نو جوان فوج سے متنفر ہونے لگے

Nain

MPA (400+ posts)

نواز کے فرار اور اس میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے بعد ، نوجوانوں کو یہ احساس ہونے لگا ہے کہ فوج احتساب نہیں چاہتی۔ جرنیلوں کے احتساب مخالف موقف کی وجہ سے نوجوان فوج سے متنفر ہو رہے ہیں۔

نوجوان صحافی جو فوج کے بڑے حامی تھے، ان کے کچھ ٹویٹس جو اب فوج کے کردار اور اس کے احتساب مخالف موقف سے متنفر ہیں۔

یہ نوجوان صحافی ، لاکھوں نوجوانوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔


جرنیل اپنے ذاتی مفادات کی خاطر پوری فوج کی ساکھ کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1378819070842273793
https://twitter.com/x/status/1379052710759165956
https://twitter.com/x/status/1379018719653990403
https://twitter.com/x/status/1379067272615100419
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Fouj nahin chain of command mein baithey Daley chooroon ki wapasi chahtey hain. They know if civil institutes are reformed and started working then nobody is going to give a F to these Generals who grant deals instead of doing their professional work.
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
ہم اپنی فوج سے تو متنفر نہیں ہوسکتے۔لیکن فوجی جرنیلوں سے ہوسکتے ہیں۔ ان کو ایکسٹینشن سے اوپر آکر سوچنا چاہئئے۔ ایک ایکسٹینشن کے لئے نواز شریف کو باہر بھیج کر پاکستان کا سارا نظامْْ۔۔۔درہم برہم کردیا ہے۔ بہت افسوس ہوتا ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
فوج سے کوئی پاکستانی متنفر نئیں ہو سکتا ہاں ججوں اور جرنیلوں میں موجود کچھ حرامی اورلعنتی دو دو ٹکے کے کنجر وں اور بروتھل کی پیدا وار رحیم یار خانی کنجر وں سے متنفر ہو رہی ہے جنٗ حرام کے نطفوں کو بار بار کرپٹ حرامی ٹبر کے گشتی زادوں کو بار بار حکومت میں لا کر اپنی حرام خوری کرنے کی حرامی عادت حرام خوری جن جاہل گدھے کو بچوں کو بائیس کروڑ عوام میں یہی کنجر اور دلے چور فراڈئے ٹبر کے علاوہ کوئی اور نظر نہیں آ تا کیونکہ خود چور ہیں یہ فراڈئے لکھ دی لعنت ان بروتھل اور گشتی سپلائی پر پرومو ٹڈ کرپٹ جرنیل اور ججوں پر اب کوئی جونیئرز ہی انقلاب لاکر ان میں سے کرپٹ پیرا سائیٹس جرنیلوں اور ججوں کو کتے کی موت مار کر یہاں سے کرپشن ختم کر سکتے ہیں
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
الیکشن والی رات کی ویڈیوز نکال کر دیکھیں، رات کو گیارہ بجے تحریک انصاف کی ۱۰۰ اور ن لیگ کی ۳۰ نشستیں تھیں۔ آرٹی ایس بند ہونے کے بعد تحریک انصاف پنجاب سے بہت ساری اہم نشستیں ہاری، اور تقریبا کوئی نشست پنجاب سے نہیں ملی، سب کراچی سے آئیں۔ رانا ثنااللہ نثار جٹ سے ہار رہا تھا ۲ ہزار ووٹوں سے جیت گیا۔ خواجہ آصف ہاررہا تھا ، آرمی چیف کو فون کیا، اور جیت گیا۔ محسن شاہنواز رانجھا اسامہ میتلا سے ہار رہا تھا۔ جیت گیا۔ یہ سب انجینئیرنگ تھی جو ن لیگ کو پنجاب میں متعلق رکھنے کے لئے رچائی گئی اور اس لئے کہ عمران خان کو بیساکھیوں والا اقتدار ملے۔ ۲۰۱۹ میں ایکسٹینشن کے موقع پر نواز شریف سے ڈیل کی اور اس کے بدلے ایکسٹینشن کا ووٹ لیا۔ جب اسد عمر پاکستان کی معیشت میں دور رس اصلاحات کرنا چاہتا تھا، سارا میڈیا اس پر کھلا چھوڑدیا۔ جب عمران خان نے لاک ڈاون سے انکار کیا تو شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی آفر کی، اپوزیشن سے دن رات ملاقاتیں کیں۔ آپ لوگوں نے پاکستان میں احتساب اور تبدیلی کا راستہ روکا ۔
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Fouj nahin chain of command mein baithey Daley chooroon ki wapasi chahtey hain. They know if civil institutes are reformed and started working then nobody is going to give a F to these Generals who grant deals instead of doing their professional work.
Shukar ha you are saying something logical as usually praising only IK
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
آپ آج تک احتساب اور تبدیلی کے راستے میں کھڑے ہیں ، آپ ہر چھ مہینے بعد اپوزیشن کو نئی شہ دیتے ہیں تاکہ عمران خان کی حکومت ہلتی رہے۔ یہ نہیں کہ عمران خان فرشتہ ہے، اس نے بھی بہت ساری غلطیاں کی ہیں۔ آپ کو بھی پتہ ہے اس نے مہنگائی کرکے اپنی پاپولرٹی کم کی ہے صرف اسلئے کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہوسکے لییکن آپ ہی اپنے پالتو کتوں کو روز اس پر کھلا چھوڑتے ہیں۔
 

