Zainsha
Chief Minister (5k+ posts)
اس کا کالم پوسٹ کرنے والا بھی کوئی گدھا ہی ہوگا۔
پنجاب سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہو چکا ہے پر پھر بھی
پیپلز پارٹی ایک قومی پارٹی ہے۔
نسل پرستی کا ڈھندورا پیٹتی رہتی ہے پر پھر بھی۔
پیپلز پارٹی ایک لبرل پارٹی ہے۔
اقرباپروری بھی نہیں کرتی بلکہ صرف اور صرف اقربا پروری کرتی ہے پر ان سب کے باوجود۔
پیپلز پارٹی ایک قومی اور لبرل پارٹی ہے۔
سنٹرل پنجاب سے اس کا صفایا ہو چکا ہے پر ۔۔۔
جیالے اب بھی زندہ ہیں۔ کوئی پوچھے جب صفایا ہو چکا ہے تو یہ جیالے اس کی اماں کے پیٹ میں زندہ ہیں اور ضرورت کے وقت باہر نکل آئیں گے؟؟
جیالے بھٹو کی طرح زندہ ہیں۔۔