عمران خان صاحب ایماندار لیکن میرٹ کا قاتل

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں بزدار کا زیادہ قصور نہیں ھے حرام خور میڈیا اور صحافیوں کا حرام خور ٹولہ پہلے دن سے ہی بزدار کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ھے اور بزدار کے خلاف مہم چلا رہا ھے
بزدار کی پرفارمینس کے علاؤہ عمران خان کی حکومت سے یہ حرام خور صحافیوں کا ٹولہ یا حرام خور میڈیا کونسا خوش ھے جو بزدار سے یہ حرام خور منافق میڈیا خوش ہو جائے گا 5 پانچ سالوں بعد ہی عمران خان اور بزدار کے بارے میں عوام صحیح فیصلہ کر سکتے ہیں
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Muskerahat
Its not just Usman Buzdar rather 90% special advisers are good for nothing especially financial team.
AdabOkara
Han je. same he Did in 80 when he never kicked out Mansoor akhter from team and every single Match he failed most of Match Pak team was losing because of him. thanks for reply Okara
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی مایوسی پھیلانے اور پروپیگنڈے کا نیا سٹائل ہے پہلے خان کو ایماندار کہو اور خود کو پی ٹی آئی کا پرانا کارکن کہو اور پھر مایوس کن قسم کا نقشہ کھینچو جو کہ آجکل ہمارا مین سٹریم میڈیا بڑی جانفشانی سے سر انجام دے رہا ہے گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک چینل کی خبریں سنیں جس میں ایک بھی خیر کی خبر نہیں تھی لگتا تھا کہ پاکستان آج گیا یا کل گیا تباہی بربادی بھوک افلاس اور لوگ سڑکوں پر ایک ایک روٹی کے لئے ترس رہے ہیں
یہ بات نہیں بھائی صاحب .بات میرٹ کی ہے . کوئی ایک کام بتائیں نہ پنجابحکومت نے کیا ہو . کتنے ملکوں کی آبادی پنجاب سے چھوٹی ہے .اس پر کام کر کے دکھانا ہو گا . یہ ہیلتھی کرٹیسزم ہے . کتنے سالوں سے میں اس فورم میں ہوں .میں نے ہر جگہ خان کو سپورٹ بھی کیا ہے اور کرٹ بھی کیا . اگر آپ میری پچھلی پوسٹیں پڑیں تو آپ کو اندازہ ہو جاۓ گا . کیا بزدار میرٹ ہے ؟ کیا یہ منصور اختر نہیں جس کو عمران خان نے ٹیم سے نہیں نکالا لیکن پاکستان کئی میچ ہارا اس نے کبھی پرفارمنس نہیں دی تھی . شکریہ رپلائی کا
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing new...Imran Khan is known for that even when he was cricket team captain....but he he had players like Miandad, wasim akram, waqar but here all he has is murad saeed and hammad azhar, the rest are spent bombs and duds. Buzdar is mansoor akhtar plus.
you right. imran khan not always right. he did same thing like Mansoor Akhtar. I am worried next Election again shrif will come. thanks for reply
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Save your criticism as its been 16 months that PTI formed a week Govt. The condition in which country was left require at least 3 years to turn the tables. If they will not deliver then kick them out of power!
did you see how many PTI worker like my post. they are all PTI. most people of pti don't say it. I remember Chanda you said Lala mosa your candidate will win but he lost even you did put big post and we all support for his ticket. but he lost. no body perfect even imran khan. he made mistake. .same like back in 80 mansoor akhater . now he have to sucked up but many PTI worker not happy with that. if he perform then nothing matter 16 month not short time. but he is new in PTI. he have no experience to run govet at huge number of people . where did go merit. is Buzdar at merit? don't be blind. next election shrif will come again. thats makes me worry
 
Rambler

Don't worry - Sit back, relax and enjoy the moment.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات نہیں بھائی صاحب .بات میرٹ کی ہے . کوئی ایک کام بتائیں نہ پنجابحکومت نے کیا ہو . کتنے ملکوں کی آبادی پنجاب سے چھوٹی ہے .اس پر کام کر کے دکھانا ہو گا . یہ ہیلتھی کرٹیسزم ہے . کتنے سالوں سے میں اس فورم میں ہوں .میں نے ہر جگہ خان کو سپورٹ بھی کیا ہے اور کرٹ بھی کیا . اگر آپ میری پچھلی پوسٹیں پڑیں تو آپ کو اندازہ ہو جاۓ گا . کیا بزدار میرٹ ہے ؟ کیا یہ منصور اختر نہیں جس کو عمران خان نے ٹیم سے نہیں نکالا لیکن پاکستان کئی میچ ہارا اس نے کبھی پرفارمنس نہیں دی تھی . شکریہ رپلائی کا
صحت مند تنقید کسی طور پر بھی بری نہیں کہی جا سکتی بزدار نے اگر کوئی غلط کام کیا ہے تو آپ اسکی نشان دیہی کریں اسکی کرپشن اور نالائقی سامنے لائیں آپ کا پورا ساتھ دیا جائے گا خان کی حکومت پانچ سال کے لئے ہے پانچ سال کے بعد جب یہ عوام کے سامنے آئیں گے تو انکے کرتوت بھی عوام کے سامنے ہوں گے پھر جو چاہے انکے ساتھ سلوک کریں گنجوں کو بھی تو تیس سال دیئے ہیں ، انکے پاس تو اب تین سال ہی رہ گئے ہیں
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
same like imran khan , everyone in the world critisizing him incl media just like he is the one responsible for everything
Who is then? Do we have a shadow PM who has all the power while Imran Khan is just a puppet?