younus

Senator (1k+ posts)
I wish and pray that Pakistan gets a God fearing ruthless COAS in future who can think beyond of his personal gains and help us get rid of these crooks once for all. I have to agree current ARMY leadership is compromised and being black mailed as they may have their own videos in the hands of Marayam videos vaali.
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
فوج کا ایک ہی کام ہے جو پہلوان اوپر ہو اسکو نیچے اور جو نیچے ہو اس کو اوپر کردیں۔ تاکہ یہ سیاستدان آپس میں لڑتے رہیں۔ اسی نے پاکستان کا یہ حال کردیا ہے، ان کے دماغ چھ مہینے سے زیادہ آگے کا نہیں سوچ سکتے۔ آج شہباز شریف کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں۔ یہ نہیں پتہ کہ چھ مہینے کے بعد جب کیمپ آفس سے منی لانڈرنگ ہورہی ہوگی تو پھر روئیں گے۔ آپ اپنا کام کریں
 

ranaji

President (40k+ posts)
رحیمُ یار خانی بروتھل والے گشتی سپلائیر ان ایکشن کرپٹ ٹبر کے حاظر ڈیوٹی پالتو کتے جو صرف کرپٹ ٹبر کو اپنی ماں کا خصمٗ بنا کر ان کی لوٹ مار میں شامل ہوتے ہیں
انگریز تو کتا بھی نسلی پالتا تھا۔ اور ہمارے جرنیل ؟
 

kaka4u

Minister (2k+ posts)
اسٹیبلیشمینٹ یا فوج بھی نہیں چاہتی کے عوام کے مسائل حل ہو ورنہ ملک کا یہ حال نہ ہوتا یہ پیچھے انھی چوروں اور ڈاکوں سے پھر ڈیل کر کے انھیں لے آتے ہےیا بھاگا دیتے ہے جیسے نورے کو اور اب نانی کو

اوپر بیٹھے ہوئے افسران کو سمجھنا ہو گا وہ اسطرح کر کے ملک تبا ہ کررہے ہے
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
بوٹوں والی سرکار کا فرمان ہے ملک وقوم کی بھلائی کے لئے سب سیاستدان مل کر کام کریں۔ان سیاستدانوں میں بھتہ خور ایم کیو ایم بھی ہو، پرہیز گار جماعت اسلامی بھی، پرچی چیئرمین بلاول بھی ہو۔ اور قاتل لیگ بھی۔ کرپٹ منی لانڈرر زرداری اور شریف خاندان بھی ہوں۔ اور ہماری بیٹی مریم نواز کو باہر بھیج دیں۔ اب شہباز شریف آئیگا۔مسئلہ ایک ہے جب شہباز شریف آئیگا تو تحریک انصاف اور عمران خان کا احتجاج کیسے ہینڈل کرنا ہے۔
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Fouj se nahi bulke awaam us begairat Generals se mutanafar hn jo besharam salary tu gareeb awaam ke tax se lete hn lakin Haraam ki kamayi apne Baap Nawaz aur dosre choron se lete hn..

Laanat ha aise besharam aur begairat Generals per jo haraam ki kamayi mn itne masroof hn kh unko apne asal kaam ka yaad he nahi
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Bureaucracy, NAB and all corrupt officials are protected by the establishment.

How is it possible that Prime Minister takes notice and things get more expensive. Its not possible in any civilized and lawful country.

It can not happen. If PM orders, things should have happened as quickly as possible. It was not an unlawful order.

