آئی ایف جے کی حکومت پاکستان سے عمران ریاض کیخلاف درج مقدمات ختم کرنےکی اپیل

FIP-imran-riaz-p.jpg


سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کے بعد عالمی سطح پر تشویش کی لہر موجود ہے اور غیر ملکی صحافتی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ نے مقامی ملحقہ تنظیم پی ایف یو جے کے ساتھ ملکر حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ صحافیوں کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں ہراساں کرنے بند کریں۔

آئی ایف جے نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا کہ صحافیوں کے خلاف مقدمات کے اندراج سے ہراساں کرنے بند کریں یہ غیر جمہوری رویے اور حربے ناقابل قبول ہیں۔

غیر ملکی تنظیم نے مزید کہا کہ پولیس نے صحافی عمران ریاض خان کو 5 جولائی کو گرفتار کیا اور ان پر ریاستی اداروں کے خلاف تنقیدی مواد شائع کرنے کا الزام لگایا۔ہم عمران ریاض کے ساتھ کھڑے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1544620342731317250
صحافیوں کے خلاف مقدمات کا اندراج انہیں دبانے کی کوشش ہے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس کی کسی بھی جمہوری ملک میں اجازت نہیں دی جا سکتی اور حکام کو صحافیوں کو ہراساں کرنے کے لیے حکومتی طریقہ کار کا استعمال بند کرنا چاہیے۔‘‘

یاد رہے کہ اس سے قبل ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیاء کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے جاری کردہ بیان میں پاکستانی صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1544633954497699840
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں حکام پر زوردیا کہ پاکستان میں کئی سالوں سے یہ تشویشناک صورتحال دیکھنے میں آرہی ہے لہذا مخالفین کی آوازوں کو دبانے اور انہیں سزائیں دینے کے معاملہ بند کیا جائے ۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
These jokers don't care for any consequences which Pakistan may have to face in future from white skin countries. For any single of their all illegitimate demands from Pakistan, if the clowns say 'no' under junta's pressure, then these very countries will blackmail and threaten Pakistan of sanctions on the pretext of violating UN Conventions on harassment of media people.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلڈاگ خنزیر نطفہ حرام مرتد اور کافر غدار۔ مسیح مرددود کا چیلا پاگل کتے کی طرح کاٹنے کو دوڑتا ہے انشا اللہ اس غدار مرتد کافر ُاور کازب مسیح مردود کے چیلے کا انجام بھی پاگل کتے کا ہی ہوگا