آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو "وزیراعظم" کہہ کر پکارنا شروع کردیا

5zardarishabaz%20pmrnainmin.jpg

سابق صدر مملکت آصف زرداری نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو ابھی سے وزیراعظم کہہ کر مخاطب کرنا شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ گفتگو متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کے دوران ہوئی جس کی صدارت شہباز شریف کررہے تھے، اجلاس میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت اپوزیشن کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔

متحدہ اپوزیشن کا یہ اجلاس بند کمرے میں ہوا جس میں اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت مخالف تحریک کیلئے اپوزیشن کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پراجلاس میں شریک آصف علی زرداری نے مسلم لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کو وزیراعظم کہہ کر مخاطب کیا۔


آصف علی زرداری نے یہیں پر بس نہیں کی بلکہ ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ کو وزیرداخلہ کہہ کر مخاطب کیا، شہباز شریف نے اس لقب پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ رانا ثنااللہ کو وزیر داخلہ کہہ کر ایوان کو ڈرانے کی کوشش کررہے ہیں، اس پر اجلاس میں شریک تمام شرکاء کے قہقہے چھوٹ گئے اور لوگوں نےشہباز شریف کے برجستہ جواب پر خوب تالیاں بھی بجائیں۔

واضح رہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے موجودہ حکومت کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد پیش کررکھی ہے،اپوزیشن نے عدم اعتماد کامیاب کروانےکیلئے اپنے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ بھی کیا ہے، عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کےبعد اپوزیشن مسلم لیگ ن کے قائد میاں شہباز شریف کو وزیراعظم کے طور پر آگے لانے پر بھی اتفاق کرچکی ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یا تو یہ زلیل داری ڈاکو طنز کر رہا ہے یا پھر اس کھسرے بلاول کے ابے کو پتہ ہی۔ نہیں کہ نام اس بلڈاگ شریف بٹ جونئیر کا ہے مگر اصل امیدوار مقصود چپڑاسی ہے اگر وزیر اعظم بنا تو مقصود چپراسی بنے گا بلڈاگ شریف بٹ نہیں
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
I have a feeling Zardari will ditch NOON league right on the day of voting for adm aitemaad. Zardari never could forget what wadda dalla has did with him before, trust on Zardari means better to die with water, as he will be giving death to them there where they will not get even water
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Shehbaz PM bana to First Lady kon ho gi ya phir First Ladies hoon g ??
دھاریدار شلوار والی جو زبیر کالئے کے ساتھ زنا کرتی ہوئی پکڑی گئی تھی وہ فرسٹ لیڈی بنے گی مگر پرابلم یہ ہے کہ یہ شہباز شریف بٹ یا بلڈاگ شریف بٹ پاکستان کا نہیں منیرے کنجر اور مختارے کنجر اور صفدرے کنجر کے رحیم یار خان کے چکلے کا کنجر اعظم بنے گا کنجر اعلئی کی جگہ
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
دھاریدار شلوار والی جو زبیر کالئے کے ساتھ زنا کرتی ہوئی پکڑی گئی تھی وہ فرسٹ لیڈی بنے گی مگر پرابلم یہ ہے کہ یہ شہباز شریف بٹ یا بلڈاگ شریف بٹ پاکستان کا نہیں منیرے کنجر اور مختارے کنجر اور صفدرے کنجر کے رحیم یار خان کے چکلے کا کنجر اعظم بنے گا کنجر اعلئی کی جگہ
Koi bhi irani hooker from zardari closet
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari always uses PDM as a prostitute. Therefore, Maryam helped Imran overcome this crisis.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh tu kuch bhi nahi yeh Kanjar loag hein —— Imran se Jan churwanay kay liye yeh aik dusray ko Aba aur Behnoi bhi bana lain gay —— ?​

 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
In 1987 , just after Baldeeati Election , Peer Saheb Pagara , introduced some one ( I guess Dost Muhammad Hoti ) “ Meet the next Mayor of Karachi “ ;)
But MQM got the Mayor’s position without any problem , ;) !!!!!!

Now , Zerdari did the same “ Meet the next PM of Pakistan “ !!!!

But game is not over as long as game is on ;) !!!
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
TRAITORS. COURT JATAY HOWAY YEH CANCER KA MAREEZ BUN JATA Tha. IF he so sick how come he can become PM?
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
If there is anyone in Pakistan who knows how to play dirty politics is Zardari. He knows when to stay back when to charge. Last 15 years or so he has only gets active in the 4th year, this is his track record.

This one move where he totally supports SS will eventually kill N-league. He would've never done it if it was Nawaz Sharif: but supporting the right successor for his party's benefit. As creating a rift in N-league, breaking of Punjab into South Punjab will help PPP eventually gain grounds
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
zardari ne sheen ko noon se alag kerne ke plan per amal suru ker dia... nani ko koi lolipop hi dedo agar PM nahi bnana, bechari baithi choopti rehe gi
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)


ہمیں آج بھی ایسے یاد ہے جسے کل کی بات ہو۔ یہ 1990 کی بات ہے جب نواز شریف پہلی بار وزیر اعظم بنا۔ اگلے روز روزنامہ جنگ میں نواز شریف کا مکمل پروفائل شائع ہوا اس میں نواز شریف کی تاریخ پیدائش یکم اپریل تھی تو ہمیں اسی روز نواز شریف کی عقل و فہم پر شک ہوا۔ معلوم نہیں کیسے یہ تاریخ پیدائش پچیس دسمبر میں تبدیل ہو گئی۔
اب اس مخلوق کے ساتھ بیٹھ بحث کرو
سمجھاؤ قائل کرو
جیسے گونگے کو الفاظ سکھانا سُنانا
یااللہ اپ سب چیزوں پر قادر ہو ان پر رحم فرما نا سمجھ ہیں جیسے پہلے قومیں گُزری ہیں ان کو اُس حالت میں مت رکھ

ان کو نارمل زندگی گُزارنے کا ڈنگ سکھاؤ اور ہم پر مہربانی فرما کہ جان چوٹ جائے