آصف زرداری نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیا

6shahbazpmzardrri.jpg

حکومت کے خلاف اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ڈیڈ لاک تاحال دور نہیں ہوسکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق رائے پیدا نہیں ہوسکا ہے جس کے بعد صورتحال ابھی بھی بے یقینی کا شکار ہے۔ پی پی پہلے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہے مگر ن لیگ وزیراعظم کے خلاف تحریک لانے پر بضد ہے۔

رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد بقیہ مدت کیلئے ایک عبوری حکومت کے قیام کی تجویز دے رہی ہے جبکہ ن لیگ اس حکومت کے خاتمے کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرواکے فوری عام انتخابات منعقد کروانے کی خواہاں ہیں۔


یہ بھی خبریں زیر گردش ہیں کہ بلاول بھٹو نے مطالبہ کیا کہ میرے لانگ مارچ کے اختتام تک تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی جائے۔ واضح رہے کپ پیپلز پارٹی کے مطابق بلاول کا لانگ مارچ 8 مارچ کو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گا۔

ملاقات کے دوران آصف زرداری نے شہباز شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کوئی کچھ بھی کہے ہمارے وزیراعظم کے امیدوار آپ ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا ٹاسک آصف علی زرداری کے سپرد کر دیا ہے۔


مشاورت کے دوران پیپلزپارٹی نے سب سے پہلے قومی اسمبلی کے اسپیکرکے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروانے کی تجویز دی ہے اور موقف اپنایا ہے کہ اسپیکر کے خلاف تحریک کے نتائج سے صورتحال واضح ہوجائے گی۔

رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند روز میں اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی کی قیادت اور جمیعت علمائے اسلام کے رہنماؤں کی ایک بیٹھک ہوئی تھی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تاہم یہ ملاقات بے نتیجہ ثابت ہوئی۔

دوسری جانب کچھ میڈیا ہاؤسز کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اپوزیشن کے درمیان وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہو چکا ہے۔
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
6shahbazpmzardrri.jpg

حکومت کے خلاف اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ڈیڈ لاک تاحال دور نہیں ہوسکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق رائے پیدا نہیں ہوسکا ہے جس کے بعد صورتحال ابھی بھی بے یقینی کا شکار ہے۔

رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد بقیہ مدت کیلئے ایک عبوری حکومت کے قیام کی تجویز دے رہی ہے جبکہ ن لیگ اس حکومت کے خاتمے کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرواکے فوری عام انتخابات منعقد کروانے کی خواہاں ہیں۔



یہ بھی خبریں زیر گردش ہیں کہ بلاول بھٹو نے مطالبہ کیا کہ میرے لانگ مارچ کے اختتام تک تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی جائے۔ واضح رہے کپ پیپلز پارٹی کے مطابق بلاول کا لانگ مارچ 8 مارچ کو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گا۔

ملاقات کے دوران آصف زرداری نے شہباز شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کوئی کچھ بھی کہے ہمارے وزیراعظم کے امیدوار آپ ہیں۔


مشاورت کے دوران پیپلزپارٹی نے سب سے پہلے قومی اسمبلی کے اسپیکرکے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروانے کی تجویز دی ہے اور موقف اپنایا ہے کہ اسپیکر کے خلاف تحریک کے نتائج سے صورتحال واضح ہوجائے گی۔

رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند روز میں اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی کی قیادت اور جمیعت علمائے اسلام کے رہنماؤں کی ایک بیٹھک ہوئی تھی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تاہم یہ ملاقات بے نتیجہ ثابت ہوئی۔

