عثمان بزدار کے خلاف کمپین کے پیچھے کون ہے؟

l_378353_075457_updates.jpg

اے ٹی ایم چوری کے ملزم صلاح الدین کی پولیس تشدد میں ہلاکت کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جانے لگا کہ عثمان بزدار پولیس کو ٹھیک نہیں کرسکا اسلئے استعفیٰ دے۔۔ یہ کمپین بیک وقت سوشل میڈیا اور مخصوص چینلز پر چل رہی تھی۔ کئی دن تک یہ کمپین چلتی رہی لیکن جب وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک ہماری حکومت ہے عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ رہیں گے۔ سوال یہ ہے کہ اس کمپین کے پیچھے کون ہے؟

آپکو یاد ہوگا جب عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنایا جارہا تھا تب بھی کمپین چل پڑی تھی کہ عثمان بزدار کے خلاف نیب کیسز ہیں، اس نےا وراسکے والد نے کئی افراد کو قتل کیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ نہ بنانے کا مطالبہ کیا جانے لگا لیکن یہ کمپین اس وقت ٹھس ہوگئی جب یہ معلوم ہوا کہ عثمان بزدار کے خلاف نہ کوئی نیب کا کیس ہے اور نہ ہی اس پر قتل کا کوئی الزام ہے۔۔

اسکے بعد عثمان بزدار وزیراعلیٰ بنے تو کمپین چلتی رہی ۔ ایک چینل دنیا نیوز بھی اس کمپین کا حصہ رہا، لوگوں کا خیال تھا کہ اس کمپین کے پیچھے میاں اسلم اقبال ہے کیونکہ میاں اسلم اقبال اور میاں عامر ڈوسے بیکری اور کئی کاروبار میں پارٹنر سمجھے جاتے تھے اور میاں عامر محمود میاں اسلم اقبال کو اپنے بزنس انٹرسٹ کیلئے وزیراعلیٰ بنوانا چاہتا ہے ۔ یہ سچ ہے کہ میاں عامر محمود نے کوشش کی کہ میاں اسلم اقبال وزیراعلیٰ بنے لیکن اس وقت بھی علیم خان ہی تھا ان سب کے پیچھے۔۔

یہ کمپین اس وقت رک گئی جب تحریک انصاف کے اس وقت کے صوبائی وزیر علیم خان کو نیب نے گرفتار کرلیا۔۔ علیم خان جب تک نیب کی حراست میں رہے، کمپین بند رہی لیکن علیم خان کی جیسے ہی ضمانت ہوئی تو کچھ عرصہ بعد پھر کمپین شروع ہوگئی۔ یہ کمپین اس وقت زور پکڑ گئی جب فیصلہ ہوا کہ صوبائی کابینہ میں ردوبدل کی جارہی ہے۔کہا جارہا ہے کہ علیم خان نے ایسے لوگوں کو یہ ٹاسک دیا تھا کہ ہر وقت سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں جن کے ہزاروں فالورز ہیں۔ اگرچہ اس کمپین میں جہانگیرترین کا کوئی ہاتھ نہیں تھا ، اس کمپین میں جہانگیرترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے کچھ لوگوں کو بھی استعمال کیا گیا۔

اس کمپین میں صرف سوشل میڈیا نہیں بلکہ ایک ایسے چینل کو بھی استعمال کیا گیا جس کی پورے لاہور میں بیکری اور ریستوران کی برانچیں ہیں اور کچھ عرصہ قبل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اسکی بیکری کو ناقص فوڈ اور چھپکلیاں ہونے کی وجہ سیل بھی کیا تھا اور اسکے مشروبات اور ڈبے والے دودھ پر بھی کچھ عرصہ ناقص ہونے کی وجہ سے پابندی لگائے رکھی۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جی این این کا ہر صحافی عثمان بزدار پر چڑھائی کررہا تھا وہ چاہے عمران خان، عارف حمید بھٹی یا عائشہ بخش ہو، چاہے عمران یعقوب خان یا ڈاکٹرشاہد مسعود ہوں۔۔ اس چینل نے اپنا پورا پورا کردار ادا کیا۔۔

ویسے یہ حسن اتفاق ہے کہ پہلے بھی بیکری والوں (ڈوسے بیکری)کے چینل نے عثمان بزدار کےخلاف کمپین چلائی اور اس بار بھی بیکری والوں نے کمپین چلائی۔ عثمان بزدار کی کارکردگی پر بہت سوالات ہیں ، یہ سچ ہے کہ عثمان بزدار کی کارکردگی ناقص ہے لیکن دوسری طرف حکومت میں عثمان بزدار کی ٹانگیں کھینچنے والے بھی بہت ہیں جن میں ایک علیم خان ہے علیم خان وہ شخص ہے جس کی وجہ سے تحریک انصاف سنٹرل پنجاب سے بہت کم سیٹیں لے سکی، علیم خان خود بھی لاہور سے تین حلقوں سے کھڑا تھا لیکن ایک حلقے سے بمشکل جیتا اسکی وجہ یہ تھی کہ اسکے مقابلے میں جو ن لیگ کا امیدوار تھا وہ کمزور اور غیر معروف تھا۔

