عمران خان سیاسی لڑائیوں کی بجاۓ عوام کے مسائل کے حل پر توجہ دیں- ارشاد عارف

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Ye do takkey k SAHAFI ab imran khan ko btaingey k usey awami msail pe tawajho deni chahey..
????
ھر ارسطو اپنے اپنے مشورے دے رہا ھے یہ پاکستانی دانشور ارسطو یہ نہیں دیکھتے کہ 30 سالوں کا اپوزیشن منافقوں کا ٹولہ صرف اور صرف اپنے ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہا ھے جبکہ عمران خان پاکستان اور اس کی عوام کی کامیابیوں اور خوشحالی کی جنگ لڑ رہا ھے