کڑوا سچ اور وہ بھی آدھا

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
جس قانون کی آپ شرح لکھنے کی کوشش کر رھے ہیں اس کا تعلق قتل سے ہے وجہ قتل سے نہی

شعر سنانے سے بہتر ہے آپ نام لیں

[/size][/color]مشورے کا شکریہ، میرا مقصد کسی کے مذہبی عقائد کو چھیڑنا نہیں۔ گر تھوڑی تصحیح فرما دیں تو مہربانی ہوگی کہ اسلام ایسی صورت میں آپکو کیا کرنے کو کہتا ہے کہ کوئی راہ چلتے آپ پر پستول نکال کر تان لے؟ ایسے میں کیا آپکو اجازت ہے کہ اپنے دفاع میں کوئی اقدام کریں اور کیا ایسے کسی اقدام کرنے پر خون بہا یا دیت لاگو ہوتی ہے؟

پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہیں ؟
کوئی بتلائے ہمیں کہ ہم بتلایئنگے کیا؟

سر عام دہشت گردی کرتے ہوۓ ایسا شخص پکڑا جاۓ جو ایسا اسلحہ اپنے پاس رکھتا ہو جو اس ملک میں دستیاب ہی نہیں ہے ، اس کے دفاع میں ایک راہ چلے موالی کا پستول تاننا کافی برا لگا ہے آپ کو۔ دہشت گردی کے مقدمے میں قصاص اور دیت کا اچھا تڑکا لگایا ہے ہماری حفاظت کرنے والوں نے ۔ شجاع صاحب مانا آپ ادارے کا احترام کرتے ہیں ، لیکن جس طرح اس معاملے میں مذہب کو استعمال کیا گیا ہے وہ انتہائ شرمناک ہے ۔ ایک دہشت گرد کو معافی کسی قانون کے تحت نہیں دی جاسکتی چاجاۂکہ آپ قصاص کا پھٹہ زبردستی چڑھا دیں ۔ حد ہے یار ۔ اس ملک میں ادارے اور بدعنوان جو کھلواڑ قانون اور انصاف سےکھیل رہے ہیں وہ دنیا میں کہیں نہیں دیکھا گیا ۔ اس میں عدلیہ بھی برابر کی حصہ دار ہے ۔

Haristotle

Minister (2k+ posts)
جی میں پھر گزارش کروں گا کہ اس میں بلا وجہ قتل کا تو کوئی عنصر بادی النظر میں تو نظر نہیں آرہا۔ کیا وہ ریمنڈ ڈیوس کو پستول دکھا کر ہیپی برتھڈے کہنا چاہ رہے تھے؟ جو بیچارے نا حق قتل ہوئے؟ یا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ریمنڈ ڈیوس کو پہلے انتظار کرنا چاہیئے تھا کہ وہ پہلے فائر کر لیں ار اگر بعد از وہ بچ گیا تب کوئی اقدام کرتا؟

اور نام لینے کی ہی بات رہی تو میرا یقین محکم ہے کہ یہ لفافہ افریقہ کے ایک نامور ملک مالی یا سیری لیون سے آیا ہوگا۔ ان کے علاوہ اس معاملے سے کس کو سروکار ہو سکتا ہے۔ امریکہ یا بھارت سے ہم ایسی توقع کیوں رکھیں بھلا؟ کوئی تک بنتی ہے؟

میرا خیال ہے کہ کلاسرا آپکو اپنے پی ٹی آئی اور نون لیگ پر جملے بازیوں کی وجہ سے بہت پسند ہے۔ وہاں شائد اسکی باتوں سے اتفاق میں بھی کہیں نہ کہیں کر لوں، لیکن میرے محترم، یہ جو باتیں میں نے لکھی ہیں اس میں کتاب کے حوالہ جات سامنے ہیں آپکے۔ تصدیق خود سے ہو سکتی ہے۔ اب میں حب عمران یا بغض نواز میں اس حد تو نہیں جا سکتا کہ اس گلا سڑے کو پیر و مرشد مان کر اندھی تقلید و دفاع شروع کر دوں۔ اس مسئلے میں معذرت

جن باتوں کا حوالہ ریمنڈ ڈیوس نے دیا وہ اس سے پہلے کچھ اور لوگ بھی دے چکے ہیں اور میرے لئے یہ موضوع بحث ہے ہی نہی، قصاص اور دیت کا قانون مقتول کے کردار اور عمل کی دلیل کے ردعمل میں جاری نہی ہوتا، لہٰذا یہ بحث کہ مقتول کون تھے اور کس ارادے سے آئے تھے خلط مبہث ہے، آپ کا یہ کہنا کے ہو قصاص کے حقدار تھے یا نہی غلط ہے

آپ کو لفافے کے ملنے پے تو یقین ہے لیکن کلاسرہ صاحب کے کسی خیر خواہ کے بارے میں صرف قیاس آرائی

محترم آپ کی عظمت کسی کی تذلیل میں نہی ہونی چاهیے، اگر آپ تروتازہ ہیں توکسی کو گلاسڑہ کہنے سے اپ کی تازگی میں اضافہ نہ ہو گا اور اگر آپ نہی ہیں تو کسی کا عیب آپ کی نیکی نہی بنے گا، رہی بات تقلید کی تو کاش ہم اچھے لوگوں کے مقلد ہی ہو جاتے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

سر عام دہشت گردی کرتے ہوۓ ایسا شخص پکڑا جاۓ جو ایسا اسلحہ اپنے پاس رکھتا ہو جو اس ملک میں دستیاب ہی نہیں ہے ، اس کے دفاع میں ایک راہ چلے موالی کا پستول تاننا کافی برا لگا ہے آپ کو۔ دہشت گردی کے مقدمے میں قصاص اور دیت کا اچھا تڑکا لگایا ہے ہماری حفاظت کرنے والوں نے ۔ شجاع صاحب مانا آپ ادارے کا احترام کرتے ہیں ، لیکن جس طرح اس معاملے میں مذہب کو استعمال کیا گیا ہے وہ انتہائ شرمناک ہے ۔ ایک دہشت گرد کو معافی کسی قانون کے تحت نہیں دی جاسکتی چاجاۂکہ آپ قصاص کا پھٹہ زبردستی چڑھا دیں ۔ حد ہے یار ۔ اس ملک میں ادارے اور بدعنوان جو کھلواڑ قانون اور انصاف سےکھیل رہے ہیں وہ دنیا میں کہیں نہیں دیکھا گیا ۔ اس میں عدلیہ بھی برابر کی حصہ دار ہے ۔

But US n Pak are allies ...........don't you know????? it was friendly fire nothing to get excited about
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جن باتوں کا حوالہ ریمنڈ ڈیوس نے دیا وہ اس سے پہلے کچھ اور لوگ بھی دے چکے ہیں اور میرے لئے یہ موضوع بحث ہے ہی نہی، قصاص اور دیت کا قانون مقتول کے کردار اور عمل کی دلیل کے ردعمل میں جاری نہی ہوتا، لہٰذا یہ بحث کہ مقتول کون تھے اور کس ارادے سے آئے تھے خلط مبہث ہے، آپ کا یہ کہنا کے ہو قصاص کے حقدار تھے یا نہی غلط ہے

آپ کو لفافے کے ملنے پے تو یقین ہے لیکن کلاسرہ صاحب کے کسی خیر خواہ کے بارے میں صرف قیاس آرائی

محترم آپ کی عظمت کسی کی تذلیل میں نہی ہونی چاهیے، اگر آپ تروتازہ ہیں توکسی کو گلاسڑہ کہنے سے اپ کی تازگی میں اضافہ نہ ہو گا اور اگر آپ نہی ہیں تو کسی کا عیب آپ کی نیکی نہی بنے گا، رہی بات تقلید کی تو کاش ہم اچھے لوگوں کے مقلد ہی ہو جاتے

[FONT=&quot]
سر عام دہشت گردی کرتے ہوۓ ایسا شخص پکڑا جاۓ جو ایسا اسلحہ اپنے پاس رکھتا ہو جو اس ملک میں دستیاب ہی نہیں ہے ، اس کے دفاع میں ایک راہ چلے موالی کا پستول تاننا کافی برا لگا ہے آپ کو۔ دہشت گردی کے مقدمے میں قصاص اور دیت کا اچھا تڑکا لگایا ہے ہماری حفاظت کرنے والوں نے ۔ شجاع صاحب مانا آپ ادارے کا احترام کرتے ہیں ، لیکن جس طرح اس معاملے میں مذہب کو استعمال کیا گیا ہے وہ انتہائ شرمناک ہے ۔ ایک دہشت گرد کو معافی کسی قانون کے تحت نہیں دی جاسکتی چاجاۂکہ آپ قصاص کا پھٹہ زبردستی چڑھا دیں ۔ حد ہے یار ۔ اس ملک میں ادارے اور بدعنوان جو کھلواڑ قانون اور انصاف سےکھیل رہے ہیں وہ دنیا میں کہیں نہیں دیکھا گیا ۔ اس میں عدلیہ بھی برابر کی حصہ دار ہے ۔

[/FONT]

صاحب سوال سیدھا اور صاف: کوئی آپ پر راہ چلتے پستول تان لے تو آپ کیا اس کے فائر کرنے کا انظار کرینگے؟
اگر دیت والی بات کا اطلاق ہوتا بھی ہے تو وہ اس تیسرے شخص کے لیئے ہے جسکی موت حادثاتی طور امریکیوں کی غلط ڈرایئونگ کی وجہ سے ہوئی تھی۔

دوسری بات یہ کہ ریمنڈ ڈیوس کے پاس گلوک کا پستول تھا، جو پاکستان میں بہت عرصے سے ملتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ مقتول حضرات کے پاس ٹوکاریو یعنی عام زبان میں ٹی ٹی پستول تھا۔ آپ دونوں کی فائر پاور چیک کر لیں، یا کسی ماہر سے پوچھ لیں، ٹی ٹی کا پستول گلوک سے کم از کم تین گنا زیادہ خطرناک ہے۔ یہ جسم پر بندھی بلٹ پروف جیکٹ کو بھی گولی پار کروا سکتا ہے۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
انصاری بھائی، ان مقتولین کے ورثا کو جو کچھ ملا، کیا وہ صحیح معنوں میں اس کے بھی حقدار تھے؟ یہ مقتولین مقتول ہونے سے پہلے ہی کم از کم پچاس مرتبہ راہزنی کے جرم میں اندر ہو چکے تھے۔ اور پھر اسی کتاب میں ایک مقتول کے لواحقین کا بعد از ذکر بھی ہے کہ فیضان کے والد صاحب نے فیضان کی بیوہ کو بعد از دوسری شادی کی خواہش ظاہر کرنے پر گولی مار کر قتل کر دیا، نہ صرف اسکی بیوہ کو، بلکہ اپنی بیوی یعنی ٖیضان کی ماں کو بھی اسکا ساتھ دینے پر گولی مار کر جاں بحق کردیا۔
میرے بھائی، کبھی تو ان صٖ اول والوں کے کسی اچھے اقدام کی تعریف بھی کر دیا کرو۔ اب کیا خیال ہے کہ آج جان مککین نے کابل جا کر یہ بیان کیوں داغا؟
https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?559611-US-counting-on-Pakistan’s-support-says-McCain

غور سے دیکھیں، کہیں یہ کتاب غالباً اسی بیان کا پیش خیمہ تھی؟ کہیں آپ صف اول والوں کو تنقید کا نشانہ بنا کر انھی لوگوں کے مقصد کو تو پورا نہیں کر رہے؟ جیسے کلاسرا صاحب؟
دوسری بات جو غور طلب آج نظر سے گزری وہ حامد میر کا یہ آرٹیکل ہے جسے پاکستانی میڈیا میں نہ کسی صف اول والے اور نہ ہی کسی صف دوم والے نے چھاپا۔ اسے آخر بھار میں ہی کیوں شائع کروانا پڑا؟
https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?559622-Hamid-Mir-s-article-about-Raymond-Davis-published-in-Indian-Newspaper&highlight=hamid+article