But some people with support are trying to fail Government.
 

ranaji

President (40k+ posts)
فوج نہیں کرپٹ جرنیلوں پر لعنت یہ وہ جرنیل ہیں جو امریکی منظوری سے جرنیل بنتے ہیں جرنیل بننے سے پہلے ہر آ فیسر محب وطن ہوتا ہے اور پھر جرنیل کے امریکی کورس کے بعد یا پورنو کلپ ، یا پیسہ یا فیملی کے کسی ویک پوائنٹ سے بلیک میل ہوکر پھر یہ حرام خور امریکی غلام اور امریکہ کی مسلط کردہ مافیا کے پالتو کتے بن کر ملکی حفاظت کی جگہ کرپٹ مافیا کی حفاظت کرتے ہیں نوا شریف بٹ امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کی ناجائیز اولاد کو ضیا اور جیلانی جرنیلوں نے اپنا پالتو کتا بنا کر پالا لیکن اب وہی جرنیل اس خاندان کے پالتو کتے بن کر اس کو بار بار بھگا دیتے ہیں یہ ملک سے وفادار نہیں مافیا سے وفادار ہیں لعنت لعنت لعنت لکھ دی لعنت ان کرپٹ ججوں اور جرنیلوں پر
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
army is always the subordinate of govt. this has been the history.
Even Bangladesh was due to Bhutto. Otherwise, army would have fought to the end.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قومی مجرم ملک کو محفوظ پناہ گاہ تصور کرنے کی بجائے فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں. اگر انہیں سزا نہیں دی جاسکتی تو ملک میں پناہ بھی نہیں ملنی چاہے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ہم کبھی گریبانوں میں نہیں جھانگتے
چوروں پر پھول پھنکتے ہیں
چوروں کو ١٦٠ سیٹیں پانامہ کے بعد بھی دینے والوں
کو کسی سے متنفر ہونے کا حق نہیں-
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
فوج سے کوئی پاکستانی متنفر نئیں ہو سکتا ہاں ججوں اور جرنیلوں میں موجود کچھ حرامی اورلعنتی دو دو ٹکے کے کنجر وں اور بروتھل کی پیدا وار رحیم یار خانی کنجر وں سے متنفر ہو رہی ہے جنٗ حرام کے نطفوں کو بار بار کرپٹ حرامی ٹبر کے گشتی زادوں کو بار بار حکومت میں لا کر اپنی حرام خوری کرنے کی حرامی عادت حرام خوری جن جاہل گدھے کو بچوں کو بائیس کروڑ عوام میں یہی کنجر اور دلے چور فراڈئے ٹبر کے علاوہ کوئی اور نظر نہیں آ تا کیونکہ خود چور ہیں یہ فراڈئے لکھ دی لعنت ان بروتھل اور گشتی سپلائی پر پرومو ٹڈ کرپٹ جرنیل اور ججوں پر اب کوئی جونیئرز ہی انقلاب لاکر ان میں سے کرپٹ پیرا سائیٹس جرنیلوں اور ججوں کو کتے کی موت مار کر یہاں سے کرپشن ختم کر سکتے ہیں

سر جب فوج کے سربراہ خراب ہوں تو جوانوں کی کون عزت کریگا... جن بچوں کے ماں باپ بدکردار ہوں تو ان کو بھی لوگ بدکردار ہی سمجھتے ہیں... یہ سوال میرے اور مجھ جیسے کروڑوں پاکستانیوں کے دماغ میں کھٹکتے ہیں کہ کیوں فوج ہمیشہ کرپٹ سیاست دانوں کی مدد کرتی ہے؟؟؟ جن اداروں نے نواز شریف کے فرار میں ساتھ دیا اور ایسا کیس بنایا کہ بس نواز شریف اگر باہرنہیں گیا تو مر جایگا، اب کہاں ہیں وہ ادارے جو اس خبیث کو لندن سے واپس لاۓ؟
 

ranaji

President (40k+ posts)
سر جب فوج کے سربراہ خراب ہوں تو جوانوں کی کون عزت کریگا... جن بچوں کے ماں باپ بدکردار ہوں تو ان کو بھی لوگ بدکردار ہی سمجھتے ہیں... یہ سوال میرے اور مجھ جیسے کروڑوں پاکستانیوں کے دماغ میں کھٹکتے ہیں کہ کیوں فوج ہمیشہ کرپٹ سیاست دانوں کی مدد کرتی ہے؟؟؟ جن اداروں نے نواز شریف کے فرار میں ساتھ دیا اور ایسا کیس بنایا کہ بس نواز شریف اگر باہرنہیں گیا تو مر جایگا، اب کہاں ہیں وہ ادارے جو اس خبیث کو لندن سے واپس لاۓ؟
پھر تو ایک ہی لفظ آ تا ذہن میں مافیا کے پالتو کتوں کے بارے میں
لکھ دی لعنت