آرمی چیف مدتِ ملازمت میں توسیع لینے میں دلچسپی نہیں رکھتے؟امجد شعیب

gen-qamaer-javed-bajwa-and-imran-khan.jpg

سما نیوز کے پروگرام نیوز بیٹ میں میزبان پارس نے دفاعی تجزیہ کار امجد شعیب سے سوال کیا کہ آپ کو کیا لگتا ہے حکومت کیلئے خیر ہی خیر ہے یا اپوزشین نے حکومت کو گرانے کی تیاری کرلی ہے کیونکہ وہ دعویٰ کررہے ہیں کہ بیس سے زائدا رکان ان کے ساتھ ہیں،یا آپ بھی سمجھتے ہیں عمران خان کو گھبرانے کی ضرورت ہے؟

امجد شعیب نے کہا کہ مولانا کا ایک جملہ دہرادیتا ہوں،وہ یہ ہے خزاں چلی جائے بہار بے شک آئے ناں آئے،یعنی آپ جائیں جہنم میں، عمران خان جائے، آپ جانے آپ کا کام جانے، یہ ہوتی ہے سیاست،عمران خان لازمی طور پر دباؤ میں ہیں۔

تجزیہ کار نے کہا کہ ترپ کے پتے استعمال کرنا عمران خان کا حق ہے، لیکن اگر وہ اس پتے کو صحیح طریقے سے استعمال کریں تو بات ہے،اپنے آپ کو بچانے کیلئے جیسے میاں نواز شریف نے کیا۔

اینکر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعیناتی کے حوالے سے سوال پوچھا، جس پر امجد شعیب نے کہا کہ آرمی چیف توسیع کے معاملے میں دلچسپی نہیں رکھتے، اس حوالے سے انہوں نے آگاہ بھی کردیاہے۔
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
This tamasha of extension should either finish or every govt official should have this facility if my dad had 4 years more in office he might have bought me another plot just saying ......
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف کرپٹ نواز شریف کرپٹ شہباز شریف کرپٹ مریم نوازشریف اور کرپٹ کیپٹن صفدر قطری پمپ کو این آر او دینے میں دلچسپی رکھتا ہے پنجانی لیڈر ز کو آج تک کبھی پنجابی جرنیلوں اور پنجابی ججوں نے سزا ہونے دی ہے جو اب باجوہ ہونے دے گا باجوہ ان کو واپس لانے کی امریکی ڈیوٹی دینے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ پہلے این آر او میں مشرف کو پچاس ملین ڈالر عربی شاہوں نے ڈالے تھے جس کا اعتراف اس نے خود کیا ہے اب عمران کو ہٹانے اور پنجابی ٹبر کو این آر او دینے کے لئے امریکہ نے اپنے پالتو کتوں کے لئے کئی بلینُ ڈالر کا بجٹ رکھا ہے مینوں نوٹ وکھا میرا موڈ بنے
 
Bubber Shair

تم کیسے جاہل لوگ ہو اپنے ہی دوستوں کو بھی نہیں پہچان پاتے ۔ آرمی چیف جانے کی دیر ہے پھر اپنی پارٹی کا حال دیکھنا ؟
باجوہ نہ ہوتا تو پی ٹی آی میں چار پانچ سو بندہ دس پارٹیوں میں سے گھیر کر کون لاسکتا تھا؟
 
میری کوئی پارٹی نہیں میں صرف کرپٹ لیڈروں کرپٹ صحافیوں کرپٹ جرنیلوں کرپٹ ججز کی خلاف ہوں اور ہر کرپٹ کو گشتی کا بچہ اور نطفہ حرام اور خنزیر النسل سمجھتا ہوں چاہے چاہے نواز شریف بٹ ہے مریم نواز شریف ہے شہباز ہے یا پی ٹی میں بھی کوئی کر پٹ ہے وہ بھی نطفہ حرام ہے عمران کی فیور کرنے کی وجہ یہی ہے کہُ وہ زاتی طور پر کرپٹ نہیں بس اس زیادہ پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں کرپٹ جرنیل ہو جج یا وہ کرپٹ لوگو ں کا دلا ہو وہ بھی نطفہ حرام ہے خود کرپٹ کی طرح