:doh:بات سے بات ، یا ضمنی سمجھ لیں ، تابڑ تبصروں میں اسے اضافی سمجھیں

آج کل حساس اداروں کا بھی کوئی حال نہیں ، نئی پالیسی یا پرانا انتظام سمجھیں ،
(quite)راکھی ، چوکیدارا کے لیے مقامی جرائم پیشہ افراد کو بھی "ہائر" کیا جاتا ہے ، یہاں بھی کچھ ایسی ہی مہم جوئی کا گمان ہے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

صاحب سوال سیدھا اور صاف: کوئی آپ پر راہ چلتے پستول تان لے تو آپ کیا اس کے فائر کرنے کا انظار کرینگے؟
اگر دیت والی بات کا اطلاق ہوتا بھی ہے تو وہ اس تیسرے شخص کے لیئے ہے جسکی موت حادثاتی طور امریکیوں کی غلط ڈرایئونگ کی وجہ سے ہوئی تھی۔

دوسری بات یہ کہ ریمنڈ ڈیوس کے پاس گلوک کا پستول تھا، جو پاکستان میں بہت عرصے سے ملتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ مقتول حضرات کے پاس ٹوکاریو یعنی عام زبان میں ٹی ٹی پستول تھا۔ آپ دونوں کی فائر پاور چیک کر لیں، یا کسی ماہر سے پوچھ لیں، ٹی ٹی کا پستول گلوک سے کم از کم تین گنا زیادہ خطرناک ہے۔ یہ جسم پر بندھی بلٹ پروف جیکٹ کو بھی گولی پار کروا سکتا ہے۔

اللہ کے بندے ، ریمنڈ ڈیوس یہاں ریوڑھیاں بانٹے نہیں آیا تھا اور نہ ہی وہ اپنے اسلحہ کا لاۂسنس بنوانے پاکستان کی سڑکوں پر مارا مارا پھر رہا تھا ۔ ایک غیر ملکی یجنٹ اور قاتل کے لیۓ اتنی ہمدردی تو جان کیری نے بھی نہیں دکھائ تھی ۔

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

:)جی مرشد، حق بجانب، آپ کے لیئے آئندہ ناشتہ پہلے آرڈر کروں گا یا پھر ایسے مضامین شام کے اوقات میں شائع کروں گا۔ یا پھر چھٹی کے دن۔

مرشد، بلکل بجا فرمایا آپ نے۔ یہ کسی ایک شخص کی کارستانی تو ہے نہیں۔ لیکن مرشد، جب سے میں نے اس کتاب کے بارے میں سنا تو اس وقت سے کچھ مزید باتیں تھیں جو کھٹک رہی تھیں۔ یاد ہے میں نے کسی ایک اور تھریڈ میں آپکو کہا تھا کہ جیسے جیسے جے آئی ٹی کے دن قریب ہوتے جایئنگے، ملک کے دفاعی مسائل میں تبدیلیاں رونما ہونگی، کیونکہ حرام کا پیسہ حرام بود میں ہی نکلتا ہے؟

کل جب کہیں جان مککین کی سڑی ہوئی تصویر نظر سے گزری تو کھٹکے کو مزید دوام ملا۔ اب آج جب انھوں نے کابل جاتے کے ساتھ ہی جو بیان داغا ہے، اس سے کھٹکے کی وضاحت بھی ہوگئی، کہ کافی حد تک درست ہی تھا۔ میں یہاں آپکی بات سے مکمل اتفاق رکھتا ہوں کہ یہ کیس اپنی نوعیت میں ایک مکمل پیکج تھا نہیں ہے، اور ابھی اس پیکج کی یہ قسط جو حال ہی میں ہمارے میڈیا پر وائرل کروائی گئی ہے، اس بات کی گواہی ہے کہ ہماری افواج کو ایک مرتبہ پھر سے عوام میں گالیاں پڑوانے اور ان کے حوصلے پست کروانے کا انتظام کیا جا رہا ہے۔

آخر یہ بات بھی غور طلب ہے کہ حامد میر کے ایک ایسے لکھے ہوئے آرٹیکل کو بھارت میں ہی کیوں شائع کروانا پڑا؟ کیا ہمارے میڈیا میں کوئی آپکو اس پر تبصرہ کرتا بھی نظر آ رہا ہے؟
http://indianexpress.com/article/opinion/a-story-of-love-and-hate-between-the-cia-and-isi-4735841/

