آزاد عدلیہ کی موت

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ضیا کے بیٹے نے پنجاب اور اسلام آباد میں حرام خوری کے وہ بیج بوئے ہیں کہ حلال کھانے والوں پر یہ دھرتی تنگ پڑ گئی ہے۔ باقی آج کے جج اور زیادہ تر جرنیل اسی حرام خور کے چوتڑوں کے اسیر ہیں۔ اللہ پاکستان پر اپنا معجزہ نازل فرمائے
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
عدلیہ بلکل آزاد نہیں ہے ۔ کسی اور کے فیصلے عدالتوں کے ذریعے سناۓ جاتے ہیں۔ ڈسکہ الیکشن کا فیصلہُ ایک مثال ہے۔ شریفوں کے مقدمات کے تمام ججز تبدیل ہو گۓ ۔ آخر کیوں؟
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
عدلیہ بلکل آزاد نہیں ہے ۔ کسی اور کے فیصلے عدالتوں کے ذریعے سناۓ جاتے ہیں۔ ڈسکہ الیکشن کا فیصلہُ ایک مثال ہے۔ شریفوں کے مقدمات کے تمام ججز تبدیل ہو گۓ ۔ آخر کیوں؟
becoz shrif to chala gya london Lekin shrif ka lagaya howa system aj tak intact hai. ye system hi hai jo shrif zardari ko protect kar rahi hai. system change kro, faces nhi
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
عدلیہ بلکل آزاد نہیں ہے ۔ کسی اور کے فیصلے عدالتوں کے ذریعے سناۓ جاتے ہیں۔ ڈسکہ الیکشن کا فیصلہُ ایک مثال ہے۔ شریفوں کے مقدمات کے تمام ججز تبدیل ہو گۓ ۔ آخر کیوں؟
ڈسکہ کے معاملے میں عطا بندیال کمپرومائیز ہو گیا۔ شنید ہے کہ مریم قطری نے اسے وہ آفر دی جسے وہ انکار نہیں کر سکا۔ ویسے بھی ایک ایسے حلقے کا فیصلہ پیسے پکڑ کر دینے میں کباحت کیا ہے، جس کے ہارنے یا جیتنے سے حکومت کہیں نہیں جا سکتی۔ آخر بندیال کو بھی ریٹائر ہونا ہے، اور پینشن میں گزارا مشکل ہے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ضیا کے بیٹے نے پنجاب اور اسلام آباد میں حرام خوری کے وہ بیج بوئے ہیں کہ حلال کھانے والوں پر یہ دھرتی تنگ پڑ گئی ہے۔ باقی آج کے جج اور زیادہ تر جرنیل اسی حرام خور کے چوتڑوں کے اسیر ہیں۔ اللہ پاکستان پر اپنا معجزہ نازل فرمائے
آپ کا اشارہ شائد حرام خور نواز شريف کی طرف ہے پورے ملک کے اداروں کو اُس نے برباد کيا اور لوگوں کو حرام کھانے کی ترغيب کھلے عام دی۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا اشارہ شائد حرام خور نواز شريف کی طرف ہے پورے ملک کے اداروں کو اُس نے برباد کيا اور لوگوں کو حرام کھانے کی ترغيب کھلے عام دی۔
درست فرمایا، بقول بلو موری، نواز شریف ہی ضیا کا اصل بیٹا ہے، اور یہ بات اسے بیگم شمیم نے بتائی تھی