ڈڈیال آزادکشمیر میں پاکستانی پرچم لہرائے جانے پر میرا اعتراض

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
LOL living in lalas land.
Sorry to be harsh but these were Pakistani pashtoon qabails that liberated azad kashmir otherwise people of Muzaffarabad would be living in a same situation as people of Srinagar and protesting on daily basis.
Secondly even if kashmir becomes an independent country it will be just a buffer state between india, pakistan and china and buffer states can never achieve stability. Just see Afghanistan. It will be landlocked and dependent over neighbouring countries to fulfill its agricultural and trade demands.
Third and most important point is Gilgit doesnt belong to kashmir. It has a long history of its own you are more then welcome if you challenge this. Gilgit agency and gilgit darbar were 2 very different things
 
84471k

MPA (400+ posts)
بھائی نہ خدا کو پتھر مارو آپ کی تو اپنی دال روٹی آزادکشمیر سے چلتی ہے، یا پھر آئی ایم ایف سے، آپ کسی کو کیا بجٹ دو گے، صرف بجلی اور پانی کی مد میں آزادکشمیر جو پاکستان کو عطا کرتا ہے اس کی ہلکی سے تفصیل پڑھ لو، اور پھر ایک آدھ شام کا ٹاک شو بھی دیکھ لینا کہ اب کس ملک نے اپنا قرضہ واپس مانگا ہوا ہے
پانی اور بجلی (Water& Electricity)
آزاد کشمیر میں بجلی کی سالانہ پیداوار اور اسکی مالیت۔۔منگلا ڈیم 1400 میگاواٹ۔۔نیلم جہلم--1100 نیو بونگ اسکیپ میرپور 84 میگاواٹ--جاگراں ڈیم 30 میگاواٹ---- کٹھائی ڈیم ہٹیاں بالا 5 میگاواٹ---کیل 2 میگاواٹ--لیپہ ڈیم 3 میگاواٹ۔۔کل پیداوار 1523 میگاواٹ فی گھنٹہ ہے زیر تعمیر ڈیم۔۔کوہالہ ہائیڈور 1100 میگاواٹ-نیلم جہلم 969 میگاواٹ-پترند ہیڈرو پلانٹ مظفرآباد 147 میگاواٹ۔۔کوٹلی ہائیڈور 100 میگاواٹ--گل پور ہائیڈور 100 میگاواٹ--آٹھمقام ڈیم 350 میگاواٹ۔۔کروٹ ڈیم 640 میگاواٹ--کل 3469 میگاواٹ آزاد پتن ہاہیڈرو کا بھی سروۓ ہو چُکا ہےیہ کل پیداوار بنتی ہے 4932 میگاواٹ ان ڈیموں کی مدت تکمیل 2018 تا 2025 ہے یہ تمام اعداد و شمار پاک چین اکنامک کو اپرٹیو پلاننگ سے اخذ کیئے ہیں۔۔۔۔آزاد کشمیر میں موجودہ اور زیر تعمیر منصوبے 4932 میگاواٹ بجلی پیدا کرئیں گے‎آزاد ‎کشمیر ‎کے ‎موجودہ ‎اور ‎زیر ‎تکمیل ‎منصوبے ‎سال ‎میں 2341674144000 ‎روپے ‎کی ‎بجلی ‎پیدا ‎کرئیں ‎گے ‎یہ ‎حساب ‎واپڈا ‎کی ‎قیمت ‎کے ‎حساب ‎سے ‎لگایا ‎گیا ‎ہے ‎واپڈا ‎کے ‎حساب ‎سے ‎بجلی ‎کی ‎سالانہ ‎پیداواری ‎مالیت ‎ 23 ‎کھرب 41 ‎ارب 67 ‎کروڑ 41 ‎لاکھ 44 ‎ہزار ‎روپے بنتی ہے‎اور ‎آزاد ‎کشمیر ‎کا ‎سالانہ ‎بجٹ 2016 اور 2017 میں37 ارب تھا جو اب بڑھکر 94 ارب روپے سے کچھ زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
 
Most of these water points have its origins in ladakh so anyone sitting in ladakh can divert these rivers away from kashmir valley.
 
84471k

MPA (400+ posts)
Chak Bamboo, Samba district of Jammu

ہم محب وطن ہیں ، آپ جیسے پالتو نہیں جو ڈالر کے لئے بھونکتے ہیں
جموں کیں رہتے ہو اور خود کو کشمیری کہتے ہو، شکر ہوا خود کو کنیڈین نہیں کہہ دیا، جموں کے پہاڑی خود کو کیسے کشمیری کہ سکتے ہیں؟ نہ تم لوگوں کی زبان کشمیری ہے، نہ تم اس کشمیری نے ہو، نہ کشمیر کی زمین پر رہتے ہو تو ایسے ہی کشمیری بن گئے؟ تم کوئی پاکستانی ہو جو جموں کا بتا کر خود کو کشمیری ظاہر کر رہا ہے
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
جموں کیں رہتے ہو اور خود کو کشمیری کہتے ہو، شکر ہوا خود کو کنیڈین نہیں کہہ دیا، جموں کے پہاڑی خود کو کیسے کشمیری کہ سکتے ہیں؟ نہ تم لوگوں کی زبان کشمیری ہے، نہ تم اس کشمیری نے ہو، نہ کشمیر کی زمین پر رہتے ہو تو ایسے ہی کشمیری بن گئے؟ تم کوئی پاکستانی ہو جو جموں کا بتا کر خود کو کشمیری ظاہر کر رہا ہے
So the only one who supports your stance is kashmiri LOL
If humiliation had a siasat.pk account
 
Nain

MPA (400+ posts)
جموں کیں رہتے ہو اور خود کو کشمیری کہتے ہو، شکر ہوا خود کو کنیڈین نہیں کہہ دیا، جموں کے پہاڑی خود کو کیسے کشمیری کہ سکتے ہیں؟ نہ تم لوگوں کی زبان کشمیری ہے، نہ تم اس کشمیری نے ہو، نہ کشمیر کی زمین پر رہتے ہو تو ایسے ہی کشمیری بن گئے؟ تم کوئی پاکستانی ہو جو جموں کا بتا کر خود کو کشمیری ظاہر کر رہا ہے

ثابت کرو کہ آپ اپنے باپ کے ہی بیٹے ہیں
 
stoic

Minister (2k+ posts)

sumisrar

Senator (1k+ posts)
محب وطن کشمیری - سید علی گیلانی - الله پاک انھیں صحت اور تندرستی دے

وہ ہم پاکستانیوں سے بڑھ کر پاکستانی ہیں

یہ بات بھی ٹھیک ھے کے کچھ گندی نسل کے لوگوں نے اپنی جہالت کی وجہ سے

ہمیشہ کشمیر کاز کو نقصان پوھنچایا ھے -

یہ وہ لوگ ہیں جنھوں نے پچھلے پچہتر سال میں کرپشن اور اقربا پروری سے مال بنایا ھے

یہ یار مار قسم کے لوگ ذلیل اور رسوا ہوے ھیں اور آگے بھی ہوں گے

کشمیر کاز کو جتنا نقصان انڈیپنڈنٹ کشمیر والوں نے پوھنچایا ہے اتنا کسی اور نے نہیں

ان کی گاف میں اتنا زور نہیں کے کشمیر آزاد کروائیں الٹا پاکستان سے بھی پنگا لیتے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited: