نوازشریف کی ریلی میں خواتین کیساتھ بدتمیزی

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Jin PML-N workers ko yeah log PTI jalsay mein bheeeetay thay unhon ne aapni aurton ko bhi nahin chorraaaa...... Yeah in ki aukaaaat haaai
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نون لیگ یا پی ٹی آئی کا مسئلہ نہیں یہ ہماری قومی بے غیرتی ہے۔ ہم تو کسی تقریب یا مارکیٹ میں اپنے والدین یا بہن کے ساتھ ہوتے ہوئے بھی داؤ
مارنے سے باز نہیں آتے۔
بازاروں میں کالج یونیورسٹی اور دفاتر میں خواتین کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ کیا وہ سب نون لیگی یا پی ٹی آئی والے ہوتے ہیں؟
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
اپنا قصور ہے ، کیوں آئی تھی سج دھج کے نونی جلسے میں ، جہاں نونی ہونگے وہاں بد تمیزی تو ہو گی ، دیکھی نہیں پہلے دانیال، طلال دلال، نہال اور خواجوں کی ٹیوی میں بدتمیزیاں ، انکے تو ایم پی اے اور ایم این اے (ایاز عامر، میاں عدنان ، رانا مشہود) اور ان کے بیٹوں نے گینگ ریپ بھیکیے ہوۓ ہیں
 
Last edited: