ہر قبر میں گندگی ہے عمرا ن خان

saqiwa

MPA (400+ posts)
​سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے یہودیوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا تھا، اے فریسیو تم ان قبروں کی مانند ہو جن پر چونا کیا ہوا ہوتا ہے اور باہر خوبصورت نظر آتی ہیں لیکن ان کے اندر گندگی بھری ہوتی ہے!! میں نے کل ہی اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ نوازشریف کو فیصلے کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ کیا فیصلہ آنے والا ہے کیونکہ وہ وزیر اعظم ہے اور بہت سی ایجنسیاں اس کے ہاتھ میں ہیں۔

اور آج ہی خبر آگئی کہ نوازشریف کو معلوم تھا کہ کیا فیصلہ آنے والا ہے!!! کیا فیصلے سے پہلے جج صاحبان نے خود اپنا فیصلہ لیک کروایا؟؟ یا سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے ایسا کیا؟؟ یا کسی جج یا تمام ججز نے اپنے فیصلے کو اپنے کمپیوٹر ز پر اپ لوڈ کیا اور وہاں سے کسی گھر کے بھیتی نے لیک کردیا؟؟؟ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اب ادارے کی غلطی تحریک انصاف کو مزید ایک قدم اور آگے بڑھانے کا سبب بنتی جارہی ہے کیونکہ ہر ادارہ ہر نئے آنے والے دن کے ساتھ ننگا ہوتا جارہاہے!!! ایک جانب عمران خان کو اسمبلی کے اندر اور باہر نوازشریف پر دباؤ بڑھاتے رہنا چاہیئے .

دوسری جانب عمران خان کو اس وقت ایک کام اور کرنا چاہیئے اور وہ یہ کہ فوری اور تیزرفتاری کے ساتھ درمیانے طبقے کو اوپر لانا چاہیئے اور وہ اس طرح کہ تحریک انصاف جو یونیورسٹیوں کے سابق اور اچھی شہرت رکھنے والے پروفیسروں ، استاتذہ اور دیگر اچھے لوگوں کو اپنے ساتھ ملانا چاہیئے کیونکہ ایسے لوگوں کی اچھے لوگوں سے جان پہ بھی ہوتی ہے لوگ،گلی محلے میں بھی ایسے لوگوں کو ایماندار شریف انسان سمجھا جاتا ہے دوسرا ایسے لوگ ذہین بھی ہوتے ہیں اور صاحبِ علم اور علمدعلم دوست بھی ہوتے ہیں!!!

اس کے علاوہ نوجوانوں کو مزید اپنے قریب لایا جائے ، شہر کے ہر اس حلقے کے نوجوان کا نام لکھا جائے ،ساتھ میں اس کی فیلڈ کے متعلق لکھا جائے کہ یہ نوجوان کیا کرسکتا ہے یا کررہا ہے،تاکہ اس کے ذمہ اسی کی فیلڈ کا کام لگایا جاسکے جو وہ بخوبی نبھا سکے! اس طرح تحریک انصاف کی سیاسی جڑیں انتہائی نیچی سطع تک پھیلیں گی عام پرھے لکھے فرد اور نوجوان کا اعتماد بحال بھی ہوگا اور بڑھے گا بھی اور ایسے لوگ ان لوگوں تک رسائی حاصل کرلینگے جن تک ابھی تحریک انصاف کا کوئی
سیاستدان حاصل نہیں کر پایا،اور وہ لوگ بھی اوپر تک رسائی حاصل کر پائینگے جو ابھی تک تحریک انصاف کے کسی بھی سیاست دان تک حاصل نہیں کر پائے!!!

عمران خان کو چاہیئے جس شہر میں جلسہ کرے اسی شہر میں اسی وقت اعلان کرے کہ ایسے لوگ اور نوجوان تحریک انصاف سے رابطہ کریں تاکہ قوم کو اس دلدل
سے نکالا جاسکے!! چاہے عدالت نے یا عدالت کے کسی جج نے یا آرمی چیف نے، یا کسی بیرونی ملک نے نوازشریف کی مدد کی ہو یا نہ کی ہو، لیکن نوازشریف کی سیاسی کشتی میں سوراخ ہوچکا ہے !! اسی کے ساتھ عمران خان کو سیدنا عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کا یہ قول بھی یاد بھی رکھنا چاہیئے کہ، ان چونا پھری قبروں کے اندر گندگی بھری ہوئی ہے ،،، یہ چمکدار لوگ تمہارا ساتھ نہیں دینگے کیونکہ یہ اندر سے گندگی کا ڈھیر ہیں، یہ لٹی پٹی قوم تمہارا ساتھ دے گی!!!!۔
 
Last edited by a moderator:

dingdong

Banned
Abb Yeh Ghaleez aur Mul aur Fouj Dusman Log Dawn Leaks Parr Bhi Poori fouj ki izzat kaa sodda kar ke Security Breach Karnay Wali Maryam Nawaz Kaa naam uss Leaks saay Nikalnay jaa rahay hain Fouj Inn haram khoron ke baap ki milkiyat nahi keh koi bhi beghairatt aur Heejra apnay Zaati Mafaad yaa Rishta daari ki wajjah Saay security Breach Karnay wali kaa naam Dawn Leaks saay Nikal daay Kisi Bhi Fouji ke Nazdeek Fouj uski Maa ke brabarr Hoti hai aur Aggar Koi General Fouj Ki izzat kaa sodda kray gaa to woh Apni Maa kaa sodda kray gaa Aur iss Awam ke hathon Kuttttay ki mout mara jaigaa Kyonkeh abb awam jaag gai hai Abb kisi Ghaddar aur Wattan frosh General ko aaf nahi kray gi yeh qoum
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
یہی پہلے ہو رہا ہے اور آپ کے مطابق اگر اس میں مزید تیزی لائی جائے تو کیا پھر سے دھاندلی اور پانامہ جیسا متوقع پہاڑ دنوں بلکہ مہینوں کی جان لیوا مشقت کے بعد انھیں مردہ ضمیر افسران بلکہ خنزیروں کے پاس لے جانا ہو گا یہ کہتے ہوئے "می لارڈ ہمیں انصاف دن یا اس مجرم ، چور ، لٹیرے کو سزا دیں " پھر کیا ہو گا ؟ اس کو جاننے کیلئے راکٹ سائنس نہیں کل ٢٠ اپریل کا اپریل فول بلکہ پھدو فیصلہ دیکھ لیں
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
جذباتی تقریروں سے کچھ نہیں ہونا
فیس بک اور انٹرنیٹ سے نکلو
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
​بھائی صاحب یہ ملک کسی مداری کی بندری نہیں ہے کہ جس طرح مداری چاہے نچائے۔قوم اور اس ملک کے مجرموں کی کھوپڑی میں گولی تو نہیں ڈال سکتے یا ایسا کچھ کہہ سکتے ہیں، لیکن ان مجرموں کے نام تو لے سکتے ہیں چاہے انٹرنیٹ پر ہی سہی!!!۔
جذباتی تقریروں سے کچھ نہیں ہونا
فیس بک اور انٹرنیٹ سے نکلو