دوسری جانب کچھ میڈیا ہاؤسز کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اپوزیشن کے درمیان وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہو چکا ہے۔
خاموشی کیساتھ وزیر اعظم وزیر اعظم کھیلنا، مجھے آواز نہ آئے، عمران خان
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بظاھر ایسا لگتا ہے تحریک عدم ناکام ہو گی اسکے لئے میرے سمیت سبھی سمجھتے ہیں خان صاحب اس سے اور مظبوط ہونگے مگر لگتا ہے اپوزیشن سمجھتی کہ اور مظبوط ہو کر بھی خان صاحب ڈیڑھ سال ہی نکالیں گے اور ہم نے کچھ نہ کیا تب بھی ڈیڑھ سال ہی ہے - اگلے چھ مہینے بھد تو کچھ کرنے کا وقت بھی گزر جائے گا کیونکے الیکشن کی تیاری کرنی پڑے گی - یوں اپوزیشن چاہتی ہے واضح طور پر ہم بھی کلئیر ہو جائیں کہ آگے کیا کرنا ہے - ایک بات قابل غور ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے تین بڑے زرداری ، شہباز شریف اور مولانا تینوں پرانے اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں جبکے ان کے مقابلے میں حکومت اور خان صاحب بھی اسٹیبلشمنٹ کے ہیں اسلئے اس تحریک کو نہ تو سرے سے نظر انداز کیا جا سکتا ہے نہ اس کی کامیابی کی گارنٹی دی جا سکتی ہے - دونوں طرف کی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی ہی طرف دیکھ رہی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ان میں سے کسی کے بھی مکمل حامی ہے نہ مخالف - خان صاحب اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے تھے مگر اپنی بری پرفارمنس اور ڈکٹیٹر جیسے رویے جس میں سب کو دیوار سے لگانا اور قانون بھی یک طرفہ بنانے کی ضد نے اسٹیبلشمنٹ کو ان سے کسی حد تک دور کر دیا مگر پھر بھی اتنا دور نہیں کہ انہیں نواز کی طرح کسی بھی طرح ہٹا دیا جائے - حکومت مظبوط ٹیم ہے اور اپوزیشن کمزور مگر کبھی کبھی چھوٹی ٹیم بھی اپ سیٹ کر دیتی ہے
Siberite
Iconoclast
Hate_Nooras
Okara
arifkarim
Terminator;
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Apparently, it seems that the non-movement will fail. For this reason, everyone including me thinks that Khan Sahib will be stronger than him. This is the year - the next six months will be the time to do something because we have to prepare for the election - so the opposition wants us to be clear about what to do next - one thing to consider is that the movement The three big bosses of no-confidence are Zardari, Shahbaz Sharif and Maulana. It can be said that the parties on both sides are looking towards the Establishment and the Establishment is neither a supporter nor an opponent of either of them.Dictator-like behavior in which the stubbornness of putting everyone against the wall and making the law one-sided has alienated the Establishment from them to some extent but still not far enough to remove them in any way like Nawaz - Government Strong Team Yes, and the opposition is weak but sometimes even a small team sets up
[USER = 220983] Siberite [/ USER]
[USER = 83846] Iconoclast [/ USER]
[USER = 89755] Hate_Nooras [/ USER]
[USER = 14152] Okara [/ USER]
[USER = 88880] arifkarim [/ USER]
[USER = 220687] Terminator; [/ USER]
Kaptaan needs to go aggressive against all these crooks. Force them into a corner and let them do their best. All has to say to overseas PKs is to take out their money from Roshan Digital and ask them to hold onto their remittances until NS, AZ and the mafia bring back their looted billions. Let these haraamis deal with a crisis. I think all Overseas PKs need to show their teeth.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)

موجاں ای موجاں

میں ترا حاجی بگویم ، تو مرا ملا بگو​

زرداری ایویں تو "کُب" نکال کر سلامیاں نہیں دے رہا، اُسے پتہ ہے
مسخرہ اعلیٰ بے وقوف بندہ ہے،،، نہ تحریکِ اعتماد کو کامیاب ہونا ہے،،اور نہ مسخرے کو وجیر، آجم بننا ہے
ایویں اُسے مسکہ لگا کر احسان چڑھا لینا ہے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Kaptaan needs to go aggressive against all these crooks. Force them into a corner and let them do their best. All has to say to overseas PKs is to take out their money from Roshan Digital and ask them to hold onto their remittances until NS, AZ and the mafia bring back their looted billions. Let these haraamis deal with a crisis. I think all Overseas PKs need to show their teeth.
Khan is doing the same thing what he was doing before. He relied on establishment for everything until few days ago. Establishment helped him on all past difficulties in budget, street marches and putting people in jail. Khan has not called any meeting of his members to strict them. It looks like he is confident enough that nothing will happen. He only held a meeting with army chief and finding it enough for the task.
Why you talk a thing which is not practical. People don't send money to government but their own families/Zakat etc. This money stays in a pool for a while which government can use to a certain level but it is not their money. Similarly 70% of investment is to gain profit of 5-7% annually; why they would take money out if it is earning?
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
And SS nominated Zardari as President...hahahha
President is not important as he does not have much power. When a government settles down they made someone president to acknowledge him. Arif Alvi was very active political person from Sindh; accommodating him in presidency was not better. He would have played much better role to make the party strong in Sindh.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
بظاھر ایسا لگتا ہے تحریک عدم ناکام ہو گی اسکے لئے میرے سمیت سبھی سمجھتے ہیں خان صاحب اس سے اور مظبوط ہونگے مگر لگتا ہے اپوزیشن سمجھتی کہ اور مظبوط ہو کر بھی خان صاحب ڈیڑھ سال ہی نکالیں گے اور ہم نے کچھ نہ کیا تب بھی ڈیڑھ سال ہی ہے - اگلے چھ مہینے بھد تو کچھ کرنے کا وقت بھی گزر جائے گا کیونکے الیکشن کی تیاری کرنی پڑے گی - یوں اپوزیشن چاہتی ہے واضح طور پر ہم بھی کلئیر ہو جائیں کہ آگے کیا کرنا ہے - ایک بات قابل غور ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے تین بڑے زرداری ، شہباز شریف اور مولانا تینوں پرانے اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں جبکے ان کے مقابلے میں حکومت اور خان صاحب بھی اسٹیبلشمنٹ کے ہیں اسلئے اس تحریک کو نہ تو سرے سے نظر انداز کیا جا سکتا ہے نہ اس کی کامیابی کی گارنٹی دی جا سکتی ہے - دونوں طرف کی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی ہی طرف دیکھ رہی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ان میں سے کسی کے بھی مکمل حامی ہے نہ مخالف - خان صاحب اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے تھے مگر اپنی بری پرفارمنس اور ڈکٹیٹر جیسے رویے جس میں سب کو دیوار سے لگانا اور قانون بھی یک طرفہ بنانے کی ضد نے اسٹیبلشمنٹ کو ان سے کسی حد تک دور کر دیا مگر پھر بھی اتنا دور نہیں کہ انہیں نواز کی طرح کسی بھی طرح ہٹا دیا جائے - حکومت مظبوط ٹیم ہے اور اپوزیشن کمزور مگر کبھی کبھی چھوٹی ٹیم بھی اپ سیٹ کر دیتی ہے
Siberite
Iconoclast
Hate_Nooras
Okara
arifkarim
Terminator;
Very good decision of opposition. AAZB is the best candidate for Prime ministership. He is very experienced and no charges of corruption.
In past this innocent person named AAZB was wrongly accused on corruption so its time to compensate.
Congratulations to whole opposition and in particular PMLN.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
باقی ساری کابینہ بھلے بمبینو سنیما کے لیٹرینیں صاف کرنے والے چُوڑے ہوں، لیکن
وزیرِ خزانہ "مقصود چپڑاسی" ہوگا،، مسخرہ اعلیٰ کی پیشگی شرط
??
کوئی بات نہیں، اسے کہتے ہیں غم غلط کرنا۔۔۔
بیچارے روز کسی نہ کسی کو نامرد ، سوری نامزد کرتے رہتے ہیں۔۔
اچھی ٹائم پاس ہے۔۔
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Khan is doing the same thing what he was doing before. He relied on establishment for everything until few days ago. Establishment helped him on all past difficulties in budget, street marches and putting people in jail. Khan has not called any meeting of his members to strict them. It looks like he is confident enough that nothing will happen. He only held a meeting with army chief and finding it enough for the task.
Why you talk a thing which is not practical. People don't send money to government but their own families/Zakat etc. This money stays in a pool for a while which government can use to a certain level but it is not their money. Similarly 70% of investment is to gain profit of 5-7% annually; why they would take money out if it is earning?
How is he relying on the establishment when your own budha haraami Sethi and your party are saying that they have fallen out with establishment, Are you saying the haraamis are lying again.
Kaptaan can't lose from here because if these crooks come together he can paint them as one and enough people hate these haraamis to back him on this.
As far as overseas PKs are concerned, they hate the mafia and all you haraamis that support them. All Kaptaan has to say is for them to stop sending money and the Rp will hit 250. You don't realise that these Village politicians are out of their depth
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بظاھر ایسا لگتا ہے تحریک عدم ناکام ہو گی اسکے لئے میرے سمیت سبھی سمجھتے ہیں خان صاحب اس سے اور مظبوط ہونگے مگر لگتا ہے اپوزیشن سمجھتی کہ اور مظبوط ہو کر بھی خان صاحب ڈیڑھ سال ہی نکالیں گے اور ہم نے کچھ نہ کیا تب بھی ڈیڑھ سال ہی ہے - اگلے چھ مہینے بھد تو کچھ کرنے کا وقت بھی گزر جائے گا کیونکے الیکشن کی تیاری کرنی پڑے گی - یوں اپوزیشن چاہتی ہے واضح طور پر ہم بھی کلئیر ہو جائیں کہ آگے کیا کرنا ہے - ایک بات قابل غور ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے تین بڑے زرداری ، شہباز شریف اور مولانا تینوں پرانے اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں جبکے ان کے مقابلے میں حکومت اور خان صاحب بھی اسٹیبلشمنٹ کے ہیں اسلئے اس تحریک کو نہ تو سرے سے نظر انداز کیا جا سکتا ہے نہ اس کی کامیابی کی گارنٹی دی جا سکتی ہے - دونوں طرف کی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی ہی طرف دیکھ رہی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ان میں سے کسی کے بھی مکمل حامی ہے نہ مخالف - خان صاحب اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے تھے مگر اپنی بری پرفارمنس اور ڈکٹیٹر جیسے رویے جس میں سب کو دیوار سے لگانا اور قانون بھی یک طرفہ بنانے کی ضد نے اسٹیبلشمنٹ کو ان سے کسی حد تک دور کر دیا مگر پھر بھی اتنا دور نہیں کہ انہیں نواز کی طرح کسی بھی طرح ہٹا دیا جائے - حکومت مظبوط ٹیم ہے اور اپوزیشن کمزور مگر کبھی کبھی چھوٹی ٹیم بھی اپ سیٹ کر دیتی ہے
Siberite
Iconoclast
Hate_Nooras
Okara
arifkarim
Terminator;


