ ملینگے -کبھی کسی پنجابی کو اس نسبت سے پتھر بھی نہیں مارا ہوگا - سارا ٹرانسپورٹ پٹھانوں کی پاس ہے-پولیس ٩٠% باہر کی ہے-
قتل و غارت جو بھی پٹھانوں کی ہوئی ہے -یہ انکی آپس کی دشمنیاں ہیں- کراچی میں آسانی ہے -نشانہ بنانے کی -ولی خان کی پارٹی کی حکومت میں جتنا پٹھان مرے ہیں ٦٣ سال میں بھی نہیں مرے -
متحدہ زم زم سے نہائی ہوئی نہیں ہے - لیکن انکا ٹارگٹ صرف اور صرف " جو قائد کا غدار ہے موت کہ حقدار ہے" -دوسروں سے لڑنے کی طاقت ان میں ہے ہی نہیں -
Kia baat hai tumhari Kallia. Chore bhi kahay chore chore. Saray punjabion ka tou pata nahin laikin tumaharay nutfay main tausab zaroor hai.
 
Last edited:

saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
قائد کا غدار کا نعرہ حقیقی کے بننے کے بعد لگا جب حقیقی آپ کی چہیتی ایجنسیوں کی مدد سے اہلیان کراچی کا خون کرتی پھر رہی تھی۔ حقیقی کے یہ غنڈے قتل و غارت کر کے موت کے حقدار ہوئے اور یہ اس نعرہ کا پس منظر تھا۔

قائد اعظم کو جو بھی غدار ہے، تو اس سے اگر آپ یہ مراد لے رہے ہیں کہ جو بھی "دو قومی نظریے" سے متفق نہیں اور اسے ایک تاریخی غلطی سمجھے تو اسے قائد اعظم کا غدار کہتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیں، تو یہ سراسر حماقت و پاگل پن ہے۔ سیاسی نظریات میں اختلاف رائے رکھنا الگ چیز ہے اور آپ کی چہیتی ایجنسیوں کی پشت پناہی کے بل بوتے پر کراچی میں قتل و خون کے بازار گرم کرنا اور بات۔

دو قومی نظریے کو بذات خود کئی مرتبہ آپ اپنے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتارتے رہے ہیں۔

مہاجروں کے شکوے کا آغاز ہوا 1951 میں جب پہلی مرتبہ دو قومی نظریے کی موت ہوئی اور ہندوستان سے مسلمان مہاجرین کی آمد پر پابندی لگا دی گئی۔ یہاں مسلمان خون تقسیم ہوا (Division of Muslim Blood)۔ ماں باپ انڈیا میں ہے تو بیٹی داماد پاکستان میں۔ بہنیں بھائیوں سے بچھڑ گئیں اور خاندان بٹ کر رہ گئے۔

بات ہے رسوائی کی، مگر زمینی حقیقت یہ ہی تھی کہ دو قومی نظریہ مشرقی اور مغربی پاکستان کو اکھٹا نہیں رکھ سکا، اور اسکی دوسری موت ہوئی 1972 میں جب مشرقی پاکستان جدا ہو کر بنگلہ دیش بن گیا۔

لوگوں کو اس سے واقعہ سے بہت اہم سبق سیکھنا چاہیے۔

اس دو قومی نظریہ کی تیسری موت ہوئی جب 1972 سے لیکر آج تک پاکستان کے انتہائی وفادار بہاری پاکستانی مسلمان بنگہ دیش کی کیمپوں میں سڑ رہے ہیں۔ انکے آدھے خاندان آج تک کراچی میں پڑے انکی واپسی کے لیے نوحہ خواں ہیں، مگر کوئی انکا نوحہ سننے والا نہیں۔

گستاخی معاف کہ اگر کوشش کے باوجود بھی کوئی لسانی بات ہو جائے، مگر حقیقت حال کا ادراک بھی لازمی، اور حقیقت یہ کہ کراچی کی بات آتی ہے تو پشتون بھائی کہتے ہیں کراچی پر انکا بھی حق ہے، بلوچ بھائی کہتے ہیں کراچی پر انکا بھی حق ہے، پنجابی بھائی کہتے ہیں کراچی پر انکا بھی حق ہے، سندھی بھائی تو خیر سمجھتے ہی کراچی کو اپنا ہیں اور باقیوں کو قبضہ گروپ جانتے ہیں۔

مگر جب ان بھائیوں کے سامنے بنگلہ دیش میں کیمپوں میں سڑتے وفادار بہاری پاکستانی مسلمانوں کی واپسی کا سوال اٹھایا جائے تو سب سے پہلے اے این پی غصے سے چیخنا چلانا شروع کر دیتی ہے، بلوچ و سندھی جماعتیں بھی پیچھے نہیں رہتیں، پنجاب میں غلام حیدر وائیں مرحوم نے سنجیدہ کوشش کی تھی کہ ان محصورین پاکستان کی مدد کی جائے، مگر صوبے کی اکثریت انکے فعل کے خلاف تھی۔

نتیجہ یہ کہ یہ محصورین پاکستان آج بھی ان کیمپوں میں سڑ رہے ہیں اور انکے آدھے خاندان کراچی میں پڑے اپنے ان پیاروں کے غم میں بلک رہے ہین۔ نہ کوئی مسیحا ہے اور نہ کوئی حال پوچھنے والا۔

ایک اور نتیجہ بھی ہے، اور وہ یہ کہ دو قومی نظریہ اس موقع پر آ کر اپنی تیسری موت مرا۔

آج کی تاریخ کی حقیقت یہ ہے کہ انڈیا کے کڑوڑوں مسلمان دو قومی نظریے کی بنیاد پر پاکستان کے قیام کو غلطی قرار دیتے ہیں۔ کیا اب بھی آپ اپنے پاگل پن قائم رہیں گے اور ان کڑوڑوں انڈین مسلمانوں کو قائد اعظم کے غدار کہتے ہوئے موت کے گھاٹ اتارنے کی بات کریں گے؟

بنگلہ دیش (سابق مشرقی پاکستان) کے کڑوڑوں مسلمان بھی دو قومی نظریے کی بنیاد پر پاکستان کے قیام کو غلطی قرار دیتے ہیں۔ کیا اب بھی آپ اپنے پاگل پن پر قائم رہتے ہوئے ان کڑوڑوں بنگالی مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کی بات کریں گے؟

سانحہ مشرقی پاکستان سے ابھی تک آپ لوگوں نے کوئی سبق نہیں سیکھا ہے۔ معذرت کہ میں سخت زبان استعمال کر رہی ہوں، مگر مقصد آپ کو آپ کی غلطیاں دکھانا ہے کہ شاید آپ اپنی اصلاح کر سکیں۔

BB

I agree with you and is sad after knowing the problems immigrants faced.
But people who migrated to Pakistan had accepted two nation concept, people who did not accept it did not migrate.
You can not say that Bangla Desh is failure of two nation concept but it is failure of Pakistani rulers.
I do not want to say further.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
I think you need to get your facts straight . The only people settled there were from east Punjab rest were told Pakistan AAgey hai AAgey Chlo. Since your eyes are covered with racism you will not see the truth. You are the generation of Ranjeet Singh.

You better get your f.. fact straight
I live there and know from where migrants came and their horror stories

Muslims were there in Punjab before Ranjeet Singh so you are more likely to be kids of **** or Hanuman
 
آپ کی باتیں کسی حد تک صحیح ہیں۔ برا ہو انسانیت کو بھول کر قومیت، مذہب رنگ و نسل جیسی چیزوں میں الجھ جانے کا۔

بہرحال کچھ عالمگیر حقائق کا مزید میں ذکر کروں گی جو کہ زمینی حقیقتیں ہیں اور ان سے منہ نہیں پھیرنا چاہیے، بلکہ ان سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔

۔1۔ عالمگیر حقیقت یہ رہی ہے کہ اگر کسی بہت بڑی قوم میں تھوڑے بہت غیر ممالک کے لوگ آئیں تو اس قلیل اقلیت کو کثیر اکثریت میں ضم ہونے میں پرابلم نہیں ہوتی۔
یورپی ممالک میں جب تک غیر ملکی قلیل تعداد میں آتے رہے، اس وقت تک پرابلم نہیں ہوئی۔ مگر جب یہ تعداد ایک حد سے بڑھ گئی تو پھر بہت سی شکایات پیدا ہوئیں اور مسائل بھی سامنے آئے۔

پنجاب کی اپنی آبادی بہت زیادہ ہے اور یہاں اردو بولنے والوں کی تعداد شاید دو چار فیصد بھی نہیں ہے۔ اس وجہ سے یہاں زیادہ پرابلمز نہیں ہوئیں۔

مگر جب افغان مہاجرین کی ایک بہت بڑی تعداد پاکستان منتقل ہوئی تو پھر پرابلمز سامنے آئیں اور تلخیاں بہت بڑھیں۔

۔2۔ کیا آپ نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ پاکستان کی ساری کی ساری قومیتوں کو ایک طرح یا دوسری طرح پنجاب سے شکایت ہے اور وہ پنجاب کو ایک طرح یا دوسری طرح قصوروار ٹہراتے ہیں؟

ایک تو اس کی عالمگیر وجہ ہے کہ جو بھی "بڑا بھائی" ہوتا ہے اس پر الزام آتا ہی چاہے وہ کچھ کرے یا نہ کرے۔

اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ "مرکز" کی سطح پر اختیارات اکثریت ہونے کی وجہ سے پنجاب کے ہاتھ میں رہے۔ سندھی یا بلوچی پنجاب نہیں آئے، مگر پنجاب سے لوگ سندھ اور بلوچستان گئے۔

کراچی میں میں آپ کو یقین دلاتی ہوں کہ اسکی بہت سی وجوہات تھیں جس میں سب سے بڑی وجہ کراچی پولیس میں بہت بڑی تعداد میں اہل پنجاب کا موجود ہونا تھا۔ کسی بھی علاقے کے لوگ سب سے زیادہ نفرت اپنے علاقے کی پولیس سے کرتے ہیں۔ پولیس مین بھرتیاں وزیروں اور جنریلوں وغیرہ کی سفارش سے ہوتی ہے۔ چونکہ مرکز میں پنجاب کی اکثریت تھی، لہذا کراچی میں سفارش کی بنیاد پر پنجاب کے لوگوں کو بھرتیاں ملیں جو کہ آگے چل کر بہت غلط قدم ثابت ہوئی۔

صرف ایک پولیس ہی نہیں، بلکہ ہر مرکزی محکمے میں میرٹ کا قتل ہوتے ہوئے وزیروں اور جنریلوں کی سفارشیں چلتی رہیں اور اس بنیاد پر ہر مرکزی محکمے میں زیادہ تر پنجاب کے لوگ آپ کر جاب پر لگتے رہے۔ اسکا ردعمل بھی پنجاب سے شکایات کی صورت میں سامنے آیا۔

اگر ان نفرتوں کو ختم کرنا ہے تو ان چیزوں کی اصلاح کرنا پڑے گی۔ "سفارش" اور "کوٹہ" سسٹموں کا خاتمہ کر کے میرٹ کا سسٹم لاگو کرنا ہی ان سب شکایات کا ازالہ کرتے ہوئے نفرتوں کو ختم کر سکتا ہے۔

اگر کسی کو فوج اور پولیس میں بھرتی ھونے کا شوق نہ ھو یا میڈیکلی اس قابل نہ ھو تو کیا ذبردستی ایک کمزور فورس بنانا ضروری ھے۔ پھر یہ رونا کہاں درست کہا جائے گا کہ جی پنجاب کی فوج یا پولیس۔ جب ایک ملک میں رھنے والے سارے پاکستانی کہلائیں تو پھر کون سا قانون اسے روکے کہ وہ دوسرے علاقوں میں آباد نہ ھو سکے۔ لعنت ھے پھر اس قانون پر یا ایسی سوچ پر۔ یورپ کی مثال دیتے ھوئے آُپ بھول گئ کہ ھم یہاں پاکستان کے شہریوں کی بات کررھے ھیں۔ جب افغان مہاجرین پاکستان میں لٹے پٹے آتے ھیں اور محنت سے اپنا روز گار بناتے ھیں تو یہ بات ثابت ھوتی ھے کہ وھاں پہلے سے رھنے والے نااھل اور نکمے ھیں جو وہ کچھہ نا بنا سکے جو باھر سے آئے مہاجریں نے اپنی محنت کے بل بوتے پر بنا لیا۔ زمیں کبھی کم نہی پڑتی۔ ایک چھوٹا سا انگلینڈ ساری دنیا بسائے ھوئے ھے۔ یورپ امریکہ جانے والے سندھی مہاجر بلوچ وھاں آباد ھونے اور شہریت کے لئے پاپڑ بیلتے ھیں لیکن اپنے ملک میں اپنے ھی ھم وطنوں کے لئے زمین تنگ کرتے ھیں۔ حیرت ھے ایک غیر مذھب کے انسان مسلمان کو بسانے اور اسے اپنا شہری تک بنانے تو تیار ھے لیکن ایک مسلمان چاھے وہ عربی ھو یا پاکستانی وہ اپنے مسلمان کو یہ عزت دینے کو تیار نہی۔
اگر پنجانی یا افغانی یا پٹھان۔ وہ سندھ میں گیا اس نے سندھ کی زمینیں آباد کیں۔ فیکٹریاں لگائیں، کارخانے لگائے۔ اپنا منافہ بھی وھیں لگایا۔ تو فائدہ کس کا ھوا۔ اس علاقے کی ترقی ھوئی۔ جہاں جنگل تھا وھاں ترقی ھوئی اور وھاں کے لوکل عوام میں خوش حالی آئی۔
پنجاب کے لوگ دیکھا جائے تو اپنے حالات ٹھیک کرنے کے لئے ساری دنیا کے ملکوں میں آباد ھیں۔ محنت کررھے ھیں ۔ پیسہ پاکستان بھیج کر اپنے اور وطن کی ترقی کا باعث بن رھے ھیں۔ اگر وہ روز گار کی تلاش میں نہ نکلتے تو آج وہ بھی ایک چودھری کے نیچے زندگی گزار رھے ھوتے جیسے سندھ کا سندھی وڈیرے اور بلوچستان کا بلوچی نوابوں سرداروں کے زیر اثر زندگی گزارنے پر مجبور ھیں۔ اور یہی وڈیرے لٹیرے ، سردار نواب ان جاھلوں کی غربت کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہرا کر اپنے سیاست کرتے ھیں۔ انہیں پتہ ھے کہ جب تک یہ کمزرو ھیں تب تک یہ ان سے زیر سایہ ایک غلام بن کر رھیں گے تو ان کی سرداری نوابی قائم رھے گی۔ اور یہی کام کراچی کا ڈان بدمعاش کر رھا ھے۔
ان فرقہ اور قومیت کی جاھلانہ سوچ سے باھر نکلو۔ یہ دنیا بہت بڑی ھے۔ اپنا دل بڑا کرو۔ آُپ رزق رب نے جو لکھا ھے وہ ملے گا۔ محنت کرو اور حلال رزق کماوء۔
 
humdaan

Senator (1k+ posts)
More Mohajirs who came via land settled in Punjab. Why then we don't hear any ethnic issues there?

