فضائی حدود کی پابندی لگائی تو یہ جارحیت ہوگی، غلام سرور

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

جنگ نہیں جاری لائن آف کنٹرول پر میرے بھائی، جھڑپیں جاری ہیں جو سارا سال ہی وقفے وقفے سے جاری رہتی ہیں....شائد کچھ مزید شدت آ گئی ہو
صرف سیز فائر کی خلاف ورزی ہے، لائن آف کنٹرول تک کی خلاف ورزی ابھی تک کسی نے بھی نہیں کی ہے لہٰذا باقائدہ جنگ کہیں پر بھی نہیں جاری
اور ویسے بھی میں یہی تو رو رہا ہوں کہ جذبات وغیرہ کو دفع مارو آپ کم از کم یہ تو دکھائیں کہ ہم جنگ کی تیاریوں میں ہیں
آپ کی فوج بیرکوں میں بیٹھی ہے، سرحدوں پر اسی طرح رینجرز کا پہرہ قائم ہے جیسے عام حالات میں ہوتا ہے، حد یہ ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھی آپ نے فوج آگے نہیں بھیجی ہے
ایسے کیسے بھارت مذاکرات کی میز پر آئے گا ؟
جنگ تو جب بھی ہو گی پورے بارڈر پر ہی ہو گی، چاہے اسکی شروعات کہیں سے بھی ہو
کیا دکھایا ہے اب تک فوج اور ہماری حکومت نے سواۓ دنیا کو یہ تبلیغ کرنے کے کہ مودی نازی ہو گیا ہے اور آر ایس ایس کتنی کتنی بری ہے
میں کب کہتا ہوں کہ آپ انڈیا پر حملہ کر دو یا مودی کا طیارہ میزائل مار کر تباہ کر دو
لیکن کچھ تو کرو یار، کم از کم ایران سے ہی سبق سیکھ لو جو صرف اپنی جارحانہ تیاریاں اور ارادے دکھا کر ہی دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کو نکیل ڈال دیتا ہے
دنیا کی چھٹی بڑی اور تجربہ کار فوج ہے، نیوی ہے، قابل فخر فضائیہ ہے، میزائل ہیں، نیوکلر بم ہے.....ایران کے مقابلے پر سو گنا زیادہ طاقت ہے ہماری.....کیوں اتنا ٹھنڈا ٹھنڈا رسپانس آ رہا ہے جس سے پوری قوم کا مورال دن بدن تباہ برباد ہو رہا ہے؟
معزرت کے ساتھ، مجھے موجودہ پاک بھارت حالات میں کوئی ایسی منطقی وجہ نہیں ملتی جس پر موجودہ سیاسی اور فوجی قیادت کی مصلحتوں کا جواز ڈھونڈا جا سکے

مصلحتوں کا جواز بزدل قیادت کے سوا اور کیا ہوسکتا ہے ، اگر یہ سمجھ رہے ہیں کہ جنگ اس وقت ہوگی جب بھارتی فوجی طاقت ہم سے کم ہوگی تو اسکا مطلب ہے کہ ہم بھارت سے کبھی بھی جنگ نہیں کر سکیں گے ۔ یہ رونا دھونا اورہر جگہ جاکر شور مچانا وقت کی مجبوری ہے اس سے کشمیر آزاد نہیں ہوگا ۔

 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
ابھی کچھ عرصہ پہلے پاکستانی حکومت یہ کام کر چکی ہے، کہ فضائ حدود پر پابندی لگائی گئی تھی، کیا اس وقت انٹرنیشنل قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی تھی؟؟؟
نہیں اس وقت غلطی سے پابندی لگا دی تھی۔ پھر ایک دن عمران نیازی ٹی وی دیکھ رہا تھا تو اسے پتہ لگا کہ پاکستان نے غلطی سے ہندوستان پر اپنی فضاء حرام کی ہوئی ہے، بس اسی وقت حکم دیا کہ یہ کیا بدتمیزی ہے، بھلا ہمسایوں کے ساتھ کوئی ایسا سلوک کرتا ہے؟
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
جناب لائن آف کنٹرول پر مستقل فائرنگ اور جنگ جاری ہےاور کیوں؟ پاکستان نے اس جنگ کو مقبوضہ کشمیر کے اندر سے لڑنا ہے اور اسے کشمیر سیکٹر سے باہر نہیں پھیلانا ۔
نہ نو من تیل ہوگا اور نہ نیازی ناچے گی۔
آزاد کشمیر پر حملے کے ڈرامے کے بجائے اس سے بڑا ڈرامہ کرنا چاہیے تھا، مثلاً اگر ہندوستان نے ایٹمی حملہ کیا تو ہم اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ تو اللہ کو ہی پتہ ہو گا کہ اس ذلت کے پیچھے کس کی رہائی اور کس کی کمائی ہے لیکن بہرحال عمران خان نے امن پسند ہونے کا نہیں بلکہ بزدل ہونے کا ثبوت دیا ہے، باجوہ نے بھی
اب آنکھوں دیکھی بات ہے، جو کچھ ہو رہا ہے سب کے سامنے ہی ہو رہا ہے، کوئی عقل سے پیدل یا پٹواریوں سے بھی گیا گزرا ذہنی غلام ہی پاک بھارت موجودہ صورتحال پر عمران خان کا دفاع کر سکتا ہے، اور کر بھی رہے ہیں کچھ حضرات
جنگ کے علاوہ درجنوں کام ہو سکتے تھے
فوجیں آگے کر سکتے تھے، میزائل کے تجربات کر سکتے تھے، فضائی حدود ہی کم از کم بند کر دیتے
کم از کم دنیا کو اپنے عمل سے ایک مرتبہ بتا تو دیتے کہ ہم جنگ کی طرف جا رہے ہیں بھلے سے جنگ نہ کرتے
انہوں نے صرف وقت گزرے اور معامله ٹھنڈا ہونے کا انتظار کیا ہے
جذبات ٹھنڈے ہوں گے تو پاکستانی بھی صبح کشمیر کی آزادی کا ٹرینڈ کریں گے اور شام کو فٹبال اور شاعری کا
یہی ہوا ہے

دل ٹوٹ گیا
عمران خان نیازی مشرکانہ رسومات پر سختی سے کاربند، قبروں کو سجدے کرنی والی جادوگرنی کی صحبت میں رات دن گھٹنے ٹیکتا ہے اس سے کسی اچھے کی توقع مت رکھیں
جس کو بائیس کروڑ میں سے ایک ڈھنگ کی لڑکی شادی کیلئے نہیں ملی اس سے یہ توقع رکھنی فضول ہے کہ وہ کشمیر کیلئے کچھ کردے گا
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
بڑے فیصلے کرنے کے لیے مرد ہونا ضروری ہے۔ کھدڑوں، ہجڑوں اور دوغلی نسل کے کمی کمینوں کے اندر ہمت اور ایمان کے علاوہ وٹامنز اور منرلز کی شدید کمی ہے۔

بلکل سہی فرمایا جناب نے اسلئے تو آپ کے قبلہ جناب مودی کا یار نورا غدار جیل میں ہے. اتنا حرامی انسان ہے کہ اس نے اپنے چاہنے والوں کی ایسی گندی نسل تیار کی ہے جو اپنی ٹٹی کھاتے ہیں چڈی والوں کی طرح