آئی ایس آئی کو فون کرکےاٹھوا لیں گے

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
اب کوئی بھی آئی ايس آئی کاُنام ليگا اور سوشل ميڈيا فوج پر چڑھائی کر دے گا۔ فوج پاکستان کی ہے ۔ ہماری ہے۔
اب اگر کچھ فوجی ريٹائرمنٹ کے بعد بحريہ ٹاؤن ميں نوکری کريں تو اس ميں فوج کا کيا قصور۔
فوج نے ايک خونی اور مُلک دُشمن بھٹو کو لٹکايا تھا - ديکھ لو پورے پنجاب اور سندھ نے بينظير کو آنکھوں پر بٹھائے رکھا۔ اور ابھی تک سندھ کے عوام ير غمال ہيں اور بھٹو زندہ ہے۔
Some .......??
 

abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
مجھے شک ھے کہ ھماری
so called top ISI
کہنی ھمیں مایوس نہ کر دے اس کی وجہ ھمیں بھت سارے واقعات اور ماضی کے حالات بتاتے ھیں جب جب ھمیں ھر طرف سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا میرا خیال ھے کہ ھمارے ادارے
اور ان کے کچھ لوگ بھت جلدی اپنے آپ کو بھت سستے میں بیچ دیتے ھئں
 

abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
اگر
honestly
اس پر کھچ ریسرچ کی جاے تو بھت ساری
ماضی کی مثالیں ملیئ گی جب ھمارے لوگوں کو ا
بےدرری سے بم دھماکوں سے شھید کیا گئا اور ھم بیرونی طاقتوں کو الزام لگا کے اپنی نااہلی کو چھپاتے رھے اور ھمارے ملک کی دولت کو لٹ کر ھمارے اپنے سیاست دان اور کاروباری لوگ باھر لے جاتے رھے اور ھم بدوں کی طرع لٹتے ھوے دیکھتے رھے یا ھم سب کھچ جانتے ھوے بھی اپنی آنکھیں بند کئے رکھے اس لئے میرا خیال ھے اس ملک کا اللھ ھئ حافظ ھے اس عورت نے کسی وجھ سے ھی isi
کا نام لئا ھو گا
ھو گا اس کو بکنے والے اور خرئدنے والے دونوں کا معلوم ھےا