(bigsmile)بھاری و طویل ، یا پھر مشکل و پیچیدہ مضمون کے ساتھ اس طرح کا "پیکیج" ہو تو کیا بات ہے

صبح کا تھریڈ ہو تو ؟ نہاری ، نان ، ساتھ چاۓ
دوپہر میں پوسٹ کریں تو ، معمولی سا بھی چلے گا ، بس ہلکا پھلکا ، مگر لسی واجب
شام میں ؟ تھریڈ پڑھنے سے قبل ، شنواری کڑاہی ، ہٹا کٹا سا آم ، اور سگریٹس ،

لیکن ؟ لیکن ؟ سٹاپ پریس ، بریکنگ نیوز ، تھریڈ کی موجودہ صورتحال دیکھ کر لگتا ہے ، پستہ بادام تو ، لکھنے والے کے پاس بھی ہونے چاہیں ، جرح بہت ہے ، جواب در جواب بہت ہیں ، تفتیش کیا ہے ، پوری جے آئ ٹی ہے ، چلیں لطف اندوز ہوں ، سنسان و خاموش تھریڈز میں ، اتنی توجہ و رونق کسی کسی کو ملتی ہے ، کبھی کبھی ہی تو لگتی ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہو
مجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو

دن ایک ستم، ایک ستم رات کرو ہو
وہ دوست ہو، دشمن کو بھی تم مات کرو ہو

ہم خاک نشیں، تم سخن آرائے سرِ بام
پاس آ کے ملو، دُور سے کیا بات کرو ہو

ہم کو جو ملا ہے وہ تمھیں سے تو ملا ہے
ہم اور بھُلا دیں تمھیں، کیا بات کرو ہو

یوں تو ہمیں منہ پھیر کے دیکھو بھی نہیں ہو
جب وقت پڑے ہے تو مدارات کرو ہو

دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

بکنے بھی دو عاجزؔ کو جو بولے ہے، بکے ہے
دیوانہ ہے، دیوانے سے کیا بات کرو ہو

(ڈاکٹر کلیم عاجز)
:):):):):)​
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

:doh:بات سے بات ، یا ضمنی سمجھ لیں ، تابڑ تبصروں میں اسے اضافی سمجھیں

آج کل حساس اداروں کا بھی کوئی حال نہیں ، نئی پالیسی یا پرانا انتظام سمجھیں ،
(quite)راکھی ، چوکیدارا کے لیے مقامی جرائم پیشہ افراد کو بھی "ہائر" کیا جاتا ہے ، یہاں بھی کچھ ایسی ہی مہم جوئی کا گمان ہے

بات قریب قریب کچھ ایسی ہی میں بھی انصاری بھائی کو سمجھانا چاہ رہا تھا۔ جنگی قیدیوں سے یہ تو نہیں پوچھا جاتا کہ کتنے فوجی آپ نے ہمارے مارے؟ بات تو پھر اس سے اوپر کی سطح پر ہوتی ہے۔ گر معاہدہ ہو جائے تو انکو جنگی قیدی معاہدے کے تحت واپس کر دیئے جاتے ہیں۔ قصاص، دیت یا خون بہا کا جنگ میں کیا عمل دخل؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہو
مجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو

دن ایک ستم، ایک ستم رات کرو ہو
وہ دوست ہو، دشمن کو بھی تم مات کرو ہو

ہم خاک نشیں، تم سخن آرائے سرِ بام
پاس آ کے ملو، دُور سے کیا بات کرو ہو

ہم کو جو ملا ہے وہ تمھیں سے تو ملا ہے
ہم اور بھُلا دیں تمھیں، کیا بات کرو ہو

یوں تو ہمیں منہ پھیر کے دیکھو بھی نہیں ہو
جب وقت پڑے ہے تو مدارات کرو ہو

دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

بکنے بھی دو عاجزؔ کو جو بولے ہے، بکے ہے
دیوانہ ہے، دیوانے سے کیا بات کرو ہو

(ڈاکٹر کلیم عاجز)
:):):):):)​

بہت خوب تریب صاحب، آپ بھی آنکھیں بند کرکے طلب جاناں کے مزے اٹھاتے رہیں ۔

مے سے غرض نشاط ہے ، کس رو سیاہ کو
ایک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہیے ۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Video is not authorised for viewership in Pakistan. Kindly provide another link/source