Why just Karachi? Something to think about!

first of all get rid of your tasub against MQM and i will tell you why you dont hear any ethnic issue in punjab because punjab is run by thier own people i mean locals and any department you go you will see local punjabi there, punjab police is local and muhajir are very ajustable and very accomodative plus chief minister of punjab hold every key post. now come to karachi most police are from punjab on the karachi airport most of them are from interior sindh not local karachites, most of the transport is run by pathan they came to karachi from punjab kph. they come here to earn money and they have no respect for local people and when you try to tell them somthing they find it offensive and they call you names. MQM hold 85% of karachi they dont have any say in police and ranger dont you think its very unfair when altaf hussain say police should be local whats wrong in it. the problem with you people are that you come in karachi loot khsoot because your family dont live there, you dont give a damn about karachi, people dont go to other cities of pakistan because there is nothing there to earn they come karachi and hate local so come out from your tasub and be fair with MQM i know its not easy for you to get rid of hatred but atleast you can try, trust me you will feel better. dont be pakistani only in karachi and regarding punjabi you have to see yourself why balochistan people hate punjabi why kph people dont get on with punjabi and i tell you why because the elite class of punjabi create hatred then they can run thier politics i know most punjabi are very good human being the problem is your punjabi siasat dan because i have alot of punjabi friends and they are absolutly fine human being so get rid of your hatred for MQM and your politian will never allow MQM to come in punjab because they will be exposed.(clap) (clap) be pakistani learn to accept everyone life will be easy.(clap)(clap)
 
Punjab mai Abad hi Kitnay Ghair Punjabi Loog huway hain jinko Pehchana Parhay??????90% tu waisay hi Punjabi hain aur konsi Community.....1947 mai bhi Migration mai Punjab anay waloon ki Aksariyat Gurdas Pur aur Feroz Pur ki thi jo k Khud bhi Punjabi thay yani Punjab k aik hisay say Dosray Hisay anay waloon k liye kia Mushkil hugi Settle honay mai????
Han tu Kis nay Kaha tha k jaa kar dosri Community k Logoon per Majority ki base pay Monopoly qaim karo?????Jab Army jo k 80% Punjabiyun say Bhari hui hai Baluchistan ya Karachi mai operation karaigi tu kia loog usay Muhabbat Karaingay?????Jab apni Commercial Monopoly k liye Kala Bagh Dam jaisay Mansobay jis say Sindh Mukamal Banjar hujai aur KPK mai Sailaab k Khatray hun mansoobay hongay tu loog Salam karaingay kia????Nawaz Sharif Sindh mai Governor Rule lagaker Punjab mai Motorway banai ga is baat k bawajood bhi k poray Pakistan ki 2/3 Majority hai us k pass tu kia loog Pasand karaingay????
Pakistan ka sara Karoobar Karachi ko Wirsay mai nahi mila.....Yahan pay Pakistan ki sab say Barhi Middle Class White Collar workforce hai jinko Military aur Govt. idaroon mai TASUB ki base per Na Ahl qarar day diya Jata hai unkay pass Akhri Option hi Private aur Multinational Firms ka hota hai aur isi Wajah say Karachi mai Sab say Ziada Investment bhi hoti hai kyun k yahan pay Pakistan mai sab say Ziada Human Capital hai....

میرے بھائی ۔ پنجاب کا موٹروے پشاور تک جاتا ھے۔ اور اس کی پلانگ کراچی تک کی تھی۔ اور سارا سروے بھی ھو چکا تھا لیکن مارشل لا لگا گیا۔ اور ایک اردو سپیکنگ جرنل نے ساری پنجابی فوج کے ذریعے اس کشمیری پنجابی وزیر اعظم کو ھتھکڑیوں سے جہاز میں باندھ کر جیل بند کیا۔ آپ شاید یہ بھول گئے کہ مشرف ایک اردو سپیکنگ اور اس کو ایک پنجابی وزیر اعظم اس عہدے تک لایا۔ اگر آپ پنجاب میں جائیں تو سب سے زیادہ آُپ کو وھاں بلوچ اور پٹھان ملیں گے۔ اور کیا سرائیکی کو بھی آپ پنجابی کہیں گے۔ سرائیکی اور پنجابی نہ ایک زبان ھے نہ ھی کلچر ایک لیکن جب بات ھوتی ھے تو سارے پنجاب پر الزام۔ اس وقت صدر سندھ سے ھے اور وہ بلوچی ھے۔ وزیراعظم سرائیکی ھے۔ لیکن تکلیف پھر بھی نہی جائے گی۔