عثمان بزدار کے ڈلیور نہ کرنے کی وجہ جہاں اسکی اپنی نااہلی ہے ، جہاں اسکی ٹانگیں کھینچنے والے لوگ ہیں وہیں پنجاب کا وزیر قانون راجہ بشارت اور پرویز الٰہی بھی اسکی وجہ ہے جو پولیس ریفارمز، رائٹ ٹو سروس ایکٹ، رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ جیسے قوانین پاس نہیں ہونے دے رہے کیونکہ یہ قوانین پاس ہونے سے انکی چوہدراہٹ ختم ہونے کا خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان جب تک علیم خان جیسے لوگوں کو لگام نہیں ڈالیں گے تب تک پنجاب میں کوئی بہتری نہیں آنیوالی۔ اگر علیم خان جیسا بندہ وزیراعلیٰ بن بھی گیا تو وہ بھی پنجاب کیلئے کچھ نہیں کرے گا بلکہ اپنے دوستوں اور ساتھیوں کو نوازے گا۔ شعیب صدیقی جیسےخوشامدیوں اور دوستوں کی فوج علیم خان نے بھی پال رکھی ہے۔
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
aleem khan nay bhi buhut investment kr rkhi hay aur us kay chehray say frustration zahir hay
punjab ka masla yeh hay kay buzdar nakamay aur corrupt hay aur peerni ko represent krta hay doosri trf mukhtalif groups hain aik group aik trf hota hay tu baqi doosri trf hojaatay hain.

IK ku siasI tor or hoshiar hona hona hoga aur jo zaroori steps hain woh lahore main beth kr krwanay para in gay
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Lagay hathon yeh bhi pata kar lein keh Usman Buzdar ko CM banwanay aur ussay barqarar rakhnay kay peechay kon hai. Ho sakta hai iss mein Ahsan Jameel Gujjar aur Farah Gujjar (close friend of Bushra Bibi) ka hee haath ho!

BTW, Arif Bhatti has been opposing Buzdar since day one when he was in ARY. Even a die hard PTI supporter like Moeed Pirzada doesn't like Buzdar. Tell me one anchor or columnist who likes Buzdar. Name only one. Reason is not that Buzdar is not handsome. Reason is that he is utterly incompetent. He can't understand any briefing given to him by bureaucracy and he can't give any instruction to any officer. He can't think of any reform or how to implement any reform. He is plain stupid. You don't need Einsteins to run governments but you do need people who have bit of understanding. Pakistan is full of such people and PTI too has lot in its wings.

Waisay kamaal hai iss Buzdar ka! Every minister (federal or provincial) in the govt is there till he performs but Buzdar is there unconditionally. Write it down. PTI will be swept away from Punjab in the next elections and responsibility will lie on IK and Buzdar, not on Gujjar family or Bushra Bibi. May be they could win one or two seats from DG Khan.

If someone has to defend Buzdar, please do it with arguments. Don't bring Shobaaz, Nawaz, Zardari etc in the discussion. PTI itself has many people who are way more capable than Buzdar. In fact, every person who was contender of Punjab CMship or was considered for this post over the last one year is more capable than Buzdar. Let me tell you a guy from South Punjab. His name is Hasnain Bahadur Dreshak, was elected on PTI ticket from Rajan Pur and is way more understandable and capable than Buzdar. Rajan Pur is not less backward than DG Khan.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پیرنی کی پسندیدہ اپوائینٹمینٹ تھی اب کیا ہوگیا کہ چلوں کے مقابلے میں علیم خان کی سازشیں زیادہ موثر ہونے لگیں؟؟؟
ویسے آپس کی بات ہے جب کوی اچھا کام کررہا ہو تو اس کے خلاف کوی سازش کامیاب نہیں ہوتی مگر جب اپنے آپ میں ڈھیلا پن ہو تو سو حیلے بہانے بناے جاتے ہیں کہ میں تو بہت اچھا تھا مگر فلاں بندہ میری راہ میں رکاوٹ تھا وغیرہ
اب تو سنا ہے عمرہ کرنے بھی گیا ہوا ہے کہ شائد اس وجہ سے ہی اس کی حکومت بچ جاے؟؟؟
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
l_378353_075457_updates.jpg

