آج انڈے کتنے روپے کلو ہیں۔ مریم نواز

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
مینٹل کیس ہے
سارے پاکستان میں ذلیل ہو کر اب کھنبا نوچ رہی ہے
اس بیچاری مجرمہ تیپے جاہلہ کو کیا پتا کیا پتا سیاست یا تقریر کا
اس کا باپ ایک چور تھا لوو لیول کا دماغ کا آدمی اور یہ قوم کو بیوقوف سمجتی ہے
جو منہ میں آیا بکا اور بھول گیا
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
آپ لوگوں کی مت ماری گئی ہے۔

اگر ایک مرغی ایک کلو کی ہو اور وہ ایک انڈادےدے تو اس کا وزن سو گرام کم ہو جاے گا تو وہ انڈا سو گرام کا ہوا نا

اگر ایک انڈہ سو گرام کا ہوا تو کلو میں دس انڈے ہوے۔
مرییم کو سیاست آتی ہو یا نا حساب کی پکی ہے۔

اس کا پیو سیاست کے لئے نہیں اس کو حساب کتاب کے لئے جھوڑ گیا ہے۔



ُ
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
anda lo alo lo safdrii Lxxx lo.. le lo jati mujra se free item aya hai. patwar jiala khotta biryani moja hi moja
 
Last edited: