کیا عمران باجوہ پارٹنر شپ ٹوٹ چکی ہے ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا عمران باجوہ پارٹنر شپ ٹوٹ چکی ہے ؟

Logo.png

کرتار پور تقریب میں عمران خان کی تقریر بہت زیادہ عامیانہ تھی . عمران خان کی تقریر بلکل بھی قدرتی نہیں تھی جو انکا خاصہ ہے.اس تقریب میں عمران خان کی باڈی لینگویج ، زبان اور دماغ ایک جگہ پر نہیں تھا

جنرل باجوہ عمران خان کے ساتھ ہر بڑی تقریب اور دورے میں سائے کی طرح ساتھ رہتے ہیں ، کرتار پور تقریب میں عدم موجودگی کیوں ؟

کرتار پور کا تمام منصوبہ جنرل باجوہ کا تھا . پاکستان میں خلائی مخلوق تمام جناتی کام چشم زدن میں کرتی ہے شریف خاندان کیس میں بھی مختصر ترین مدت میں بڑی بڑی ضخیم رپورٹس بمعہ ثبوت عدالتوں میں پیش کی گئی تھیں . ٤ سالوں کا کام ٩ ماہ کے قلیل مدت میں مکمل کر کے تمام کریڈٹ عمران خان کو دے دینا ایک سوالیہ نشان ہے . وہ عمران خان ہی کیا جو بات کو پیٹ میں رکھ سکے لھذا عمران خان کو کہنا پڑ گیا کے میری حکومت اتنی چست ہے ، مجھے تو اسکا اندازہ بھی نہیں تھا . اسکے پیچھے کھسیانی مسکراہٹ کو اگنور کرنا کم از کم میرے بس کی بات نہیں تھی

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور ایک بہت بڑی بات کہ گئے ( جو بات ہمیں پتہ ہے ، حکومت کو اسکا علم ہی نہیں ہے ) جو نواز شریف کے لئے مشکلات پیدا کر سکتی ہیں اور وہ تقریر شائد حکومت کے کان پہلے ہی کھڑے کر چکی ہے. ہونا تو یہ چاہئے تھا کے نواز شریف کو صرف اس جرم میں پھانسی دی جانی چاہئے تھی کو وہ ٤٠ سال حکومت کر کے بھی صحت کے نظام کو اس قابل نہ کر سکے جو ایک قومی رہزن کی زندگی کو بچا سکتا . پاکستانی جنرل ڈر کے مارے نواز شریف کو بھیجنے میں عافیت محسوس کر رہے ہیں اور انکے تمام کام ایک مرتبہ پھر جناتی طور پر کئے گئے ہیں . کلثوم نواز لندن میں فوت ہو گئیں . کیا نواز شریف کی زندگی کی ضمانت لندن میں کوئی دے سکتا ہے ؟

ایک مرتبہ پھر عمران خان نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوے انصاف پر مبنی معاشرے کا حوالہ دیا اور کشمیر کا ذکر کیا . میں یہ سوچتا رہ گیا ، دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت
کیسے کر لیتے ہیں مدینہ کی ریاست والے ایسا ڈھونگ ؟

اسلام آباد میں جو افواہیں گردش کرتی ہیں وہ بے سبب نہیں ہوتیں
نواز شریف کیس کا پورا سکپرٹ اینکر عمران خان نے ڈاکٹر معید کے پروگرام میں پڑھ دیا تھا . تمام واقعات اسی طرح ظہور پذیر ہو رہے ہیں . اسکا مطلب ہے عمران خان کی حکومت بھی جانے والی ہے ؟

عمران خان کی بات سن کر اور جنرل باجوہ کی عدم موجودگی سے مجھے لگتا ہے نواز شریف فیکٹر نے یہ پارٹنر شپ توڑ دی ہے .نواز شریف کو میں اب ایک مضبط لیڈر مانتا ہوں جسکی سیاست اتنی زیادہ مظبوط ہے کے پاکستان کا مظبوط سے مظبوط شخص بھی چارو ناچار اپنی تمام میراث انکے قدموں میں رکھ دیتا ہے . نواز شریف ہمیشہ واپسی کرتا ہے اور ڈیل دینے والا نہ صرف ملعون ہوتا ہے بلکے قصہ ماضی بھی بن جاتا ہے . مجھے عمران خان کی باڈی لینگویج سےلگتا ہے خواجہ آصف کی تقریر نواز شریف کو لے بیٹھے گی اور انکا پاکستان سے روانگی نہ ممکن ہو جائے گی

مجھے افسوس ہوا جب پاکستان کا ایک نوجوان صحافی صدیق جان اپنے تمام سینئر صحافیوں کی دشمنی مول لے کر ڈیل کی خبروں کو روزانہ رد کر رہا تھا . جب ڈیل فائنل ہوئی تو بیچارہ کا مونہ دیکھنے والا تھا . ایک نوجوان صحافی کا اعتبار جسطرح عمران خان نے توڑا ، میرا دل خون کے آنسو رو دیا لھذا آج پہلی مرتبہ میں عمران خان والی اپنے پروفائل کی تصویر اتار دی ہے عمران خان کی تصویر ٢٠١٢ سے میرے پروفائل کا حصہ تھی . جب مصلحت ہر مرض کی دوا ہو جاۓ تو لیڈر لیڈر نہیں رہتا . فوجی فاؤنڈیشن والوں کو ایک پپپٹ چاہئے تھا ، انھیں وہ مل چکا ہے . عمران خان کسی ایک کو راضی رکھ سکتے ہیں . اقتدار کے لئے فوجی فاؤنڈیشن کو راضی رکھیں یا خدا کو راضی رکھیں . ایک وقت میں دونوں کام نہ ممکن ہیں . مجھے تو فوجی فاؤنڈیشن والوں کی سمجھ نہیں اتی . اسقدر بزدل لوگ ہماری حفاظت کر رہے ہیں ؟

اگر عمران خان کی حکومت جاتی ہے تو یہ شعر ان پر فٹ بیٹھے گا

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم ، نہ ادھر کے رہے اور ان ادھر کے رہے

جارج برناڈ شاہ جی نے ٹھیک کہا تھا ، ہماری تاریخ ہے کے ہم تاریخ سے کبھی کچھ نہیں سیکھتے
 
Last edited:

Toni Khan

MPA (400+ posts)
Bajwa has not met Imran since his "historic" return from UN on September 28, 2019 !

whereas before, they were meeting almost every two weeks ?
 
His extension letter seems to be a question mark. Media has already confirmed that President signed the extension letter . It is evident from stock market which is making new highs.
I am pretty sure that it's not an official news yet.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
برادرِ محترم، آپ تو بہت دل برداشتہ ہو گئے۔ ابھی فلم باقی ہے دوست۔ نیازی صاحب این-آر-آو دے نہیں سکتے، مگر ہونے سے روک سکتے ہیں۔ صبر کیجیئے ، بہت امکان ہے کہ پنجاب کو بھی ایک بھٹو ملنے والا ہے۔ رہی بات جناب شریفِ اکبر کی،تو تقدیر سے بھلا کب کوئی جیتا ہے۔ یقین نہ آئے تو کبھی شہنشاہِ اکبر کا قلعہِ لاہور ضرور دیکھئے گا۔
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر صاحب، اگر آپکی اتنی سمجھ ہوتی کہ سیاست کی باریکیوں اور مجبوریوں کو سمجھ پاتے، تو آج کپتان کی جگہ تم پاکستان کے امام ہوتے ۔ ۔ ۔ ۔

کپتان نے ہمیشہ بڑے مقصد کے لئے چھوٹے مقصد کو قربان کرنے کی بات کی ہے
میں 5 سال سے ایک دن پہلے بھی کپتان سے مایوس نہیں ہوں گا
 
