آخر یہ حکومت کرنا کیا چاہتی ہے؟

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
These are just
جو شخص ایک ٹونٹی خریدنے آئے یا دو بوری سیمنٹ خریدنے آئے اس سے موبائل فون نمبر اور شناختی کارڈ کی کاپی بھی طلب کی جائے گی
Rumours to avoid the tax, it's well known fact that distributors/stockists/ dealers make more money than the manufacturer and producers but don't pay income tax.
But Ofcourse the system should be friendly.
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
فوجیوں ، میاں منشا اور دیگر گروپوں کی سیمنٹ فیکٹریوں سیمنٹ فیکٹریوں نے اس ہڑتال کی وجہ سے آج سیمنٹ کی فی بوری پچاس روپے بڑھا دی ہے ، انہیں تو فائدہ ہوا ہے
Isi builder mafia ne kamaya b bot hai abi mushkil time hai in se kam ni ho ga inka jagh koi or log le len ge kam kici ka ni rukta
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت عام دکاندار سے یہ مطالبہ کررہی ہے کہ جو شخص ایک ٹونٹی خریدنے آئے یا دو بوری سیمنٹ خریدنے آئے اس سے موبائل فون نمبر اور شناختی کارڈ کی کاپی بھی طلب کی جائے گی ، تین پرتوں والی رسید دی جائے تمام ریکارڈ مرتب کیا جائے اور جب ایف بی آر والے مانگیں تو اس کی پڑتال بھی کروائیں ، جب وہ مین میخ نکالیں تو رشوت بھی دیں
NAHEE YEAH TOU NAHEE ITS NOT FOR END-USERS

ITS FOR RETAILERS THEY HAVE TO KEEP RECORD OF INVOICE TAHTS NORMAL PRACTICE

ITS NOTHING TO DO WITH END USER

IF RETAILER SELL ANY CEMENT THEY HAVE TO KEEP RECORD THIS IS NORMAL

IN ALL COUNTRIES EVEN IF U SELL ONE CHEWGHUM ITS SHOP KEEPER DUTY TO KEEP RECORD OF SALES AND PURCHASES FOR 5-7 YEARS
 
mhafeez

رسیدوں اور کھاتوں کا ریکارڈ تو رکھتے ہیں مگر حکومت یہ چاہتی ہے کہ خریداروں کا ریکارڈ بھی رکھے دکاندار شناختی کارڈ ، فون نمبر سمیت
 
عمر

Minister (2k+ posts)

تمام ڈسٹریبوٹر اور سٹاکسٹ انکم ٹیکس فائلر ہیں
حکومت اس سیکٹر کو زیادہ تنگ کررہی ہے جو پہلے سے ٹیکس نیٹ میں ہیں

ریٹیلر یا ایجنسی ہولڈر بھی انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس فائلر ہیں

Everyone is a tax filer in this country but don't know why we have only 2 million filers in total.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
These are just

Rumours to avoid the tax, it's well known fact that distributors/stockists/ dealers make more money than the manufacturer and producers but don't pay income tax.
But Ofcourse the system should be friendly.

ان سب کا انکم ٹیکس فیکٹریاں پہلے ہی کاٹ لیتی ہیں اور حکومتی خزانے میں جمع کروا کر رسیدیں ان کو دے دیتی ہیں یہ وہ رسیدیں دکھا کر ٹیکس فائل کردیتے ہیں ، حکومت چاہتی ہے کہ یہ جو پہلے سے ٹیکس فائلر ہیں انہیں مزید نچوڑا جائے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
جو شخص ایک ٹونٹی خریدنے آئے یا دو بوری سیمنٹ خریدنے آئے اس سے موبائل فون نمبر اور شناختی کارڈ کی کاپی بھی طلب کی جائے گی
Its regarding sales invoice.....not regarding a standard retail buyer. Kya ajeeb log hain noon league mein. Jhoot aur gumraah kun batein karna jaisey khaslat hi ban gaya hai. This is what crooked leadership does to followers.
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
رسیدوں اور کھاتوں کا ریکارڈ تو رکھتے ہیں مگر حکومت یہ چاہتی ہے کہ خریداروں کا ریکارڈ بھی رکھے دکاندار شناختی کارڈ ، فون نمبر سمیت
no thats not possible

i don't think so

i can't see this in news

they r talking something else as i can see on their appeal to Govt.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
آخر یہ حکومت کرنا کیا چاہتی ہے؟
Yeh hukumat InnshaAllah, choroon, dakoo, money launderers, Qatil, bhagoroon ko galay mein rassi daal ker takhta e daar per latakta dekhna chahti hey, jinn huram kay nutfoon, bharvoon, DALLAY HARAAN walay, Qabar kay poojarioon nay meray mulk ko loota hey, unn tukham e khinzeeeerooon ko barbad dekhna chahti hey..
Hukumat kay sath sath woh PATRIOTIC Pakistani jo apnay Mulk Pakistan say mohabat kertay hein woh bhi yehi chahtay hein...
 
sher18

Minister (2k+ posts)
One reason we are in this hole is our incompetent BUsiness community which has been be living on subsidies. There is no innovation. No growth in exports. We are still exporting textiles and kinnos for the last 30 years. No branding of products was done.

Singapore which has a population of 5M has exports of 440$B. We are still stuck at $25B.

