آرمینیا آذربائیجان جنگ۔ترکی نے نیا محاذ کھول لیا

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ترکی پہلے ہی شام و عراق میں ٹانگ اڑائے بیٹھا ہے۔ یونان کے ساتھ بھی تعلقات کشیدہ ہیں۔لیبیا میں بھی دخل اندازی جاری ہے اور اب آذربائیجان آرمینیا جنگ، جس میں ترکی کھل کر آذربائیجان کا ساتھ دے رہا ہے۔مسئلہ وہی زمین کے چھوٹے سے ٹکڑے کا ہے ہمیشہ کی طرح۔
یاد رہے کہ؛۔
اگرچہ آذربائیجان ایک سیکولر ملک ہے، مگر اس کی آبادی کی اکثریت کا تعلق اہل تشیع سے ہے
پاکستان نے اسرائیل کی طرح آرمینیا کو بھی تسلیم نہیں کیاجس کی وجہ یہی خطہ اور آزربائیجان کی جنگ ہے۔ مگر آذر بائیجان کو ذیادہ امید نہیں رکھنی چاہئے۔ ہم کشمیر کے لئے بھی صرف تقریر جوگے رہ گئے ہیں، تو آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں۔
اور ایران کس طرف ہے، یہ مت پوچھیں۔
اللہ تمام دنیا کے مسلمانوں کی مدد کرے۔اور کفار اور ان کے حوارین کو نیست و نابود کر دے۔
 
Advertisement

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ترکی آذر بائیجان کے ساتھ مخلص ہے، یا ڈبل گیم کر کے آذر بائیجان کو پٹوانا چاہتا ہے، یا خود اس کا برا وقت آیا چاہتا ہے۔ یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا۔ہماری دعائیں دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
ہم کشمیر کے لئے بھی صرف تقریر جوگے رہ گئے ہیں
تو آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں۔
۔
کشمیر پہ 3 جنگیں اور کئی جھڑپے تیرے نانا نے کی ہیں؟

جو کشمیر پاکستان کے پاس ہے اسے بھی پاکستانیوں نے زبردستی جنگ کر کے ہی آزاد کرایا ہے۔
 
Last edited:

A-Simple_Pakistani

Voter (50+ posts)
Khair Andesh
just remember one thing, shia bi humarey hian aur sunni bi, Saudi's bi humarey hain aur Irani bi ...lakin beta teri double roti aisee laal karein gey keh tujey Jam/butter ki zaroorat nahin parey gi. Insha Allah tum logon ko wahan marein gey jahan pani nahin miley ga
better bi DoorAndesh not KhairAndesh, now go and find some Abu in Endia to understand the difference between DoorAndesh and Khair Andesh.
 

Out_law

Citizen

نجدی لومڑ پچھلے چند گھنٹوں میں اب تک تین تھریڈ بنا چکا اور پے در پے چھتر تناول کر چکنے کے بعد بھی شکم سیر نہیں ہوا، لگتا ہے اس پیچشی کا دماغ بھی ہاضمے کی طرح خراب ہو چکا۔

اس ابنِ زیاد کو آج تک سعودیوں کی اسرائیل نوازی اور نجس المسلک نجدیوں کی قیادت میں عربوں کا اسرائیل کے چرنوں میں باجماعت سجدہ ریز ہونے پر تھریڈز بنانے کی توفیق نہیں ہوئی، ہے نہ عجیب الخلقت منافق؟

سعودی ریال حلال کرنے کیلئے اسکا ہر تھریڈ نفرت اور فتنہ پروری پر مبنی ہوتا ہے لیکن حق جواب استعمال کرنے والوں پر ایڈمن کا الزام فرقہ پرستی ہے۔

ریال خور تھریڈ سٹارٹر ہر تھریڈ میں شیعوں پر بھونکتا ہے لیکن ایڈمن اس نجس اللسان کو بین نہیں کرتی البتہ اِس مکروہ فرقہ پرست کو سنگسار کرنے کی پاداش میں ہمیں ضرور بین کر دیا جاتا ہے۔
اسکا ہر تھریڈفرقہ پرستی پر مبنی ہوتا ہے اور اسکے نام نہاد مفروروں کی ٹھکائی پر منتج ہوتا ہے مگر مجال ہے جو اسکی غیرت کے گٹر میں ابال آ جائے کہ جنہیں بچانے نکلا اُنکی مروانے کے بعد ہر بار لیریں سمیٹ کر آتا ہوں۔

