آرٹیکل 370 کے خاتمے کا ایک سال: کشمیر کے صحافیوں نے کیا دیکھا؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تھریڈ بنانے مقصد حکمرانوں سے پوچھنا تھا: "اگر بھارت کشمیر کی خصوصی حیثیت میں من مانی تبدیلی کرتا ہے

اس صورتحال سے نپٹنے کے لئے سابقہ حکمرانوں نے کیا منصوبہ بندی کر رکھی تھی اور موجود حکومت نے بھارتی حکومت کے اس اقدام کے خلاف کیا ٹھوس اقدامات کئے

اگر کسی کے علم میں ہو تو بتائے
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
This situation will only bring more hate towards Indias forced occupation of Kashmir.