منافقت کے جھروکوں سے
?
یہ ان دنوں کی بات ہے ،جب ن لیدکی حکومت ہوا کرتی تھی تو الیکشن کمیشن کیسا ہوا کرتا تھا
????
?
یہ ان دنوں کی بات ہے ،جب ن لیدکی حکومت ہوا کرتی تھی تو الیکشن کمیشن کیسا ہوا کرتا تھا
????
There is no other way, both the PM and leader of the opposition have to agree on the candidate, that's the official procedure. And also unfortunately after 35 years of corrupt raj, they have planted their minions every where. It is next to impossible to find a civil servant in Pakistan at the moment who in some degree is not connected to these mafias.It is failure of PTI Govt when they agreed with Showbazaa on the name of current chief election commissioner.
اب کیا جو بھی خان پر تنقید کرے اسے جیل میں بند کر دیں - جس افسر پر نون لیگ کی حمایت کرنے کا شک بھی ہو اسے نوکری سے نکال دیں - حضور ضرور ایسا کریں جب آپ کی کارکردگی اچھی ہو - چاروں صوبوں سے شکست آپ نے دیکھ لی ہے اور جہاں آپ کی صوبائی حکومت نہیں تھی وہاں تو پچھلے الیکشن سے آدھے ووٹ ملے ہیں - جب یہ حکومت چلی گئی اور نگران حکومت آ گئی تو کیا ہو گا - عوام کے دل جیتیں آپ اپنے مخالفین کو ختم کرنے پر لگے ہیںNawaz planted his seeds everywhere which have become strong plants now. It is failure of PTI Govt when they agreed with Showbazaa on the name of current chief election commissioner. Despite of being in Govt it looks like we are still fighting with mafia. Time has come for Khan sahab to launch a lethal battle against all these black sheep sitting and serving noon leak.
سب کی صفائی کرنے سے بہتر ہے کار کردگی دکھائیں ورنہ لوگ گلگت کی طرح آزاد امیدوار کو ووٹ دے دینگے مگر آپ کو نہیں دینگے - نون لیگ کو ختم کرنے سے آپ کا ووٹ بڑھ نہیں جائیگا بلکے لوگ اور غصے میں ہونگے - اگر بدمعاشی سے حکومتیں بچ سکتیں تو مشرف سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں تھا اس کی ق لیگ کو بھی عوام نے دو سیٹوں والی پارٹی بنا دیا - نواز اگر تین بار وزیر اعظم بنا ہے تو پنجاب کے چپے چپے پر اس کے منصوبے ہیں ہر دور میں پانچ فیصد سے اوپر جی ڈی پی لے کر گیا - پہلے دور میں ساڑھے سات فیصد جی ڈی پی لے کر گیا - خود کارخانے دار تھا تو ایسی پالیسیاں بنائیں کہ اپنے اور پرائے سب کارخانے چلنے لگے - نواز کو اس میں پیچھے چھوڑیں یہ اس کی سیاسی موت ہو گی جیسے پیپلز پارٹی کو اس کی بری کارکردگی نے صرف ایک دیہی سندھ کی پارٹی بنا رکھا ہے اور تین صوبوں بشمول پنجاب اور کراچی اسے ڈمپ کر چکے ہیں - ڈریں اس وقت سے جب کوئی مظبوط امیدوار آپ کا ٹکٹ لینے کو بھی تیار نہ ہوگانواز شریف بٹ کے پالتو کتوں کی صفائی کئے بغیر اسکے پالتو کتے حدیبیہ جیسے فیصلے دے کر یہاں لندن میںُ حرام کی کمائی کو منی لانڈر کرکے جائیدادیں خریدتے رہیں۔ گے
اب کیا جو بھی خان پر تنقید کرے اسے جیل میں بند کر دیں - جس افسر پر نون لیگ کی حمایت کرنے کا شک بھی ہو اسے نوکری سے نکال دیں - حضور ضرور ایسا کریں جب آپ کی کارکردگی اچھی ہو - چاروں صوبوں سے شکست آپ نے دیکھ لی ہے اور جہاں آپ کی صوبائی حکومت نہیں تھی وہاں تو پچھلے الیکشن سے آدھے ووٹ ملے ہیں - جب یہ حکومت چلی گئی اور نگران حکومت آ گئی تو کیا ہو گا - عوام کے دل جیتیں آپ اپنے مخالفین کو ختم کرنے پر لگے ہیں
سب کی صفائی کرنے سے بہتر ہے کار کردگی دکھائیں ورنہ لوگ گلگت کی طرح آزاد امیدوار کو ووٹ دے دینگے مگر آپ کو نہیں دینگے - نون لیگ کو ختم کرنے سے آپ کا ووٹ بڑھ نہیں جائیگا بلکے لوگ اور غصے میں ہونگے - اگر بدمعاشی سے حکومتیں بچ سکتیں تو مشرف سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں تھا اس کی ق لیگ کو بھی عوام نے دو سیٹوں والی پارٹی بنا دیا - نواز اگر تین بار وزیر اعظم بنا ہے تو پنجاب کے چپے چپے پر اس کے منصوبے ہیں ہر دور میں پانچ فیصد سے اوپر جی ڈی پی لے کر گیا - پہلے دور میں ساڑھے سات فیصد جی ڈی پی لے کر گیا - خود کارخانے دار تھا تو ایسی پالیسیاں بنائیں کہ اپنے اور پرائے سب کارخانے چلنے لگے - نواز کو اس میں پیچھے چھوڑیں یہ اس کی سیاسی موت ہو گی جیسے پیپلز پارٹی کو اس کی بری کارکردگی نے صرف ایک دیہی سندھ کی پارٹی بنا رکھا ہے اور تین صوبوں بشمول پنجاب اور کراچی اسے ڈمپ کر چکے ہیں - ڈریں اس وقت سے جب کوئی مظبوط امیدوار آپ کا ٹکٹ لینے کو بھی تیار نہ ہوگا
اگر بکسے نون لیگ نے اٹھائے تھے تو ان میں سے تحریک انصاف کے ووٹ کیسے نکل آئے ؟ نون لیگ نے بکسے اٹھائے اور بیچ میں تحریک انصاف کے ووٹ ڈال آئی - یار آپ پاگل ہو گئے ہو - پورے الیکشن کا مطالبہ نون لیگ کا تھا - تحریک انصاف چاہتی تھی ایسے ہی رزلٹ جاری ہو جائے -کس کی جیت ہوئی ؟ہیلو حیوان جی
منشیات فروش ٹولے نےاین اے ۷۵ ڈسکہ ضمنی الیکشن میں وہاں کے۲۳پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ پر الیکشن کی رات ہی تحریری اعتراضات اٹھائے اور الیکشن کمیشن نےپورے حلقےمیں دوبارہ پولنگ کا فیصلہ صادر فرمادیا
اسے کہتے ہیں مدعی سست گواہ چست
روندا ، ن لید ڈے وڈے وڈے منصوبیاں نوں
?
ذرا آج کی تازہ ویڈیو دیکھو فردوس عاشق بھینس کہہ رہی ہے شیخ رشید کو کہ رانا ثنا الله پر ایسا کیس بنائیں گے کہ پھر نکل نہ سکے - خوب رگڑا دینگے - سب پیپلز پارٹی کے غنڈے بدمعاش انصافی ترجمان بنے پھرتے ہیں - رانا ثنا اللہ سے ہیروئن ملی جب پوچھا ویڈیو جو بتا رہے تھے کدھر ہے تو آئیں بائیں شائیں - خود بھی ذلیل ہو رہے ہیں اور خان کو بھی ذلیل کر رہے ہیں -دھاندلی نہ کرتے تو اس بار ہی یہ حلقہ فارغ ہو جاتا اب دوبارہ ووٹنگ اور دوبارہ ذلتہیلو حیوان جی
منشیات فروش ٹولے نےاین اے ۷۵ ڈسکہ ضمنی الیکشن میں وہاں کے۲۳پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ پر الیکشن کی رات ہی تحریری اعتراضات اٹھائے اور الیکشن کمیشن نےپورے حلقےمیں دوبارہ پولنگ کا فیصلہ صادر فرمادیا
اسے کہتے ہیں مدعی سست گواہ چست
روندا ، ن لید ڈے وڈے وڈے منصوبیاں نوں
?
او کے اب دوبارہ الیکشن ہو گا ایک بار پھر ذلالت کے لئے تیار ہو جاؤ - آج تک کوئی حکومت اپنے ہی دور میں چاروں صوبوں سے الیکشن نہیں ہاری - ایک اور ریکارڈ کپی تان کے نام - ذلالت کا یہ ریکارڈ بھی آپ کے نامایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
العزیزیہ،فلیگ شپ،ایون فیلڈ ریفرنسوں،پاناموں،ٹی ٹی ٹیوں،چھانگوں مانگوں،آئی جےآئی،ڈیلوں ڈھیلوں،تین الیکشن دھاندلیوں اور اسامہ پیسوں سے نوازشریف،شہبازشریف کا کوئی تعلق نہیں نجانےیہ کون کرگیا،مگر
ڈسکہ دھاندلی عمران خان نےاز بقلم خود کروائی ہے۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
?????
So jahan jeeti hay wahan dhandhli hui hay?او کے اب دوبارہ الیکشن ہو گا ایک بار پھر ذلالت کے لئے تیار ہو جاؤ - آج تک کوئی حکومت اپنے ہی دور میں چاروں صوبوں سے الیکشن نہیں ہاری - ایک اور ریکارڈ کپی تان کے نام - ذلالت کا یہ ریکارڈ بھی آپ کے نام
یار ہر ہارنے والا کہتا ہے دھاندلی ہوئی ہے مگر ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کہہ رہا ہے دھاندلی ہوئی ہے اسی لئے الیکشن دوبارہ ہو رہا ہے -So jahan jeeti hay wahan dhandhli hui hay?