اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رمضان کے مقدس مہینے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر بات کرتے ہوئے
کہا کہ " انشااللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا اور25 اپریل کوپہلاروزہ ہو گا"
ان کا کہنا تھا کہ رویت ہلال کمیٹی نے ذیعقداور رجب دونوں کی غلط تاریخ دیں، 5 مارچ کو پارلیمان کی مذہبی امور کی کمیٹیوں کو بریفنگ دیں گے ۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ عید اور اسلامی تہوار تقسیم نہیں اتحاد کا باعث بننے چاہئیں۔