The new govt is trying its best to bring the country out of the crisis. PM promised he will fix FBR. the business comm. should do their part instead of complaining.
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
سیمنٹ ڈیلرز نے اعلان کیا ہے کہ وہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے یکم جولائی سے فیکٹریوں سے سیمنٹ اٹھانا بند کردیں گے ، سیمنٹ نہیں ہوگا تو ریت ، بجری ،سریا ، اینٹ، شٹرنگ والے ، دیہاڑی دار مزدور ، کیریج کا بزنس چاہے گدھا گاڑی ہو یا ٹرالر سب بند ہوجائیں گے ، لاکھوں لوگ بیروزگار ہوجائیں گے

گھر ، دفاتر ، دکانیں وغیرہ نہیں بن سکیں گے تو پینٹ اور سینیٹری کی انڈسٹری بھی ٹھپ ہوجائے گی، اس کے مزدور ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے ، چالیس مزید صنعتیں اس چین سے جڑی ہیں ، یہ کیسی حکومت ہے جو پچاس لاکھ گھروں کے اپنے انتخابی نعرے میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے ؟؟

ایسا بھی نہیں ہے کہ سیمنٹ ڈیلرز یا سیمنٹ انڈسٹری ٹیکس نہ دیتی ہو یا یہ سیکٹر ڈاکیومنٹڈ نہ ہو ، فنانشل یا ایکسپورٹ سیکٹر کے بعد اگر کوئی سیکٹر بہترین طریقے سے ڈاکیومنٹڈ ہے تو وہ سیمنٹ سیکٹر ہے ، اس کے تمام ڈسٹریبوٹر اور سٹاکسٹ انکم ٹیکس فائلر ہیں، اور صوبائی ٹیکسز بھی باقاعدگی سے ادا کررہا ہے

ملکی معیشت کا پہیہ جام ہوجائے گا ، پبلک اور پرائیویٹ منصوبوں میں تاخیر ہوگی جس سے ان کی لاگت میں اضافہ ہوگا اتنا ٹیکس اکٹھا نہیں ہوگا جتنا نقصان ہوگا اور لوگوں کو ذہنی پریشانی الگ ، آخر یہ حکومت کرنا کیا چاہتی ہے؟

D-NgxrCXsAE5GxU.png

D-NhQ5RXkAAFvhn.png

D-QCN-kX4AE_L-H

swal ka jwab pehly ye bad challen orat de k is zaleel orat k pas
itna paisa aya kha se ??​
 
umer_javed

MPA (400+ posts)
May Allah bestow his rehmat upon on poor people.

Imran Khan is doing is hard to pull everything from the throat of poor people.
All this will directly effect poor.

Imran Khan don't forget a day will come when you will held accountable on front of Allah, then you will pay back all the tax you are collecting from poor people and that day is not from you and anyone else, just wait for the time when Malak-al-Mout will appear on front of your eyes.

Regards,
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
no thats not possible

i don't think so

i can't see this in news

they r talking something else as i can see on their appeal to Govt.

حکومت گاہکوں کے شناختی کارڈ مانگ رہی ہے دکانداروں سے ، یہ کیسے ممکن ہے؟؟
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت گاہکوں کے شناختی کارڈ مانگ رہی ہے دکانداروں سے ، یہ کیسے ممکن ہے؟؟
Praraaay Bhai yeah baat hai he nahe us Advertisement mai

this is impossible and non sense to ask customer ID cards..

what i understood they are asking details of Retailers
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Praraaay Bhai yeah baat hai he nahe us Advertisement mai

this is impossible and non sense to ask customer ID cards..

what i understood they are asking details of Retailers

آپکی بات درست ہے کہ تمام لوگوں کو اپنے ٹیکس ایمانداری سے ادا کرنے چاہئیں لیکن جو پہلے سے ایمانداری سے ٹیکس ادا کررہے ہیں حکومت انہیں مزید کیوں تنگ کررہی ہے باوجود اس کے کہ وہ ایک روپیہ فی بوری مزید ٹیکس ادا کرنے کو تیار ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ انہیں سکون سے کاروبار کرنے دیا جائے
 
ہر ایجنسی ہولڈر دکاندار بھی ہوتا ہے ، اس سے اگر کوئی پانچ بوری سیمنٹ لینے آئے تو وہ انکار نہیں کرتا کہ وہ تھوک بیچتا ہے ، لیکن شناختی کارڈ کی شرط اس سے اس قسم کے گاہکوں کو پیچھے دھکیل دے گی ، انہوں نے تجویز دی تھی کہ پچاس ہزار سے زائد کی انوائس پر شناختی کارڈ یا این ٹی این نمبر کی شرط رکھ لی جائے مگر حکومت نہیں مانی
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی بات درست ہے کہ تمام لوگوں کو اپنے ٹیکس ایمانداری سے ادا کرنے چاہئیں لیکن جو پہلے سے ایمانداری سے ٹیکس ادا کررہے ہیں حکومت انہیں مزید کیوں تنگ کررہی ہے باوجود اس کے کہ وہ ایک روپیہ فی بوری مزید ٹیکس ادا کرنے کو تیار ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ انہیں سکون سے کاروبار کرنے دیا جائے

BHAI AISAY TAXATION SYSTEM NAHE CHALTA

AIK STANDARD HOTA HAI AISAY TOU HAR CUSTOMER APNI BORIYA LAI KAR BAITH JAYAI GA KAY MAI FEE SUITE BAICH KAR 100 RUPEES TAX OU GA

ITS STANDARD IF YOU MAKE 600,000 PER YEAR U WILL PAY 5-6% WHATEVER STANDARD

I KNOW LOT ABOUT TAXATION SYSTEMS SO I KNOW LITTLE BIT HOW IT WORKS FOR A BUSINESSMAN