بات یہ ہے انصاری بھائی کہ ہم نے وہ فیصلے نہیں کیئے جن سے ہم عراق، شام، ایران یا لیبیا بنائے جاتے۔ یہ ہماری غداری کی اہم وجہ گردانی جاتی ہے۔ آپ اسے امریکہ مائی باپ کے آگے لیٹنا کہیں یا کچھ اور، بہرحال باتیں دونوں ہی سچی ہیں۔

بات میری بھی اسی متعلق ہے کہ اگر امریکہ نے اپنے بندے کو نکالنا ہوتا تو کیا اس گلو پولیس کی جرات تھی کہ وہ ایف آئی آر بھی درج کرتے؟ آپکے خیال میں یہ گلو پولیس تھی جس نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریمنڈ ڈیوس کو قید و بند میں رکھا؟

اب بات یہ ہے کہ آخر اس موقع پر ہی کیوں یہ کتاب شائع کر کے پاکستانی میڈیا میں سچ اور جھوٹ کی امیزش بھرا پراپیگینڈا کیا جا رہا ہے؟
حوالہ جات اس کے آپکو میں دے چکا ہوں۔ کبھی فرصت کے لمحات میں توجہ فرمایئے گا۔
اور اگر بات صرف ریمنڈ ڈیوس تک ہی رہتی تو چلیں پھر بھی میں آپکی بات کو کچھ اور پیرائے میں دیکھتا، لیکن آرون مارک کے بعد از پشاور سے پڑائی آنے کا کیا کروں؟
چینی کہاوت ہے کہ اپنے دشمن کو جانو، اور عقل کی بات یہ ہے کہ اپنے آپ کو بھی پہچانو۔
آخر وہ کیا وجوہات تھیں کہ مسلمانوں کو ایک وقت میں حبشہ کی طرف ہجرت کرنے کو کہا گیا تھا؟ جنگ تو اس وقت بھی مسلمان کر ہی سکتے تھے یا نہیں ؟
Hamid Mir 10 PM With Nadia Mirza 1st July 2017
سرچ کریں امید ہے آپ کو کوئی نا کوئی لنک مل جائے گا

کچھ بھی کہیں لیکن اترانے کی بجائے اپنی حیثیت کا اعتراف کرکے خود کو پہچاننے سے انکار نہیں کرنا چاہے. جو اس وقت اچھل اچھل کر پوائنٹ سکورنگ کر رہے ہیں وہ کبھی بھی اسی فیصلے کی مخالفت کی جرأت نہیں کر سکے

میرا سیدھا سا موقف ہے جنہیں امریکا کی پاکستان سے اتنی سنگین فرمائشوں پر اعتراض نہیں ہے انھے ریمنڈ ڈیوس کی حوالگی پر فوج کو نشانہ بنانے کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہے

مسلمانوں نے حبشہ ہجرت مشرکین سے یہ معاہدہ کرکے نہیں کی تھی کے ہمیں چھوڑ دو. یہ الگ موضوع ہے اسے کسی دوسرے تھریڈ کے لئے ٹال دیتے ہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

(bigsmile)بھاری و طویل ، یا پھر مشکل و پیچیدہ مضمون کے ساتھ اس طرح کا "پیکیج" ہو تو کیا بات ہے

صبح کا تھریڈ ہو تو ؟ نہاری ، نان ، ساتھ چاۓ
دوپہر میں پوسٹ کریں تو ، معمولی سا بھی چلے گا ، بس ہلکا پھلکا ، مگر لسی واجب
شام میں ؟ تھریڈ پڑھنے سے قبل ، شنواری کڑاہی ، ہٹا کٹا سا آم ، اور سگریٹس ،

لیکن ؟ لیکن ؟ سٹاپ پریس ، بریکنگ نیوز ، تھریڈ کی موجودہ صورتحال دیکھ کر لگتا ہے ، پستہ بادام تو ، لکھنے والے کے پاس بھی ہونے چاہیں ، جرح بہت ہے ، جواب در جواب بہت ہیں ، تفتیش کیا ہے ، پوری جے آئ ٹی ہے ، چلیں لطف اندوز ہوں ، سنسان و خاموش تھریڈز میں ، اتنی توجہ و رونق کسی کسی کو ملتی ہے ، کبھی کبھی ہی تو لگتی ہے

مرشد۔۔۔۔۔ مطلب ہے کہ رات ۱۲ کے بعد ہی پوسٹ کیا کروں پھر ؟
کارمینا کی دو گولیوں کے ساتھ؟

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Hamid Mir 10 PM With Nadia Mirza 1st July 2017
سرچ کریں امید ہے آپ کو کوئی نا کوئی لنک مل جائے گا

کچھ بھی کہیں لیکن اترانے کی بجائے اپنی حیثیت کا اعتراف کرکے خود کو پہچاننے سے انکار نہیں کرنا چاہے. جو اس وقت اچھل اچھل کر پوائنٹ سکورنگ کر رہے ہیں وہ کبھی بھی اسی فیصلے کی مخالفت کی جرأت نہیں کر سکے

میرا سیدھا سا موقف ہے جنہیں امریکا کی پاکستان سے اتنی سنگین فرمائشوں پر اعتراض نہیں ہے انھے ریمنڈ ڈیوس کی حوالگی پر فوج کو نشانہ بنانے کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہے

مسلمانوں نے حبشہ ہجرت مشرکین سے یہ معاہدہ کرکے نہیں کی تھی کے ہمیں چھوڑ دو. یہ الگ موضوع ہے اسے کسی دوسرے تھریڈ کے لئے ٹال دیتے ہیں

چشم ما روشن، دل ما شاد
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
??? ???? ???? ??? ???? ?? ??? ??? ?????? ????? ?? ??????? ??? ??? ???? ???? ?????? ?? ?? ?? ???? ????? ???? ?? ???? ???? ?? ?? ????? ????? ??? ?? ??? ?? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ??? ?? ?????? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ?????? ?? ??? ???? ?? ???? ???? ???? ????? ??? ?? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ??? ????

Pakistan intelligence and security officials Sunday, July 2, 2017 reacted angrily over the release of a memoir by former CIA contractor Raymond Davis, saying the 2011 acquittal of the man in a high-profile murder case was an arrangement between Pakistan and the US, not between individuals.
http://indianexpress.com/article/opinion/a-story-of-love-and-hate-between-the-cia-and-isi-4735841/
__________________________________________________ _______

(cry)????? ?? ??? ???? ???? ??? ? ?? ?? ???? ????? ??????? ????? ????? ???? ?? ? ??? ???? ??

???? ????? ?? ????? ? ??? ??? ?? ???? ????? ???? ? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ????? ???? ??? ????
????? ???? ???? ??? ? ???? ??????? ?? ??? ??? ??? ?? ????? ?? ? ?? ??? ??? ???? ???
????? ???? ?? ???? ???? ???? ????? ? ??? ???? ??? ?? ????? ???? ? ??? ?????? ??? ? ???? ???? ???? ?? ???? ???

????? ???? ?? ??? ????? ??? ? ?? ?? ??? ?? ?????? ??? ???? ?? ? ????? ??? ???? ?? ? ????? ?? ??? ??? ??? ?? ? ?? ?? ???? ? ???? ?????? ??? ???? ? ??? ?? ? ????? ???? ???? ???? ? ?? ???? ????? ??? ? ?? ??? ????? ????? ?? ???? ?? ?? ? ????? ?? ???? ?? ??
__________________________________________________ ___________
??? ?? ???? ??? ? ???? ?? ????? ??? ? ??? ????? ??? ?? ???? ??? ? ?????? ?? ??? ??? ????? ? ?? ??? ??? ???