آپکی بات سر آنکھوں پر . ہم عام لوگ ہیں
مگر جو خاص لوگ تھے ، جنکے ابرو کے اشاروں سے دنیا چلتی تھی ....وہ تمام باریکیوں کو سمجھ کر بھی قصہ پارینہ کیوں بن گئے ؟

یہ فونٹ اپ نے کیسے استعمال کیا ہے ؟
اسکی تو آپشن ہی نہیں ہے ؟
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
برادرِ محترم، آپ تو بہت دل برداشتہ ہو گئے۔ ابھی فلم باقی ہے دوست۔ نیازی صاحب این-آر-آو دے نہیں سکتے، مگر ہونے سے روک سکتے ہیں۔ صبر کیجیئے ، بہت امکان ہے کہ پنجاب کو بھی ایک بھٹو ملنے والا ہے۔ رہی بات جناب شریفِ اکبر کی،تو تقدیر سے بھلا کب کوئی جیتا ہے۔ یقین نہ آئے تو کبھی شہنشاہِ اکبر کا قلعہِ لاہور ضرور دیکھئے گا۔
بھٹو کم از کم چور نہیں تھا اور ایک کاروباری کبھی بھی بھٹو نہیں بن سکتا . انکے صرف ڈبوں سے ووٹ نکلتے ہیں ، انکے لئے عوام کبھی نہیں نکلی . یہ بات فوجی فاؤنڈیشن والوں کو کب سمجھ آئے گی ؟

جسطرح چھوٹے شہباز شریف کو بہنوئی والا تحفظ اور پروٹوکل دیا جا رہا ہے ، وہ ریاست کے مونہ پر تماچہ ہے .

نواز شریف کی سیاست صرف میڈیا تک محدود ہے .
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Bajwa has not met Imran since his "historic" return from UN on September 28, 2019 !

whereas before, they were meeting almost every two weeks ?

Imran politics done on that time, when he took first U turn and said that,, farishtay kahan say laaoon and inject corrupt politician in his party.......
and after that he took U turn on his each and all claims...
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Imran politics done on that time, when he took first U turn and said that,, farishtay kahan say laaoon and inject corrupt politician in his party.......
and after that he took U turn on his each and all claims...

Well, I have reservations on this point. I would like to write a blog on this topic.
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Well, I have reservations on this point. I would like to write a blog on this topic.
Look, all important ministers appointed by establishment, so this is not compromise ???
in 2014 darnah , what is umpire ki ungli ???? 100% this mean army establishment.
and in 2018 election, establishment gave him full support and some of result changes.
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
Why Bajwa was supposed to be in this Event? when everyone knows that Chief Presence will ruin the goodwill gesture by militarizing and politicizing it.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Why Bajwa was supposed to be in this Event? when everyone knows that Chief Presence will ruin the goodwill gesture by militarizing and politicizing it.

Great question. Why Gen Bajwa was earlier shadowing him every where ?
Why Gen Bajwa met with business community ?
This was quite odd today when Army was behind the entire project and some one else took the credit.
I didn't know that my Government is so efficient, please watch the clip and try to understand the tone and the body language .
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کیا عمران باجوہ پارٹنر شپ ٹوٹ چکی ہے ؟

Logo.png

کرتار پور تقریب میں عمران خان کی تقریر بہت زیادہ عامیانہ تھی . عمران خان کی تقریر بلکل بھی قدرتی نہیں تھی جو انکا خاصہ ہے.اس تقریب میں عمران خان کی باڈی لینگویج ، زبان اور دماغ ایک جگہ پر نہیں تھا

جنرل باجوہ عمران خان کے ساتھ ہر بڑی تقریب اور دورے میں سائے کی طرح ساتھ رہتے ہیں ، کرتار پور تقریب میں عدم موجودگی کیوں ؟

کرتار پور کا تمام منصوبہ جنرل باجوہ کا تھا . پاکستان میں خلائی مخلوق تمام جناتی کام چشم زدن میں کرتی ہے شریف خاندان کیس میں بھی مختصر ترین مدت میں بڑی بڑی ضخیم رپورٹس بمعہ ثبوت عدالتوں میں پیش کی گئی تھیں . ٤ سالوں کا کام ٩ ماہ کے قلیل مدت میں مکمل کر کے تمام کریڈٹ عمران خان کو دے دینا ایک سوالیہ نشان ہے . وہ عمران خان ہی کیا جو بات کو پیٹ میں رکھ سکے لھذا عمران خان کو کہنا پڑ گیا کے میری حکومت اتنی چست ہے ، مجھے تو اسکا اندازہ بھی نہیں تھا . اسکے پیچھے کھسیانی مسکراہٹ کو اگنور کرنا کم از کم میرے بس کی بات نہیں تھی

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور ایک بہت بڑی بات کہ گئے ( جو بات ہمیں پتہ ہے ، حکومت کو اسکا علم ہی نہیں ہے ) جو نواز شریف کے لئے مشکلات پیدا کر سکتی ہیں اور وہ تقریر شائد حکومت کے کان پہلے ہی کھڑے کر چکی ہے. ہونا تو یہ چاہئے تھا کے نواز شریف کو صرف اس جرم میں پھانسی دی جانی چاہئے تھی کو وہ ٤٠ سال حکومت کر کے بھی صحت کے نظام کو اس قابل نہ کر سکے جو ایک قومی رہزن کی زندگی کو بچا سکتا . پاکستانی جنرل ڈر کے مارے نواز شریف کو بھیجنے میں عافیت محسوس کر رہے ہیں اور انکے تمام کام ایک مرتبہ پھر جناتی طور پر کئے گئے ہیں . کلثوم نواز لندن میں فوت ہو گئیں . کیا نواز شریف کی زندگی کی ضمانت لندن میں کوئی دے سکتا ہے ؟

ایک مرتبہ پھر عمران خان نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوے انصاف پر مبنی معاشرے کا حوالہ دیا اور کشمیر کا ذکر کیا . میں یہ سوچتا رہ گیا ، دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت
کیسے کر لیتے ہیں مدینہ کی ریاست والے ایسا ڈھونگ ؟

اسلام آباد میں جو افواہیں گردش کرتی ہیں وہ بے سبب نہیں ہوتیں
نواز شریف کیس کا پورا سکپرٹ اینکر عمران خان نے ڈاکٹر معید کے پروگرام میں پڑھ دیا تھا . تمام واقعات اسی طرح ظہور پذیر ہو رہے ہیں . اسکا مطلب ہے عمران خان کی حکومت بھی جانے والی ہے ؟

عمران خان کی بات سن کر اور جنرل باجوہ کی عدم موجودگی سے مجھے لگتا ہے نواز شریف فیکٹر نے یہ پارٹنر شپ توڑ دی ہے .نواز شریف کو میں اب ایک مضبط لیڈر مانتا ہوں جسکی سیاست اتنی زیادہ مظبوط ہے کے پاکستان کا مظبوط سے مظبوط شخص بھی چارو ناچار اپنی تمام میراث انکے قدموں میں رکھ دیتا ہے . نواز شریف ہمیشہ واپسی کرتا ہے اور ڈیل دینے والا نہ صرف ملعون ہوتا ہے بلکے قصہ ماضی بھی بن جاتا ہے . مجھے عمران خان کی باڈی لینگویج سےلگتا ہے خواجہ آصف کی تقریر نواز شریف کو لے بیٹھے گی اور انکا پاکستان سے روانگی نہ ممکن ہو جائے گی

مجھے افسوس ہوا جب پاکستان کا ایک نوجوان صحافی صدیق جان اپنے تمام سینئر صحافیوں کی دشمنی مول لے کر ڈیل کی خبروں کو روزانہ رد کر رہا تھا . جب ڈیل فائنل ہوئی تو بیچارہ کا مونہ دیکھنے والا تھا . ایک نوجوان صحافی کا اعتبار جسطرح عمران خان نے توڑا ، میرا دل خون کے آنسو رو دیا لھذا آج پہلی مرتبہ میں عمران خان والی اپنے پروفائل کی تصویر اتار دی ہے عمران خان کی تصویر ٢٠١٢ سے میرے پروفائل کا حصہ تھی . جب مصلحت ہر مرض کی دوا ہو جاۓ تو لیڈر لیڈر نہیں رہتا . فوجی فاؤنڈیشن والوں کو ایک پپپٹ چاہئے تھا ، انھیں وہ مل چکا ہے . عمران خان کسی ایک کو راضی رکھ سکتے ہیں . اقتدار کے لئے فوجی فاؤنڈیشن کو راضی رکھیں یا خدا کو راضی رکھیں . ایک وقت میں دونوں کام نہ ممکن ہیں . مجھے تو فوجی فاؤنڈیشن والوں کی سمجھ نہیں اتی . اسقدر بزدل لوگ ہماری حفاظت کر رہے ہیں ؟

اگر عمران خان کی حکومت جاتی ہے تو یہ شعر ان پر فٹ بیٹھے گا

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم ، نہ ادھر کے رہے اور ان ادھر کے رہے

جارج برناڈ شاہ جی نے ٹھیک کہا تھا ، ہماری تاریخ ہے کے ہم تاریخ سے کبھی کچھ نہیں سیکھتے

Shah g Khawaja Asif ko itne saalon ke baad achi news mili thi, usne tadka laga dia. Aisa kuch bhi nahi honay wala.

Jiyaalon ko naya Bhutto na mil jay, issi liy bahir janay ki ijazat di jaygi.
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
Great question. Why Gen Bajwa was earlier shadowing him every where ?
Why Gen Bajwa met with business community ?
This was quite odd today when Army was behind the entire project and some one else took the credit.
I didn't know that my Government is so efficient, please watch the clip and try to understand the tone and the body language .

I can understand where you are coming from and yes these are harsh truths of our democracy but this particular event is no comparison with any other occasion. And we all agree that the Presence of Army Chief could have made it controversial.

As far Kh Asif is Concerned, They used to say similar things before Elections as well
to get popular support but every one seen what happened.

Just a few days back the Pak Army openly came against Dharna Organizers which many believed as a plotted conspiracy against the Government.

We are reading too much out of Nawaz Sharif situation without focusing on few key questions,

1. Can this system sustain NS Death in a Prison Cell?
2. If cases been closed?
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
کیا عمران باجوہ پارٹنر شپ ٹوٹ چکی ہے ؟

Logo.png

کرتار پور تقریب میں عمران خان کی تقریر بہت زیادہ عامیانہ تھی . عمران خان کی تقریر بلکل بھی قدرتی نہیں تھی جو انکا خاصہ ہے.اس تقریب میں عمران خان کی باڈی لینگویج ، زبان اور دماغ ایک جگہ پر نہیں تھا

جنرل باجوہ عمران خان کے ساتھ ہر بڑی تقریب اور دورے میں سائے کی طرح ساتھ رہتے ہیں ، کرتار پور تقریب میں عدم موجودگی کیوں ؟

کرتار پور کا تمام منصوبہ جنرل باجوہ کا تھا . پاکستان میں خلائی مخلوق تمام جناتی کام چشم زدن میں کرتی ہے شریف خاندان کیس میں بھی مختصر ترین مدت میں بڑی بڑی ضخیم رپورٹس بمعہ ثبوت عدالتوں میں پیش کی گئی تھیں . ٤ سالوں کا کام ٩ ماہ کے قلیل مدت میں مکمل کر کے تمام کریڈٹ عمران خان کو دے دینا ایک سوالیہ نشان ہے . وہ عمران خان ہی کیا جو بات کو پیٹ میں رکھ سکے لھذا عمران خان کو کہنا پڑ گیا کے میری حکومت اتنی چست ہے ، مجھے تو اسکا اندازہ بھی نہیں تھا . اسکے پیچھے کھسیانی مسکراہٹ کو اگنور کرنا کم از کم میرے بس کی بات نہیں تھی

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور ایک بہت بڑی بات کہ گئے ( جو بات ہمیں پتہ ہے ، حکومت کو اسکا علم ہی نہیں ہے ) جو نواز شریف کے لئے مشکلات پیدا کر سکتی ہیں اور وہ تقریر شائد حکومت کے کان پہلے ہی کھڑے کر چکی ہے. ہونا تو یہ چاہئے تھا کے نواز شریف کو صرف اس جرم میں پھانسی دی جانی چاہئے تھی کو وہ ٤٠ سال حکومت کر کے بھی صحت کے نظام کو اس قابل نہ کر سکے جو ایک قومی رہزن کی زندگی کو بچا سکتا . پاکستانی جنرل ڈر کے مارے نواز شریف کو بھیجنے میں عافیت محسوس کر رہے ہیں اور انکے تمام کام ایک مرتبہ پھر جناتی طور پر کئے گئے ہیں . کلثوم نواز لندن میں فوت ہو گئیں . کیا نواز شریف کی زندگی کی ضمانت لندن میں کوئی دے سکتا ہے ؟

ایک مرتبہ پھر عمران خان نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوے انصاف پر مبنی معاشرے کا حوالہ دیا اور کشمیر کا ذکر کیا . میں یہ سوچتا رہ گیا ، دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت
کیسے کر لیتے ہیں مدینہ کی ریاست والے ایسا ڈھونگ ؟

اسلام آباد میں جو افواہیں گردش کرتی ہیں وہ بے سبب نہیں ہوتیں
نواز شریف کیس کا پورا سکپرٹ اینکر عمران خان نے ڈاکٹر معید کے پروگرام میں پڑھ دیا تھا . تمام واقعات اسی طرح ظہور پذیر ہو رہے ہیں . اسکا مطلب ہے عمران خان کی حکومت بھی جانے والی ہے ؟

عمران خان کی بات سن کر اور جنرل باجوہ کی عدم موجودگی سے مجھے لگتا ہے نواز شریف فیکٹر نے یہ پارٹنر شپ توڑ دی ہے .نواز شریف کو میں اب ایک مضبط لیڈر مانتا ہوں جسکی سیاست اتنی زیادہ مظبوط ہے کے پاکستان کا مظبوط سے مظبوط شخص بھی چارو ناچار اپنی تمام میراث انکے قدموں میں رکھ دیتا ہے . نواز شریف ہمیشہ واپسی کرتا ہے اور ڈیل دینے والا نہ صرف ملعون ہوتا ہے بلکے قصہ ماضی بھی بن جاتا ہے . مجھے عمران خان کی باڈی لینگویج سےلگتا ہے خواجہ آصف کی تقریر نواز شریف کو لے بیٹھے گی اور انکا پاکستان سے روانگی نہ ممکن ہو جائے گی

مجھے افسوس ہوا جب پاکستان کا ایک نوجوان صحافی صدیق جان اپنے تمام سینئر صحافیوں کی دشمنی مول لے کر ڈیل کی خبروں کو روزانہ رد کر رہا تھا . جب ڈیل فائنل ہوئی تو بیچارہ کا مونہ دیکھنے والا تھا . ایک نوجوان صحافی کا اعتبار جسطرح عمران خان نے توڑا ، میرا دل خون کے آنسو رو دیا لھذا آج پہلی مرتبہ میں عمران خان والی اپنے پروفائل کی تصویر اتار دی ہے عمران خان کی تصویر ٢٠١٢ سے میرے پروفائل کا حصہ تھی . جب مصلحت ہر مرض کی دوا ہو جاۓ تو لیڈر لیڈر نہیں رہتا . فوجی فاؤنڈیشن والوں کو ایک پپپٹ چاہئے تھا ، انھیں وہ مل چکا ہے . عمران خان کسی ایک کو راضی رکھ سکتے ہیں . اقتدار کے لئے فوجی فاؤنڈیشن کو راضی رکھیں یا خدا کو راضی رکھیں . ایک وقت میں دونوں کام نہ ممکن ہیں . مجھے تو فوجی فاؤنڈیشن والوں کی سمجھ نہیں اتی . اسقدر بزدل لوگ ہماری حفاظت کر رہے ہیں ؟

