آئی ایم سوری

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آئی ایم سوری

آج سے کچھ عرصہ پہلے جانے کیسے اس فورم تک پونچی ..پہلے گیسٹ کے طور پر وزٹ کرتی رہی ..پھر ایک دن جوائن کر ہی لیا..شروع دن سے ہی کھلے دل کے ساتھ ویل کم کیا گیا ..میری ننھی منی پوسٹوں کو پسند کی مہر لگا کر ...پھر رفتہ رفتہ یہ فورم میری زندگی کا حصہ ہی بنتا گیا ..حصہ کیا سمجھیں زندگی ہی بن گیا ..اپنا ہر فارغ وقت یہاں گزارا ..بلکہ وقت کو زبردستی فارغ کر کے گزارا ..

ایک اپنی آئی ڈی بنائی ..آئی ڈی اپنے لئے خود ہی بنائی تھی اسی لئے اسے فیک تو نہیں کہوں گی ..ہاں البتہ آوروں کی طرح میرا بھی یہ اصل نام نہیں تھا ..باقی جو کچھ تھا اصلی تھا ..جیسی ہوں ویسی ہی نظر آئی ..یہاں بہت سے اچھے اچھے دوست بھی بنائے اور یہاں ہی کھوئے .

اس الودائی پیغام میں میں اس فورم کے تمام ممبران سے اور خاص طور پر اپنے دوستوں سے معافی کی طلبگار ہوں جن کا میں نے جانے انجانے دل دکھایا ..دیدہ دانستہ کبھی کسی کی دل آزاری کی کوشش نہیں کی .لیکن بہرحال انسان ہوں .غلطی کر سکتی ہوں ..اسی غلطی پر معافی کی طلبگار ہوں .یہ فورم میرے لئے کیا معنی رکھتا ہے/ تھا یہ میرے دوست بہت اچھی طرح جانتے ہیں لیکن کبھی کبھی ہمیں بہت کچھ نا چاہتے ہوئے بھی فیصلے لینے پڑتے ہیں ..ظاہر ہے اس فیصلے کا اثر سوائے میرے کسی اور پر نہیں پڑے گا .

عینی خاص طور پر آپ کا دل دکھانے پر معافی کی طلبگار ہوں

یہ قربتیں بڑے امتحان لیتی ہیں
کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا
تعلقات کبھی ا یک سے نہیں رہتے
اسے گنوا کے بھی جینے کا حوصلہ رکھنا .

 
Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Iss sari kahani main forum chornay ki wajah b beyan farma deti to achaa hotaa ... shayed hum maslay ka hal beyan kertay.

You are one of the very few decent members. We wouldn't want to lose a member like u.
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

الله کرے آپ زندگی میں غیر جانب دار ہو کر سوچا کریں اور حق کا ساتھ دیا کریں اور جہاں رہیں خوش رہیں ،فورم نہ چھوڑتی تو اچھا تھا ، آپ کے چھوٹے چھوٹے تبصرے نظروں سے گزرتے رہتے تھے ،ہماری طرف سے کوئی غلطی
،تکلیف یا دکھ ہوا ہو تو معذرت ،دوستی اور دشمنی الله کے لے ،کوئی راضی رہے یا ناراض
 
Last edited:

umer

Minister (2k+ posts)
shadi mubarak ho janab . koi baat nahi apnay husband ko bhi lai ana . ham unhin bhi khush amdeed kahain gay .

or agar break lay rahi hain tou koi baat nahi

jab bhi aiiin tou ham app ko wc kahain gay .

ho sakta hai app kai husband bhi isi forum kai koi khamosh ya active member hon . :D
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہوگیا. ہمیں تو معلوم ہی نہیں کچھ. کیا عینی سے لڑائی ہو گئی؟ خدارا اس فورم کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر مت جائیں اور الطاف بھائی کی طرح اپنا فیصلہ واپس لے لیں
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
6058976147_1e74d434d7_z.jpg


___________________________________________________________________________ . ___________

:(تر ، معطر ، سوکھ جانا ، پھر ٹوٹ جانا ، بکھر جانا ، یا کسی کتاب میں چھپ جانا ، دنیا کے موسم ، انسانوں کے مزاج ، کتنی جلدی سوکھ ، ٹوٹ ، بکھر جاتے ہیں
 

JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)
shadi mubarak ho janab . Koi baat nahi apnay husband ko bhi lai ana . Ham unhin bhi khush amdeed kahain gay .

Or agar break lay rahi hain tou koi baat nahi

jab bhi aiiin tou ham app ko wc kahain gay .

Ho sakta hai app kai husband bhi isi forum kai koi khamosh ya active member hon . :d

chndoo aesey ksi khatooN ko quotE kertey hain kia? Tneyy shrm naeen aai
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
6058976147_1e74d434d7_z.jpg


___________________________________________________________________________ . ___________

:(تر ، معطر ، سوکھ جانا ، پھر ٹوٹ جانا ، بکھر جانا ، یا کسی کتاب میں چھپ جانا ، دنیا کے موسم ، انسانوں کے مزاج ، کتنی جلدی سوکھ ، ٹوٹ ، بکھر جاتے ہیں

tanab taari Urf beemari sahab
aap k shagird e khass Atif bhi to apni saath saheeliyon ke saath forum chor chuke hain
aur ab nadan bhi
 

A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
6058976147_1e74d434d7_z.jpg


___________________________________________________________________________ . ___________

:(تر ، معطر ، سوکھ جانا ، پھر ٹوٹ جانا ، بکھر جانا ، یا کسی کتاب میں چھپ جانا ، دنیا کے موسم ، انسانوں کے مزاج ، کتنی جلدی سوکھ ، ٹوٹ ، بکھر جاتے ہیں

Abkay hum bichray to shayad kabhi khoabon main milen
jis tarha sookhay huay phool kitabon main mlen!!!
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

قلوں پے رس گلوں والا متنجن ضرور ہونا چاہیے۔۔۔ چاہے نواب کی سائیکل بیچ کے ہی کیوں نا پیسے اکھٹے کرنا پڑیں
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Nadaan ji Allah aap ko khush rakhay aur jahan bhi jaayen khushian baantti rahain Aameen. Hamaari taraf se koi dil aazaari daanista ya ghair daanista hui to us per maazrat...

Allah aap ko bhaai ki wo khususi aadat inaayat farmaaye ke aaj isteefa diya aur shaam ko wapas le liya aur aap bhi apna iraada badal dain...