<span style="color:#000000;"><font size="5"><span style="font-family:jameel noori nastaleeq;">
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

صاحب سوال سیدھا اور صاف: کوئی آپ پر راہ چلتے پستول تان لے تو آپ کیا اس کے فائر کرنے کا انظار کرینگے؟
اگر دیت والی بات کا اطلاق ہوتا بھی ہے تو وہ اس تیسرے شخص کے لیئے ہے جسکی موت حادثاتی طور امریکیوں کی غلط ڈرایئونگ کی وجہ سے ہوئی تھی۔

دوسری بات یہ کہ ریمنڈ ڈیوس کے پاس گلوک کا پستول تھا، جو پاکستان میں بہت عرصے سے ملتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ مقتول حضرات کے پاس ٹوکاریو یعنی عام زبان میں ٹی ٹی پستول تھا۔ آپ دونوں کی فائر پاور چیک کر لیں، یا کسی ماہر سے پوچھ لیں، ٹی ٹی کا پستول گلوک سے کم از کم تین گنا زیادہ خطرناک ہے۔ یہ جسم پر بندھی بلٹ پروف جیکٹ کو بھی گولی پار کروا سکتا ہے۔

حضور ریمنڈ ڈیوس نے ان کی پشت پے گولیاں برسائی تھیں، اگر وہ ڈاکو بھی تھے تو بھاگ رھے تھے، کیا بھاگتے چور کی لنگوٹی کے ساتھ اس کی جان لینا بھی ضروری ہوتا ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
مرشد۔۔۔۔۔ مطلب ہے کہ رات ۱۲ کے بعد ہی پوسٹ کیا کروں پھر ؟
کارمینا کی دو گولیوں کے ساتھ؟

:doh:(quite):swordfight:نہیں ، رات بارہ بعد تو نسخہ بہت مہنگا ، کارمینا کہاں ؟ ویاگرا کا مقامی وقت ہوا کرتا ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ کے بندے ، ریمنڈ ڈیوس یہاں ریوڑھیاں بانٹے نہیں آیا تھا اور نہ ہی وہ اپنے اسلحہ کا لاۂسنس بنوانے پاکستان کی سڑکوں پر مارا مارا پھر رہا تھا ۔
ایک غیر ملکی یجنٹ اور قاتل کے لیۓ اتنی ہمدردی تو جان کیری نے بھی نہیں دکھائ تھی ۔

وہی تازہ دل کی شکستگی، وہی درد تھا، وہی خستگی
اسے جب سے ذوق شکار تھا، اس درد سے سروکار تھا

پیارے بھائی، مجھے ریمنڈ ڈیوس سے کوئی ہمدردی نہیں۔ طاری بھائی کی نئی پالیسی پرانے انتظام کی بات پر غور کریں۔ جنگ میں مصرف شدہ لوگوں کا قصاص تو ویسے بھی نہیں بنتا۔ اور نہ ہی جنگی قیدیوں سے پوچھا جاتا ہے کہ کتنے بندے ہمارے مارے؟ بس اگر دونوں طرف کوئی معاہدہ خیر تصفیہ پذیر ہوجائے تو بات ذرا بڑے پیمانے پر دیکھی جاتی ہے۔ جو گیا سو گیا، لیکن دو کا بدلہ لیتے دو ہزار کی جان خطرے میں ڈال دینا، یہ بھی کوئی ڈپلومیسی تو نہ ہوئی نا
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)

Though, I can get away with a very simple question here... If Pasha was present in the hearing, then why he was even not photographed by the press/media outside the court room while entering or exiting?

But even if I take your question for discussion's sake, then I must ask why he should not have been present? If you mean to imply that his presence was to influence the judge, then I am sorry there is no such account of that even in the book of Raymond Davis and such thing are not done so openly. Secondly, if you think he was there just to update Munter on the case, then I do have my questions regarding this listed already in the original post/thread.

As I have already described that Raymond Davis became more of an Intelligence case rather than a simple street crime, therefore ISI had to be involved. It is the right place for ISI to oversee the matter and ensure a smooth transition to help to resolve a diplomatic crisis. Secondly, do you think that the subsequent case of the BlackWater head Aaron Mark Deheaven has something to do with Raymond Davis case and the probe of ISI into the matter? you will get your answers here.

As u agree, it is an inteliigence case, then how army allowed the raymond davis to leave the country on just street crime case... It is crystal clear that army with the help of civillian govt. freed raymond davis by putting pressure on the victims family members.

Now get ready for kalboooshan.. Us ki phansi ki saza already postpone ho chuki haaaiiii...