اگر عمران خان کی حکومت جاتی ہے تو یہ شعر ان پر فٹ بیٹھے گا

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم ، نہ ادھر کے رہے اور ان ادھر کے رہے

جارج برناڈ شاہ جی نے ٹھیک کہا تھا ، ہماری تاریخ ہے کے ہم تاریخ سے کبھی کچھ نہیں سیکھتے

nonsense thread ,
limit of boot polishing .
bajwa is subordinate of defence minister khattak , what PM imran has to do with a govt servant of defence services ?
 
Toni Khan

MPA (400+ posts)
I asked a Brigadier sab "why Gen Bajwa did not attend Kartarpur ceremony ?

He replied with a wink
"because Army is apolitical ! ?

I asked:
"can you please explain ?

He replied with a smirk "you will know in next few weeks ! ?
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
I can understand where you are coming from and yes these are harsh truths of our democracy but this particular event is no comparison with any other occasion. And we all agree that the Presence of Army Chief could have make it controversial.

Just a few days back the Pak Army openly came against Dharna Organizers which many believed as a plotted conspiracy against the Government.

We are reading too much out of Nawaz Sharif situation without focusing on few key questions,

1. Can this system sustain NS Death in a Prison Cell?
2. If cases been closed?

System will collapse when NS will leave. Entire accountability process will collapse. Imran khan reputation will nose dive.

کیا ہم نبی کے فرمان کو بالائے طاق رکھ کر مصلحتوں پر چلیں گے ؟
عمران خان کوشش کر رہے ہیں کے نواز شریف باہر نہ جائیں ، یہ صاف نظر ا رہا ہے . فوجی فاؤنڈیشن والوں کو عمران خان کی ٹیروٹری میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے کیونکے عمران خان پر سے لوگوں کو اعتبار اٹھ جائے گا . میں نے بھی احتجاج کے طور پر پروفائل سے انکی تصویر ہٹائی ہے مگر نواز شریف کے قیام تک ساتھ ضرور دوں گا
میں اپنا ایمان عمران خان پر قربان نہیں کر سکتا
جب نبی نے قوموں کے لئے ایک اصول بتا دیا ہے کے
وہ تمام قومیں تباہ ہو گئیں جنہوں نے طاقتور کو بچایا اور کمزور کو سزا دی . اس سے زیادہ سنہرا اصول دنیا کو کوئی نہیں بتا سکتا . فوجی فاؤنڈیشن والوں کی تربیت جس طرز پر ہوتی ہے ، وہ سب کو پتا ہے . انکے چیف کو لگانے والا نواز شریف تھا .
اگر وہ نبی کے فرمان کی روگردانی کرتا ہے اور نواز شریف کی وفاداری کرتا ہے تو روز قیامت اسے جواب دینا ہو گا . میں احتجاج کر سکتا ہوں ، وہ میں کر رہا ہوں . میں زیادہ مذہبی نہیں ہوں اور نہ مذہب کو اپنے بلاگ میں استعمال کرتا ہوں .
مگر ہوں تو مسلمان ، بیشک رائی کے دانے کے برابر میں لڑ رہا ہوں مگر کوشش تو کر رہا ہوں . کم از کم غلط کو دل سے غلط بول رہا ہوں . روز محشر کہ تو سکتا ہوں کے
کوشش میرے اختیار میں تھی ، میں نے وہ بھر پور کی