مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی دھمکی دے دی

paittibahi

Minister (2k+ posts)
بلو رانی اور فضلو فرعونی کے ساتھ بھی وہی
سلوک کیا جائے جو خدو خوبانی کے ساتھ کیا گیا
 

abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
I think he should start soon this million march and after the failure he wouldn't have any excuses that good loyal people of pakistan have rejected him first from his constituency and off the street then this
( pig ) will stop barking so let him run his show and if establishment want to let him do so then no one can stop him but if our Establishment dont want that unrest they wouldn't let him run wild on our street.
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
مولانا فضل الرحمان اپنی سیٹ نہ جیت سکے تو حکومت کے خلاف لاک ڈوان کرنے جارہے ہیں ۔
لیکن مولانا اسمبلی پہنچنے کے لیے اپنے کسی ایک ارکان اسمبلی سے استعفی لیں اسکی جگہ خود الیکشن لڑکر اسمبلی پہنچ جائیں لیکن اب مسلہ یہ کہ اگر استعفی لے بھی لیا تو دوبارہ الیکشن میں جیتی ہوئی سیٹ بھی الیکشن ہار گئے تو کیا ہوگا اس لیے احتجاج کر طریقہ ہی استعمال کیا جائے،