کالا باغ ڈیم کا پروجیکٹ کے جو انجینیرز تھے وہ سب پنجابی نہی تھے جو اس کو بنانے کے حق میں تھے۔ اور یہ پانی جو کالاباغ ڈیم میں ذخیرہ ھونا تھا وہ بارش اور سیلاب کا پانی جو تباھی پھیلانے کے بعد سمندر میں ضائع ھو جاتا ھے۔ اسی پانی سے بجلی بھی حاصل کرتے اور زمینں بھی آباد کرتے۔ لیکن انڈیا نے پاکستان میں لوگوں کو خریدہ ۔ پیسہ دیا اور یہ پروجیکٹ سیاسیت اور ملک دشمنی کی نظر ھو گیا۔ اور ملک میں نہ بجلی ھے نہ پانی ۔ اگر ایک سال بھی بارش نہ ھوئی تو عوام کو پینے کا پانی بھی نہی ملے گا۔

لیکن کچھہ فرق نہی پڑے گا۔ رسی جل گئی لیکن بل نہی گیا۔
 
saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
It why I say that electricity loadshedding should be only in those provinces which opposed KB dam.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[MENTION=14982]mahwish[/MENTION]_ali
جب سے یہ جماعت قایم ہوئی ہے - کراچی کے اردو بولنے والوں پر ہی مصیبت ائی ہوئی ہے- ہر خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد ضرور متاثر ہوا ہے - :lol::lol:
No need to explain any more. U explained it very well

مہوش بی بی ، ایک پان لگائے گا ذرا ، الطاف بھائی والا
چونا کتھا کم خون کا قوام زیادہ ، اور بوری میں بند کر دین
الطاف بھائی نے درجن روزانھ مانگے ہیں

People should notice that MQM is the only polictical partyof Pakistan , who has no name of Pakistan in its name.

Like PAkistan Muslim League, Pakistan Peoples Partty.

But MQM , ?????? No name of Pakistan.

I will not call it Urdu speaking , but Gillori Party.

جہاں کھایا وہیں تھوکا
 
Last edited:

elipst

Minister (2k+ posts)
you are a female? Siasat should make 'gender' a mandatory requirement at the sign up

Sorry if I said something bad but it was, if I did, all in good taste

Nahi mere bhai I am not a female. My name is Hassan.
Say what you want. We are only discussing our views here.
 
elipst

Minister (2k+ posts)
Because you are a girl , thats why it is enough , I will not say anything. But think globally, not on the basis of ethnic or colour and race.

MQM will be appreciated only , if it will do good jobs.

LOL! I didnt notice the girl part before. I am not a girl, if you are thinking that
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

اگر کسی کو فوج اور پولیس میں بھرتی ھونے کا شوق نہ ھو یا میڈیکلی اس قابل نہ ھو تو کیا ذبردستی ایک کمزور فورس بنانا ضروری ھے۔ پھر یہ رونا کہاں درست کہا جائے گا کہ جی پنجاب کی فوج یا پولیس۔ جب ایک ملک میں رھنے والے سارے پاکستانی کہلائیں تو پھر کون سا قانون اسے روکے کہ وہ دوسرے علاقوں میں آباد نہ ھو سکے۔ لعنت ھے پھر اس قانون پر یا ایسی سوچ پر۔ یورپ کی مثال دیتے ھوئے آُپ بھول گئ کہ ھم یہاں پاکستان کے شہریوں کی بات کررھے ھیں۔ جب افغان مہاجرین پاکستان میں لٹے پٹے آتے ھیں اور محنت سے اپنا روز گار بناتے ھیں تو یہ بات ثابت ھوتی ھے کہ وھاں پہلے سے رھنے والے نااھل اور نکمے ھیں جو وہ کچھہ نا بنا سکے جو باھر سے آئے مہاجریں نے اپنی محنت کے بل بوتے پر بنا لیا۔ زمیں کبھی کم نہی پڑتی۔ ایک چھوٹا سا انگلینڈ ساری دنیا بسائے ھوئے ھے۔ یورپ امریکہ جانے والے سندھی مہاجر بلوچ وھاں آباد ھونے اور شہریت کے لئے پاپڑ بیلتے ھیں لیکن اپنے ملک میں اپنے ھی ھم وطنوں کے لئے زمین تنگ کرتے ھیں۔ حیرت ھے ایک غیر مذھب کے انسان مسلمان کو بسانے اور اسے اپنا شہری تک بنانے تو تیار ھے لیکن ایک مسلمان چاھے وہ عربی ھو یا پاکستانی وہ اپنے مسلمان کو یہ عزت دینے کو تیار نہی۔
اگر پنجانی یا افغانی یا پٹھان۔ وہ سندھ میں گیا اس نے سندھ کی زمینیں آباد کیں۔ فیکٹریاں لگائیں، کارخانے لگائے۔ اپنا منافہ بھی وھیں لگایا۔ تو فائدہ کس کا ھوا۔ اس علاقے کی ترقی ھوئی۔ جہاں جنگل تھا وھاں ترقی ھوئی اور وھاں کے لوکل عوام میں خوش حالی آئی۔
پنجاب کے لوگ دیکھا جائے تو اپنے حالات ٹھیک کرنے کے لئے ساری دنیا کے ملکوں میں آباد ھیں۔ محنت کررھے ھیں ۔ پیسہ پاکستان بھیج کر اپنے اور وطن کی ترقی کا باعث بن رھے ھیں۔ اگر وہ روز گار کی تلاش میں نہ نکلتے تو آج وہ بھی ایک چودھری کے نیچے زندگی گزار رھے ھوتے جیسے سندھ کا سندھی وڈیرے اور بلوچستان کا بلوچی نوابوں سرداروں کے زیر اثر زندگی گزارنے پر مجبور ھیں۔ اور یہی وڈیرے لٹیرے ، سردار نواب ان جاھلوں کی غربت کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہرا کر اپنے سیاست کرتے ھیں۔ انہیں پتہ ھے کہ جب تک یہ کمزرو ھیں تب تک یہ ان سے زیر سایہ ایک غلام بن کر رھیں گے تو ان کی سرداری نوابی قائم رھے گی۔ اور یہی کام کراچی کا ڈان بدمعاش کر رھا ھے۔
ان فرقہ اور قومیت کی جاھلانہ سوچ سے باھر نکلو۔ یہ دنیا بہت بڑی ھے۔ اپنا دل بڑا کرو۔ آُپ رزق رب نے جو لکھا ھے وہ ملے گا۔ محنت کرو اور حلال رزق کماوء۔

آپ کی فرقہ پرستی اور قومیت کی سوچ سے نکلنے والی بات بالکل درست ہے اور میں اسکو مکمل سپورٹ کرتی ہوں۔

بقیہ کچھ باتیں کتابی ہیں، مگر عملا زندگی میں یہ مختلف ہیں۔ آپ کو کتابی اور عملی زندگی کے اس فرق کو سمجھنا چاہیے۔

انگلینڈ ہو یا دنیا کا کوئی ملک میں آپ کو یقین دلاتی ہوں کہ جب بھی باہر سے آنے والوں کا اثر و رسوخ مقامی لوگوں کے لیے چھوٹا سا بھی چیلنج بنے گا، تو وہاں مسائل پیدا ہوں گے۔ انگلینڈ ہو یا جرمنی، یہاں لوگوں کی تنخواہ دس سے پچاس ڈالر فی گھنٹہ ہے، مسائل کے مقابلے میں وسائل بہت زیادہ ہیں، ۔۔۔۔ مگر پھر بھی آہستہ آہستہ غیر ملکیوں کے خلاف نفرت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔

چنانچہ یاد رکھئیے کہ ہر چیز کی ایک حد اور ایک گنجائش ہوتی ہے۔ جب بھی چیزیں یہ حدیں، یہ گنجائش عبور کرنے لگیں گی، تو پھر مسائل پیدا ہوں گے، اور یہ ہر ملک میں ہو گا۔

