آسیہ بی بی پر میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانے لگا

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
#1

آسیہ بی بی کی رہائی سے متعلق بڑے بڑے میڈیا گروپس نے جھوٹی خبروں کی بھرمار شروع کردی۔۔ پہلے ہی پاکستان 3 دن مفلوج رہا۔ ہزاروں لوگوں کی گاڑیاں، موٹرسائیکلیں اور دیگر املاک جل گئیں لیکن میڈیا نے جھوٹی خبروں کی بھرمار کرکے پھر جلتی پر تیل چھڑکنا شروع کردیا۔ ان جھوٹی خبروں کو پھیلانے میں ایکسپریس، نئی بات، جنگ ، بی بی سی پیش پیش ہے۔

جب سے پی ٹی آئی حکومت آئی ہے میڈیا دھڑا دھڑ فیک نیوز پھیلا رہا ہے لیکن آفرین ہے فواد چوہدری پر جس نے اس پر ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا۔ بلکہ ان اخبارات کا نام لیکر مذمت کرنے سے بھی ڈررہا ہے کیونکہ کل کو وزارت سے فارغ ہونے کے بعد اس نے انہی چینلز پر نوکری کرنی ہے اور اگر وہ ان کی جھوٹی خبروں کا میڈیا گروپس کا نام لیکر مذمت کرے گا تو کل کو یہ چینلز اسے نوکری نہیں دیں گے۔۔ فواد چوہدری اپوزیشن کے خلاف تو بہت بڑھ بڑھ کر بولتا ہے لیکن ان خبروں پر کوئی ایکشن لینے سے گھبرارہا ہے کیونکہ وہ اپنے مفاد کا غلام ہے۔

Advertisement
Featured Thumbs
https://i.imgur.com/8NhbGd5.jpg
Last edited by a moderator:

bahir-sayin

Politcal Worker (100+ posts)
#11
حیرت ہے ہم تو اس خبر پر یقین کر بیٹھے... یہ تو ملکی سلامتی پر وار ہے.کوئی ہے جو اس بے لگام میڈیا کو لگام دے سکے؟ ان میڈیا مالکان کو پٹا ڈالنا ضروری ہے.
bhai sahib khaber sach hey-kar lo ab jo kuch bhi karna hey- himmet hey na
 
zaheer2003

Minister (2k+ posts)
#12
This is the main REASON :