اللہ ایڈمن کو انصاف کرنے اور سعودیہ کے پالتو نسلی اصلی کتوں کو پٹہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے ورنہ یہ خدمت ہم انجام دینے سے پہلے گریزاں تھے نہ اب دامن چھڑوائیں گے۔
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
ترکی پہلے ہی شام و عراق میں ٹانگ اڑائے بیٹھا ہے۔ یونان کے ساتھ بھی تعلقات کشیدہ ہیں۔لیبیا میں بھی دخل اندازی جاری ہے اور اب آذربائیجان آرمینیا جنگ، جس میں ترکی کھل کر آذربائیجان کا ساتھ دے رہا ہے۔مسئلہ وہی زمین کے چھوٹے سے ٹکڑے کا ہے ہمیشہ کی طرح۔
یاد رہے کہ؛۔
اگرچہ آذربائیجان ایک سیکولر ملک ہے، مگر اس کی آبادی کی اکثریت کا تعلق اہل تشیع سے ہے
پاکستان نے اسرائیل کی طرح آرمینیا کو بھی تسلیم نہیں کیاجس کی وجہ یہی خطہ اور آزربائیجان کی جنگ ہے۔ مگر آذر بائیجان کو ذیادہ امید نہیں رکھنی چاہئے۔ ہم کشمیر کے لئے بھی صرف تقریر جوگے رہ گئے ہیں، تو آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں۔
اور ایران کس طرف ہے، یہ مت پوچھیں۔
اللہ تمام دنیا کے مسلمانوں کی مدد کرے۔اور کفار اور ان کے حوارین کو نیست و نابود کر دے۔
کب تک سعودی ریال حلال کرو گے میں لکھ کے دیتا ہون جیسے ھی آل سعود فنار ہون گے ان کی جگہ ان سے بد تر بھی اگر اگیا تو تم اس کے ریال حلال کرنے لگو گے اتمر اگر ترکی قابض ہو گیا تو تم ان کے گیت گاو گے تمارا خوارج کا مسلک ھی یہی ہے
مجال ہے کے تم نے عرب ریادتوں کے اسرئیل اے گٹھ جوڑ پر کوئی تھریڈ بنایا ہو شیخ رشید صحیح کہتا ہے تم لوگ فنڈڈ ہو مقصد تمارا اپنے بیرونی آقاؤں کے جوتے چاٹنا ہے اور ملک کو بدرریں حالات کی طرف لیجانا ہے اڈمن حضرات کی آشیر باد سے ھی تم سب کچھ کر رہے ہو یہ سب ثابت شدہ ہے
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
we Pakistanis support turkey and Azerbaijan.

Al saud is traitor their government must be replaced with truly elected democratic government.
 

bigfootyetee

MPA (400+ posts)
I wish Azerbaijjan should defeat Armenia. However, corruption is widespread in Azerbaijan. People are very poor and the govenment is highly corrupt. I doubt about the success of my wish.
 

Hardhitter

Voter (50+ posts)

ایڈمن اِس فرقہ پرست کتے کو فوری پٹہ ڈالے
اس نے اس فورم کو فرقوں کی لعنت میں گوڈے گوڈے دھنسایا ہوا ہے
اِس ریالی ٹٹو کا ہر تھریڈ اور اِس سؤر کی ہر پوسٹ میں فرقہ واریت ہوتی ہے
نفرت نفرت اور صرف نفرت اسکا نظریہ ہے
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
کشمیر پہ 3 جنگیں اور کئی جھڑپے تیرے نانا نے کی ہیں؟

جو کشمیر پاکستان کے پاس ہے اسے بھی پاکستانیوں نے زبردستی جنگ کر کے ہی آزاد کرایا ہے۔
فی الوقت تو ہمیں سوائے بے فائدہ تقریروں اور اپیلوں کے اور کچھ نظر نہیں آ رہا۔ اور بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ حکومت کشمیر کا سودا کر چکی ہے۔
ہاں اگر کبھی حکومت نے کبھی کوئی عملی اقدامات اٹھائے، تو پھر ہم بھی رائے بدل لیں گے۔
کشمیر انشاء اللہ ضرور آزاد ہو گا،اور کسی کو کشمیریوں کی بے بہا قربانیوں کا سودا نہیں کرنے دیا جائے گا۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
now that the unipolar world is a gone trend, Turkey will grab its lost power. India will go down too due to Corvid and economic conditions. Pakistan will then need to grab all the best parts.
موجودہ حالات میں جو بھی اسلامی ملک توسیع پسندانہ عزائم رکھتا ہے، خواہ وہ ایران ہو یا ترکی، امت کے لئےنقصان دے ہے، اور امریکی خاکوں میں رنگ بھر رہا ہے۔
 
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں