آزمائش | Test

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام الجبار بھی ہے، کیا آپ بتا سکتے ہیں، اس کا مطلب کیا ہے؟
جو الله کے احکامات پر عمل نہ کرے ان کے لئے وہ جبار بھی ہے اس لئے کے پیدا کرنے والا ہو وہ ہے ،آپ ایک فقرے میں جواب تو نہیں دے سکے الٹا سوال کر دیا
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
میرا موضوعِ بحث معمولی تکالیف نہیں، بلکہ وہ تکالیف ہیں، جو بربریت کے زمرے میں آتی ہیں، جیسے کے کسی ماں کا بچہ گم جانا، اور وہ ماں ساری زندگی اس بچے کی یاد میں تڑپتی رہے، مگر اپنا بچہ نہ پاسکے، جیسا کہ کسی شخص کا پیدائشی نابینا ہونا اور ساری زندگی آنکھوں کے بغیر گزار دینا، جیسا کہ کسی عورت کا مسلسل 36 سال تک کومے میں مبتلا رہنا، اس کے گھر والوں کی زندگی کیسی ہوگی؟ حوالے کے لئے یہ لنک چیک کریں۔
http://www.thenational.ae/news/world/south-asia/woman-in-deep-coma-for-36-years-challenges-indian-law

بھائی یہ تو آپ ڈیفائن کر رہے ہو نہ. ایسا بھی دیکھا گیا ہے کے نابینا آدمی بظاھر کسی بربریت میں نہ مبتلا آدمی سے بہتر زندگی گزار رہا ہو. کرسٹوفر ریو جسکو خدا نے بربریت سے مکمل اپاہج بنا دیا نے اسکے بعد وہ کام کیے جو شاہد وہ ایک نارمل زندگی اور سٹارڈم کے ساتھ نہ کر سکتا. خیر ماں کا تڑپنا اور بربریت تو پھر بھی بہوت محدود وقت کیلئے ہے اور ہو سکتا ہے کے یہ غم اور مصائب اسے بدی میں پڑنے سے روکیں اور آخرت میں آسانی کا سبب بنے. میں آپ کو اس سے بہتر مقدمہ خدا کے خلاف بتاتا ہوں. الله کو پتا ہے کے کونسا آدمی برے کام کرے گا تو پھر اسکو پیدا کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ وہ برا آدمی تو بیچارہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اس دنیا کی بدترین بربریت سے بھی زیادہ اذیت میں رہے گا. تو سارے اچھے آدمی کیوں نہی پیدا کر دے. لیکن پھر سوال اٹھتا ہے کے ایسے آدمیوں کو دنیا کی مشکلات اور تگ و دو سے گزارنے کی کیا ضرورت ہے. ڈائریکٹ جنت می داخل کر دیا جاے. لیکن پھر سوال اٹھتا ہے کے ان نیک آدمیوں کو بھی پیدا کر کے عیاشی کروانے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟؟؟
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
بھائی یہ تو آپ ڈیفائن کر رہے ہو نہ. ایسا بھی دیکھا گیا ہے کے نابینا آدمی بظاھر کسی بربریت میں نہ مبتلا آدمی سے بہتر زندگی گزار رہا ہو. کرسٹوفر ریو جسکو خدا نے بربریت سے مکمل اپاہج بنا دیا نے اسکے بعد وہ کام کیے جو شاہد وہ ایک نارمل زندگی اور سٹارڈم کے ساتھ نہ کر سکتا. خیر ماں کا تڑپنا اور بربریت تو پھر بھی بہوت محدود وقت کیلئے ہے اور ہو سکتا ہے کے یہ غم اور مصائب اسے بدی میں پڑنے سے روکیں اور آخرت میں آسانی کا سبب بنے.

نابینا افراد کے کچھ کیسز میں ہوسکتا ہے آپ کی بات درست ہو، لیکن ماں کو بیٹے کی جدائی کی اذیت میں مبتلا کرنے سے کونسی بدی سے روکنا مقصود ہے، سمجھ سے بالا تر ہے، اور بیس تیس سال کا عرصہ محدود نہیں ہوتا، خدا کے لئے ہوسکتا ہے، مگر اذیت میں مبتلا شخص کے لئے یہ کتنا لامحدو د ہے، اسی سے پوچھئے۔

میں آپ کو اس سے بہتر مقدمہ خدا کے خلاف بتاتا ہوں. الله کو پتا ہے کے کونسا آدمی برے کام کرے گا تو پھر اسکو پیدا کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ وہ برا آدمی تو بیچارہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اس دنیا کی بدترین بربریت سے بھی زیادہ اذیت میں رہے گا. تو سارے اچھے آدمی کیوں نہی پیدا کر دے. لیکن پھر سوال اٹھتا ہے کے ایسے آدمیوں کو دنیا کی مشکلات اور تگ و دو سے گزارنے کی کیا ضرورت ہے. ڈائریکٹ جنت می داخل کر دیا جاے. لیکن پھر سوال اٹھتا ہے کے ان نیک آدمیوں کو بھی پیدا کر کے عیاشی کروانے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟؟؟

یہ سوال میں گزشتہ تھریڈ میں اٹھا چکا ہوں، ان الفاظ میں

تخلیق آدم سے پہلے، تخلیقِ کائنات سے بھی پہلے خدا اچھی طرح جانتا تھا کہ جس مخلوق کو وہ تخلیق کرنے جارہاہے، وہ دنیا میں غدر مچائے گی، ایک دوسرے کا خون خرابہ کرے گی، خون کی ندیاں بہائے گی، کچھ لوگ اچھے عمل کریں گے، وہ جنت میں چلے جائیں گے، کچھ لوگ برے عمل کریں گے، وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنم برد ہوجائیں گے، یہ سب کچھ جاننے کے باوجود خدا نے دنیاتخلیق کی ، انسان کو پیدا کیا، یہ جاننے کے باوجود کہ اس کی یہ مخلوق دنیا اور آخرت میں اذیت کا شکار ہوگی، اس نے یہ سب تخلیق کیا، جبکہ وہ جانتا تھا کہ بہت سے لوگ ہمیشہ ہمیشہ کےلئے جہنم میں چلے جائیں گے،۔

مگر مجھے جواب نہیں ملا، ہوسکتا ہے، آپ جواب دے سکیں۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
جو الله کے احکامات پر عمل نہ کرے ان کے لئے وہ جبار بھی ہے اس لئے کے پیدا کرنے والا ہو وہ ہے ،آپ ایک فقرے میں جواب تو نہیں دے سکے الٹا سوال کر دیا

جو بات آپ سو لائنوں کے تھریڈ سے نہ سمجھ سکے، وہ ایک فقرے سے کیسے سمجھیں گے؟
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے کہ یہ حسّاسیت کا مسئلہ ہے کچھ آپ کی طرح زُود حس ہوتے ہیں کچھ کم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور کچھ ایسے بھی ہیں جو وحشت و بربریت اور خونریزی سے لذت حاصل کرتے ہیں ۔۔ ۔
یہ دنیا رنگا رنگی ، تنوّع اور کشمکش میں تخلیق کی گئی، یہی اس کا حسن بھی اور بد صورتی بھی ہے، جو دیکھنے والی آنکھ اور آنکھ والے کی سمائی پر منحصر ہے ۔ ۔ ۔ ۔
میرے اپنے گاؤں میں معذور بچوں کے والدین ہیں جو آپس میں کزنز ہیں، علم کی ترقی نے یہ بات ہمیں بتا دی ہے کہ ایسے کیسز زیادہ تر جین میوٹیشن کا نتیجہ ہوتے ہیں

لیکن کسی کا کم یا زیادہ حساس ہونا حقیقت کو تو نہیں بدل سکتا۔ ایک شخص جو بیس سال بے گناہ جیل میں گزار آئے، کیا کسی کی حساسیت اس کا وقت واپس لوٹا سکتی ہے؟
 
جو الله کے احکامات پر عمل نہ کرے ان کے لئے وہ جبار بھی ہے اس لئے کے پیدا کرنے والا ہو وہ ہے ،آپ ایک فقرے میں جواب تو نہیں دے سکے الٹا سوال کر دیا

App ko App ke Waldeen Ne Pada Kia, Agar app apny waldeen ke baat na manen tu kia app ke Waldeen app ko Agg me Jalana Pasand Karen Gen?

If we analyse nature, we come to the conclusion that every creator loves his creation despite all the shortcomings in the creation!

Even Quran emphasizes us to look into nature to understand God the Creator!

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
لیکن کسی کا کم یا زیادہ حساس ہونا حقیقت کو تو نہیں بدل سکتا۔ ایک شخص جو بیس سال بے گناہ جیل میں گزار آئے، کیا کسی کی حساسیت اس کا وقت واپس لوٹا سکتی ہے؟

اگر آپ تھوڑی سی توجہ دو تو یہی اشکال ہے ۔۔ ۔۔ ۔حساس ہونا یا نا ہونا حقیقت کی ایک بالکل نئی تشریح کر سکتا ہے اس کا ایک نیا رخ دکھا سکتا ہے
کروڑوں میں ایک بے گناہ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے اگر نظام بہتر ہو تو، اور اس طرح کا استثنا بھی عقل ودانش والوں کو نظام کو اور زیادہ بہتر بنانے کی ترغیب و تحریک دیتا ہے
نظام کے اندر رکھی گئی کمیوں کجیوں کے اندر ایک حکمت یہ بھی ہے کہ انسانی خیال، عقل و دانش بروئے کار آئیں اور ۔۔۔۔۔۔
وہ جنہیں تابِ گراں باری ء ایام نہیں
ان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے
جن کی آنکھوں کو رخِ صبح کا یارا بھی نہیں
ان کی راتوں میں کوئی شمع منور کر دے
جن کے قدموں کو کسی راہ کا سہارا بھی نہیں
ان کی نظروں پہ کوئی راہ اجاگر کر دے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

نابینا افراد کے کچھ کیسز میں ہوسکتا ہے آپ کی بات درست ہو، لیکن ماں کو بیٹے کی جدائی کی اذیت میں مبتلا کرنے سے کونسی بدی سے روکنا مقصود ہے، سمجھ سے بالا تر ہے، اور بیس تیس سال کا عرصہ محدود نہیں ہوتا، خدا کے لئے ہوسکتا ہے، مگر اذیت میں مبتلا شخص کے لئے یہ کتنا لامحدو د ہے، اسی سے پوچھئے۔

یہ سوال میں گزشتہ تھریڈ میں اٹھا چکا ہوں، ان الفاظ میں

تخلیق آدم سے پہلے، تخلیقِ کائنات سے بھی پہلے خدا اچھی طرح جانتا تھا کہ جس مخلوق کو وہ تخلیق کرنے جارہاہے، وہ دنیا میں غدر مچائے گی، ایک دوسرے کا خون خرابہ کرے گی، خون کی ندیاں بہائے گی، کچھ لوگ اچھے عمل کریں گے، وہ جنت میں چلے جائیں گے، کچھ لوگ برے عمل کریں گے، وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنم برد ہوجائیں گے، یہ سب کچھ جاننے کے باوجود خدا نے دنیاتخلیق کی ، انسان کو پیدا کیا، یہ جاننے کے باوجود کہ اس کی یہ مخلوق دنیا اور آخرت میں اذیت کا شکار ہوگی، اس نے یہ سب تخلیق کیا، جبکہ وہ جانتا تھا کہ بہت سے لوگ ہمیشہ ہمیشہ کےلئے جہنم میں چلے جائیں گے،۔

مگر مجھے جواب نہیں ملا، ہوسکتا ہے، آپ جواب دے سکیں۔

بیس تیس سال کا عرصہ تو انسان کے اس دنیا میں ہونے کی نسبت بھی بہوت محدود ہے چے جاےکا کے ابدیت سے مقابلہ کیا جاے. شاہد اس کی تکلیف سیکنڈ کے لاکھویں حصے میں سوئی کے چبھ جانے سے بھی کم ہو. خیر دوسرا سوال آپ کا اہم ہے کے خلد سے مجھ کو اتارا کیوں تو آسان جواب ہے کے اسکی مرضی. یہ بنیادی طور پر اس سوال کی طرح ہے کے اگر کائنات خدا نے بنائی ہے اور ہر چیز کا کوئی خالق ہوتا ہے تو خدا کا نعوزوب لله خالق کون ہے. آپ اگر کمپوٹر سائنس کے سٹوڈنٹ ہیں تو آپ کو ابسٹریکشن کے کانسپٹ کا پتا ہو گا. انسانی دماغ یا انسان تخلیق یا پیدا کرنے کی کپبلیتی نہی رکھتا. فرسٹ پرنسپل سے سوچنے کے طریقے میں بھی کھیں نا کھین سے سٹارٹ لینا پڑتا ہے. میٹر اور انرجی کی ایبسٹرکشن کے بغیر آپ کی سائنس وجود میں آ ہی نہی سکتی تھی. اس میٹر اور انرجی کی ایبسٹرکشن کے پیچھے 'کن' پے اگر آپ ایمان نہ لاین تو سائنس بھی آپ کو کچھ بتا نہی سکے گی کیونکے اسکی حدین بھی ختم ہو جاتی ہیں. لیکن کچھ دعوے دار موجود ہیں جو کہتے ہیں کے انہوں نے اس مادے اور انرجی سے ایک درجہ آگے کی ایبسٹترکشن سے کموںیکیٹ کیا ہے، اب آپ کا یہ کام ہے کے ان دعووں کو پرکھیں اور ان کی سچائی کو تولیں. اگر وہ آپ کو صحیح اور سچے لگتے ہیں تو پھر آسانی ہو جاےگی کیونکے اگر کچھ سمجھ نہی اے گا تو پھر بھی اس کو اپنے خالق کی طرف سے سمجھ کر اور اسکے رحمان اور رحیم ہونے کے دعوے کو سچا جان کر اسی کی دی ہوئی تعلیم کے مطابق صبر شکر کرین گے. اگر آپ رسولوں اور نبیوں کے دعوے کو تسلیم نہی کرتے تو ایک ایبسٹریکشن لیول اور نیچے چلا جاے گا. پھر آپ دنیا کے اندر موجود کمی بیشوں، غربت امارت اور بربریت وغیرہ پی ٹامک ٹوئیاں مارتے پھریں گے. میری باتوں میں ہو سکتا ہے آپکو تسلی نہ ہو لیکن میں نے اپنے خیالات آپ کو پیش کر دیے ہیں. آپکا کام ہے کے ان کو دیکھیں اور دوسرا مطالعہ کریں اور غور و فکر کا نتیجہ ہمیں بتایں ؟؟؟
 
Prince of Dhump

Senator (1k+ posts)
ذرا مہربانی کرکے واضح کیجئے گا کہ کربلا میں ماؤں نے اپنے بچوں کو جنت کے لالچ میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ پر قربان ہونے کے لئے بھیجا یا حضرت امام حسین کی محبت میں سرشار ہوکر؟

ye kesi maaye thi jo apne bacho ko dusre per qurban karne ko tayar hogayi
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
بیس تیس سال کا عرصہ تو انسان کے اس دنیا میں ہونے کی نسبت بھی بہوت محدود ہے چے جاےکا کے ابدیت سے مقابلہ کیا جاے. شاہد اس کی تکلیف سیکنڈ کے لاکھویں حصے میں سوئی کے چبھ جانے سے بھی کم ہو. خیر دوسرا سوال آپ کا اہم ہے کے خلد سے مجھ کو اتارا کیوں تو آسان جواب ہے کے اسکی مرضی. یہ بنیادی طور پر اس سوال کی طرح ہے کے اگر کائنات خدا نے بنائی ہے اور ہر چیز کا کوئی خالق ہوتا ہے تو خدا کا نعوزوب لله خالق کون ہے. آپ اگر کمپوٹر سائنس کے سٹوڈنٹ ہیں تو آپ کو ابسٹریکشن کے کانسپٹ کا پتا ہو گا. انسانی دماغ یا انسان تخلیق یا پیدا کرنے کی کپبلیتی نہی رکھتا. فرسٹ پرنسپل سے سوچنے کے طریقے میں بھی کھیں نا کھین سے سٹارٹ لینا پڑتا ہے. میٹر اور انرجی کی ایبسٹرکشن کے بغیر آپ کی سائنس وجود میں آ ہی نہی سکتی تھی. اس میٹر اور انرجی کی ایبسٹرکشن کے پیچھے 'کن' پے اگر آپ ایمان نہ لاین تو سائنس بھی آپ کو کچھ بتا نہی سکے گی کیونکے اسکی حدین بھی ختم ہو جاتی ہیں. لیکن کچھ دعوے دار موجود ہیں جو کہتے ہیں کے انہوں نے اس مادے اور انرجی سے ایک درجہ آگے کی ایبسٹترکشن سے کموںیکیٹ کیا ہے، اب آپ کا یہ کام ہے کے ان دعووں کو پرکھیں اور ان کی سچائی کو تولیں. اگر وہ آپ کو صحیح اور سچے لگتے ہیں تو پھر آسانی ہو جاےگی کیونکے اگر کچھ سمجھ نہی اے گا تو پھر بھی اس کو اپنے خالق کی طرف سے سمجھ کر اور اسکے رحمان اور رحیم ہونے کے دعوے کو سچا جان کر اسی کی دی ہوئی تعلیم کے مطابق صبر شکر کرین گے. اگر آپ رسولوں اور نبیوں کے دعوے کو تسلیم نہی کرتے تو ایک ایبسٹریکشن لیول اور نیچے چلا جاے گا. پھر آپ دنیا کے اندر موجود کمی بیشوں، غربت امارت اور بربریت وغیرہ پی ٹامک ٹوئیاں مارتے پھریں گے. میری باتوں میں ہو سکتا ہے آپکو تسلی نہ ہو لیکن میں نے اپنے خیالات آپ کو پیش کر دیے ہیں. آپکا کام ہے کے ان کو دیکھیں اور دوسرا مطالعہ کریں اور غور و فکر کا نتیجہ ہمیں بتایں ؟؟؟

