آصف زرداری زیادہ بیمار نہیں ہیں؟ڈاکٹر عاصم نے افواہوں کی تردید کر دی

asif-zardrai-ill-dr-asim-khan-st.jpg

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم نے سابق صدر کی طبیعت میں شدید خرابی کی افواہوں کو مسترد کر دیا اور کہا کہ وہ معمولی بیمار ہیں بہت زیادہ طبیعت کی خرابی کی سب خبریں جھوٹی ہیں۔

ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ آصف زرداری کے پھیپھڑے میں انفیکشن ہے تاہم وہ کچھ ہی روز میں روبصحت ہو کر واپس گھر چلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر آصف علی زرداری کی صحت کی شدید خرابی کی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔

وہ نجی ٹی وی چینل سے بات کر رہے تھے جب انہوں نے تصدیق کی کہ آصف علی زرداری کے پھیپڑے کے ایک حصے میں انفیکشن ہے۔ جس کا سینئر ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سابق صدر کی طبیعت میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے، سینئر ڈاکٹروں کی ٹیم اُن کا علاج کر رہی ہے۔ اس سے قبل یہ بھی اطلاعات تھیں کہ کراچی کے نجی اسپتال میں دبئی کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے آصف علی زرداری کا معائنہ کیا ہے۔

جبکہ یہ بھی دعوے کیے جا رہے تھے کہ طبیعت میں بگاڑ کے باعث آصف زرداری کو دبئی منتقل کیا جائے گا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ سے سور کے بچوں کا علاج کرنے والا ماہر ڈاکڑ بلا یا گیا ہے اس سور کا اور سور کے بچے کا علاج کرنے والے ڈاکٹر نے علاج کے ساتھ ساتھ اسکو حرامی پن گشتی پن مایکی حرامُزدگی نطفہ حرامی خنزیری پن سے مکمل پرہیز کا کہا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم
ہاہاہا
شریف خاندان نے عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے ڈاکٹر عدنان جبکہ زرداری خاندان نے ڈاکٹر عاصم رکھا ہوا ہے۔ جبکہ ان دونوں چور خاندانوں کا اصل علاج ڈاکٹر باجوہ ہی کرتا ہے
???
امریکہ سے سور کے بچوں کا علاج کرنے والا ماہر ڈاکڑ بلا یا گیا ہے اس سور کا اور سور کے بچے کا علاج کرنے والے ڈاکٹر نے علاج کے ساتھ ساتھ اسکو حرامی پن گشتی پن مایکی حرامُزدگی نطفہ حرامی خنزیری پن سے مکمل پرہیز کا کہا ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
asif-zardrai-ill-dr-asim-khan-st.jpg

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم نے سابق صدر کی طبیعت میں شدید خرابی کی افواہوں کو مسترد کر دیا اور کہا کہ وہ معمولی بیمار ہیں بہت زیادہ طبیعت کی خرابی کی سب خبریں جھوٹی ہیں۔

ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ آصف زرداری کے پھیپھڑے میں انفیکشن ہے تاہم وہ کچھ ہی روز میں روبصحت ہو کر واپس گھر چلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر آصف علی زرداری کی صحت کی شدید خرابی کی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔

وہ نجی ٹی وی چینل سے بات کر رہے تھے جب انہوں نے تصدیق کی کہ آصف علی زرداری کے پھیپڑے کے ایک حصے میں انفیکشن ہے۔ جس کا سینئر ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سابق صدر کی طبیعت میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے، سینئر ڈاکٹروں کی ٹیم اُن کا علاج کر رہی ہے۔ اس سے قبل یہ بھی اطلاعات تھیں کہ کراچی کے نجی اسپتال میں دبئی کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے آصف علی زرداری کا معائنہ کیا ہے۔

جبکہ یہ بھی دعوے کیے جا رہے تھے کہ طبیعت میں بگاڑ کے باعث آصف زرداری کو دبئی منتقل کیا جائے گا۔
Theek ha Dr.Asim Sahib..jab marnay ke qareeb ho tu inform kar dena.Tab tak ham kisi afwa par yaqeen nahi karay gein..
 
Imavailable

MPA (400+ posts)
Vitamin Ayan ki kami ka shikar hain.... ya halal luqma kha liya ho ga ghalti say jo tabyat bigar gayee hai