اے ٹی ایم چوری کے ملزم صلاح الدین کی پولیس تشدد میں ہلاکت کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جانے لگا کہ عثمان بزدار پولیس کو ٹھیک نہیں کرسکا اسلئے استعفیٰ دے۔۔ یہ کمپین بیک وقت سوشل میڈیا اور مخصوص چینلز پر چل رہی تھی۔ کئی دن تک یہ کمپین چلتی رہی لیکن جب وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک ہماری حکومت ہے عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ رہیں گے۔ سوال یہ ہے کہ اس کمپین کے پیچھے کون ہے؟

آپکو یاد ہوگا جب عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنایا جارہا تھا تب بھی کمپین چل پڑی تھی کہ عثمان بزدار کے خلاف نیب کیسز ہیں، اس نےا وراسکے والد نے کئی افراد کو قتل کیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ نہ بنانے کا مطالبہ کیا جانے لگا لیکن یہ کمپین اس وقت ٹھس ہوگئی جب یہ معلوم ہوا کہ عثمان بزدار کے خلاف نہ کوئی نیب کا کیس ہے اور نہ ہی اس پر قتل کا کوئی الزام ہے۔۔

اسکے بعد عثمان بزدار وزیراعلیٰ بنے تو کمپین چلتی رہی ۔ ایک چینل دنیا نیوز بھی اس کمپین کا حصہ رہا، لوگوں کا خیال تھا کہ اس کمپین کے پیچھے میاں اسلم اقبال ہے کیونکہ میاں اسلم اقبال اور میاں عامر ڈوسے بیکری اور کئی کاروبار میں پارٹنر سمجھے جاتے تھے اور میاں عامر محمود میاں اسلم اقبال کو اپنے بزنس انٹرسٹ کیلئے وزیراعلیٰ بنوانا چاہتا ہے ۔ یہ سچ ہے کہ میاں عامر محمود نے کوشش کی کہ میاں اسلم اقبال وزیراعلیٰ بنے لیکن اس وقت بھی علیم خان ہی تھا ان سب کے پیچھے۔۔

یہ کمپین اس وقت رک گئی جب تحریک انصاف کے اس وقت کے صوبائی وزیر علیم خان کو نیب نے گرفتار کرلیا۔۔ علیم خان جب تک نیب کی حراست میں رہے، کمپین بند رہی لیکن علیم خان کی جیسے ہی ضمانت ہوئی تو کچھ عرصہ بعد پھر کمپین شروع ہوگئی۔ یہ کمپین اس وقت زور پکڑ گئی جب فیصلہ ہوا کہ صوبائی کابینہ میں ردوبدل کی جارہی ہے۔کہا جارہا ہے کہ علیم خان نے ایسے لوگوں کو یہ ٹاسک دیا تھا کہ ہر وقت سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں جن کے ہزاروں فالورز ہیں۔ اگرچہ اس کمپین میں جہانگیرترین کا کوئی ہاتھ نہیں تھا ، اس کمپین میں جہانگیرترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے کچھ لوگوں کو بھی استعمال کیا گیا۔

اس کمپین میں صرف سوشل میڈیا نہیں بلکہ ایک ایسے چینل کو بھی استعمال کیا گیا جس کی پورے لاہور میں بیکری اور ریستوران کی برانچیں ہیں اور کچھ عرصہ قبل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اسکی بیکری کو ناقص فوڈ اور چھپکلیاں ہونے کی وجہ سیل بھی کیا تھا اور اسکے مشروبات اور ڈبے والے دودھ پر بھی کچھ عرصہ ناقص ہونے کی وجہ سے پابندی لگائے رکھی۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جی این این کا ہر صحافی عثمان بزدار پر چڑھائی کررہا تھا وہ چاہے عمران خان، عارف حمید بھٹی یا عائشہ بخش ہو، چاہے عمران یعقوب خان یا ڈاکٹرشاہد مسعود ہوں۔۔ اس چینل نے اپنا پورا پورا کردار ادا کیا۔۔

ویسے یہ حسن اتفاق ہے کہ پہلے بھی بیکری والوں (ڈوسے بیکری)کے چینل نے عثمان بزدار کےخلاف کمپین چلائی اور اس بار بھی بیکری والوں نے کمپین چلائی۔ عثمان بزدار کی کارکردگی پر بہت سوالات ہیں ، یہ سچ ہے کہ عثمان بزدار کی کارکردگی ناقص ہے لیکن دوسری طرف حکومت میں عثمان بزدار کی ٹانگیں کھینچنے والے بھی بہت ہیں جن میں ایک علیم خان ہے علیم خان وہ شخص ہے جس کی وجہ سے تحریک انصاف سنٹرل پنجاب سے بہت کم سیٹیں لے سکی، علیم خان خود بھی لاہور سے تین حلقوں سے کھڑا تھا لیکن ایک حلقے سے بمشکل جیتا اسکی وجہ یہ تھی کہ اسکے مقابلے میں جو ن لیگ کا امیدوار تھا وہ کمزور اور غیر معروف تھا۔