میرے خیال میں ابسٹریکشن کا کانسیپٹ یہاں کام نہیں کرے گا، کیونکہ میں نہ صرف ایک پکا سچا مسلمان ہوں، خدا اور رسول کو مانتا ہوں، بلکہ اسلام میں جن جن انبیا کا ذکر ہے، ان سب کو بھی مانتا ہوں، اسلام کے بنیادی وتفصیلی تمام احکامات پر یقین رکھتا ہوں، لیکن مسئلہ پتا ہے کیا ہے، میں نے خدا کے صفاتی نام تفصیل سے پڑھے، ان میں الجبار و المتکبر دو صفاتی نام ہیں، یہ دو صفات اگر کسی انسان میں پائی جائیں تو نیگٹیو سینس میں لی جاتی ہیں، لیکن خدا چونکہ الٹی میٹ پاور ہے، اس لئے خدا نے مذکورہ دونوں صفات نہ صرف اپنے لئے مختص کی ہیں، بلکہ ان کا اظہار بھی کیا ہے، اور خدا اس میں پوری طرح حق بجانب بھی ہے۔دراصل میں خدا کی ایسی صفت کے بارے میں متذبذب ہوں جس کا اظہار میں نے اس تھریڈ سے کرنے کی کوشش کی ہے اور جس کے بارے میں مجھے خدا کے صفاتی ناموں سے بھی کچھ نہیں ملا، یعنی اذیت پسندی، میرے خیال میں یہ صفت خدا میں موجود ہے، مگر اس نے اس کا اظہار نہیں کیا، اگر خدا کے دیگر صفاتی ناموں میں اس کا بھی ذکر ہوتا تو مجھے کوئی اعتراض نہ ہوتا کہ وہ خدا ہے جو چاہے کرسکتا ہے،۔

اب میرے سامنے دو ہی راستے ہیں، یا تو میں اپنے ذہن میں پائی جانے والی اس الجھن کودبا دوں، کسی بھی وجہ سے، خدا کے ڈر سے، گستاخی کے ڈر سے، یا کسی اور وجہ سے، یا پھر اس کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کروں، چونکہ خدا کی تخلیق کائنات اور آخرت کے تصور، جنت ، جہنم سب کو سامنے رکھتے ہوئے، میری محدود عقل فی الحال اسی پوائنٹ کو تسلیم کررہی ہے، جو میرے تھریڈ کا موضو ع ہے،۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ye kesi maaye thi jo apne bacho ko dusre per qurban karne ko tayar hogayi

یہ جذبہ آپ نہیں سمجھ سکتے، اس جذبے کو سمجھنا چاہتے ہیں تو کربلا کی تاریخ پڑھیئے، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کرشماتی شخصیت کا مطالعہ کیجئے، باطل کے مقابلے میں حق کی طاقت کا اندازہ کیجئے، پھر بھی سمجھ نہ آئے تو ماتم کیجئے۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اگر آپ تھوڑی سی توجہ دو تو یہی اشکال ہے ۔۔ ۔۔ ۔حساس ہونا یا نا ہونا حقیقت کی ایک بالکل نئی تشریح کر سکتا ہے اس کا ایک نیا رخ دکھا سکتا ہے
کروڑوں میں ایک بے گناہ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے اگر نظام بہتر ہو تو، اور اس طرح کا استثنا بھی عقل ودانش والوں کو نظام کو اور زیادہ بہتر بنانے کی ترغیب و تحریک دیتا ہے
نظام کے اندر رکھی گئی کمیوں کجیوں کے اندر ایک حکمت یہ بھی ہے کہ انسانی خیال، عقل و دانش بروئے کار آئیں اور ۔۔۔۔۔۔
وہ جنہیں تابِ گراں باری ء ایام نہیں
ان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے
جن کی آنکھوں کو رخِ صبح کا یارا بھی نہیں
ان کی راتوں میں کوئی شمع منور کر دے
جن کے قدموں کو کسی راہ کا سہارا بھی نہیں
ان کی نظروں پہ کوئی راہ اجاگر کر دے

حساس ہونا یا نا ہونا حقیقت کی ایک بالکل نئی تشریح کر سکتا ہے، مگر حقیقت کو بدل نہیں سکتا۔ فرض کریں نیپال میں آنے والے زلزلے میں سینکڑوں لوگ مر گئے، سینکڑوں معذور ہوگئے، اب اس کو دو مختلف لوگ دو مختلف زاویوں سے دیکھ سکتے ہیں، ایک کم حساسیت سے ، ایک زیادہ حساسیت سے ، مگر اس سے ان زلزلہ متاثرین کی تکالیف میں کمی نہیں آئے گا، یا جو مرگئے وہ واپس نہیں آجائیں گے، یا جو معذور ہوگئے وہ تندرست نہیں ہوجائیں گے، یا زلزلے کی صورت میں جو تکالیف ابھی ان کو مزید کافی عرصے تک برداشت کرنا ہوں گی، (جیسا کہ گھر بار کی تعمیر، کاروبار کی از سرِ نو شروعات، زخمیوں کا علاج معالجہ) ان میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
 
yasir18

Councller (250+ posts)
Allah created this universe according to a system. Problems and difficulties are part of life. The most important thing is to live, individual and social life, according to the guidance of Allah (given in Quran and Sunnah) and you will surely be blessed in this world and hereafter.
 
Prince of Dhump

Senator (1k+ posts)
یہ جذبہ آپ نہیں سمجھ سکتے، اس جذبے کو سمجھنا چاہتے ہیں تو کربلا کی تاریخ پڑھیئے، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کرشماتی شخصیت کا مطالعہ کیجئے، باطل کے مقابلے میں حق کی طاقت کا اندازہ کیجئے، پھر بھی سمجھ نہ آئے تو ماتم کیجئے۔

janab chota sa sawal kia he ap jawab shayistagi se b de sakte te.
kher sawal is leye kia ta k ek maa ko bhi mahol, ird gird ki kash makash, karishmaati shakhsiat...is bat
per majboor kar sakti he k wo apne jigar goshe ko kurban kar de .... matlab maa k pyar per jazba ghalib asakta he
to is tara Allah ki ek sifat per dusri sifat b ghalib askati he na janab
Allah ki qahhari b pyar pe bhari hosakta he or pir yahi hota he jisne apko ye sawal karne pe majboor kia
 
Last edited:

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

حساس ہونا یا نا ہونا حقیقت کی ایک بالکل نئی تشریح کر سکتا ہے، مگر حقیقت کو بدل نہیں سکتا۔ فرض کریں نیپال میں آنے والے زلزلے میں سینکڑوں لوگ مر گئے، سینکڑوں معذور ہوگئے، اب اس کو دو مختلف لوگ دو مختلف زاویوں سے دیکھ سکتے ہیں، ایک کم حساسیت سے ، ایک زیادہ حساسیت سے ، مگر اس سے ان زلزلہ متاثرین کی تکالیف میں کمی نہیں آئے گا، یا جو مرگئے وہ واپس نہیں آجائیں گے، یا جو معذور ہوگئے وہ تندرست نہیں ہوجائیں گے، یا زلزلے کی صورت میں جو تکالیف ابھی ان کو مزید کافی عرصے تک برداشت کرنا ہوں گی، (جیسا کہ گھر بار کی تعمیر، کاروبار کی از سرِ نو شروعات، زخمیوں کا علاج معالجہ) ان میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

