آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

bajwa11i1i.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف دورے کے دوران برطانیہ کی عسکری قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1557570623190220800
اس سے قبل عراقی بحریہ کے کمانڈر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے بھرپور جواب کی ضرورت ہے۔
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
Unbelievable-that REST of the BIG PAK Army ALSO equally involved in the crime of TREACHERY. NOT ONE MILITARY individual willing to speak up ???

BRAVERY OR COWARDICE?
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
یا الله ، برطانیہ والوں کے دل میں ہمارے لیے ، آسان سے ،آرڈر فرما آمین
-
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mujhay lagta ha Nawaz ko wapas Pakistan lanay k lia trap kia ja raha ha.Nawaz ne bari dafah kaha ha ke us k seenay mein Mulk ke bohat sensitive raaz dafan hain..Phir London m Raw.CIA se meetings Nawaz bohat asani se kar raha ha.
Ye sab batain zehan m rakhain..
Nawaz tu is habas k mousam m 5 minutes speech kisi jalsay m nahi kar sakay ga..Aik minor se Covid19 ya Typhoid ka attack Nawaz se bardasht nahi hona..Dengue tu door ki baat ha.Chalain shayad isi bahanay is nasoor se hamari jaan choot jaya gi..
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
L
Mujhay lagta ha Nawaz ko wapas Pakistan lanay k lia trap kia ja raha ha.Nawaz ne bari dafah kaha ha ke us k seenay mein Mulk ke bohat sensitive raaz dafan hain..Phir London m Raw.CIA se meetings Nawaz bohat asani se kar raha ha.
Ye sab batain zehan m rakhain..
Nawaz tu is habas k mousam m 5 minutes speech kisi jalsay m nahi kar sakay ga..Aik minor se Covid19 ya Typhoid ka attack Nawaz se bardasht nahi hona..Dengue tu door ki baat ha.Chalain shayad isi bahanay is nasoor se hamari jaan choot jaya gi..
Like your positivism
 

Analysis2021

MPA (400+ posts)

ھم نے ھمیشہ پاکستان کی ایجینسی کی تعریف سنی ہے اور دوسروں کے سامنے اس پر فخر کیا ہے کہ ھماری ایجینسیاں دنیا میں سب سے زبردست ھے دنیا بھر کی ایجینسیس مل کر بھی ھماری ایجینسی کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔ وہ بہت باخبر ہیں اور جانتی ہے کون اس سر زمین سے مخلص ہے اور نہیں۔

حالیہ معاملات میں ان کا امپورٹد حکومت اور پی ڈی ایم کی گٹھیا حرکات پر خاموشی اختیار کرنا اور انکی بے ایمانی کو نظر انداز کرنا ۔ ایجینسی صلاحیتوں پر سوالیہ نشان ھے۔ ایک عام بچہ بھی جانتا ہے کہ امپورٹد حکومت اور پی ڈی ایم کرپٹ ترین لوگ ہے اوران لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔

ھماری ایجینسی یا تو ان سب سے بے خبر ہے اور انہیں معلوم نہیں ھے یا باخبر ہیں لیکن ان کی غیر اخلاقی اور ظالمانہ اقدامات پر کوئ توجہ نہ دے رہی ۔ آگر وہ بے خبر ہے تو ھماری خوش فھمی تھی کہ ھماری ایجینسی نمبر 1 ہے اور باخبر ہے لیکن ان لٹیروں کی پشت پناہی کررہی ہے تو غوام کا ان پر اعتماد کم ہو تا جاۓ گا اور ان کے درمیان دوریاں بڑھتی جاۓ گی۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
دو نمبر بیانیہ بنایا ہوا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی دنیا میں نمبر ون ہے

ہاں اپنے لوگوں اغوا کرنا ہو یا سیاسی معاملات ہوں ان کاموں میں ہماری ایجنسی واقعی دنیا میں نمبر ون ہے