عثمان بزدار کے ڈلیور نہ کرنے کی وجہ جہاں اسکی اپنی نااہلی ہے ، جہاں اسکی ٹانگیں کھینچنے والے لوگ ہیں وہیں پنجاب کا وزیر قانون راجہ بشارت اور پرویز الٰہی بھی اسکی وجہ ہے جو پولیس ریفارمز، رائٹ ٹو سروس ایکٹ، رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ جیسے قوانین پاس نہیں ہونے دے رہے کیونکہ یہ قوانین پاس ہونے سے انکی چوہدراہٹ ختم ہونے کا خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان جب تک علیم خان جیسے لوگوں کو لگام نہیں ڈالیں گے تب تک پنجاب میں کوئی بہتری نہیں آنیوالی۔ اگر علیم خان جیسا بندہ وزیراعلیٰ بن بھی گیا تو وہ بھی پنجاب کیلئے کچھ نہیں کرے گا بلکہ اپنے دوستوں اور ساتھیوں کو نوازے گا۔ شعیب صدیقی جیسےخوشامدیوں اور دوستوں کی فوج علیم خان نے بھی پال رکھی ہے۔
Jehangir tareen ko clean chit ore aleem khan ko ragarny k liey achi KAHANI bayan ki gaee...
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Naam hi Kafi hai, is ko compaign ki kaya zaroorat hai. Is Zero kay pechay jo marzi laga do result is big Zerooooooooooooooooo..........
 
Toni Khan

MPA (400+ posts)
Buzdar was selected based on Bushra Bibi's dream.
Pindi wants him to be changed because of obvious no performance and very importance of Punjab
But, Khan does not want another divorce. After this marriage, he said to his sisters, "this is it - i cant be a laughing stock any more"
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
پیرنی کی پسندیدہ اپوائینٹمینٹ تھی اب کیا ہوگیا کہ چلوں کے مقابلے میں علیم خان کی سازشیں زیادہ موثر ہونے لگیں؟؟؟
ویسے آپس کی بات ہے جب کوی اچھا کام کررہا ہو تو اس کے خلاف کوی سازش کامیاب نہیں ہوتی مگر جب اپنے آپ میں ڈھیلا پن ہو تو سو حیلے بہانے بناے جاتے ہیں کہ میں تو بہت اچھا تھا مگر فلاں بندہ میری راہ میں رکاوٹ تھا وغیرہ
اب تو سنا ہے عمرہ کرنے بھی گیا ہوا ہے کہ شائد اس وجہ سے ہی اس کی حکومت بچ جاے؟؟؟
عمرہ سرکاری پیسوں سے یا اپنی جیب سے ؟
 
As long as Peerni is behind him, he is not going anywhere. Even GHQ can’t remove him!
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
پیرنی کی پسندیدہ اپوائینٹمینٹ تھی اب کیا ہوگیا کہ چلوں کے مقابلے میں علیم خان کی سازشیں زیادہ موثر ہونے لگیں؟؟؟
ویسے آپس کی بات ہے جب کوی اچھا کام کررہا ہو تو اس کے خلاف کوی سازش کامیاب نہیں ہوتی مگر جب اپنے آپ میں ڈھیلا پن ہو تو سو حیلے بہانے بناے جاتے ہیں کہ میں تو بہت اچھا تھا مگر فلاں بندہ میری راہ میں رکاوٹ تھا وغیرہ
اب تو سنا ہے عمرہ کرنے بھی گیا ہوا ہے کہ شائد اس وجہ سے ہی اس کی حکومت بچ جاے؟؟؟
PMLN shouldn’t worry much about current state of affairs in politics . I am a PTI supporter but I can tell you that
PTI will be swept away from Punjab during next elections. And the biggest reason would be Buzdar’s performance. He is plain stupid. He is so incompetent that IK wouldn’t make him head of SKMH or NUML. But, he was made CM because peerni recommended him. I can name, at least, one dozen MPAs in PTI who are better than Buzdar. If PTI’s blind supporters ask me to nominate someone from remote area of South Punjab, I can do that too.( Hint: Hasnain Dreshak from Rajan Pur. He was finance minister of Punjab during Mush era).
 
میں اسی لئے بزدار کا حمایتی ہوں کیونکہ پنجاب سے پی ٹی آی کا بھٹہ بٹھانے میں یہ ن لیگ سے کافی بہتر کام کررہا ہے۔ یہ شہباز شریف کے مقابلے میں کافی بہتر چائس ہے