عمران خان صاحب زلزلوں میں ملک اور عوام کے بچاؤ پر فوج سے مدد لیتے ہیں، آپ اسوقت فوج کو والئنٹیر کال کرلیں

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
جب دشمن ملک پر حملہ کردیتا ہے تو اسمبلی کے طور طریقے اور دوسرے لوازمات کو نظر انداز کرکے فوری فوج کی مدد سے دشمن کو "دبڑ دوس " کیا جاتا ہے یعنی دشمنوں سے بچاؤ فوج کو بلاؤ۔
اگر ملک بچے گا تو جمہورے اور جمہوریت بچے گی،دشمن نہ کہ صرف بیرونی طاقتیں ہوسکتیں ہیں بلکہ ملک میں بسنے والے میر جعفر، مودی کے یار اوربیرونی اشاروں پر ناچنے والے بھی ملک کے دشمن ہوسکتے ہیں۔

آج پاکستان میں بیرونی سازشوں کیساتھ ملک میں بیٹھے ملک دشمنوں کو باآسانی ہر شخص پہچان ریا ہے مگر ملک عدلیہ قانون کی موشگافیوں میں پھنسی کچھ نہیں کرپارہی خود کو مفلوج اور بے بس محسوس کررہی ہے،ایسے حالات میں جمہوریت یا دفاع وطن میں سے ایک کو منتخب کرنا ہوگا۔

اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان (وی اے کال ) یعنی والیئنٹری آرمی کال ) کر کے ان ججوں سے فوج کے زیر اثر حلف اٹھوا کر انکے ہاتھ مضبوط کرکے ملٹری سمری کورٹس سے ہنگامی فیصلے لیکر "چائنا " بندوبست سے اس زمین کو پاک سر زمین کرادیں،ملک بچے گا تو پھر فوج کو واپس بیرکس میں بھیج دیجیئگا اگر وہ واپس نہ بھی جائیں تو خیر ہے 1/3 ملک میں فوج کم و بیش ہر وقت مصروف رہتی ہے۔
ویسے آپکی نیت کا صاف ہونا اور ملک کو بچانا تو عیاں رہیگا،فوج ایسی بے مروت بھی نہیں۔فوری فیصلہ کریں اور اس اسلام کو بدنام کرنے والوں سے پاک کردیںَ
 
Last edited by a moderator:

SaRashid

Minister (2k+ posts)

چچا جان، فوج اگر زلزلوں میں سویلین ایڈمنسٹریشن کی مدد کے لیے آتی ہے تو یہ اس کی ذمہ داری ہے۔ ہم انہیں اس کام کے پیسے دیتے ہیں۔ آپ کیا چاہتے ہیں فوج گالف کھیلتی رہے، پلنگ توڑتی رہے اور ہم اپنا پیٹ کاٹ کر ان کو کھلاتے رہیں؟
کیا آپ ہماری غیرت مند فوج کو ہڈ حرام سمجھتے ہیں؟
اور ملک کا دفاع بھی ان کی ذمہ داری ہے۔ یہ ہم پر احسان نہیں کرتے۔ پیسے لیتے ہیں اس کام کے۔ اگر ان کو لگتا ہے کہ یہ ہم پر احسان کر رہے ہیں تو گھر چلے جائیں۔ ہمیں ان کے احسان کی ضرورت نہیں۔ ہم بہت کم پیسوں میں ان سے بہتر طالبانی اسلامی فوج بنا لیں گے۔
ویسے چچا جان جب تک انڈین الیکشنز نہیں ہو جاتے، لوگوں کی پھٹی پڑی ہے۔
انڈیا میں الیکشن ہو جائیں پھر آپ کا بھگوان عمران فوج کو پاکستان فتح کرنے کے لیے بلا لے گا۔ کیوں کہ فوج کا زور بس نہتے پاکستانی عوام پر ہی چلتا ہے۔ ہندوستان کے لیے یہ بہت میٹھی ہے، دو دن میں ابھی نندن کو واپس کر دیتی ہے، اس مہینے بھارتی ماہی گیر رہا کر رہی ہے اور مودی کی تابع داری میں کالعدم تنظیموں کو مزید کالعدم کررہی ہے۔
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
bhai pehle apna thorough checkup kara kisi qualified psychiatric se. Tum aik shadeed qisam ke mental disorder type ki bimari mein mubtila ho. Are you pro army? or anti army?
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
لات گھونسے سے انہیں سمجھا یہ سمجھ جائینگے۔۔۔لاٹھی ڈنڈا جہاں پکڑا یہ سب دوڑ جائینگے
اور جب ہندوستانی فوج کشمیر میں اور کنٹرول لائن پر یہی لات گھونسے کی زبان استعمال کرتی ہے تو آپ کے بھگوانوں کو برا لگتا ہے، پھر یہ دنیا کے پی 5 ممالک سے امن کی بھیک مانگتے ہیں، اور دنیا بھر کو امن اور آشتی کے بھاشن الگ دیتے ہیں۔
یعنی کہ کمزور نہتے پاکستانی عوام کے لیے ڈنڈے، اور طاقتور دشمن کے سامنے بھیگی بلی۔