باقی آپ نے جو لکھا ہے کہ چونکہ مہاجر کمزور ہیں اس لیے وہ پولیس میں بھرتی کے لیے نااہل تھے۔۔۔۔ تو میں آپ سے متفق نہیں۔ ہم لوگوں نے یہی غلطی کی تھی جب ہم بنگالیوں کو بھی بابو بابو اور کمزور اور بزدل سمجھ کر اُنکا مذاق اڑایا کرتے تھے (کم از کم دانشوروں کی کتب میں یہی حال لکھا ہے اور ان دانشوروں نے سانحہ مشرقی پاکستان پر کتابیں لکھی ہیں)۔ کراچی پولیس میں پنجاب کے لوگوں کی بھرتیاں وزرا اور جنریلوں کی سفارشوں پر میرٹ کا قتل کرتے ہوئے ہوئیں۔ اگر آپ کو اب بھی دعوی ہے کہ مہاجر جسمانی طور پر کمزور اور نااہل تھے، تو کیا یہ وہی مہاجر نہیں ہیں جنہیں آپ آج بدمعاشی کے زور پر بھتہ جمع کرنے کا الزام دے رہے ہوتے ہیں؟؟؟ بلکہ یہ الزام بھی لگایا جاتا ہے کہ متحدہ کے کارکن بدمعاشی کے زور پر کراچی کے الیکشن جیتتے ہیں ورنہ کراچی کی عوام انکے حق میں نہیں۔ مگر متحدہ والے ایسے بڑے بدمعاش ہیں کہ وہ ایک کڑوڑ مہاجر، تیس لاکھ پٹھانوں اور سندھیوں اور پولیس والوں کو چوڑیاں پہنا کر بٹھا دیتے ہیں اور دھاندلی کر کے ووٹ ڈالے جاتے ہیں اور کسی میں انکو روکنے کی ہمت نہیں ہوتی، اور یوں متحدہ ساری نشستیں جیتتی ہے۔ (

تو اگر متحدہ کے مہاجر اراکین پر اتنا بڑا بدمعاش ہونے کا الزام لگا سکتے ہیں تو پھر انہیں جسمانی طور پر کمزور اور بزدل بنا کر پولیس سے دور رکھنے کی کیا تُک ہے؟

میں آپ کی توجہ پھر اصل مسائل کی طرف دلا رہی ہوں اور وہ ہے سفارش کے نام پر میرٹ کا قتل۔ اس چیز کو روکئیے ورنہ مسائل حل ہونے کی بجائے بڑھیں گے۔

اہلیان کراچی کے ہاتھ میں انکی تقدیر کی باگ دوڑ فقط اور فقط ایک مرتبہ آئی ہے، اور وہ ہے جب بلدیاتی انتخابات کے نتیجے میں کراچی میں انکی حکومت قائم ہوئی ہے (چاہے یہ جماعت اسلامی کا ناظم ہو یا پھر متحدہ کا ناظم)۔ ورنہ اس سے قبل کراچی میں پانی و صفائی کے نام پر لیا جانے والا ضلعی ٹیکس بھی سندھ سرکار کے پاس جاتا تھا اور پھر اس سندھ سرکار سے پھر کبھی پلٹ کر واپس نہیں آتا تھا۔

بار بار انگلینڈ کی غلط مثالیں نہ دیں۔ پاکستان کا ھر شہری پاکستانی ھے ۔ وہ جہاں مرضی جائے رھے یہ اس کا حق ھے۔ امریکہ کا شہری جس مرضی اسٹیٹ میں رھے وہ امریکن ھی کہلائے گا۔ اسے کوئی یہ نہی پوچھے گا تو نیویارک تھا تو ھماری ٹیکسس میں کیا آیا۔
یا تو پھر پاکستان کا شناختی کارڈ ھی ختم کردیں اور ھر صوبے کا کارڈ زبان کی بنیاد پر بنا دیں۔ نہ کوئی کسی کے صوبے میں آئے نہ جائے۔ اگر آئے تو ویزہ لے کر آئے۔ لیکن ان جاھلوں کو پھر بھی کوئی نئی بات مل جائے گی۔
 
Status
Not open for further replies.