آخر کار نئے گورنر اسٹیٹ بنک کی تعیناتی کردی گئی

govi1h1h.jpg

آخر کار وفاقی حکومت نے 4 ماہ بعد گورنراسٹیٹ بنک کی تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48، ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11،اے،ایک، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی
https://twitter.com/x/status/1560523866740768768
جمیل احمدکی بطورگورنراسٹیٹ بینک تعیناتی 5 سال کےلیے کی گئی ،جمیل احمدکووفاقی حکومت کی سفارش پرگورنراسٹیٹ بینک تعینات کیا گی

معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا اس پر کہنا تھا کہ آخر کار 3 ماہ اور 12 دن بعد گورنر اسٹیٹ بنک کو تعینات کردیا گیا، سوال یہ ہے کہ اس اپوائنٹمنٹ کیلئے اتنا وقت کیوں لیا گیا اور اس فیصلے میں تاخیر کا ذمہ دار کون ہے؟
https://twitter.com/x/status/1560527773575380993
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی کا شریفوں، زرداری اور گیٹ نمبر چار سے کوئی قلبی اور روحانی تعلق ؟؟؟

میرٹ پر تقرری ہوئی ہے تو پھر ٹھیک ہے
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

بھائی کا شریفوں، زرداری اور گیٹ نمبر چار سے کوئی قلبی اور روحانی تعلق ؟؟؟

میرٹ پر تقرری ہوئی ہے تو پھر ٹھیک ہے

بھائی کا شریفوں، زرداری اور گیٹ نمبر چار سے کوئی قلبی اور روحانی تعلق ؟؟؟

میرٹ پر تقرری ہوئی ہے تو پھر ٹھیک ہے
Merit per? Dr. Sahib kaya ho gaya hai aap ko? abhi mulk main imported hakumat hi hai ya ?
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
govi1h1h.jpg

آخر کار وفاقی حکومت نے 4 ماہ بعد گورنراسٹیٹ بنک کی تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48، ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11،اے،ایک، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی
https://twitter.com/x/status/1560523866740768768
جمیل احمدکی بطورگورنراسٹیٹ بینک تعیناتی 5 سال کےلیے کی گئی ،جمیل احمدکووفاقی حکومت کی سفارش پرگورنراسٹیٹ بینک تعینات کیا گی

معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا اس پر کہنا تھا کہ آخر کار 3 ماہ اور 12 دن بعد گورنر اسٹیٹ بنک کو تعینات کردیا گیا، سوال یہ ہے کہ اس اپوائنٹمنٹ کیلئے اتنا وقت کیوں لیا گیا اور اس فیصلے میں تاخیر کا ذمہ دار کون ہے؟
https://twitter.com/x/status/1560527773575380993
ye bunddaa tu shakal se koi ghalat lagta hey