آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

rmunir

Minister (2k+ posts)
بلوچستان جہاں کے ایکس سی ایم اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے کافی مشہور تھے اب ان کے دیرینا دوست بمبو سے شہرت پانے والے مستقبل کے چیف منسٹر بننے جارہے ہیں۔ باقی ماندہ صوبوں کا تو پتا نہیں مگر بلوچستان ایک بار پھر سنجیدہ قیادت سے محروم دکھائی دے رہا ہے۔ گویا بلوچستان ایک بار پھر آسمان سے گر کر کھجور میں اٹکنے جارہا ہے۔

486002_159835030842350_2120361939_n.png

Belal

Senator (1k+ posts)
Very sad:( May Allah bless balochies bright future, In se tu koi umeed nazar nahee ati !
 
L

Liberal Fascist

Guest
دو نورے وزرائے اعلیٰ

خادمِ اعلی

بمبو اعلیٰ

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

پہلے گاڑیاں چوری اور لوگ تاوان کے لئے اغوا ہوتے تھے اب ان جاری صدقات کے علاوہ زمینوں پر قبضے کی خیرات بھی وصول کی جائے گی۔

(serious)​
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Where do Akthar Khan Mengal and Mehmood Khan Achakzai stand in all this??

اختر مینگل کی جیتتی ہوئی پارٹی کوآدھی رات کو نتائج بدل کر ایجنسیوں کے یہ آلہ کار لائے گئے ہیں ورنہ اس دفعہ کی حکومت اختر مینگل کی تھی، محمود اچکزئی کی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی ن لیگ کی پرانی اتحادی ہے حکومت اس دفعہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور ن لیگ مل کر بنا رہے ہیں۔ بہت مشکل سے بلوچوں میں لگی آگ پر پانی ڈالنے کا موقعہ آیا تھا جسےضائع کردیا گیا۔

اختر مینگل کی پارٹی اب ایجنسیوں اور آزادی پسندوں کے دہرے نشانے پر ہے چند دن میں یہ بھی بغاوت کی باتیں کرنے لگیں شائید

آثار سے لگتا ہے اب بہت کشت و خون ہو گا بلوچستان میں۔
 
v r imran k

akhtar mengal kay sath bhoot buri ki hay army nay establishemtn nay jiss tara punjab mian resut our natiaj tabdeel kiay giay bilkul ussi tara bloachstan mian yahi kuch how ahayu

mera doost keh raha tha result army ki marzi sy muratab howy han..imran ki doo took policy ki waja sy jiss mian uss nay kaha tha yay jang hamrai nahi hy

election sy kuch din phlay army cheif ka biyan aaya tha k nahi yay jang hamrai jang hy ..army our imran two diffrent wasy mian ja rhay thy

army kabhi nahi cahti thi jo qurbaniyan hum nay sawat opreation mian di wo sub ki sub saya chali jianj

so yay armyu election comssion ki milli bhagat sy how ahy non leage ko ilzam dena dursta nahi

nawaz ka phlay hi agreement ho chuka tha army sy america sy..imran allah kay bahroosy aila hi nikal para tha