چیف جسٹس کےصادق اور امین سے متعلق ریمارکس نےاخلاقی اقدارکو ہلادیا:سراج الحق

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2382842-sirajulhaqaddress-1665076280-110-640x480.jpg


امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے 62ون ایف (صادق اور امین) سے متعلق ریمارکس نے معاشرہ کی اخلاقی اقدار کو ہلا دیا جبکہ 62ون ایف ملک کے اسلامی نظریاتی تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر ہے۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ قوم حیران ہے ہماری عدالتیں 180ڈگری کا یوٹرن لینے پر کیوں مجبور ہو جاتی ہیں، متعدد کیسز میں حکومتیں بدلنے سے عدالتی فیصلے بھی بدل جاتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1578033105914691587
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ججز بغیر کسی دباؤ کے فیصلے کریں، قوم رہنمائی کے لیے عدالتوں کی جانب دیکھتی ہے، آئین و قانون کی بالادستی سے ہی ملک ترقی کرے گا۔


امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ مہذب دنیا میں عوامی نمائندگان کے لیے بنیادی معیارات میں سچا ایمان دار ہونا ہے جبکہ ہمارے ہاں اخلاقیات کو بلند کرنے کے بجائے معیارات کو کم کیا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1578033782581760002
واضح رہے کہ 4 اکتوبر کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے تھے کہ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 (1) (f) کالا قانون ہے۔

اس سے قبل، 3 اکتوبر کو آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کا بل ایوان بالا میں پیش کیا گیا تھا جس میں آرٹیکل 62 سے صادق اور امین کے الفاظ ختم کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔

Source
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ملک قیوم نے فون پر فیصلے ڈکٹیٹشن لے کر سنا کر بدلے میں
کتے کی ہڈی کے طور پر ملک قیوم کے
حرامی بھائی بھابھی اس کے سارے بچوں
کو نواز لیگ کا ٹکٹ دیا
کتے کو ہڈی نورا لیگ بہت اچھے
سے ڈالتی ہے ایک حرامئ بڈھے اپنے
پالتو کتے کو فیصلہ سندھی چیف جسٹس کے خلاف دلانے کی
حرام زدگی کے بدلے قبر سے اٹھا کر گورنر کا حلف اٹھوایا تھا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Siraj sahib..ye tu ham kab se keh rehay hain lekan ap soya howay they?
Ye min min se nikalo ur haqeeqi azaadi m apna hissa dalo.agar nahi tu kisi hujray m beth kar tweets kartay raho...ham qurbanian de kar Choro ko ghar bejhain gein.. IA...ap halwa khanay aa jana..
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Qadiani Nadeem khusra Qadiani Rashid Qadiani aur in kay hamayati —— Mulk se Islam ka khatama chahtay hein ——- Nooray Murdari aur Fazlu Kanjar in ki iss sisilay mein madad gar hein ——Jahan tak courts ka sawal hai —— 75 saal tareekh dekh lain —— Yeh tu hamaisha se BIKAO rehi hein​

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


صرف یہی نہیں . میں نے کل کہیں پڑھا تھا کہ اسے خاموشی سے پچھلے پانچ سال کی تنخواہوں اور پرکس اینڈ پرویلیج کی مد میں بہتر کروڑ روپے بھی ادا کر دیے گئے ہیں
اندھیر مچا ہوا ہے اندھیر، اور چیف صاحب قوانین کو کالا یا سفید پینٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں

ویسے ایک بات عرض کر دوں کہ سراج الحق صاحب کے یہ دو ٹویٹس مثبت انداز میں عدالت پر اثر انداز ہونے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں . کوئی مانے یا نہ مانے جماعت اسلامی الیکٹورل پالیٹکس میں ناکام ضرور ہے لیکن اسلامی عقائد کی اشاعت، ترویج اور انکی حفاظت پر انکی آواز ہر جگہ احترام سے سنی جاتی ہے اور اسے اکاموڈیٹ کیا جاتا ہے . اس پر یہ گنہگار بھی ان کے نقطہ نظر سے متفق ہے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ان جعلی ملاؤں کی دماغ کی چوٹ کا کوئی علاج نہیں
جب رات کو ١٢ بجے چوروں کو مسلط کیا گیا تو یہ
سو رہے تھے آج ڈرامہ کر رہے ہیں-
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Congratulation to Mr Siraj ul Haq for waking up from coma .......and revealed whats going on in neutral controlled democratic islamic republic Pakistan....Wish you keep yourself out of coma.....