میرا نکتہ وہیں پر موجود ہے ۔ ۔ ۔
تکالیف و مصآئب کی وجوھات تلاش کیجئے، علم و عقل سے کام لیکر انہیں دور کیجئے اور بعد میں آنے والوں کی زندگی آسان بنائیے
آپ کی مثال کو ہی آگے بڑھاتے ہوئے، زلزلے کی وجوھات کا مطالعہ اب باقاعدہ علم کی ایک شاخ ہے، اب سونامی کی وارننگز جاری کی جاتی ہیں
 
Last edited:

Prince of Dhump

Senator (1k+ posts)
یہ جذبہ آپ نہیں سمجھ سکتے، اس جذبے کو سمجھنا چاہتے ہیں تو کربلا کی تاریخ پڑھیئے، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کرشماتی شخصیت کا مطالعہ کیجئے، باطل کے مقابلے میں حق کی طاقت کا اندازہ کیجئے، پھر بھی سمجھ نہ آئے تو ماتم کیجئے۔

or haan un maawo ka kia jo apne bacho k zeher de deti he halaat ke hatho majboor ho kay
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
???? ???? ??? ????????? ?? ??????? ???? ??? ???? ??? ??? ?????? ??? ?? ??? ??? ??? ??? ?????? ???? ??? ??? ???? ?? ????? ???? ???? ????? ??? ?? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ?? ?? ??? ????? ???? ????? ?? ?????? ??????? ???? ??????? ?? ???? ????? ???? ???? ????? ??? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ????? ??? ????? ?? ????? ?? ??? ?????? ? ??????? ?? ????? ??? ???? ?? ?? ???? ??? ??? ????? ??? ???? ????? ?? ?????? ???? ??? ?? ???? ???? ???? ??? ????? ???? ??? ???? ??? ?? ??? ??? ?? ?????? ????? ???? ?? ??? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ?? ?? ????? ??? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ????? ??? ???????? ??? ??? ?? ???? ??? ?? ???? ??? ?????? ??? ?? ?? ????? ??? ?? ?? ????? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ???? ??? ?? ????? ????? ?? ??? ??? ???? ???? ???? ???? ?????? ???? ???? ??? ?? ??? ??? ??? ????? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ????? ???? ???? ??? ??? ?? ???? ????? ????? ??? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ???? ?????? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ?????? ????

?? ???? ????? ?? ?? ????? ???? ?? ?? ??? ???? ??? ??? ???? ???? ???? ?? ????? ????? ???? ??? ??? ??? ??? ??? ?? ?? ??? ?????? ?? ?? ??? ?? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ???? ?? ???? ????? ????? ??? ?? ????? ?????? ??? ???? ?? ????? ??? ? ???? ?? ?? ????? ????? ????? ???? ????? ??? ?? ????? ??? ?????? ?? ????? ????? ??? ?? ???? ????? ?? ???? ? ????

????????....... ???? ????? ???? ?? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ????? ??? ?? ??? ???? ???? ??? ????? ??? ???? ???? ???...... ?? ?? ???? ?? ???? ???? ??? ???? ?? ?? ??? ???? ??? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ????? ?? ??? ????? ?? ???? ???? ??? ????? ??? ?????? ??? ?? ?? ?? ???? ????/???? ?? ???? ?????? ?? ??? ???? ?????' ?? ??? ???? ???? ??? ?? ?? ????? ???? ?? ????? ?? ????? ???? ???? ?????' ?? ???? ??? ??????? ?? ??? ????? ?????? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ????? ??? ???? ??? ???? ?? ????? ??? ?????? ?????? ??? ?????? ??? ???? ?? ??? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ??? ?????? ?? ??? ?? ?????? ?? ?? ??? ???? ??? ???? ???? ????? ??? ??? ?? ??? ?? ???? ??? ?? ????????? ?? ?? ???? ??? ??...... ???? ???? ??? ???? ????? ??? ???? ????? ???? ???? ??? ???? ??? ???? ???? ?? ?????? ?? ????? ?? ??? ??? ??? ????? ?? ?? ????? ???? ??????? ???...... ???? ??? ??? ???? ???? ?? ??? ?? ????? :- ?? ???? ??? ??? ?? ?? ?? ??????? ?? ????? ?? ?? ??? ??? ?? ???? ?? ??? ?? ?????? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ???? ??? ??? ???? ???? ?? ??????? ?? '?????' ???? ???? ?? ??? ?? ???? ?? '??????' ??? ??? ?? '????? '???? ???? ?? ??? ?? ?? ?? '???' ??
:)