It is quite a long time that opposition is bickering ,going back and forth trying to dislodge the Government. It could have never been such a mission . I don't understand how weak this opposition is that they having issues arranging the non confidence motion . I have see n many times the opposition was unable to bring their own chairman in senate and too many of the drafts from government have p[assed through
the senate where the opposition is in majority .
I don't think the PMLN or any other party can do any better running the country. We are in for a long shock.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
How is he relying on the establishment when your own budha haraami Sethi and your party are saying that they have fallen out with establishment, Are you saying the haraamis are lying again.
Kaptaan can't lose from here because if these crooks come together he can paint them as one and enough people hate these haraamis to back him on this.
As far as overseas PKs are concerned, they hate the mafia and all you haraamis that support them. All Kaptaan has to say is for them to stop sending money and the Rp will hit 250. You don't realise that these Village politicians are out of their depth
This is true that whenever someone is government opposition try to topple government with the help of establishment. Khan has done the same, first he conducted Dharna 1 with the help of ISI chief Zaheer Aslam and second one without the help of anyone. Nothing worked and then establishment jumped in with with power to disqualify Nawaz through Aqama. Opposition is trying since day-1 but establishment was not helping them. This time around, they think establishment is at least neutral if not with them or Khan. What goes around comes back. Khan is hearing similar music now what he played in past.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
It is quite a long time that opposition is bickering ,going back and forth trying to dislodge the Government. It could have never been such a mission . I don't understand how weak this opposition is that they having issues arranging the non confidence motion . I have see n many times the opposition was unable to bring their own chairman in senate and too many of the drafts from government have p[assed through
the senate where the opposition is in majority .
I don't think the PMLN or any other party can do any better running the country. We are in for a long shock.
? ? ?
Thanks for being honest..