??? ??? ??? ??? ???? ???? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ????? ?? ????? ?? ??? ?????? ???? ??? ??? ???? ?????? ?? ??? ????? ??? ???? ?? ???? ???? ??? ??? ????? ?? ?????? ????? ????? ???? ???? ???? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ??? ??? ???? ??? ?? ??? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ?????? ?? ???? ?????? ?? ??? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ??????? ?? ???? ??? ???? ?? ??? ?? ??? ?? '
????
swt2.png
?? ?????
'? ??? ?? ?? ???? ??? ????? ?? ??? ??? ?? ??? ??? ?? ???? ??......... ?? ????? ?? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ??? ??? ?? ??? ????? ??? ?? ?????? ?? ???? ??? ????? ??? ??? ???'?????? ????? ?????? ???????' ??
:)

Foundation of this World is Tribulation - Don't Get Depressed:

Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
janab chota sa sawal kia he ap jawab shayistagi se b de sakte te.
kher sawal is leye kia ta k ek maa ko bhi mahol, ird gird ki kash makash, karishmaati shakhsiat...is bat
per majboor kar sakti he k wo apne jigar goshe ko kurban kar de .... matlab maa k pyar per jazba ghalib asakta he
to is tara Allah ki ek sifat per dusri sifat b ghalib askati he na janab
Allah ka intiqami jazba b pyar pe bhari hosakta he or pir yahi hota he jisne apko ye sawal karne pe majboor kia

سب سے پہلے معذرت خواہ ہوں اگر آپ کو میرا اندازِ گفتگو پسند نہیں آیا۔
اگرچہ انسانی اور خدائی کپیسٹی کا موازنہ کسی طور درست نہ ہے، کہ انسان کمزور ہے، جذبات کے ہاتھوں مجبور بھی ہوجاتا ہے، جبکہ خدا کے ساتھ ایسی کوئی مجبوریاں لاحق نہیں ہیں، ویسے یہ انتقام والی بات میری سمجھ میں نہیں آئی، خدا کے مقابلے میں انسان تو بہت حقیر، مچھر سے بھی کمزور ہے، وہ اتنی کمزور مخلوق سے کس بات کا انتقام لے گا؟
 
jii bahut shukria muje waqi offensive laga

insan Allah ka dunya me khaleefa he or Allah ki bahut sari khusoosiat insano me nihayat mehduud pimane me payi jati he
ab ate he apke sawal ki taraf jese k apke thread ka title he "Azmayish" to ye dunya Allah ne zamayish k leye banayi he
Allah ne ek system banaya he jo system Allah ki tamam khubio ki tasveer he
isme reham b nazar ata he rizq ka bandubast b he khushya ghum sub kuch he or isme Allah ka qahar b he
jese k apne khud kaha k hum haqeer he to haqeer ki Allah ki zat kiu parwa kare k her lamhe pe asar andaz ho
bus ek system he jo Allah ko represent karta he...

majburi wali bat apki sud feesad drust k Allah ko kabi majburi ki hajat nahi k agar Allah ne apna qahhari dikani he to 70 mawo ka pyar use majboor nahi karsakta k wo esa karne se khud ko rok le

btw 70 ka figure misal k tor per use hota he kafi hawalo me
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
App ko App ke Waldeen Ne Pada Kia, Agar app apny waldeen ke baat na manen tu kia app ke Waldeen app ko Agg me Jalana Pasand Karen Gen?

If we analyse nature, we come to the conclusion that every creator loves his creation despite all the shortcomings in the creation!

Even Quran emphasizes us to look into nature to understand God the Creator!

Then what i have said aganist this thread ??? same i explaining here which no body is going to understand here.